Govt High School Lashari

In this page we will share posts regarding education and also promote the school environment and school activities

07/04/2024

ریٹائرمنٹ کے بعد داڑھی رکھ کر مسجد کی پہلی صف میں بیٹھنے سے بہتر ہے کہ
دورانِ سروس لوگوں کے جاِئز کام کرو
اور انہیں انصاف دو.

07/04/2024

جب مار نہیں پیار سلوگن ہو گا
جب استاد راشن بانٹتا رہے گا
جب استاد سیلاب ڈیوٹیاں کرے گا
جب استاد الیکشن ڈیوٹیاں کرے گا
جب استاد مردم شماری کرے گا
جب استاد شجرکاری کرے گا
جب استاد ڈینگی مارے گا
جب استاد بچوں کے پیچھے گھر گھر منتیں کرے گا
جب استاد ہیلتھ پروفاٸلز بناتا پھرے گا
جب استاد نٸے ووٹوں کا اندراج کرے گا
جب اچھے طلبا کو دانش اتھارٹیاں اٹھا لیں گی
جب اکیڈمیز اور پراٸیویٹ مافیا کو سپورٹ کیا جاٸے گا
جب داخلہ مہم زبردستی ٹارگٹ دے کر کرواٸی جاٸے گی
جب سرکاری سکولز کو کتابیں تک نہ دی جاٸیں گی
تو استاد کیا خاک پڑھاٸے گا
اوپر سے سیکرٹری، سی ای او، ڈی ای او، ڈی سی او سب اسے اپنے اپنے طریقوں سے الگ الگ پڑھانے کی تجاویز اور شیڈول دے کر زبردستی کریں گے
تو ایسے میں رزلٹ تو خراب آنا ہی آنا ہے
رزلٹ خراب آنے کے بعد جب استاد کو ہی نشانِ عبرت بنایا جاٸے گا، جب استاد کی تنخواہ کاٹی جاٸے گی، جب استاد کی اے سی آر خراب کی جاٸے گی، جب استاد کی ترقی روکی جاٸے گی، تو استاد نے رزلٹ کو اچھا اچھا کرنے کے لیے خود ہی نقل کروانی ہے۔۔۔۔۔۔
آج سے پندرہ بیس سال پیچھے جاٸیں تو معلوم ہوگا کہ نہ تو پراٸیویٹ ادارے تھے نہ پیف پارٹنر تھے نہ دانش اتھارٹیاں تھیں تب کوٸی نقل نہیں کرواتا تھا سب کچھ صاف شفاف تھا۔۔۔۔۔ یعنی نقل سسٹم پیف، دانش اور پراٸیویٹ اداروں کی عطا ہیں جس کی سزا سرکاری استادوں کو دی جا رہی ہے۔ نقل کی بنیاد رکھنے والے سرکاری نہیں پراٸیویٹ ادارے ہیں۔۔۔۔۔
ادھورا نہیں پورا سوچیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم امید کرتے ہیں نئے وزیر تعلیم ان سب چیزوں کا سدّباب کریں گے۔
Sikandar Hayat
Govt High School Lashari

07/04/2024

⭕گورنمنٹ سکولز میں 6 سے 10 کلاس میں پڑھنے والی طالبات کے وظیفہ کے حوالہ سے اہم معلومات۔

07/04/2024

اپنے بچوں کو سرکاری سکولوں میں داخل کروائیں اور اپنے پیسے بچائیں کیوں کہ اب سرکاری سکول بدل چکے ہیں آپ کے بچوں کو پوری ایمانداری اور نیک نیتی کے ساتھ پڑھایا جاتا ہے

06/04/2024

Big shout out to my newest top fans! 💎 Atta Ullah Virk

04/04/2024

کلام اقبال
دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر ۔۔۔
Annual Prize Distribution Ceremony Govt High School Lashari

04/04/2024

آخر کار آزاد کشمیر میں ٹیچر Teacher/Educators ریکروٹمنٹ کے لئے این ٹی ایس NTS 2024 کا اشتہار آ گیا ۔درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 10 مئی 2024 ہے ۔
مارکس کی تقسیم بھی ساتھ ہے جس میں انٹرویو کے مارکس ختم کر دیے گئے ہیں۔

پنجاب والے تمام پڑھے لکھے نوجوان ڈٹ کر مقابلہ کے امتحان کی تیاری کریں۔۔۔
کام سٹارٹ ہو گیا

