Fakhar Wattoo65

my name is Fakhar Hussain Kaloka Watto. My profession is buy and sale cars.

06/06/2024

follow then follow back

04/06/2024

I've received 500 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

03/06/2024

*استبراء کیا ھے ؟*

*نوجوان لڑکے ضرور پڑھیں*!

*استبراء پیشاب کے مکمل خشک کرنے کو کہتے ہیں اور یہ واجب ھے*-

*جس طرح نماز میں کوئی واجب چھوٹ جاۓ تو نماز سجدہ سہو کے بنا مکمل نہیں ھوتی ایسے ھی اگر پیشاب کرنے کے بعد اسکو مکمل خشک نہ کیا جاۓ تو طہارت کامل نہیں ھوتی*-

*اور اگر طہارت کامل نہیں تو :*

*وضو کامل نہیں*

*وضو کامل نہیں*

*تو نماز نہیں ہوتی*

*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میری امت کے اکثر لوگوں کی عبادتیں انکی طہارت کیوجہ سے منہ پر دے ماری جائیں گی, اکثر عذاب قبر پیشاب کی بے احتیاطی کی وجہ سے ھوگا ۔*

*پرانے وقتوں میں پیشاب کو خشک کرنے کے لئے لوگ خشک مٹی استعمال کرتے تھے ۔*

*آج کل %95 فیصد مرد و خواتین بنا پیشاب خشک کئیے ہی، جلد بازی میں پانی بہا کر کپڑے پہن لیتے ہیں وہی ناپاک پانی پھر کپڑوں کو لگتا ھے ۔*

*کیونکہ پانی کی ٹوٹی بند کر بھی دیں تو تھوڑے تھوڑے قطرے کچھ وقت تک نکلتے رہتے ہیں ۔ یہی حال انسانی جسم کے Urinary Bladder کا ھے ۔*

*پیشاب کی نالی جو کہ خواتین کی نسبت مردوں میں قدرے بڑی ہوتی ہے اسکے اندر کچھ قطرے رہ جاتے ہیں جیسے ہی مرد یا عورت کھڑے ہوتے ہیں تو Pelvic Muscles ریلیکس ہوتے ہیں اور پیشاب کے قطرے جو نالی میں تھے باہر کیطرف آتے ھیں، لہٰذا جلد بازی نہ کریں، فوراً کھڑے نہ ھوں، اس بات کا یقین کر لیں کے آپکا مثانہ مکمل طور پر خالی ہو چکا ھے۔ نالی میں پھنسے قطرے نکالنے کے لئیے مصنوعی طور پر جان بوجھ کر کھانسی کریں اس سے مسلز ریلیکس ہوں گے اور بائیں پاوں پر زور دیں دو سے تین دفعہ، پھر پیشاب خشک کر کے پانی استعمال کریں پھر دوبارہ پانى استعمال کر لیں تو بہتر، نہ کریں تو کوئی مضائقہ نہیں اب جو پانی کپڑے کو لگے گا وہ ناپاک نہیں ہو گا۔*

*ہم سب کم وقت اور جلد بازی اسی معاملے میں کرتے ھیں، جو بنیاد ہے روح کی پاکیزگی کی قلب کے سکون کی ۔ پھر کہاں سے عبادتوں میں لذت اور سکون آۓ جب طہارت ہی مکمل نہ ہو تو ۔*

*آج کے دور میں خشک مٹی کی جگہ سوفٹ ٹشو استعمال کیا جا سکتا ھے لیکن یاد رہے پانی کا استعمال لازمی ہے صرف ٹشو سے خشک کرنا ٹھیک نہیں ھے ۔*

*اللہ تعالی فرماتا ہے*
*أن اللّه يحب المتطه‍رين*

*بے شک اللہ طہارت کرنے والوں سے محبت کرتا ھے*

*یہی وجہ ہے کا ہماری خواتین مرد اور بچے سب پریشانیوں میں مبتلا ھیں، جنات شیاطین کے لۓ پیشاب کی بو اور آمیزش والے پانی کا ایک قطرہ بھی کافی ہوتا ہے جس پر وہ سارا دن جادو پڑھ پڑھ انسان کے کانوں میں پھونکتے ہیں اور اسکی روح اور دل کو بیقرار رکھتے ھیں، غصہ حسد بغض ان سب کی جڑ کامل طہارت کا نہ ھونا ھے -*

*یہ معلومات ثواب کی نیت سے ذیادہ سے ذیادہ سے زیادہ لوگوں تک بھیجیں -* 🙏🏻

02/06/2024

پیارے بہن بھائیوں مجھے ساتھ ساتھ فولو کرو مجھے اچھے نیک لوگوں کی ضرورت ہے ۔۔

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین


゚viralシ ゚

28/05/2024

*ڈسٹرکٹ پولیس پاکپتن*

*پولیس یونیفارم پہن کر خود کو سب انسپکٹر ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار*

تھانہ صدر پاکپتن کی پولیس نے ارسلان یسین سکنہ 3 ایس پی ضلع اوکاڑہ کو گرفتار کر لیا۔۔ملزم سب انسپکٹر کا روپ دھار کر متعدد نوسر بازی کی وارداتیں کر چکا ہے۔۔مزید تفتیش جاری ہے۔۔

