Journalist Okara

i am the way i am no more no less take me or leve me......

11/11/2023

‏نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان انتقال کر گے ۔

15/04/2023

وفاقی وزیر مذہبی امور مولانا عبدالشکور ٹریفک حادثے میں جاں بحق...

Photos from Journalist Okara's post 22/01/2023

*ٹریفک حادثہ ہیڈ کمہاری والہ روڈ پر پل 15 ایس پی پل پر پیش آیا ہے۔جس میں جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون اور تقریبا 17سالہ لڑکا ہے۔جن کاتعلق ضلع اوکاڑہ۔حویلی لکھا۔دیپالپور سے لگ رہاہے۔اگر کوئی انکو شناخت کرتاہو تو پلیز اس نمبر پر رابطہ کریں*
چوہدری محمد وقاص
ایس ایچ او تھانہ صدر پاکپتن
03007594606

Photos from Journalist Okara's post 26/03/2022

Today News

01/09/2021

‏مقبوضہ پاکستان میں "پاکستان زندہ باد" کا نعرہ لگانے والی آواز خاموش ہو گئی۔ سید علی شاہ گیلانی دار فانی سے کوچ کر گئے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون 😢

21/07/2021
15/07/2021
29/05/2021
26/05/2021
25/05/2021

عامر عقیق کو ڈپٹی کمشنر راولپنڈی لگا دیا گیا

کا

سیکشن آفیسر سروسز ون حمزہ نوید نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا

21/05/2021

اپنا اپنا ضلع دیکھ لیں...



















.T.sing

17/05/2021
15/05/2021
12/05/2021
11/05/2021
11/05/2021
06/05/2021
06/05/2021

ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ عامر عقیق کی طرف سے سوشل میڈیا پر کل بازار کھلنے کے حوالے سے تردید۔

کرونا ایس او پیز سے کل بروز جمعہ سے عمل ہوگا۔

حکومت پنجاب کی جانب سے8 سے 16 مئی کے دوران تمام کاروباری مراکز اور دکانیں بند رہیں گی، زرائع انجمن تاجراں

02/05/2021

https://www.facebook.com/watch/?v=552253979072810
ہیلو اوکاڑہ اپ لوگوں سے درخواست ہے اوکاڑہ کی شان اور خوبصورت آواز کے مالک عرشمان کو سپورٹ کریں لنک سے ویڈیو کو اوپن اور آگے شیئر کر دیں شکریہ
We need your help okara

28/11/2020

*پنجاب بار الیکشن*

پنجاب بار الیکشن میں پاکپتن کی ایک سیٹ پر اعجاز خاں بلوچ۔ ذرائع

ساہیوال کی دو سیٹوں پر محمد حسین سنگلہ اور طاہر شبیر چوہدری نے میدان مار لیا۔ ذرائع

اوکاڑہ کی دو سیٹوں پر آصف شہزاد چوہدری اور میاں ارشد مہار کامیاب، ذرائع

06/09/2020

‏ایک 6 سال کی بچی Marwah کراچی سے جس کو اغوہ کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا گیا پھر اس کو زندہ جلا دیا گیا ۔

ہم انسانوں کی بستی میں رہتے ہیں ۔
اگر یہ بچی آپ کی ہوتی تب بھی چپ رہتے ؟؟
آواز اٹھاو جب تک درندوں کو سزا نا ہو جائے

05/09/2020

تربت میں صحافی اور سماجی کارکن شاہینہ شاہین بلوچ قتل

کوئٹہ: (ٹوڈے پاکستان ) صحافی اور سماجی کارکن شاہینہ شاہین بلوچ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق نامعلوم شخص شاہینہ شاہین کو زخمی حالت میں ہسپتال چھوڑ کر فرار ہو گیا۔ جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئیں ۔ مقتولہ کو دو گولیاں لگیں ۔ شاہینہ شاہین کو جس گاڑی میں لایا گیا پولیس نے وہ قبضے میں لے لی ہے ۔ شاہینہ شاہین سرکاری ٹی وی پر پروگرامز کی میزبانی بھی کرتی تھیں۔ وہ ایک بلوچی میگزین کی مدیر بھی تھیں ۔ شاہینہ شاہین بلوچستا ن میں خواتین کے حقوق کے لیے بھی آواز اٹھاتی رہی ہیں ۔