02/04/2024

تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولز میں داخلے شروع ہونے والے ہیں۔ اکثر والدین کو بچوں کے داخلے کے وقت کم از کم عمر کا پتہ نہیں ہوتا۔
تعلیمی بورڈز اعلامیہ کیمطابق مارچ/اپریل 2024 میں داخلہ کے وقت ہر کلاس کے سٹوڈنٹس کی کم از کم عمر کی حد درج ذیل ہے۔
*SNo: Class: Date Of Birth*
1. *Nursery* 31/03/2022
2. *KG* 31/03/2021
2. *ONE* 31/03/2020
3. *TWO* 31/03/2019
4. *THREE* 31/03/2018
5. *FOUR* 31/03/2017
6. *FIVE* 31/03/2016
7. *SIX* 31/03/2015
8. *SEVEN* 31/03/2014
9. *EIGHT* 31/03/2013
10. *NINE* 31/03/2012
کے جی میں 3+ سال داخل کیا جا سکتا ہے
نویں کلاس میں داخل ہوتے وقت 12+ سال عمر ہونی چاہیے۔
نویں میں 31/3/2012 ہے۔ اس سے پہلی تاریخ ہونی چاہیے۔

02/04/2024

باندھے ہاتھوں کی میری لاج نبھاۓ رکھنا
میرے سرکار میری بات بناۓ رکھنا
بہت ہی پیاری آواز میں ۔۔۔
Muazzam Ali From 6th Class

Bandhe Hathon ki Meri Laj Nibhaye Rakhna || Full Naat || Muazzam Ali @Saaimarshad786 02/04/2024

https://youtu.be/g0_tQwg3ro0

Bandhe Hathon ki Meri Laj Nibhaye Rakhna || Full Naat || Muazzam Ali @Saaimarshad786 bande hathon ki meri laj nibhaye rakhna bande hathon ki meri laj banday hathon ki meri laj nibhaye rakhna bande hathon ki meri laaj nibhaye rakhna bandhey ha...

01/04/2024

تیرے ہی نام سے ہے ہر اک ابتدا میری
اور تیرے ہی نام پر ہے ہر اک انتہا میری
حمد باری تعالی ۔۔۔
Annual Prize Distribution Day at Govt High School Lashari

31/03/2024

Annual Prize Distribution Ceremony Govt High School Lashari
Hamara Pakistan || National Song Performance

Bandhe Hathon ki Meri Laj Nibhaye Rakhna || Full Naat || Muazzam Ali @Saaimarshad786 31/03/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ سب دوستوں کی بھرپور فرمائش پر ہم نے معظم علی کی نعت باندھے ہاتھوں کی میری لاج نبھائے رکھنا مکمل نعت اپنے یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کر دی ہے نعت سننے کے لئے آپ ہمارے یوٹیوب چینل کو وزٹ کریں لائک اور سبسکرائب کریں جزاک اللّه
نعت کا لنک نیچے دیا جا رہا ہے

Bandhe Hathon ki Meri Laj Nibhaye Rakhna || Full Naat || Muazzam Ali @Saaimarshad786 bande hathon ki meri laj nibhaye rakhna bande hathon ki meri laj banday hathon ki meri laj nibhaye rakhna bande hathon ki meri laaj nibhaye rakhna bandhey ha...

30/03/2024

وہ شہر محبت جہاں مصطفیﷺ ہیں
وہاں گھر بنانے کا دل چاہتا ہے
بہت ہی پیاری آواز میں سہیل عبّاس
Wo Shehr e Muhabbat Jahan Mustafa(S.A.W) hain || A Very Heart Touching Naat || Sohail Abbas

Photos from Govt High School Lashari's post 30/03/2024

Annual Result Day and Prize Distribution Govt High School Lashari

23/03/2024

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب نے لوگوں سے تعلیمی اداروں میں اصلاحات کیلئے رائے مانگ لی۔ سب تعلیم یافتہ لوگ انہیں نئی بھرتی کرنے کا کہیں۔ اس موقع کو ضائع نہ کریں۔ ان نمبرز پر what's app کریں
03160261506 and 03160261402

20/03/2024
20/03/2024

گورنمنٹ ہائی سکول لاشاری میں داخلے جاری ہیں ۔۔اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لئے ہمارے ادارے کا انتخاب کریں انشاء اللّه آپ کو مایوس نہیں ہونے دیں گے ۔۔

