SSS Marketing Agency

Learning Digital Marketing || Social Media Manager || Basic Graphic Designer

16/04/2024

Just one small positive thought in the morning, can change your whole day.

13/04/2024

الحمدللہ
10k followers Task completed.✨

اگر آپ بھی اپنے کاروبار کیلئے ایڈ لگوانا چاہتے ہیں
یا اپنے فیس بک پیج پر آرگینک فالورز حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔

https://wa.me/message/2SUCT2YFKBV2H1

30/03/2024

کلائنٹ کے لیے تیار کی گئی پوسٹ الحمدللہ✨
اس طرح کی پوسٹ ڈیزائن کروانے کے لیے رابطہ کریں۔

https://wa.me/message/2SUCT2YFKBV2H1

22/03/2024

#جمعہ #صلو

14/03/2024

معاملات میں تاخیر نہیں ہوتی، بلکہ اللّٰه ان کے لیے صحیح وقت کا انتخاب کرتا ہے۔♡

وَكُلُّ اَمۡرٍ مُّسۡتَقِرٌّ ۞
"اور ہر کام کا ایک وقت مقرر ہے۔"

12/03/2024

رَبِِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِين°
اے میرے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔

11/03/2024

آپ سب کو رمضان کریم مبارک 🌙
دعاؤں میں یاد رکھیں۔🙏

11/03/2024

رَبِّ اغْفِرْلِیْ وَارْحَمْنِیْ وَعَافِنِیْ وَاھْدِنِیْ وَارْزُقْنِیْ وَاجْبُرْنِیْ وَارْفَعْنِیْ۔ (ابودائود)

06/03/2024

”اگر تم حد سے زیادہ آزمائے گئے ہو تو یقین رکھو حد سے زیادہ نوازے جاؤ گے۔“
انشاللہ ❤️

05/03/2024

الله تعالی نے توبہ کا دروازہ ہر وقت کھلا رکھا ہے اور فرمایا

لَا تَقْنَطُوْا مِنْ رَّحْمَةِ اللّٰهِؕ-اِنَّ اللّٰهَ یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ جَمِیْعًاؕ-اِنَّهٗ هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ(53)

اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہونا ، بیشک اللہ سب گناہ بخش دیتا ہے ،بیشک وہی بخشنے والا مہربان ہے۔

الزمر آیت 53

04/03/2024

کسی بھی کاروبار میں مارکیٹنگ بہت اہم ہوتی ہے مارکیٹنگ کے ذریعے آپ اپنے مصنوعات یا خدمات کو کسٹمرز تک پہنچاتے ہیں اور نئے کسٹمرز کو پیدا کرتے ہیں۔اوران کے ساتھ رشتہ قائم کرنے میں مدد ملتی ہے، ان کے ذریعے، آپ اپنے مصنوعات یا خدمات کو عوامی نظر میں لاتے ہیں اور فروخت بڑھا سکتے ہیں،
مارکیٹنگ کی مدد سے آپ اپنے مصنوعات یا خدمات کو اپنے حریف کی مقابلے میں زیادہ کامیاب بناتے ہیں اور مارکیٹ میں اپنی پہچان بناتے ہیں۔ موزوں مارکیٹنگ منصوبے اور ترقی کی منصوبے کی بنا پر آپ کی تجارت کو منافع دلاتے ہیں اور آپ کے منافع کو بڑھاتے ہیں۔
مارکیٹنگ کسی بھی کاروبار کی کامیابی اور ترقی کے لئے اہم ہوتی ہے کیونکہ یہ کسٹمرز کی تلاش، تشہیر، اور مقابلے میں کردار ادا کرتی ہے۔

03/03/2024

رَبِّ اِنِّی مَغلُوبٌ فَنتَصِر

"میرے رب! میں بے بس ہوں تو میری مدد فرما۔"

02/03/2024

01/03/2024

اپنے تڑپتے دل کو سمجھا دو کہ اللہ کے فیصلے ڈھیروں خوشیاں لاتے ہیں۔
❤️

29/02/2024

اگر سوشل میڈیا کا استعمال کم نہیں کر سکتے
تو پھر ڈھونڈ ڈھونڈ کر ایسے پیجز لائک کریں جن سے مثبت چیزیں ملتی رہیں
صرف سات دن تک سامنے آنے والی ہر بے مقصد پوسٹ پر رکے بغیر اسے پیچھے کر دیں
اور ہر اچھی پوسٹ کو مکمل دیکھیں۔ سات دن بعد سوشل میڈیا آپ کو مثبت چیزیں ہی دکھائے گا
مثبت چیزوں میں وقت گزارنے سےسوچ مثبت ہوگی ، پھر کلام پھر اعمال اور پھر ساری ذندگی مثبت ہو جائے گی.!!

