Kamal chishti, Pakpattan Videos

Videos by Kamal chishti in Pakpattan. sufinama

شمعِ بزم نبی، یا علیؑ یا علیؑ،
ای فداك ابِی، یا علیؑ یا علیؑ،،

شوهرِ فاطمهؓ، دلبرِ فاطمهؓ،
ارفع النسبى، یا علیؑ یا علیؑ،،

اے جگر پارہء تو حُسینؑ و حَسنؑ،
جدِّ غوثِ جلی، یا علیؑ یا علیؑ،،

اَنتَ مشكل كشا، انت شيرِ خدا،
اَنتَ مولا على، يا علیؑ یا علیؑ،،

شیخِ غوث الوریٰ، مرشدِ اولیاء،
پیرِ ہندُ الولی، یا علیؑ یا علیؑ،،

سروری دلبری حیدری صفدری،
مرشدِ ہر ولی، یا علیؑ یا علیؑ،،

نا خدائے کرم، یک نگاہ کرم،
صدقہ مہر علیؓ، یا علیؑ یا علیؑ،،

لطف کن بہ نصیرِؔ سگِ خویشتن،
مرتضیٰ لقبِی، يا علیؑ یا علیؑ،،

کلام، ،،
"️پیر سید نصیر الدین نصیرؒ گیلانی، ،،

Click to enable sound Next

Other Kamal chishti videos

شمعِ بزم نبی، یا علیؑ یا علیؑ، ای فداك ابِی، یا علیؑ یا علیؑ،، شوهرِ فاطمهؓ، دلبرِ فاطمهؓ، ارفع النسبى، یا علیؑ یا علیؑ،، اے جگر پارہء تو حُسینؑ و حَسنؑ، جدِّ غوثِ جلی، یا علیؑ یا علیؑ،، اَنتَ مشكل كشا، انت شيرِ خدا، اَنتَ مولا على، يا علیؑ یا علیؑ،، شیخِ غوث الوریٰ، مرشدِ اولیاء، پیرِ ہندُ الولی، یا علیؑ یا علیؑ،، سروری دلبری حیدری صفدری، مرشدِ ہر ولی، یا علیؑ یا علیؑ،، نا خدائے کرم، یک نگاہ کرم، صدقہ مہر علیؓ، یا علیؑ یا علیؑ،، لطف کن بہ نصیرِؔ سگِ خویشتن، مرتضیٰ لقبِی، يا علیؑ یا علیؑ،، کلام، ،، "️پیر سید نصیر الدین نصیرؒ گیلانی، ،،

15 رمضان المبارک یوم ولادت حضرت سیدنا امام حسن المجتبی پاک علیہ السلام ازل سے میرے مقدر میں ہے ولاۓ حسن رہے گی سایہ فگن تا ابد رداۓ حسن وہ ذات پاک ہے ابن علی و سبط نبی مری نگاہ کا سرمہ ہے خاک پاۓ حسن لبوں پہ زہر ہلاہل کا کوئی ذکر نہ تھا اٹھا جو درد جگر سے ، تو مسکراۓ حسن قباۓ سبز ، شہادت کی اک علامت تھی شجر شجر کی زباں پر ہے ماجراۓ حسن کسی بھی شے کی کمی ہے ، نہ آرزو ، نہ طلب نصیر! فضل خدا سے ہوں میں ، گداۓ حسن کلام حضرت پیر سید نصیر الدین نصیر پاک رحمتہ اللّہ تعالی علیہ اربوں کھربوں درود وسلام یا سیدنا حضرت امام حسن المجتبی پاک علیہ السلام کی پاک ذات اقدس پر اور آ پ علیہ السلام کی پاک آ ل پاک علیہ السلام اور سلام اللّٰہ علیہا پر ۔

آئی نسیم کوئے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کھنچنے لگا دل سوئے محمد صلی اللہ علیہ وسلم طوبیٰ کی جانب تکنے والو آنکھیں کھولو ہوش سنبھالو دیکھو قدح دل جوئے محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہم سب کا رخ سوئے کعبہ سوئے محمد روئے کعبہ کعبے کا کعبہ کوئے محمد صلی اللہ علیہ وسلم نام اسی کا باب کرم ہے دیکھو یہیں محراب حرم ہے دیکھو خم ابروئے محمد صلی اللہ علیہ وسلم بھینی بھینی خوشبو لہکی بیدمؔ دل کی دنیا مہکی کھل گئے جب گیسوئے محمد صلی اللہ علیہ وسلم بیدم شاہ وارثی عرس مبارک حضرت بیدم شاہ وارثی 2024

تین رمضان المبارک یوم وفات مخدومہ کائنات حضرت سیدہ فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا

اِنَّـآ اَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ ۔3 رمضان المبارک یوم وصال حضرت سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا

تمام عاشقانِ رسول ﷺ اہلِ بیت و صحابہ اولیاء کو عطائے رسول ﷺ سلطان الہند حضرت خواجہ غریب نواز خواجہ معین الدین حسن سنجری چشتی اجمیری رضی اللہ تعالی عنہ کا سالانہ عرس مبارک 812 واں بہت بہت مبارک ہو🤍 #khawjagaribnawaz

Urs Mubarak Hazrat Sheikh Abdul Qadir Jilani Hazrat Sheikh Abdul Qadir Jilani says Jealousy weeken the Belief. A Jealous person is the enemy of Allah Almighty's Blessings.