18/03/2024

*کیا آپ جانتے ہیں؟*

👈سرکاری سکولز میں داخلے سیشن 2025-2024 شروع ہوچکے ہیں۔
👈سرکاری سکولز کے تمام اساتذہ کم از کم ماسٹر ڈگری ہولڈر ہونے کے ساتھ ساتھ بیچلر آف ایجوکیشن کی پرفیشنل ڈگری بھی رکھتے ہیں اسکے علاوہ بہت سے ایم فل اور پی ایچ ڈیز بھی شامل ہیں۔
👈سرکاری سکولز کے پاس بہت خوبصورت سکول بلڈنگز ہیں۔
👈سرکاری سکولز میں تعلیم بالکل فری ہے اس کے علاوہ حقدار طلباء کے وظائف،یونیفارم اور فری تعلیمی سہولیات کا ایک منظم نظام موجود ہے۔
👈سرکاری سکولز میں کتب ہر بچے کو فری ملتی ہیں۔
👈سرکاری سکولز کا نصاب ملک کے ٹاپ ماہرین تعلیم اور مصنفین کی نگرانی میں تیار ہوتا ہے۔
👈سرکاری سکولز میں پروفیشنلزم بہت خیال رکھا جاتا ہے مثلا سائنس کا ٹیچر سائنس سبجیکٹس جبکہ لینگوئجز کی تعلیم و تربیت ذمہ داری متعلقہ لینگوئج کے ماسٹر ڈگری ہولڈر کو ہی دی جاتی ہے۔
👈سرکاری سکولز کے تمام بچوں کا ایک منظم ریکارڈ موجود ہے اور یہ ڈیٹا ایک سوفٹ وئیر ایپ میں محفوظ ہے اس ایپ میں آپ کے بچے کی صحت سے لیکر تعلیمی رجحانات تک اور حاضری سے لیکر سکولز سے گھر کے فاصلے تک ہر چیز کا مکمل ریکارڈ موجود ہے۔

16/03/2024

سرکاری سکولوں میں "بُک بینک" قائم کرنے کا فیصلہ
پاس شدہ سٹوڈنٹس سے کتابیں حاصل کر کے نئے آنے والے سٹوڈنٹس کو دی جائیں گی۔

10th Class Math Guess Paper | Math 10th Class Important Question For BISE Punjab || Arshad Ali 10/03/2024

https://youtu.be/HWiwTwdhJPI?si=ibazThBZVXhl1VmE

10th Class Math Guess Paper | Math 10th Class Important Question For BISE Punjab || Arshad Ali 10th class math guess paper 2023 10th class math paper 2023 10th class general math guess paper 2023 10th class maths guess paper 2023 10th maths guess paper...

06/03/2024

سرکاری اساتذہ بدنام
پیف مالکان کو جس وقت سے یہ معلوم ہوا ہے کہ ان کے سکول میں سرکاری اساتذہ QAT لینے آ رہے ہیں وہ خوشی سے پھولے نہیں سما رہے ہیں اکثر نے تو بچوں کو اگلی کلاسسز میں بھی بٹھا دیا ہے اس سوچ پر کہ سرکاری اساتذہ آرہے ہیں تو پیپر خود بخود ہم کروا لیں گے کیونکہ یہ لوگ تو 1 پیالی چاءے پر بک جاتے ہیں ۔ خدارا ہوش کے ناخن لیں اب بھی وقت ہے سرکاری اساتذہ کی عزت بچانے کا۔ کھانا خود کھا لیجئے گا پیف مالکان سے مت کھائیے گا ۔ صرف ایک دفعہ QAT پوری ایمانداری سے کر لیں سرکاری اداروں کی عزت اب سرکاری اساتذہ کے اپنے ہاتھ میں ہے.

29/02/2024

🤔
_*لمحۂِ فکریہ۔۔۔*_
پرائیویٹ اسکولز کے رزلٹس کا موسم ہے تیس بچوں کی کلاس میں 10 فرسٹ 10 سیکنڈ اور 10 تھرڈ۔ والدین خوشی سے نہال ہمارا بچہ ڈاکٹر بنے گا۔۔۔

TikTok · Arshad Ali 29/02/2024

Last Day of 10th Class .Wish you best of luck dear students . Allah pak apko bht c kamyabion sy nwazay ameen

TikTok · Arshad Ali Check out Arshad Ali's video.