Photos from Journalist Okara's post 02/08/2020

غازی فیصل آج مجسٹریٹ کے سامنے پیش ہوا، کمرہ عدالت میں ماتھا مبارک پر وکلاء کے بوسو کی بارش، واللہ غازی کی مطمئن اور خوبصورت مسکراہٹ نے دل میں راستے بنا دۓ، 14 سال کا یہ غازی کمال کا لڑکا ہے، گھبراہٹ اور خوف چھو کہ نہیں گزری، والد کا حوصلہ چوٹیوں سے ٹکرا رہا تھا،
عمادالدین ایڈوکیٹ

Photos from Journalist Okara's post 26/07/2020

افسوسناک حادثہ 😢
رینالہ خورد : ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر حادثہ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جانبحق ہوگئے۔
جانبحق ہونے والوں میں ایک مرد، دو خواتین اور دو بچے شامل ہیں۔
تمام نعشوں کو ضروری کاروائی کرنے کے بعد آر ایچ سی منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو ذرائع

25/07/2020

افسوسناک خبر
ضلع اوکاڑہ کی معروف شخصیت، شاعر و ادیب پیر سید افضال حسین گیلانی رضائے الٰہی سے اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ اناللہ واناالیہ راجعون۔

Photos from Journalist Okara's post 25/07/2020

گورنمنٹ کینال کالونی ہائی سکول بہاول نگر کے ٹیچر (ڈرائنگ ماسٹر ) چوہدری محمد امین آج صبح اپنے بیٹے کے ہاتھوں قتل ہو گئے

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

Photos from Journalist Okara's post 25/07/2020

اوکاڑہ عید قریب آتے ہی ڈکیت گینگ سرگرم

اوکاڑہ، پولیس ڈکیتیوں کی وارداتیں روکنے میں ناکام

اوکاڑہ،تھانہ بی ڈویژن کی حدود 7 نمبر چونگی کے قریب الیونس فارمیسی پر تین نامعلوم ڈاکوؤں کی واردات

اوکاڑہ،نامعلوم ڈاکوؤں نے تالے توڑ کر فارمیسی سے 3 لاکھ روپے لوٹ لئیے

اوکاڑہ ،مزاحمت پر ڈاکوؤں کا سیکیورٹی گارڈ پر ظالمانہ تشدد

اوکاڑہ،ڈاکو فارمیسی سے نقدی لوٹ کر اسلحہ کے زور پر فرار ہونے میں کامیاب

اوکاڑہ،اطلاع کے باوجود پولیس نا تو موقع پر پہنچ سکی اور نا ہی مقدمہ درج کیا،متاثرہ سیکیورٹی گارڈ

اوکاڑہ،زخمی سیکیورٹی گارڈ کو لوگوں نے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا

اوکاڑہ ،تھانہ بی ڈویژن پولیس ڈکیتی کی وارداتیں اور آئے دن قتل کی وارداتوں کوروکنے میں ناکام اہل علاقہ کا اعلیٰ حکام اور آئ جی پولیس سے نوٹس لینے کا مطالبہ

25/07/2020

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج اختر مینگل سے اہم ملاقات کریں گے

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور اختر مینگل کی ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال پر بات ہوگی

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اختر مینگل ملاقات میں نیربخاری اور فرحت اللہ بابر بھی ہوں گے

12/05/2020
12/05/2020
11/05/2020
10/05/2020
10/05/2020
09/05/2020

کونسی دوکان کھلے گی کون سی نہیں

پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ,

نوٹیفکیشن میں نئے ایس او پیز بھی جاری !

