Saeed Surgical Complex
Established since 1996, our aim is to serve humanity by providing best possible healthcare services.
- Laparoscopic and General Surgery ( Appendectomy, Cholecystectomy, Hernioplasty and others)
- Gynaecological Procedures (Normal Delivery (SVD), C Section, Hysterotomy and others)
- Nephrology
- ENT Procedures
Feel free to contact at (+92 321 7082264; 0442-702728) for further details.
Every year on September 13, individuals and organizations worldwide come together to educate and inform communities about the importance of early recognition and treatment of sepsis.
WE ARE HIRING!
📍Saeed Surgical Complex,
Rehmatullah Town, Okara
Phone No: 044 2702728
The Prophet (ﷺ) said, "He who commits su***de by throttling shall keep on throttling himself in the Hell Fire (forever) and he who commits su***de by stabbing himself shall keep on stabbing himself in the Hell-Fire."Sahih al-Bukhari 1365
World Su***de Prevention Day!
𝐃𝐫. 𝐇𝐚𝐬𝐚𝐧 𝐌. 𝐒𝐚𝐞𝐞𝐝
𝐂𝐨𝐧𝐬𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧𝐭 𝐋𝐚𝐩𝐚𝐫𝐨𝐬𝐜𝐨𝐩𝐢𝐜 𝐚𝐧𝐝 𝐆𝐞𝐧𝐞𝐫𝐚𝐥 𝐒𝐮𝐫𝐠𝐞𝐨𝐧,
𝐒𝐚𝐞𝐞𝐝 𝐒𝐮𝐫𝐠𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐂𝐨𝐦𝐩𝐥𝐞𝐱,
𝐎𝐤𝐚𝐫𝐚
For appointment: 0321 7082264
📍Saeed Surgical Complex,
Rehmatullah Town, Okara
Phone No: 044 2702728
Pakistan Defence Day 6 September
فائبروائڈز
یہ خواتین کو متاثر کرنے والی ایک بیماری ہے جس میں رحم میں غیر معمولی طور پر کچھ اجسام بن جاتے ہیں۔ بہت سی خواتین میں یہ کوئی علامات ظاہر نہیں کرتے لیکن کچھ خواتین میں ان کی وجہ سے ماہواری زیادہ آنا یا درد کی شکایات ہو سکتی ہیں۔ پچاس سال کی عمر کو پہنچنے والی نوے فیصد خواتین میں فائبرائڈز مجود ہوتے ہیں لیکن صرف کچھ خواتین ہی ان کی علامات سے متاثر ہوتی ہیں
الٹراساؤنڈاینڈماہر امراض نسواں و زچہ و بچہ
ڈاکٹر حفصہ بتول
ماہر امراض نسواں
ایم بی بی ایس(AMC)
کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ ایم ایس
گائنی اینڈ آبس
ایکس رجسٹرار جناح ہسپتال لاہورزچہ و بچہ
Completion Thyroidectomy of a patient with diagnosed case of Follicular carcinoma of thyroid. Patient remained stable and got discharged without any complication. Alhamdulillah another milestone achieved.
Special credits to Anaesthetists Dr Shehbaz Hussain Bhatti and Dr Waqas
𝐃𝐫. 𝐇𝐚𝐬𝐚𝐧 𝐌. 𝐒𝐚𝐞𝐞𝐝
𝐂𝐨𝐧𝐬𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧𝐭 𝐋𝐚𝐩𝐚𝐫𝐨𝐬𝐜𝐨𝐩𝐢𝐜 𝐚𝐧𝐝 𝐆𝐞𝐧𝐞𝐫𝐚𝐥 𝐒𝐮𝐫𝐠𝐞𝐨𝐧,
𝐒𝐚𝐞𝐞𝐝 𝐒𝐮𝐫𝐠𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐂𝐨𝐦𝐩𝐥𝐞𝐱,
𝐎𝐤𝐚𝐫𝐚
For appointment: 0321 7082264
📍Saeed Surgical Complex,
Rehmatullah Town, Okara
Phone No: 044 2702728
الٹراساؤنڈاینڈماہر امراض نسواں و زچہ و بچہ
ڈاکٹر حفصہ بتول
ماہر امراض نسواں
ایم بی بی ایس(AMC)
کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ ایم ایس
گائنی اینڈ آبس
ایکس رجسٹرار جناح ہسپتال لاہورزچہ و بچہ
The National Nutrition Week is a global healthcare event focussed on nutrition.National Nutrition Week focuses on the importance of nutrition in maintaining good health. It aims to raise awareness about the benefits of a balanced diet, health, and overall well-being.
