Amin Customer Services

Amin Customer Services

Assalam O Alaikum Dosto Page like Kary Share Kary Dosto ko Invite Kary Thanks

16/03/2023

Zong Number For Sale

03131818025
03131818024
03131818023
03131818027
03131818047
03131818032
03131818052
03131818053

16/03/2023

نزد توتانو بٹھی سٹاپ واحد گڑھی

فون نمبر
03320001060
03100001060
03060001060

14/03/2023

Only 300

14/03/2023

For sale

27/09/2022

Easypaisa JazzCash Available any time Amin pco...

27/09/2022

Hi

20/04/2021
31/03/2021

Allah sub ko naik awlad dain

02/12/2020

bohot afsos ki baat hai alfalah zulam pe zulam logo ky sat zyati kar raha hai...

22/09/2020

جاز موبائیل ان بلاک کریں اور سب سم چلائیں

03100001060

18/08/2020
18/08/2020

jazz 4G digit mobile Youtube Facebook whatsapp wifi available .....

16/08/2020

Copied
میرا بجلی کا بل ایک مہینے کا دس
ہزار روپے ایا ۔ تو مجھے فکر ہو گئی کہ دال میں کجھ کالا ہے ۔ تحقیق کرنے پر پتہ چلا کہ مجھے واپڈا والوں نے اپنی مرضی سے ایک منظم منصوبے کے تحت لوٹا ہے ۔ دل میں خیال انے لگا کہ اسطرح تو ساروں کو وہ اپنی مرضی سے لوٹ رھے ہیں بڑی دیدہ دلیری سے خاموشی سے ۔ وہ بھی صرف میٹر ریڈنگ لیٹ لیکر ۔ اب میرا فرض ہے کہ اپنے دوستوں کو اس منصوبے کے بارے میں آگاہ کرو ۔ ۔۔۔
اس قوم کو بیوقوف بنانے کا ایسا فارمولا جس پر ہم نے کبھی غور نہیں کیا۔ جس کے تحت ہم ازل سے لٹ رہے ہیں ۔
سوئی نادرن گیس اور بجلی کمپنیوں نے عوام کو لوٹنے کا جو طریقہ سلیب ریٹ متعارف کروا دیا ہے
سلیب (1) 272 روپے
سلیب (2) 1257 روپے
سلیب (3)4570 روپے
سلیب (4)9125 روپے
سلیب (5) 18227 روپے
سلیب (6)18290روپے
پہلے سلیب ریٹ اور دوسرے میں فرق 1000روپے کا ہے
دوسرے سے تیسرے میں فرق 3300 روپے کا ہے
تیسرے سلیب اور چوتھے کا فرق 9000 روپے کا ہے
سلیب کیا ہوتا ہے؟سلیب دھوکہ اور ظلم ہے
آپ گاڑی میں پٹرول ڈلواتے ہیں تو کبھی ایسے ہوا
ایک لیٹر100روپے فی لیٹر
اگر دو لیٹر 1100 روپے فی لیٹر
تین لیٹر 3300 روپے فی لیٹر
اب میٹر ریڈر صرف ایک دن ریڈنگ لیٹ لینے سے بل 272 سے 1257کرواسکتا ہے۔ اور کمپنی جتنا پیسہ بٹورنا چاہے بٹور سکتے ہیں وہ بھی صرف ریڈنگ لیٹ لیکر ۔ ؟
اب سوال یہ ہے کہ ریٹ بڑھاؤ مگر ڈاکہ تو نہ ڈالو یہ تو سیدھا سیدھا ڈاکہ ہے
اس کا مطلب اگر ہم نے 100 روپے کا پیٹرول لیا تو 100 روپے لیٹر اور اگر زیادہ لیا تو 200 سے 1000 روپے تک کا ایک لیٹر یہ کیا حساب کتاب ہوا بین الاقوامی قانون یہ ہے کہ جتنا ذیادہ مقدار لوگے ریٹ کم ہوتا جائیگا مگر یہاں تو الٹا گنگاہ بہتی ہے ۔ مطلب کبھی 5 لیٹر کوکنگ آئل لیا تو 1000 کا اور 6 لیٹر 2000 کا... عجیب منطق ہے ۔سب دوستوں سے مطالبا ہے کہ اس کو سمجھ کر
اعلی افسر ، چیف جسٹس صاحب , آرمی چیف یا وزیراعظم یا بجلی پانی کے وزیر اس غریب عوام کے بارے میں سوچیں
مہنگائی کم نہیں کرسکتے تو زیادتی بھی تو نہ کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ پوسٹ ضرور شیئر کریں ۔ تاکہ ہر بندہ اس ظلم کو سمجھ سکے اور ہماری آواز کا حصہ بن جائیں۔ اسے ٹاپ ٹرینڈ بنائیں کہ گورنمنٹ ایکشن لینے پر مجبور ہو جائے

Photos from Amin Customer Services's post 15/08/2020

ufone sim say *987 # dail kary awr Monthly WhatsApp 2GB muft free Hasil kary..........