28/02/2024

INTERVIEW TIPS
1. Believe in yourself and believe in Allah.
2. Stay cool, calm and confident.
3. Don't play with your expressions; keep a gentle smile on your face.
4. Take permission before entering the room (May I come in Sir?)
5. Your voice must be strong, clear and audible.
6. If the interviewer shakes hand with you then it's ok; otherwise just say "Assalam o Alaikum Sir"!
7. Don't shake hard very firmly/hardly; be well mannered in hand shake.
8. Don't sit on the chair unless he/she tells you to sit.
9. Don't stare at the roof and walls, keep focus on the interviewer.
10. Sit with your legs straight, don't sit with cross legs.
11. Your back must be straight, be alert and don't sit in a relaxed manner.
12. Don't sit with both hands holding each other. Keep them apart.
13. You will be asked to introduce yourself, prepare your introduction well.
14. Introduction is the most important part of any interview because it's your first impression on the
interviewer. Avoid unnecessary details, stick to yourself only. Don't mention your family
members, it will lengthen the intro and interviewer will get bored. A to-the-point introduction
consists of 3 parts:
i) Personal Info: Your full name, father's name and your city along with district.
ii) Educational Info: Includes info about your degrees. Order must be latest degree first
then move to the next recent one (Masters >> Bachelors >> F.Sc >> Matric). Include the
year of completion, your institution name, obtained marks, total marks and
Percentage/Grade.
iii) What are you doing nowadays? Includes information about the ongoing degree/job (if
any) and the course which you have applied for.
15. Answer in the same language in which the question is asked.
16. If you are not sure about any answer, say "Sorry Sir!", avoid guessing.
17. Always give the close-most answer to every mathematics related question. Don't skip it.
18. Look into the eyes of the interviewer while answering to show your confidence.
19. Don't shake your head or move your hands while explaining.
20. Do not laugh if he tries to crack a joke. Just smile.
21. Personal questions will be asked, don't get angry, keep your cool and answer with logic.
22. Don't play with your dress, tie or shirt.
23. Show patriotism and determination in your answers.
24. First think, and then answer. Don't give the answer instantly because that will be considered a
guess. Take your time even if you know the answer.
25. If you don't know the answer, still take your time, and say sorry. Don't say sorry instantly.

9th Class Math Guess Paper | Math 9th Class Important Question for All BISE || Arshad Ali 27/02/2024

https://youtu.be/EieY8ZvEeD8

9th Class Math Guess Paper | Math 9th Class Important Question for All BISE || Arshad Ali math guess paper 9th class 2023 guess paper math 9th class 2023 math 9th class guess paper 2023 9th class math guess paper 2022 class 9 math guess paper 2023...

24/02/2024

*سرکاری سکولوں میں پڑھنے والے بچوں کی مشکلات میں مزید اضافےکی تیاریاں*
*کون ہیں یہ لوگ*
*کہاں سے آتے ہیں یہ لوگ** ؟
میٹرک سائنس و آرٹس کے امتحانات انگلش میں ہونگے،

سوالیہ پیپرز میں اردو میڈیم کی آپشن ختم کردی جائے گی۔

نئی پالیسی کا اطلاق 2025 سے ہوگا۔

2026 سے ایف اے کے تمام اختیاری مضامین کا امتحان بھی انگلش میں لیا جائے گا۔

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحت میٹرک کے امتحانات انگلش میں ہونگے۔

سوالیہ پیپرز میں اردو میڈیم کی آپشن ختم کردی جائے گی۔

اس وقت سوالیہ پیپرز میں اردو یا انگریزی کی دونوں آپشن موجود ہیں۔

سکولوں میں پہلی تا آٹھویں نصابی کتب پہلے ہی انگلش میں کی جاچکی ہیں۔

نئی پالیسی کی باقاعدہ منظوری پی بی سی سی کے اجلاس میں دی جائے گی۔

طلبہ نے اردوکی آپشن برقرار رکھنے کا مطالبہ کیاہے۔پنجاب ٹیچرز یونین کے جنرل سیکرٹری رانا لیاقت علی کا کہنا ہے نئی پالیسی کے تحت ہزاروں بچے فیل ہوجائیں گے۔

