Kamal chishti

sufinama

06/04/2024

شب قدر

04/04/2024

Al-Qayyum القيوم

وہ ذات جو خود قائم ہو اور قائم رکھنے والی
That Self-Establishing and Sustaining Self

وہ جو باقی ہے اور ختم نہیں ہوتا
The One who remains and does not end

02/04/2024

الْحَيُّ AL-HAYY

کامل حیات والا The Living, The Alive

The Alive, The One attributed with a‏ ‏life that is unlike our life and is not‏ ‏that of a combination of soul, flesh‏ ‏or blood‏
زندہ، ایک ایسی زندگی سے منسوب ہے جو ہماری زندگی کے برعکس ہے اور یہ روح، گوشت یا خون کا مجموعہ نہیں ہے.

01/04/2024

شمعِ بزم نبی، یا علیؑ یا علیؑ،
ای فداك ابِی، یا علیؑ یا علیؑ،،

شوهرِ فاطمهؓ، دلبرِ فاطمهؓ،
ارفع النسبى، یا علیؑ یا علیؑ،،

اے جگر پارہء تو حُسینؑ و حَسنؑ،
جدِّ غوثِ جلی، یا علیؑ یا علیؑ،،

اَنتَ مشكل كشا، انت شيرِ خدا،
اَنتَ مولا على، يا علیؑ یا علیؑ،،

شیخِ غوث الوریٰ، مرشدِ اولیاء،
پیرِ ہندُ الولی، یا علیؑ یا علیؑ،،

سروری دلبری حیدری صفدری،
مرشدِ ہر ولی، یا علیؑ یا علیؑ،،

نا خدائے کرم، یک نگاہ کرم،
صدقہ مہر علیؓ، یا علیؑ یا علیؑ،،

لطف کن بہ نصیرِؔ سگِ خویشتن،
مرتضیٰ لقبِی، يا علیؑ یا علیؑ،،

کلام، ،،
"️پیر سید نصیر الدین نصیرؒ گیلانی، ،،

01/04/2024

AL-MUMIT ‎‫الْمُبِيتُ‬‎

‎‫ہر زندہ کو مارنے والا‬‎
The killer of every living being

The Creator of Death, The Destroyer, The One who renders the living dead.
موت کا خالق، تباہ کرنے والا، زندہ کو مردہ کرنے والا

29/03/2024

الْمُحْيِينُ ‏AL-MUHYI

ہر چیز کو زندہ کرنے والا Animator of all things

‏The Restorer, The Giver of Life, The‏ ‏One who took out a living human‏ ‏from semen that does not have‏ ‏a soul. He gives life by giving the‏ ‏souls back to the worn out bodies‏ ‏on the resurrection day and He‏ ‏makes the hearts alive by the light‏ ‏of knowledge‏
بحال کرنے والا، زندگی دینے والا، وہ جس نے ایک زندہ انسان کو منی سے نکالا جس میں روح نہیں ہے۔ وہ قیامت کے دن بوسیدہ جسموں میں روحیں دے کر زندگی بخشتا ہے اور علم کے نور سے دلوں کو زندہ کرتا ہے۔

27/03/2024

الْمُعِيدُ AL-MU'ID

فنا کے بعد اٹھانے والا The bearer after annihilation

The Reproducer, The One who brings back the creatures after death
پیدا کرنے والا، وہ جو مرنے کے بعد مخلوقات کو واپس لاتا ہے.

25/03/2024

الْمُبْدِئُ AL-MUBDI

پہلی بار پیدا کرنے والا First time creator

The One who started the human being. That is, He created him
جس نے انسان کو شروع کیا۔ یعنی اس کو پیدا کیا۔