28/02/2024

Fact💯

27/02/2024

الحمدللہ کلائنٹ کے بزنس کیلیے چلایا گیا ایک اور کامیاب ایڈ۔ ✌️

کلائنٹ کے اعتماد اور کامیابی میں ہی ایک مارکیٹر کی کامیابی چھپی ہوتی ہے۔ 💫

یہ میری ایک بہت اچھی اور پرانی کلائنٹ ہیں۔

میسج کا ایڈ لگوانے کیلیے پہلی دفعہ مجھ سے رابطہ کیا۔ میں نے ان سے پیج کا لنک مانگا اور معلوم ہوا کہ ان کے پیج فالورز محظ پانچ چھ سو ہیں۔ اور یہ سیلز جنریٹ کروانا چاہ رہیں تھیں۔
پھر میں نے انھیں فالوورز بڑھانے اور چند تبدیلیاں کرنے کا بولا۔
کچھ لوگ بات بہت جلدی سمجھ جاتے اور عمل کرتے، یہ بھی ان میں سے تھیں۔ جہاں مسئلہ درپیش آتا رابطہ کرتیں اور ایک ایک کر کے تمام اسٹیپس فالو کرتیں گئیں۔
کل ہی ایک اور میسج کمپین ختم ہوئی جس کے نتیجے میں 80٪ ان کے بزنس میں انٹرسٹڈ لوگوں نے رابطہ کیا الحمدللہ۔ ✨

اگر آپ بھی اپنے کاروبار کی ایڈورٹائزمنٹ کروانا چاہتے ہیں یا فالوورز بڑھانا چاہتے ہیں تو آج ہی واٹس ایپ کیجیے۔👇 شکریہ

Whatsapp on: https://wa.me/message/2SUCT2YFKBV2H1

27/02/2024
26/02/2024

جو کر رہے ہو کرتے جاؤ، نہیں کر رہے تو اٹھو، کرنے لگو۔
صبر اور مستقل مزاجی کے ساتھ۔
جو تمہیں گھاس نہیں ڈالتے، وہ تمہارے نام کی تسبیح پڑھا کریں گے۔
جو آج تمہیں اپنے لگتے ہیں، تمہارے نام سے جلا کریں گے۔
اپنے لئے نہیں تو ان کے لیے کرتے جاؤ، جو برسہابرس سے تمہیں کچھ بنتے دیکھنا چاہتے ہیں۔
جو چھپ چھپ کر رب کے حضور تمہاری کامیابی کی دعائیں کرتے ہیں۔
تمہاری پیٹھ پیچھے تمہاری کامیابی کے لیے روتے جبکہ تمہارے سامنے تمہارا حوصلہ بڑھاتے ہیں۔
ان کے لیے کرتے جاؤ، جو کہتے ہیں تم کچھ نہیں کر پاؤ گے۔
تمہیں پتہ ہے وہ غلط ہیں، لیکن یہ دنیا بغیر ثبوت کے یقین نہیں کرتی۔
اٹھو اور کر گزرو، کسی کے لئے نہیں تو اپنے لیے ہی سہی، بس کر گزرو۔

✍️ ایم تنویر نانڈلہ

13/02/2024

اللہ تمہاری مدد پر ہو تو کوئی طاقت تم پر غالب آنے والی نہیں۔

[القرآن 3:160]

11/02/2024

کلائنٹ ریویو الحمدللہ ✨

06/02/2024

بہت پریشان ہوں، آخر آن لائن کیسے کام بڑھاؤں۔😓

کیا آپ بھی کا آن لائن کمانا چاہتے ہیں؟ اور آپ اس طبقے سے تعلق رکھتے ہیں۔👇

✅ کاروباری
✅ آن لائن اکیڈمی
✅ آن لائن ٹیچر
✅ سروس پرووائیڈر
✅ آن لائن قرآن اکیڈمی

اگر آپ بھی آن لائن کاروبار یا اپنی سیلز کو بڑھانا چاہتے ہیں تو آج ہی رابطہ کریں۔✨

ہماری سروسز میں شامل ہے :