من کنت مولیٰ فھٰذا فعلی مولیٰ دا را دل دا را دل در دانی ہم تم تنا نا نا نا نا رے یلا لی یلا لی یلالی یلالی یا لا لی من کنت مولیٰ فھٰذا علی مولیٰ

#21Ramzan #hazratali علی امام من است و منم غلام علی ہزار جان گرامی فدا بنام علی بیان کرتا ہوں حیدر کی میں عنایت کا جواب ملتا نہیں آپ کی سخاوت کا خدا کے شیر سے سائل نے یہ سوال کیا کھلا دو کھانا مجھے بھوکا ہوں کئی دن کا علی کے پاس تھا کیا خشک روٹیوں کے سوا بٹھا کے ساتھ میں سائل سے بولے بسم اللہ اٹھا کے ایک جو ٹکڑا چبایا سائل نے چبا نہیں تو پشیماں ہوا بہت دل میں کہا علی سے کہ میں ان کو کھا نہیں سکتا کسی طرح بھی یہ ٹکڑے چبا نہیں سکتا علی نے گھر کا حسن کے پتہ دیا اس کو لذیذ کھانے وہاں پر ملیں گے جا تجھ کو وہاں سے سیدھا وہ سائل حسن کے گھر آیا علی کے لال نے چاہت سے اس کو بٹھلا یا بہت سے کھانے وہاں پر جو دیکھے سائل نے علی کے بارے میں وہ سوچنے لگا دل میں کھلاؤں ان کو بھی کھانا ذرا سا لے جاکے مری طرح سے کئی دن کے ہیں انہیں فاقے یہ کر کے فیصلہ کھانے کو وہ چھپانے لگا حسن نے دیکھ کے آہستگی سے فرمایا بہت ہے کھانا یہاں پر تو اطمینان سے کھا ہے گھر پہ جتنی ضرورت تو شوق سے لے جا سوال سنتے ہی سائل نے یہ جواب دیا جہاں میں کوئی نہیں ہے مرا خدا کے سوا ملا تھا مسجد کوفہ میں اک غریب بشر جو سوکھی روٹیاں کھا کھا کے کر رہا ہے گزر اسی نے آپ کے گھر کا پتہ بتایا ہے اسی کا کھانے میں مجھ کو خیال آیا ہے اگر ہو آپ کی مرضی تو کھانا لے جاؤ

13 رجب ولادت امیر المومنین علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ سب کو بہت بہت مبارک ۔ #13rajab2023 #ImamAli

رَّبِّ زِدْنِیْ عِلْمًا(۱۱۴) "My Lord, increase me in knowledge." میرے رب! میرے علم میں اضافہ فرما۔

سُبْحٰنَكَ لَا عِلْمَ لَنَاۤ اِلَّا مَا عَلَّمْتَنَاؕ-اِنَّكَ اَنْتَ الْعَلِیْمُ الْحَكِیْمُ(۳۲)2-32 They said, "Exalted are You; we have no knowledge except what You have taught us. Indeed, it is You who is the Knowing, the Wise." ان سب نے کہا یا اللہ! تیری ذات پاک ہے ہمیں تو صرف اتنا ہی علم ہے جتنا تو نے ہمیں سکھا رکھا ہے ، پورے علم و حکمت والا تو تو ہی ہے.

فریدا برے دا بھلا کر غصہ نہ من ہنڈا دیہی روگ نہ لگیے، پلے سب کچھ پا Fareed, answer evil with goodness; do not fill your mind with anger. our body shall not suffer from any disease, and you shall obtain everything That assailant from the past came wearing a leather outfit and earrings. Baba Farid was in prostration when the accused intended to attack him but before he could attack, Baba Farid said 'I have forgiven him'. According to tradition, he was shocked and ran away without attacking. It is recorded in history that this attacker was sent by a person who considered himself a contractor of religion and told people that Baba Faridganj works against shariat. The person who attacked and attacked them has no name or trace in history today, but the name of Baba Faridganj Shukar is ringing throughout Hindu Pakistan. ماضی کا وہ حملہ آور چمڑے کا لباس اور بالیاں پہنے آیا تھا۔ بابا فرید سجدے میں تھے جب ملزم نے ان پر حملہ کرنے کا ارادہ کیا لیکن اس سے پہلے کہ وہ حملہ کر پاتے، بابا فرید نے کہا کہ میں نے اسے معاف کر دیا ہے۔ روایت کے مطابق وہ چونک گیا اور حملہ کیے بغیر بھاگ گیا۔ تاریخ میں درج ہے کہ اس حملہ آور کو ایک ایسے شخص نے بھیجا تھا جو خود کو مذہب کا ٹھیکیدار سمجھتا تھا اور لوگوں کو بتاتا تھا کہ بابا فرید گنج شریعت کے خلاف کام کرتا ہے۔ جس شخص نے ان پر حملہ کیا اور اس کا آج تاریخ میں کوئی نام و نشان نہیں، لیکن بابا فرید گنج شکر کا نام پورے ہندو پاکستان میں بج رہا ہے۔ #JummahMubarak Talib e Dua : Pir M Kashif Farid Kamal chishti

‬AL-WAASI'U الواسع The Vast, The All-Embracing, The Knowledgeable بہت زیادہ فراخ وسیع و عریض، علم والا

AL-KARIM : The Generous One, The Gracious, The One who is attributed with greatness of Power and Glory of status سخی، مہربان، وہ جو قدرت کی عظمت اور شان کے ساتھ منسوب ہے

تیری ذات ہے اکبری سروری میری بار کیوں دیر اتنی کری🙏 At morning, as a childhood, this prayer would open my eyes when I was lying on the bed, it would attract me, my mother would recite it in a very empathetic voice. After resite the Holy Quran during dua In his tone there was some sighing, some pleading and some expressing surprise....❤️

الحسیب حساب کرنے والا، اطمینان دینے والا AL-HASIB The Reckoner, The One who gives the satisfaction