24/03/2024

15 رمضان المبارک یوم ولادت حضرت سیدنا امام حسن المجتبی پاک علیہ السلام

ازل سے میرے مقدر میں ہے ولاۓ حسن
رہے گی سایہ فگن تا ابد رداۓ حسن

وہ ذات پاک ہے ابن علی و سبط نبی
مری نگاہ کا سرمہ ہے خاک پاۓ حسن

لبوں پہ زہر ہلاہل کا کوئی ذکر نہ تھا
اٹھا جو درد جگر سے ، تو مسکراۓ حسن

قباۓ سبز ، شہادت کی اک علامت تھی
شجر شجر کی زباں پر ہے ماجراۓ حسن

کسی بھی شے کی کمی ہے ، نہ آرزو ، نہ طلب
نصیر! فضل خدا سے ہوں میں ، گداۓ حسن

کلام حضرت پیر سید نصیر الدین نصیر پاک رحمتہ اللّہ تعالی علیہ
اربوں کھربوں درود وسلام یا سیدنا حضرت امام حسن المجتبی پاک علیہ السلام کی پاک ذات اقدس پر اور آ پ علیہ السلام کی پاک آ ل پاک علیہ السلام اور سلام اللّٰہ علیہا پر ۔

24/03/2024

الْمُحْصِي AL-MUHSI

ہر چیز کو اپنے علم میں گھیرنے والا
All-encompassing in His knowledge

The Counter, The Reckoner, The One who the count of things are known to him
شمار کرنے والا، حساب کرنے والا، وہ جو چیزوں کا شمار کرتا ہے اسے معلوم ہے۔

23/03/2024

الْحَمِيدُ AL-HAMID

ہر حمد کا مستحق Deserving of every praise

The Praiseworthy, The praised One who deserves to be praised
قابل تعریف، قابل تعریف جو تعریف کے لائق ہے۔

22/03/2024

الْوَلِيُّ AL-WALI

دوست ، محب ، مددگار Friend, Lover, Helper

The Protecting Friend The Supporter
حفاظت کرنے والا دوست

21/03/2024

وَوَجَدَكَ. عَآئِلٗا. فَأَغۡنَىٰ۔ 93:8
10 رمضان المبارک
یومِ وصال
اُم المؤمنین حضرت سیدہ خدیجۃُ الکبری رضی اللہ عنہا

20/03/2024

الْمَتِينُ AL-MATIN
شدت قوت کا مالک Possessor of strength

The One with extreme Power which is un-interrupted and He does not get tired
انتہائی طاقت والا جو بلا روک ٹوک ہے اور وہ تھکتا نہیں ہے۔

19/03/2024

آئی نسیم کوئے محمد صلی اللہ علیہ وسلم
کھنچنے لگا دل سوئے محمد صلی اللہ علیہ وسلم

طوبیٰ کی جانب تکنے والو آنکھیں کھولو ہوش سنبھالو
دیکھو قدح دل جوئے محمد صلی اللہ علیہ وسلم

ہم سب کا رخ سوئے کعبہ سوئے محمد روئے کعبہ
کعبے کا کعبہ کوئے محمد صلی اللہ علیہ وسلم

نام اسی کا باب کرم ہے دیکھو یہیں محراب حرم ہے
دیکھو خم ابروئے محمد صلی اللہ علیہ وسلم

بھینی بھینی خوشبو لہکی بیدمؔ دل کی دنیا مہکی
کھل گئے جب گیسوئے محمد صلی اللہ علیہ وسلم

بیدم شاہ وارثی
عرس مبارک حضرت بیدم شاہ وارثی 2024

19/03/2024

اَلْقَوِيُّ
AL-QAWI
بڑی قوت والا Powerful

The Most Strong, The Strong, The One with the complete Power
سب سے مضبوط، مضبوط، مکمل طاقت والا

18/03/2024

الْوَكِيلُ
AL-WAKEEL
کارساز the best disposer of affairs

The Trustee, The One who gives the satisfaction and is relied upon،
امانت دار، اطمینان دینے والا اور بھروسہ کرنے والا

17/03/2024

الْحَقُّ
AL-HAQQ
بذات خود ثابت Self-evident

The Truth, The True, The One who truly exists
سچ، سچا، وہ جو واقعی موجود ہے۔

16/03/2024

الشَّهِيدُ
ASH-SHAHEED
شاہد witness

The Witness, The One who nothing is absent from Him
گواہ، وہ جو اس سے کچھ بھی غائب نہیں ہے۔