10/08/2020

جاز 100 یا 100 سے زیادہ لوڈ پر پورا بیلنس حاصل کریں لوڈ کرنے سے پہلے ۔۔۔۔۔۔۔۔ #408*

امین کسٹمر سروس

11/06/2020

[11/06, 9:23 PM] Ibrahim Pco: Jazz

RS.23

2000mb

2hour

Code:*846 #
[11/06, 9:23 PM] Ibrahim Pco: Zong

RS.20

1200MB

4am/7pm

Code:*47 #
[11/06, 9:23 PM] Ibrahim Pco: Jazz

RS.50

20GB

7day

12am/9am

Code:*117*1 #
[11/06, 9:23 PM] Ibrahim Pco: Zong

RS.200

7GB

7day

Code:*6464 #
[11/06, 9:23 PM] Ibrahim Pco: Jazz

RS.30

3GB

3day

2am/2pm

Code:*114*14 #
[11/06, 9:23 PM] Ibrahim Pco: Ab kro

Zong ka sath
Free cell

And you 30day

RS.30

30day

Daliy 100min

In code :*36 #
[11/06, 9:23 PM] Ibrahim Pco: Zong

RS.5

500MB

Facebook
24hour

Code:*32 #

Photos from Amin Customer Services's post 18/05/2020

Pubg free fire daimond uc available amin pco

09/05/2020

Janch pratal walon k
12000
Wasol karny k leyay
Rabita karin
0315-9380071

09/05/2020

Jazz user share it

04/05/2020

For sale Rs 600
0308 5566661

Cantact 03100001060

وزیر اعلیٰ انصاف امداد پروگرا م حکومت خیبر پختونخوا | Insaf Imdad 03/05/2020

ہم گھر بیٹھ کر بھی غریب عوام کی مدد کرسکتے ہیں. اسوقت میں حکومت کی طرف سے غریب عوام کو فراہم کردہ تمام پلیٹ فارمز پر مستحق افراد کی رجسٹریشن یا انکے ڈیٹا کی انٹری کررہا ہوں. شائد میری تھوڑی سی محنت سے کسی غریب یا مستحق کو اسکا حق مل جائے. آپ بھی گھر پر فضول بیٹھنے کی بجائے اس کارخیر میں حصہ لیں.
سارے لنکس شیئر کررہا ہوں آپ خود غریب افراد کا ڈیٹا انٹر کریں۔

(احساس ایمرجنسی پروگرام)
https://ehsaaslabour.nadra.gov.pk/ehsaas/success

وزیر اعلیٰ انصاف امداد پروگرا م حکومت خیبر پختونخوا | Insaf Imdad

03/05/2020

احساس پروگرام کے تحت جن کو جانچ پڑتال کا میسج آیا ہے ان کو فائنل میسج 10مئی تک آ جائے گا
ثانیہ نشتر

23/04/2020

کل سے پشاور میں ایمرجنسی حالات کے نفاذ کا فیصلہ 🤚🤚
کل بروز جمعرات آگاہی مہم اور پرسوں سے گرفتاریوں کا فیصلہ
بغیر ماسک اور گلفز کے گھومنا ، خریداری کرنا، دکانداری کرنا اور گھر سے باہر نکلنا جرم قرار۔
بغیر ماسک اور گلفز کسی بھی کاروبار سے وابستہ دکان سیل کرنے اور گرفتار کرنے کا فیصلہ
ڈبل سواری مکمل بند اور بوجہ مجبوری بھی گاڑی میں 1 یا 2 افراد کے علاوہ نکلنا جرم قرار
تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کو زمہ داریاں سپرد. ریڈ الرٹ جاری
1166 ایمرجنسی کنٹرول روم قائم
پاک فوج کو اسٹینڈ بائی رہنے کی ہدایات جاری.
تازہ ترین

Want your business to be the top-listed Business in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Telephone

Address


Wahid Garhi
Peshawar
25000