Gbmirza Point

News analytics,news and much more

15/11/2023

صاف پانی کے لیے بڑا بور(300)فٹ نہ کروائیں اس سے بھی پانی پینے کے قابل نہیں ہوتا ایک بار مجھ سے ضرور رابطہ کریں سستا حل بتاؤنگا

11/11/2023

انتقال پر ملال
محمد رفیق ساجد(شاپنگ سینٹر) کے والد محترم، محمد اصغر رحمانی کے ماموں اور محمد طاہر صابری کے دادا جی میاں سید احمد رحمانی قضا الہی سے وفات پا گئے ہیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر 4 بجے مقامی جناز گاہ منڈی احمد آباد میں ادا کی جاۓ گی

08/07/2023

محترم بھائی غلام قمر جاوید کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر پرموٹ ہونے پر مبارکباد 💓 💓

28/06/2023

بہرحال ایک بات تو ماننے والی ہے کہ سٹی فیڈر کی لوڈشیڈنگ انتہائی کم ہے

04/03/2023

مہنگائی میں جس طرح عوام پس رہی ہے لگتا ہے پی ڈی ایم کے امیدوار اپنی ضمانتیں ضبط کروائیں گے

20/02/2023

عارف علوی نے الیکشن کااعلان کرکے پی ڈی ایم کی دھوتی کھول دی، الیکشن سے بچنے کے لیے ہر فورم کے استعمال کا فیصلہ

20/02/2023

صدر مملکت کے الیکشن کا اعلان کرتے ہی پی ڈی ایم آئین نکال کر میدان میں.
الیکشن سے ہر صورت فرارکی کوشش

19/02/2023

‏قانون کے مطابق عدالت کی خصوصی اجازت کے بغیر کوئی فون ٹیپ نہیں کر سکتا، بدقسمتی سے ہمارے ملک میں فون ٹیپ کرکے بلیک میلنگ جاری ہے۔ عمران خان

19/02/2023

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی داخلہ کی آخری تاریخ
میٹرک لاسٹ ڈیٹ 21 فروری
ایف اے لاسٹ ڈیٹ 21 فروری
عدنان کمپیوٹرز، پرنٹرز اینڈ فوٹوکاپی بس اسٹینڈ کنگن پور روڈ منڈی احمد آباد

17/02/2023

19 فروری بروز اتوار جاز کا نمائندہ المدینہ موبائل نزد نہر پل منڈی احمد آباد موجود ہوگا جنہوں نے اپنے نام سے جاز کی سیمیں ریموو کروانی ہوں وہ المدینہ موبائل سے کروا سکتا ہے
پروپرائیٹر حق نواز المدینہ موبائل پل نہر منڈی احمد آباد

17/02/2023

عوام کے شدید ردعمل پر صحت کارڈ بحال کرنا ہی پڑا...

17/02/2023

بجلی مہنگی تو ہو ہی گئی ہے ساتھ ہی لوڈ شیڈنگ بھی شروع ہو گئی ہے آئندہ چند دنوں تک بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کا بھی سامنا کرنا پڑے گا

16/02/2023

منڈی احمد آباد
حاجی محمد یوسف سرپرست اعلیٰ نے انجمن آڑھتیاں احمد غلہ منڈی کے صدر اور جنرل سیکرٹری کا اعلان کر دیا
انجمن آڑھتیاں احمد غلہ منڈی کے صدر سردار محمد یحیی ڈوگر اور جنرل سیکرٹری سید ممتاز حسین بخآری منتخب
نومنتخب صدر اور جنرل سیکرٹری کو بہت بہت مبارک 💓 💓 💓

16/02/2023

مہنگائی مکاؤ حکومت کے عوام دوست پیکجز

15/02/2023

مہنگائی کا طوفان آنے والا ہے لیکن ہم نے بلکل بھی نہیں بولنا
بس برداشت کرنا ہے

15/02/2023

عوام دشمن حکومت نے مزید ٹیکسز لگا دئیے

14/02/2023

شاندار جلسہ

13/02/2023

جاوید چوہدری صاحب نے کیا اٹھا رکھا ہے

10/02/2023

ظلم کی انتہا 294.70 روپے لیٹر

09/02/2023
09/02/2023

حاجی چلا گیا

09/02/2023

جو دوست مجھے فالو کر رہے ہیں میں بھی ان کو فوراً فالو کر دیتا ہوں اب سے یہی اکاؤنٹ استعمال کروں گا سب دوست فالو کریں شکریہ