15/03/2024

الْبَاعِثُ
بھیجنے والا the sender
AL-BAITH

The Resurrector, The Raiser (from death), The One who resurrects His slaves after death for reward and/or punishment
زندہ کرنے والا، (موت سے) اٹھانے والا، وہ جو موت کے بعد اپنے بندوں کو اجر اور/یا سزا کے لیے زندہ کرتا ہے

14/03/2024

اَلْمَجِيدُ

انتہا درجہ باعظمت Greatness

المجید AL-MAJEED

سب سے زیادہ جلال والا، وہ جو کامل طاقت، اعلیٰ مقام، ہمدردی، سخاوت اور مہربانی کے ساتھ ہے
The Most Glorious One, The One who is with perfect Power, High Status, Compassion, Generosity and Kindness

13/03/2024

اِنَّـآ اَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ

۔3 رمضان المبارک
یوم وصال
حضرت سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا

13/03/2024

Al-Wadood الْوَدُودُ

The Lover محبت والا

AL-WADUD الودود

The One who loves His believing slaves and His believing slaves love Him. His love to His slaves is His Will to be merciful to them and praise them
جو اپنے مومن بندوں سے محبت کرتا ہے اور اس کے مومن بندے اس سے محبت کرتے ہیں۔ اپنے بندوں سے اس کی محبت اس کی مرضی ہے کہ وہ ان پر رحم کرے اور ان کی تعریف کرے۔

07/02/2024

https://sufinama.org/malfoozat/baba-farid-malfoozat-11?lang=ur
اس
کے بعد شیخ الاسلام فرید الدین مسعود گنج شکر نے فرمایا کہ *اس شب میں سو رکعتیں آئی ہیں، ہر رکعت میں الحمد کے بعد سورہ اخلاص پانچ بار اور اختتام نماز پر سودفعہ درود شریف، اب جو دعا مانگی جائے گی قبول ہوگی* انشاء اللہ تعالیٰ، پھر ارشاد ہوا کہ میں نےشیخ معین الدین سنجری سے سنا ہے فرماتے تھے کہ یہ شب شبِ رحمت ہے جو اِس میں جاگتا ہے اللہ تعالیٰ کی نعمتوں سے محروم نہیں رہتا، بعد ازاں کہا ’’رسول اللہ فرماتے ہیں کہ اس رات ستر ہزار فرشتے آسمان سے نور سے بھرے ہوئے طباق لےکر زمین پر آتے ہیں اور گھر گھر جاکر جو بیدار ہوتا ہے اس پر انہیں ڈال دیتے ہیں، شیخ الاسلام یہ بات کہہ کر چشم پُرآب ہوگئے اور فرمانے لگے کہ نہ معلوم لوگ کیوں ان نعمتوں کو حاصل نہیں کرتے اور خدا کی عبادت سے غافل رہتے ہیں،
𝐒𝐡𝐚𝐛_𝐞_𝐌𝐞𝐫𝐚𝐚𝐣 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤🌙🤍✨♥️ 𝑅𝑒𝑚𝑒𝑚𝑏𝑒𝑟 𝑚𝑒 𝑖𝑛 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑝𝑟𝑎𝑦𝑒𝑟𝑠🥺❤
Duago Kamal Farid chishti

18/01/2024

تمام عاشقانِ رسول ﷺ اہلِ بیت و صحابہ اولیاء کو عطائے رسول ﷺ سلطان الہند حضرت خواجہ غریب نواز خواجہ معین الدین حسن سنجری چشتی اجمیری رضی اللہ تعالی عنہ کا سالانہ عرس مبارک 812 واں بہت بہت مبارک ہو🤍

Photos from Kamal chishti's post 06/12/2023

کتنا معصوم میرا رشک قومی لگتا ہے با وضو ہو کے بھی چھونے سے در لگتا ہے

27/10/2023

Urs Mubarak Hazrat Sheikh Abdul Qadir Jilani

Hazrat Sheikh Abdul Qadir Jilani says

Jealousy weeken the Belief.
A Jealous person is the enemy of Allah Almighty's Blessings.

