Nowshera Cloth Store
Nowshera is famous for its cloth market across Pakistan. We are bringing imported quality stuff for Bringing you imported and quality fabric on whole-sale rates.
DO GOOD BEFORE DEATH .LIFE OF THIS WORLD IS JUST TEMPORARY AND LIFE AFTER DEATH IS PERMANENT.THINK THINK THINK
آپ لوگوں نے ایک مثال سنی ہوگی۔ کہ کتوں کے بھونکنے سے قافلے نہیں رکا کرتے۔
انشاءاللہ ہمارا قافلہ بھی نہیں رکے گا۔
میں اس غیر قانونی گرفتاریوں کی پُر زور مذمت کرتا ہوں۰ شفقت عالم خان سابقہ ٹائیگر فورس کپتان نوشہرہ
SOMETIMES NOT GETTING WHAT U WANT IS WONDERFUL STROKE OF LUCK .
ONE PIECE KHADAR 2024 ARRIVALS
MEN SUTTING 2024 NOWSHERA KPK
2024 MAREENA
IMPORTED LILIN 2024
KHADAR NEW ARRIVALS FOR DETAIL INBOX
2024 LILIN PRINTS AVAILABLE NOW
"We successfully held our medical camp in Nowshera, KPK ORGANISED BY JKF & SEHA !About 524 patients received free medical care, medicines, and essential health services. Thank you to our dedicated doctors, volunteers, and partners for making a difference in the lives of so many. Together, we're building a healthier community!"
NOWSHERA KPK .FOR DETAIL 03134389688
IMPORTED LILIN 2024 DESIGNS FOR DETAIL 03134389688
ALLAH PAK JANNATULFERDOS KI ALA MUQAM DARKA SHER MAMA .DAIR SAKHT DE KAFA KO.NAN SHPA 10 BAJAY SANGEEN ABAD ATTOCK K JANAZAY MUNZ ADA KEGE 🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲
I REQUEST TO ALL OF MY FRIENDS PLEASE DOA FOR MY ONE OF RESPECTABLE AND VERY LOVELY FRIEND SHEER KHAN AKA KHAIL FOR HIS FAST RECOVERY.YA ALLAH PAK GIVE HIM GOOD HEALTH
Mashallah mashallah mashallah 🥰 @highlight
ORGANISED BY PRESIDENT SHAH FAISAL KHAN .JAZBA KHIDMAT FOUNDATION SHAFQAT ALAM KHAN & SEHA FOUNDATION CEO SANIA JAVED
MANY MANY CONGRATULATIONS ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️TO KPK PUSHTU LEGEND STAR Bakhtiar Khattak NOMINATED FOR PRESIDENTIAL AWARD
الحمدللہ اس بات میں رتی برابر بھی شک نہیں کہ پاکستانی عوام ہمیشہ اپنے ملک پر جان نچھاور کرتے ہیں۔ اور آزادی کے دن یعنی 14 اگست کے دن اتفاق و اتحاد اور ایک قوم بننے کا مظاہرہ کرتی ہے۔
آج 14 اگست کو شگئی کرکٹ گراونڈ مہمند میں 77واں یوم آزادی مہمندآزادی کرکٹ میچ ، مہمند رائفل ، ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور ٹرائبل یوتھ الائنس کی جانب سے انعقاد کیا گیا تھا جس میں صدر سراج صافی اور میڈیا کوآرڈینیٹر شفقت عالم خان اور علاقہ عمائدین، ملکان ، مشران ، کثیر تعداد میں شایقین کرکٹ اور یوتھ نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ گراونڈ کو سبز ہلالی پرچموں سے سجایا گیا تھا۔ غلنئی ہیڈ کوارٹر میں پرچم کشائی کی تقریب بھی ہوئی اور جشن آزادی کے دن کو روایتی جوش و جذبے سے منایا گیا۔
پاکستان کا قومی ترانہ اور ملی نغموں سے شرکاء کا جوش و جذبہ قابل دید تھا۔
میچ کے اختتام پر مہمان خصوصی نے جیتنے والی ٹیم کو اور بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے
شرکاء نے آخر میں ریاستی اداروں کی ملک کے لئے قربانیوں کو سراہا اور پرامن ماحول کو برقرار رکھنے اور مزید ایسی صحت مندانہ سرگرمیوں کے انعقاد کا مطالبہ کیا گیا
صوابی جلسہ گاہ میپ، اسکو سیو کریں تاکہ جلسہ گاہ پہنچنے کیلئے آسانی ہو۔ صوابی جلسہ شاہ منصور ٹاؤن میں ہورہا ہے۔
جلسہ گاہ تک پہنچنے کیلئے گوگل میپ یا گوگل ارتھ پر
1۔ Shahmansoor Towinship یا
2۔ Shah Mansoor Township کو سرچ کریں۔
آپکو گوگل میپ مکمل روٹ ڈائریکشن کیساتھ بالکل جلسہ گاہ پہنچادے گی۔
میں یہاں پر جلسہ گاہ کی لوکیشن بھی شیئر کررہا ہوں۔
34.0792838912831, 72.44728495573177
https://maps.app.goo.gl/8JsBfUv8P9j6Jh6k9
یہ کوارڈینیٹس جسلہ گاہ کے ہیں۔
جلسہ گاہ میں موجود سہولیات۔
1۔ 2 اطراف میں پارکنگ
2۔ خواتین کیلئے علیحدہ جگہ کا بندوبست
3۔ میڈیکل ایمرجنسی کو ٹریٹ کرنے کیلئے سہولیات
نوٹ: اپنے ساتھ پینے کا پانی اور کھانے کیلئے کچھ ساتھ لیکر آئیں۔
ALLAH PAK DE OBAKHA AO JANNATULFERDOS KI ALA MUQAM DARKA ASHNA…..DA HEREDU NE YE .(DO U GET WHAT I MEAN )😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢 Safi@followers
حق اور سچ کی فتح ہوئی ہے، عمران خان کا صبر رنگ لے آیا۔
ہر جنگ کو قانونی محاذ پہ لڑنے کا عمران خان کا حکم آج سچ ثابت ہوا۔
پوری پاکستانی قوم کو یہ تاریخی فیصلہ مبارک ہوtiger force nowshera
WITH PRESIDENT OF Markazi Anjuman Tajiran Nowshera Khalid Khan Afridi MEETING ABOUT PROBLEMS OF SHOP KEEPERS AND RERAH HAWKERS .THANKS FOR RESPECT
Click here to claim your Sponsored Listing.
Nowshera Cloth Store
Bringing you cloths of imported quality on whole-sale rates. You can order imported fabric for Suiting ,Shirts , Shalwar-Kameez & Waist Coat. All varieties of male and female fabric available. For details visit https://www.nowsheraclothstore.com
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Gul Market
Nowshera
24110