09/05/2020
08/05/2020

واہ کینٹ جیسے حساس ایریا میںں آوارہ ڈور نے پانچ سال کے معصوم بچے کو زندگی بھر کیلیئے معزور بنا دیا۔ ناصرف جبڑا کٹ گیا بلکہ آنکھ بھی متاثر۔
حکومت پاکستان سے گزارش ہے کے پتنگ بازی کے معاملے کو سنجیدگی سے حل کیا جاۓ .
معصوم لوگوں کی زندگیوں سے نہ کھیلاجاۓ

پتنگ بازی میں حادثہ روکنے کا طریقہ :
اگر گورنمنٹ پتنگ بازی میں حادثہ روکنا چایتی ہے تو اس کے دو حل ہیں :-
​1 - اس کی سیفٹی جو کے آسان کام ہے آس کے لئے اقدامات کرے.
صرف مین اور کشادہ سڑکوں اور فلائی اوور کے درمیان اور دونوں اطراف اسٹریٹ لائٹ کے کھمبے کے اوپر تاریں لگا دی جاہیں تو پتنگ کی ڈور کبھی بھی ان سڑکوں اور فلائی اوور پر نہیں گرے گی۔ موٹرسائیکل سوار کی گردن مکمل طور پر محفوظ رہے گی.
ہر موٹرسائیکل پرسیفٹی راڈ لازمی لگا ہو اس سے پتنگ کی ڈور کبھی بھی گلے تک نہیں آے گی۔ بلکہ سیفٹی راڈ سے لگ کر ڈور کٹ جاے گی۔ موٹرسائیکل سوار کا گلہ مکمل طور محفوظ رہے گا۔ نئی موٹر بائک پر کمپنی کی طرف راڈ لگے آہیں.
باریک ڈور ساتھ پتنگ بازی اور محفوظ پتنگ بازی سے آگاہی کرے.

2 - ورنہ کائیٹ فلائینگ کو دہشتگردی قرار دے کر موقع پر کائیٹ اڑانے بنانے ، بیچنے ، پکڑنے فوری کو گولی مارنے کا آرڈر دیا جاۓ

ورنہ تو 20 سال سے نہی رکی۔ اور نسل در نسل منتقل ہو رہی ہے

05/05/2020
04/05/2020

سب سے زیادہ جو چیز تمہیں حساب کے دن غمگین کرے گی (وہ یہ ہے کہ) بلاشبہ تم استطاعت ہی نہیں رکھتے ہو گے کہ تم اپنے والد یا ماں یہاں تک کہ اپنے بیٹے یا بیوی کو ایک بھی نیکی دے سکو باوجود اس کے کہ تم ان کے لیے شدید محبت رکھتے ہو گے۔

لیکن اس کے مدِ مقابل تم مجبور ہو گے کہ اپنی نیکیاں اس شخص کو دو جس سے (دنیا میں) نفرت کرتے رہے۔

پھر اس کی غیبت کی ہوگی یا اسے حقیر سمجھا ہوگا یا اس کا مذاق اڑایا ہوگا یا اس پر ظلم کیا ہوگا وغیرہ وغیرہ۔

اور اسی لیے تو اس کا نام یوم ” تغابن “ یعنی ہار جیت کا دن ہے اس پر اچھی طرح غور کرو۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Okara?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Okara

Other Journalists in Okara (show all)
Mian sharafat Ali deendar pp 189=03045700911 Mian sharafat Ali deendar pp 189=03045700911
Okara

میاں شرافت علی دیندار علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ایم اے ایجوکیشن عمر اکیس سال 03045700911=03054099763

Khokhar YouthWing Khokhar YouthWing
Okara

عمران زاہد کھوکھر صدر کھوکھر یوتھ ونگ پاکستان۔ اس پیج ک

Farman Tv Farman Tv
Okara

Newsroom and vedios

Daniyal Daniyal
Okara

Study In Media Communication

Hikayat Tv Hikayat Tv
Lahore
Okara

Video creator, content creator

Ahmad Bajwa Ahmad Bajwa
Okara
Okara, 56300

Official page

Qaisar Ali Qaisar Ali
Okara
Okara, NOZIP

Alhamdulillah

Rana Zahid Usama Rana Zahid Usama
Okara Punjab
Okara, 56290

Rana Zahid Usama is a young journalist motivational speaker to strive to serve society as a speaker

Zain Chaudhary Official Zain Chaudhary Official
Okara

Like kro Follow kro

Pure Organic Product Pure Organic Product
Okara
Okara, 56300

PHC or NCT registered Herbal products