ہرنیا جسم کے کسی اندرونی عضو کا اس کے گرد موجود پٹھوں سے باہر نکل آنے کی حالت ہے۔ زیادہ تر ہرنیا پیٹ یا اس کے ارد گرد کے اعضا میں دیکھنے آتا ہے لیکن ہ ٹانگوں کے اوپری حصے یا ناف میں بھی ہو سکتا ہے۔ موٹاپا، حمل، سرجری یا بہت زیادہ وزن اٹھانے والی مشقت کرنا اس بیماری کا باعث بن سکتا ہے۔ اگرچہ یہ کوئی سنگین بیماری نہیں ہے لیکن کچھ ھالات میں اس کا علاج بذریعہ سرجری کیا جانا ناگزیر ہو جاتا ہے۔
بواسیر ایک نہایت تکلیف دہ بیماری ہے جس کی وجہ سے پاخانہ کرتے وقت شدید درد کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس بیماری کی وجہ سے پاخانہ کرتے وقت نہ صرف تکلیف لاحق ہوتی ہے بلکہ خون بھی خارج ہوتا ہے۔ بڑی آنت کے آخری حصے میں جب سوزش واقع ہوتی ہے تو بواسیر لاحق ہونے لے خطرات میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ ذہنی دباؤ اور کچھ دائمی امراض جیسا کہ موٹاپہ اور انتڑیوں کے مسائل کی وجہ سے بواسیر لاحق ہو سکتی ہے۔ اس کے علاوہ کچھ غذائیں زیادہ مقدار میں استعمال کرنے سے بھی اس کے خطرات میں اضافہ ہوتا ہے۔
𝐃𝐫. 𝐇𝐚𝐬𝐚𝐧 𝐌. 𝐒𝐚𝐞𝐞𝐝
𝐂𝐨𝐧𝐬𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧𝐭 𝐋𝐚𝐩𝐚𝐫𝐨𝐬𝐜𝐨𝐩𝐢𝐜 𝐚𝐧𝐝 𝐆𝐞𝐧𝐞𝐫𝐚𝐥 𝐒𝐮𝐫𝐠𝐞𝐨𝐧,
𝐒𝐚𝐞𝐞𝐝 𝐒𝐮𝐫𝐠𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐂𝐨𝐦𝐩𝐥𝐞𝐱,
𝐎𝐤𝐚𝐫𝐚
For appointment: 0321 7082264
📍Saeed Surgical Complex,
Rehmatullah Town, Okara
Phone No: 044 2702728
پولی سسٹک اووری سنڈروم خواتین میں ایک عام بیماری ہے جس کی وجہ سے ہارمونز میں عدم توازن پیدا ہو جاتا ہے۔ ایسی خواتین جو اس بیماری کا شکار ہوں ان میں حیض زیادہ دنوں تک موجود رہ سکتا ہے جب کہ ان میں مردانہ ہارمونز کی تعداد میں بھی اضافہ ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ پولی سسٹک اووری سنڈروم کی شکار خواتین کے لیے حاملہ ہونا نہایت مشکل ہو جاتا ہے اور ان کے وزن میں بھی اضافہ ہونے لگتا ہے، جب کہ کچھ خواتین کو بالچر کا بھی سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
الٹراساؤنڈاینڈماہر امراض نسواں و زچہ و بچہ
ڈاکٹر حفصہ بتول
ماہر امراض نسواں
ایم بی بی ایس(AMC)
کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ ایم ایس
گائنی اینڈ آبس
ایکس رجسٹرار جناح ہسپتال لاہورزچہ و بچہ
جمعہ مبارک ✨
𝐃𝐫. 𝐇𝐚𝐬𝐚𝐧 𝐌. 𝐒𝐚𝐞𝐞𝐝
𝐂𝐨𝐧𝐬𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧𝐭 𝐋𝐚𝐩𝐚𝐫𝐨𝐬𝐜𝐨𝐩𝐢𝐜 𝐚𝐧𝐝 𝐆𝐞𝐧𝐞𝐫𝐚𝐥 𝐒𝐮𝐫𝐠𝐞𝐨𝐧,
𝐒𝐚𝐞𝐞𝐝 𝐒𝐮𝐫𝐠𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐂𝐨𝐦𝐩𝐥𝐞𝐱,
𝐎𝐤𝐚𝐫𝐚
For appointment: 0321 7082264
📍Saeed Surgical Complex,
Rehmatullah Town, Okara
Phone No: 044 2702728
Saeed Surgical Complex Established since 1996, our aim is to serve humanity by providing best possible healthcare services.