22/09/2023

Urs 2023

22/09/2023

Urs mubarak 2023

Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Pakpattan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

شمعِ بزم نبی، یا علیؑ یا علیؑ،ای فداك ابِی، یا علیؑ یا علیؑ،،شوهرِ فاطمهؓ، دلبرِ فاطمهؓ،ارفع النسبى، یا علیؑ یا علیؑ،،اے...
15 رمضان المبارک یوم ولادت حضرت سیدنا امام حسن المجتبی پاک علیہ السلام ازل سے میرے مقدر میں ہے ولاۓ حسنرہے گی سایہ فگن ت...
آئی نسیم کوئے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کھنچنے لگا دل سوئے محمد صلی اللہ علیہ وسلم طوبیٰ کی جانب تکنے والو آنکھیں کھولو ہو...
تین رمضان المبارک یوم وفات مخدومہ کائنات حضرت سیدہ فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا
اِنَّـآ اَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ ۔3 رمضان المبارک یوم وصالحضرت سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا
تمام عاشقانِ رسول ﷺ اہلِ بیت و صحابہ اولیاء کو عطائے رسول ﷺ سلطان الہند حضرت خواجہ غریب نواز خواجہ معین الدین حسن سنجری ...
Urs Mubarak Hazrat Sheikh Abdul Qadir Jilani Hazrat Sheikh Abdul Qadir Jilani says Jealousy weeken the Belief. A Jealous...
من کنت مولیٰ فھٰذا فعلی مولیٰ دا را دل دا را دل در دانی ہم تم تنا نا نا نا نا رے یلا لی یلا لی یلالی یلالی یا لا لی من ک...
#21Ramzan #hazrataliعلی امام من است و منم غلام علی ہزار جان گرامی فدا بنام علی بیان کرتا ہوں حیدر کی میں عنایت کا جواب م...
13 رجب ولادت امیر المومنین علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ سب کو بہت بہت مبارک ۔#13rajab2023 #ImamAli
رَّبِّ زِدْنِیْ عِلْمًا(۱۱۴)"My Lord, increase me in knowledge."میرے رب! میرے علم میں اضافہ فرما۔
سُبْحٰنَكَ لَا عِلْمَ لَنَاۤ اِلَّا مَا عَلَّمْتَنَاؕ-اِنَّكَ اَنْتَ الْعَلِیْمُ الْحَكِیْمُ(۳۲)2-32They said, "Exalted ...

Telephone

Website

Address

Pakpattan

Other Religious Organizations in Pakpattan (show all)
Peer Shah Ghulam Fareed Qadri Chishti Sabri Peer Shah Ghulam Fareed Qadri Chishti Sabri
Pakpattan

حریمِ حُسنِ معنیٰ ہے فرید, کاشانہِ ممتاز جو بیٹھو باادب

Noor e Anwar Noor e Anwar
Pakpattan

Official Islamic Channel

Masaail e Sharia Masaail e Sharia
Pakpattan

شرعی مسائل اور ان کے حل کیلئے اس پیج سے جڑے رہیں

Jamia Naqshbandia Rizvia Jamia Naqshbandia Rizvia
Rahmatulil Alameen Educational Complex, Pul Rakh
Pakpattan, 57400

Established in 1954, offered courses from Hifz-ul-Quran, Qira'at to MA Islamic Studies equivalent.

True Islam True Islam
City Pakpattan
Pakpattan, 57400

آنلائن اسلامی تحقیقاتی مرکز جہان مختلف اسلامی موضوعات پر مضامین و ویڈیوز شیئر کی جائیں گی

Baba Farid Research Institute Baba Farid Research Institute
Pakpattan

Islamic teachings

Istikhara o Rohani Ilaj Istikhara o Rohani Ilaj
Pak Pattan Sharif
Pakpattan, 73002

Istikhara and Rohani ilaj

Qari Kaleem Ullah Khan Qari Kaleem Ullah Khan
Pakpattan

https://youtube.com/@qarikaleemullahkhan

Pakwatan Youth Wing Pakwatan Youth Wing
Bunga Hayat
Pakpattan, ABID

NaatEashna NaatEashna
Pakpattan, 57400

NaatEAshna is the official channel For Ashqany Rasool SAW who loves Naats. My Youtube Channel For Naat is ... Name: NaatEAshna Here's the link: https://youtube.com/channel/UCZ9ehFA...