Al_Hameed Lab & Research Center Okara, Okara Videos

Videos by Al_Hameed Lab & Research Center Okara in Okara. organic only

انڈیا کے مسلم علاقہ جمشید پور میں ھندو شدت پسندوں نے مسجدوں دکانوں اور دیگر مسلم املاک کو آگ لگا دی کرفیو نافذ ۔الجزیرہ
انڈیا کا وزیراعظم مودی ان شدت پسند تنظیموں کی سرپرستی میں شامل رہا ھے جو اج بھی اپنے مفادات کے لیے مسلم فسادات کروانے میں ماہر ھے
ھندو شدت پسندوں کو کھلی چھٹی دی جاتی ھے انڈیا میں حکومتی رٹ نام کی کوئی چیز نہیں انڈیا کے شدت پسند حکومتی سرپرستی میں جب جہاں چاہیں موت کا کھیل کھیلنا شروع کردیتے ہیں انڈیا میں ھندو مذہب کے علاؤہ دیگر مذہب کے لوگوں سے آزادی سے رہنے کا حق چھینا جا چکا ھے ۔۔
آو آواز اٹھائیں اس ظلم کے خلاف
اس رپورٹ کو شئیر کریں تاکہ عالمی قوتوں اور اقوام متحدہ کے ایوانوں تک انڈیا میں مظلوم مسلمانوں کی آواز پہنچ سکے ۔

Other Al_Hameed Lab & Research Center Okara videos

انڈیا کے مسلم علاقہ جمشید پور میں ھندو شدت پسندوں نے مسجدوں دکانوں اور دیگر مسلم املاک کو آگ لگا دی کرفیو نافذ ۔الجزیرہ انڈیا کا وزیراعظم مودی ان شدت پسند تنظیموں کی سرپرستی میں شامل رہا ھے جو اج بھی اپنے مفادات کے لیے مسلم فسادات کروانے میں ماہر ھے ھندو شدت پسندوں کو کھلی چھٹی دی جاتی ھے انڈیا میں حکومتی رٹ نام کی کوئی چیز نہیں انڈیا کے شدت پسند حکومتی سرپرستی میں جب جہاں چاہیں موت کا کھیل کھیلنا شروع کردیتے ہیں انڈیا میں ھندو مذہب کے علاؤہ دیگر مذہب کے لوگوں سے آزادی سے رہنے کا حق چھینا جا چکا ھے ۔۔ آو آواز اٹھائیں اس ظلم کے خلاف اس رپورٹ کو شئیر کریں تاکہ عالمی قوتوں اور اقوام متحدہ کے ایوانوں تک انڈیا میں مظلوم مسلمانوں کی آواز پہنچ سکے ۔