𝐌𝐩𝐨𝐱 𝐀𝐥𝐞𝐫𝐭!
𝐒𝐭𝐚𝐲 𝐂𝐚𝐮𝐭𝐢𝐨𝐮𝐬, 𝐒𝐭𝐚𝐲 𝐒𝐚𝐟𝐞
Mpox
ایک زونوسس بیماری ہے جو جانوروں سے انسانوں میں پھیلتی ہے۔
۔ یہ ایک انفیکشن ہے جو بندروں سے انسانوں میں پھیلتا ہے۔ یہ انفیکشن ایک شخص سے دوسرے میں بھی پھیلتا ہے۔ اس بیماری کی منتقلی کی نوعیت فطرت اور جانور ہیں۔ اس میں گلہری، گیمبیئن پاؤچڈ چوہے، ڈورمیس، بندروں کی مختلف اقسام اور دیگر جانور بھی شامل ہیں۔متعدی بیماری ہے، جس کی شناخت پہلی بار 1970 میں ہوئی تھی۔
On 5 August 2019, the Government of India revoked the special status, or limited Autonomy, granted under artical 370 of Indian Constitution to Jammu and Kashmir a region administered by India as a state which consists of the larger part of Kashmir which has been the subject of dispute among India and Pakistan.
World Breastfeeding Week is a global healthcare event celebrated annually in the first week of August (01st to 07th).
Every year, World Hepatitis Day is celebrated on July 28 to create awareness and educate people about the effect of viral hepatitis, which can cause liver inflammation leading to severe liver-related ailments and liver cancer.
Today World Hepatitis Day.
Here is how you can take action to protect yourself and your loved ones:
🔹 Get tested
🔹 Never share sharp instruments
🔹 Get treated
🔹 Vaccinate babies within 24 hours of birth
Hasan Saeed
𝐃𝐫. 𝐇𝐚𝐬𝐚𝐧 𝐌. 𝐒𝐚𝐞𝐞𝐝
𝐂𝐨𝐧𝐬𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧𝐭 𝐋𝐚𝐩𝐚𝐫𝐨𝐬𝐜𝐨𝐩𝐢𝐜 𝐚𝐧𝐝 𝐆𝐞𝐧𝐞𝐫𝐚𝐥 𝐒𝐮𝐫𝐠𝐞𝐨𝐧,
𝐒𝐚𝐞𝐞𝐝 𝐒𝐮𝐫𝐠𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐂𝐨𝐦𝐩𝐥𝐞𝐱,
𝐎𝐤𝐚𝐫𝐚
For appointment: 0321 7082264
📍Saeed Surgical Complex,
Rehmatullah Town, Okara
Phone No: 044 2702728
Jumma Mubarak ..
دل کو خون کی کمی ہوجانے کی وجہ سے سینے میں ہونے والے درد کو انجائنا کہا جاتا ہے۔ انجائنا کی علامات میں سینے کا درد، دبائو اور گھٹن شامل ہیں۔ اگر آپ کو انجائنا کی علامات محسوس ہوں تو فوری طور پر معالج سے رابطہ کریں۔
World Brain Day or International brain day is a global healthcare event observed on the 22nd of July every year for the past nine years, commemorating the awareness of brain diseases. On this day, various local and global organisations and communities gather around, intending to emphasise the increasing awareness and advocacy about health care, education and research of neurological conditions.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
Govt. Colony Road, Rehmatullah Town
Okara
56300