پاکپتن پولیس ہر قسم کے جرائم کی روک تھام کیلئے ہر وقت کوشاں ہے۔ *۔ڈی پی او پاکپتن طارق ولایت*

*ترجمان پولیس پاکپتن*

Photos from Fakhar Wattoo65's post 25/05/2024

اوکاڑہ / کم سن بچے کو زیادتی کا نشانہ بنانیوالا ملزم گرفتار
تھانہ حویلی لکھا پولیس کی ایس ایچ او اعجاز احمد کی سربراہی میں بروقت کارروائی
کم سن بچے کو زیادتی کا نشانہ بنانیوالا ملزم تنویر چند ہی گھنٹوں میں گرفتار کر لیا گیا
تھانہ حویلی لکھا پولیس نے ملزم کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی
بچوں کے ساتھ زیادتی اور تشدد کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا ، ڈی پی او

Photos from Fakhar Wattoo65's post 25/05/2024

پولیس کے زیر استعمال مختلف سرکاری گاڑیوں کا معائنہ ،
ڈی پی او اوکاڑہ طارق عزیز سندھو نے پولیس کے زیر استعمال مختلف سرکاری گاڑیوں کا معائنہ کیا ،
گاڑیوں کے انجن،ٹائرز، بیٹرویوں،پوشش وغیرہ کا تفصیلی معائنہ کیا ،
گاڑیوں کو صاف ستھرا اور گاڑیوں کی مینٹیننس باقاعدہ طور پر کروائی جائے، ڈی پی او
پولیس کے زیر استعمال سرکاری گاڑیوں کی مرمت اور دیکھ بھال میں کسی قسم کی غفلت و کوتاہی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ڈی پی او

25/05/2024

دیواسایی چلم چوکی روڈ

Photos from Fakhar Wattoo65's post 24/05/2024

تحصیل دیپالپور کے مختلف تھانوں کا دورہ ،
ڈی پی او اوکاڑہ طارق عزیز سندھو نے تھانہ سٹی دیپالپور اور تھانہ صدر دیپالپور کا دورہ کیا ،
ریکارڈ کی تکمیل اور صفائی کے بہترین انتظامات پر محرر تھانہ صدر دیپالپور کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا ،
دورے کے دوران تھانہ کے فرنٹ ڈیسک، ریکارڈ، حوالات اور تھانہ کی بلڈنگ سمیت تمام متعلقہ امور کا تفصیلی جائزہ لیا،
وہی افسر رہے گا جو شہریوں کی خدمت کرے گا
عوام کی شکایات اور انکے بروقت ازالے کے لیے سروس ڈیلیوری میں مزید بہتری لائی جائے گی، ڈی پی او
تھانوں کے دوروں کا مقصد پولیس افسران کی کارکردگی کوجانچنا اور استعداد کار میں اضافہ کرنا ہے، ڈی پی او
سروس ڈلیوری کو مزید بہتر بنانے اور چیک اینڈ بیلنس کے لیے سرپرائز وزٹز کا سلسلہ جاری رہے گا ، ڈی پی او

23/05/2024

تربوز کے متعلق پھیلائی جانے والی افواہیں 🫤

23/05/2024

*گرمیوں میں پرندوں کو آپ کی ضرورت ہے!!*

*گھر کی دیواروں، چھتوں اور بالکونیوں پر پیا سے پرندوں کیلئے پانی کے برتن رکھیں اور انکی صفائی کا بھی خیال رکھیں.*

*Labbaik Gujrat*

منجانب:
*شعبہ خدمت خلق تحریک لبیک پاکستان ضلع گجرات*

22/05/2024

I've received 400 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

21/05/2024

اوکاڑہ / کم سن بچے کو زیادتی کا نشانہ بنانیوالا ملزم گرفتار
تھانہ صدر رینالہ خورد پولیس کی ایس ایچ او رب نواز کی سربراہی میں کارروائی
کم سن بچے کو زیادتی کا نشانہ بنانیوالا ملزم بلال عرف لالی گرفتار
ملزم گزشتہ سال بچے سے زیادتی کے بعد مفرور ہوگیا تھا
پولیس نے اشتہاری ملزم کو جدید سائنٹیفک طریقے کو بروئے کار لاتے ہوئے ضلع قصور سے گرفتار کیا
تھانہ صدر رینالہ پولیس نے ملزم کو حراست میں لیکر مزید تفتیش شروع کر دی
بچوں کے ساتھ زیادتی اور تشدد کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا ، ڈی پی او

Photos from Fakhar Wattoo65's post 21/05/2024

خطرناک ڈکیت گینگ کے 02 ارکان گرفتار
تھانہ شیر گڑھ پولیس کی ایس ایچ او اختر خان کی سربراہی میں بڑی کارروائی
ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث عبد الرحمان ڈکیت گینگ کے 02 ارکان گرفتار
ملزمان کے قبضہ سے نقدی 1 لاکھ روپے، چھینی ہوئی 05 موٹر سایکلز ، 05 موبائل فونز اور اسلحہ برآمد
ملزمان نے دوران تفتیش علاقہ تھانہ شیرگڑھ، تھانہ سٹی رینالہ ، تھانہ صدر رینالہ ، کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی اور راہزنی کی متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے مزید تفتیش جاری ہے
ڈی پی او اوکاڑہ طارق عزیز سندھو نے اچھی کارکردگی پر تھانہ شیر گڑھ پولیس کو شاباش دی