09/02/2023

منڈی احمد آباد میں کتنے پٹرول پمپ ہیں؟
کتنے پٹرول پمپ شہر کے خادمین کے ہیں اور کتنے عام لوگوں کے.
اور کون کون سیل کررہے ہیں

Gbmirza Point - YouTube 17/12/2022

https://youtube.com/
Plz subscribe

Gbmirza Point - YouTube میرا نام غضنفر بیگ یے اور میں منڈی احمد آباد (اوکاڑہ) کا رہائشی ہوں میں نے 2007 سے علاقائی رپورٹر کے طور پر صحافت کی دنیا میں قدم رکھا اور مختلف اخبارات اور ...

17/12/2022

الیکشن کراؤ ملک بچاؤ ریلیاں
این اے 138 میں کپتان کے کھلاڑی ان ایکشن

25/10/2022

ارشد شریف کی شہادت، ذمہ دار کون؟

18/10/2022

عمران خان کی ضمنی انتخابات میں فتح کے پیچھے چھپا عوام کا پیغام

16/10/2022

ضمنی انتخابات میں جیت کس کی ہو گی

07/10/2022

حقیقی آزادی مارچ

30/09/2022

سیاست دانوں کی اقتدار کی جنگ اور عوام کی مہنگائی کے ہاتھوں بدحالی

28/09/2022

آڈیوز کا پینڈروا باکس

Want your business to be the top-listed Media Company in Okara?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

الیکشن کراؤ ملک بچاؤ ریلیاںاین اے 138 میں کپتان کے کھلاڑی ان ایکشن
ارشد شریف کی شہادت، ذمہ دار کون؟
عمران خان کی ضمنی انتخابات میں فتح کے پیچھے چھپا عوام کا پیغام
ضمنی انتخابات میں جیت کس کی ہو گی
حقیقی آزادی مارچ
سیاست دانوں کی اقتدار کی جنگ اور عوام کی مہنگائی کے ہاتھوں بدحالی
آڈیوز کا پینڈروا باکس
عقل و شعور رکھنے والا ڈالر
اسحاق ڈار مفرور سے وزیر خزانہ تک کا سفر
وزیر اعظم شہباز شریف کی مبینہ آڈیو لیک اور داماد کو فائدہ دینے کا معاملہ
یوٹیوب واچ ٹائم اور سبسکرائبر پورے کرنے کا آسان طریقہ
ڈکیتیوں پر مقامی پولیس کو مشورہ

Telephone

Address


Kanganpur Road Mandi Ahmad Abad
Okara
56000

Other News & Media Websites in Okara (show all)
Rana Bilal -RBJ Rana Bilal -RBJ
Okara

is page ko like or share zrur krna..

123 Aliupdate 123 Aliupdate
Okara, 03036500038

Hello Dosto Is page par Ap Ko Me Cricket Malomat Actors and Boht sara Entertainment Milny wala Hai

4 News.pk 4 News.pk
Okara, 56400

This is News channel and based on information that we are collecting from our Reporters

Honest group of Journalist Okara Honest group of Journalist Okara
Okara

Honest group of journalist Okara

MITHA News HD MITHA News HD
Okara

اب دیکھیں مٹھاہ نیوز پر اسلامی پروگرام

Okara Production Zone Okara Production Zone
Okara
Okara, 5634

Voice Of Shergarh Voice Of Shergarh
Shergarh
Okara, 56140

Voice Of Shergarh is a new channel to promote Shergarh and it's culture and news related to Shergarh

Voice Of Pakistan Voice Of Pakistan
Okara, 56300

ZUA INFO TV ZUA INFO TV
Okara

.

Tenup.pk pakistan Tenup.pk pakistan
Okara, 56300

Tenup.pk only News wedsite youtube channel https://www.youtube.com/channel/UCnN4omccfY4FtWfKP7psjbA

Pakistani Jurat Pakistani Jurat
District Ok
Okara

Pakistani Juraat's official page