انگلشں میں امتحان لینے سے شرح خواندگی کم ہوگی۔

23/02/2024

M.A Islamiat
Part 2
Paper 10(2)
Islami Ikhlaq o Tasawuf
University of Sargodha

Want your school to be the top-listed School/college in Okara?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

کلام اقبال دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر ۔۔۔Annual Prize Distribution Ceremony Govt High School Lashari @topfans
باندھے ہاتھوں کی میری لاج نبھاۓ رکھنا میرے سرکار میری بات بناۓ رکھنا بہت ہی پیاری آواز میں ۔۔۔Muazzam Ali From 6th Class
تیرے ہی نام سے ہے ہر اک ابتدا میریاور تیرے ہی نام پر ہے ہر اک انتہا میریحمد باری تعالی ۔۔۔Annual Prize Distribution Day ...
Annual Prize Distribution Ceremony Govt High School LashariHamara Pakistan || National Song Performance
Naqabat By Mr.Muzammal Hussain Sb#Naqabat #results #resultday2024 #resultday
وہ شہر محبت جہاں مصطفیﷺ ہیںوہاں گھر بنانے کا دل چاہتا ہے  بہت ہی پیاری آواز میں سہیل عبّاس Wo Shehr e Muhabbat Jahan Mus...
میں نے سنا تھا کہ استاد کا بہت مرتبہ ہوتا ہے بہت عزت ہوتی ہے آج اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا واقعی دنیا میں ایسے شاگرد موجود ...
Magic show
Magic show at Govt High School Lashari For more vedios watch our Yotube channel link is given belowhttps://youtu.be/SjyM...
Theorem 12.1.4 Class 9 Math Chapter 12 || 9Th Class Math Ch 12 Theorem 4 || Urdu Medium || Arshad Ali مسئلہ4 باب 12 جماع...
متماثل مثلثان کیا ہوتی ہیں اور ان کو مسئلے کے اندر کیسے حل کیا جاتا ہے ؟؟؟؟؟؟ پوری ویڈیو دیکھنے کے لیے میرا یوٹیوب چینل ...
#ghslashari #mathtutor #theorem #mathematics

Category

Telephone

Address


Kohla Lashari Road
Okara

Other Schools in Okara (show all)
The Falcon grammar School Okara The Falcon grammar School Okara
4/4L Okara
Okara

Existence is a School. Everyone is a Student. ALLAH is the only Teacher..

Govt High School 34/4L Official Govt High School 34/4L Official
Chak No 34/4. L
Okara

Govt High School 34/4.L ka official group bnaya hy, like kre or join kre official pages ko

Dar e Arqam schools okara Dar e Arqam schools okara
2/4-L
Okara, KHAN

please Like this page

The Skilled Knowledge Academy Basirpur The Skilled Knowledge Academy Basirpur
Sheikh House Near GGHS Basirpur
Okara, 56010

Academy for students from Play Group to Masters with highly qualified staff

AL-Mahdi Education System 8/1AL, Okara AL-Mahdi Education System 8/1AL, Okara
Chak No. 8/1AL, Post Office Akhtarabad Tehsil Renala Khurd District Okara
Okara, 56100

Forces School & College System Okara Forces School & College System Okara
Street # 1, Chamman Zaar Colony, Faisalabad Road
Okara, 56300

Forces School & College System (FSCS) Khalid-Bin-Waleed Campus Okara

Al-Asar Islamic Girls Elementary School 27GD Al-Asar Islamic Girls Elementary School 27GD
Chak No. 27-GD
Okara, 56300

بچوں کی تربیت پر خصوصی توجہ قرآن کی تعلیم لازمی بچوں کی لکھائی پر خصوصی توجہ

Wisdom Public High Schools Okara Wisdom Public High Schools Okara
Ahmed Town Street . 1
Okara

New Mehmood Ghaznavi English School Okara New Mehmood Ghaznavi English School Okara
Chak 49. 2/L Okara
Okara, 56300

The purpose of Native School System is to create and disseminate indigenous and internationally accep

Government islamia high school okara city Government islamia high school okara city
Depal Pur Road B Block
Okara, 53400

Iiui school Iiui school
Okara

plZz fallow my page

Air Foundation School System Hadi Campus ,Okara. Air Foundation School System Hadi Campus ,Okara.
Okara

For the very First time,Air Foundation School System is going to be opened in Okara ver