Photos from Fakhar Wattoo65's post 19/05/2024

‏ہر گھر میں یہ چھوٹا سا کمرہ آپ کے ذہنی سکون
اور آپ کے بچوں کی تربیت کے لیے اہم کردار ادا کر سکتا ہے ۔۔۔۔
یہ واقعی میں قابلِ تعریف ہے

19/05/2024

‏ہر گھر میں یہ چھوٹا سا کمرہ آپ کے ذہنی سکون
اور آپ کے بچوں کی تربیت کے لیے اہم کردار ادا کر سکتا ہے ۔۔۔۔
یہ واقعی میں قابلِ تعریف ہے

19/05/2024

اللہ تعالیٰ ہمارے تربوز والے دوستوں کو ہدایت دیں۔ سب کہیں آمین۔🙏

18/05/2024
18/05/2024

تھانہ صدر رینالہ پولیس کی بڑی کارروائی،
ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث بشارت عرف بشارتی خطرناک ڈکیت گینگ کے 2 ارکان گرفتار
ملزمان کے قبضہ سے نقدی 2 لاکھ روپے، ایک عدد موٹر سائیکل ،2 موبائل فونز اور اسلحہ برآمد
ملزمان کا علاقہ تھانہ صدر رینالہ اور گردونواح میں 9 وارداتوں کا انکشاف، مزید تفتیش جاری ہے.
ڈی پی او اوکاڑہ طارق عزیز سندھو نے اچھی کارکردگی پر تھانہ صدر رینالہ پولیس کو شاباش دی

Photos from Fakhar Wattoo65's post 18/05/2024

لیڈی پولیس اہلکاران کی استعداد کار میں اضافہ کےلیے ویپن ہینڈلنگ کورس ،
ڈی پی او اوکاڑہ طارق عزیز سندھو نے لیڈی پولیس اہلکاران کی استعداد کار میں اضافہ کے لیے طیب سعید شہید پولیس لائنز میں جاری ویپن ہینڈلنگ کورس کا معائنہ کیا،
کورس میں شامل لیڈی پولیس اہلکاران کو اسلحہ کی کھول جوڑ اور استعمال کے متعلق ٹریننگ دی جا رہی ہے ، ڈی پی او
ضلع اوکاڑہ کے افسران و ملازمان کی تربیت کے لیے مزید تربیتی کورسز تشکیل دیےجائیں گے ،
اوکاڑہ پولیس کی خواتین اہلکار عزم و ہمت کی چٹان ہیں جو عوام کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں ، ڈی پی او

17/05/2024

سکردو روڈ

Photos from Fakhar Wattoo65's post 13/05/2024
12/05/2024

مری کشمیر باغ پلیز شیئر اینڈ لائک

Want your business to be the top-listed Autos & Automotive Service in Okara?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

آپ کہیں کہ اللہ نے سچ کہا ہے follow me follow me
یہ قرآن وہ راستہ دکھاتا ہے جو سب سے سیدھا ہے please follow me follow me
follow me follow me
follow me follow me
follow me follow me
follow me follow me
سورۃ الکوثر follow me follow me
گلو کارہ
follow me follow me
follow me
follow me

Telephone

Website

Address


Okara
HAVELILAKHA

Other Automotive Services in Okara (show all)
ShAhzAib_Hassan ShAhzAib_Hassan
Depalpur
Okara

Me and Hônêy

Abid Mujahid Abid Mujahid
Okara

جلالی سلائی مشین ورکس مین بازار بنگلہ گوگیرہ اوکاڑہ نئی پرانی سلائی مشینوں کی خرید و فروخت اور مرمت کے لیے رابطہ کریں 03046806658

Billa G Car Lock machine  Master Billa G Car Lock machine Master
Main Street
Okara, 56300

specialist in cars doors, windows etc power windows central door locking system keyless entry

IBRAHEEM Tours IBRAHEEM Tours
Okara

Ibraheem Tour provides One Stop Traveling solutions All over Pakistan 🇵🇰 Contact 📞 03115432000

Autorally Okara Autorally Okara
Alam Market Okara
Okara

contact us for All kinds of local and imported paint

Pak Car Paint Trading Pak Car Paint Trading
Pakpatan Road Opp APF Collage Near Qurban Painter DEPALPUR
Okara, 56300

#autorally #Automotive #Paint #2k #industrialpaint #Furniturepaint #Decorativepaint #Nitrocellulosep

Abid Khan Honda Center Okara Abid Khan Honda Center Okara
Faisalabad Road
Okara

This page is about to automotive repair and service

Tyre shop Tyre shop
New Makkha Tyres Deplore Chowk Okara
Okara, 56300