👈 سوشل میڈیا مینیجمنٹ
👈 فیس بک پیج آپٹیمائزیشن
👈 فیسبک ایڈز
👈 فیسبک پیج بنانا
👈 گرافکس/ آپ کے کاروبار ،ادارے، سکول، کالج یا اکیڈمی کے لیے بہترین/گرافکس ڈیزائنز تیار کرنا
👈 کاپی رائیٹنگ ٫ پوسٹ ڈسکرپشن رائیٹنگ
👈 فیسبک پیج لائیکس اور فالورز

یاد رہے یہ سب کام پراپر سٹریٹجیز کے تحت کیا جاتا ہے اس کے علاوہ آپ کو ساتھ ساتھ گائیڈ بھی کیا جاتا ہے اور فل ٹائم سپورٹ بھی پرووائڈ کی جائے گی۔😀

سروسز حاصل کرنے کے لیے ایک ہی میسج میں مکمل تفصیل لکھ کر رابطہ کیجئے!
WhatsApp on👉 https://wa.me/message/2SUCT2YFKBV2H1

03/02/2024

Contact me:👇
https://wa.me/message/2SUCT2YFKBV2H1

02/02/2024

درود شریف پڑھیں۔❤️

29/01/2024

’’ﷲ نے ہمارے مقدر میں جو تکلیف لکھ دی ہے، ہمیں اُس کے سوا کوئی اور تکلیف ہرگز نہیں پہنچ سکتی۔"
سورۃ التوبہ [09:51]

27/01/2024

الحمدللہ‼️
کلائنٹ کے لیے چلائے گئے 5K پیج فالورز ایڈ کے رزلٹس!
⭐⭐⭐⭐⭐

26/01/2024

اِنَّ اللّٰہَ وَ مَلٰٓئِکَتَہٗ یُصَلُّوۡنَ عَلَی النَّبِیِّ ؕ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَیۡہِ وَ سَلِّمُوۡا تَسۡلِیۡمًا 🤍

Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company in Okara?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

کلائنٹ کے بزنس کیلیے چلایا گیا ایک اور کامیاب ایڈ۔ آپ بھی اپنے کاروبار کی تشہیر کیلئے رابطہ کریں۔😻 #socialmediamarketing...
#trendingvideo #fypシ゚viralシ #fbreels #friday
بہت پریشان ہوں، آخر آن لائن کیسے کام بڑھاؤں۔😓کیا آپ بھی کا آن لائن کمانا چاہتے ہیں؟ اور آپ اس طبقے سے تعلق رکھتے ہیں۔👇✅ ...
#fypシ゚ #fbreels #friday #JumaMubarak
#JummahMubarak #reelsfbシ #fypシ゚ #trendingvideo
#reelsfbシ #JumaMubarak #viralreelsfb
#reelsfb #sssmarketingagency #digitalmarketing
#reelsvideo #viralvideo #video #friday

Telephone

Website

Address


Okara

Other Advertising/Marketing in Okara (show all)
Mr Tv Mr Tv
Okara, 54000

Hi this is Ali Raza the famous influencer of Pakistan. I can promote your products digtally.Amazone products ... New Unique ,Amazing and Cool Gagets 2022

Okara talks Okara talks
Okara

just for information and business talks

Hafiz Sounds Hafiz Sounds
Aljahad Complex Okara Cantt
Okara, 56400

HAFIZ SOUNDS

Digi Solutions Digi Solutions
Punjab
Okara, 56300

"Elevate your online Presence! 🌐💥 ✨ Web Dev | 📈 SEO | 🖋 Blogging 🎨 Design | 📣 Social | 🌐 VPNs"

Mukhtar Ahmad Baling pres Mukhtar Ahmad Baling pres
Okara Pirmahal And Jhang Sadar
Okara

Mukhtar Bailing Press 03006187651

Rai Ali Gohar Rai Ali Gohar
Okara

Social Media Marketing Expert

white pearl pk white pearl pk
20-km Faisalabad Road. Bangla Gogera. Okara
Okara, 56300

washing powder

Muhammad Haseeb Liaqat Muhammad Haseeb Liaqat
House No 36, Street No 1, W Block, Govt. Colony, Okara
Okara, 56300

In basic terms, marketing is the process of identifying customer needs and determining how best to m

Ali Mobile Zone Okara Ali Mobile Zone Okara
Venus Chowk
Okara

Saleem zahoor Saleem zahoor
Mozha Bakhsho Post Office Jaboka
Okara, 92

saleem zahoor

SMARTSHOP-Online Shoping SMARTSHOP-Online Shoping
OKARA
Okara, 56300

product

Poet wajahat Ali Wattoo Poet wajahat Ali Wattoo
Chak 7/GD
Okara, 007598

my poetry is dadicated to my love