Shoni Kuriii

★[😎𝐕𝐈𝐏 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐚𝐜𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭😎
🎂Landed on 19 Marc 🍰
🐶parrot 𝐋𝐨𝐯𝐞𝐫𝐬🐾
🔥Cute 𝐆

05/02/2023

🤍🦋~ 𝗝𝘂𝘀𝘁 𝗦𝗲𝗲𝗶𝗻𝗴 𝗬𝗼𝘂𝗥 𝗦𝗺𝗶𝗟𝗲 𝗠𝗮𝗸𝗲𝗦 𝗠𝗲 𝗙𝗲𝗲𝗟 𝗕𝗲𝘁𝘁𝗲𝗿 𝗶𝗻𝘀𝗶𝗱𝗲 - 🌸♥️🌍

28/01/2023

_میری محبت ،میری زندگی ،میری چاہت ،میری عاشقی..!!_
_لفظ دیکھو تو ہزار ہیں ،اگر سمیٹ دوں تو صرف تم..!!♥️_

✨♥️_

28/01/2023

_اُس کو جُگنُو کی کیا ضرورت ہے..!!_
_جِس کے پہلُو میں چـاند رہتا ہو..!!_ ♥️

✨♥️_

28/01/2023

_آپکا ملنا ایسا ہے جیسے ساری کائنات کا سکون -♥️_

✨♥️_

28/01/2023

بھری دنیا میں ہمارے دل نے
ایک ہی فرد سے جھولی بھر لی 💙

28/01/2023

ڈر ہے تجھے میں کھو نہ دوں🙂♥

28/01/2023

نگاہوں میں کوہی دوسرا شخص آیا ہی نہیں💔بھروسا ہی کچھ ایسا تھا تیرے لوٹ آنے کا

28/01/2023

*یہ صرف ناولوں میں ہی ہوتا ہے کہ صحیح جگہ اور صحیح شخص سے محبت ہو جاتی ہے، حقیقی زندگی میں محبتیں اکثر یکطرفہ اور لاحاصل ہوتی ہیں!!*♥️
"

28/01/2023

‏جب لوگوں کے درمیان بیٹھے ہوئے آنکھیں پانیوں سے بھر جائیں اور منہ چھپا کر آنسو صاف کرنے پڑیں
اور چہرے پر زبردستی کی مسکراہٹ سجانی پڑے تب زندگی سے زیادہ بےرحم کچھ نہیں لگتا💔🔥

28/01/2023

‏جب لوگوں کے درمیان بیٹھے ہوئے آنکھیں پانیوں سے بھر جائیں اور منہ چھپا کر آنسو صاف کرنے پڑیں
اور چہرے پر زبردستی کی مسکراہٹ سجانی پڑے تب زندگی سے زیادہ بےرحم کچھ نہیں لگتا💔🔥

28/01/2023

بھلے وہ میری برتھ ڈے وِش نہ کرے، بیشک وہ میرے دروازے پہ پُھولوں کے گُلدستے نہ رکھے، بے شک وہ مُجھے ٹیکسٹ میسج اور فون کالز نہ کرے، بے شک وہ مُجھ سے مُحبت کا اِظہار بھی نہ کرے، اگر نہیں دل تو میری خُوشیوں میں بھی شریک نہ ہو...!!
مگر جب میں دُکھ یا پریشانی میں ہوں...!!
اُس وقت وہ میرا خیال کرے...!!
وہ مُجھے اکیلا نہ چھوڑے کیونکہ دُکھ میں مُجھے اُس کا ساتھ سائے کی طرح نہیں سائبان کی طرح چاہیے...!!
کیوں کہ میں نے تو اُسے ہمیشہ اپنے قریب سمجھا ہے...🖤🙂

28/01/2023

دنیا کے لئے غمگین نہ ہو ۔۔۔۔
ہم دنیا کے لئے نہیں بنائے گئے ہیں
ہم جنت کے لئے بنائے گئے ہیں
یہ دنیا تو بقدر ضرورت ہمارے قدموں میں ڈالی گئ ہے
اور ہم۔۔۔۔
ہم یہاں مسافر کی طرح چند ساعت ٹھہرنے کے لئے آئے ہیں۔۔
اور ہمارا حقیقی گھر جنت ہے ۔۔
جہاں ہم نے واپس لوٹ جانا ہے
❤️

28/01/2023

جَميعُهم أصدقاء ..
لكِن من يُقربُك إلى الله
زُلفى لاَ تُفرط به،
قيّد به حِبالاً متِينَة🔐

"دوست تو سب دوست ہی ہوتے ہیں
لیکن جو آپ کو خدا کے قریب کرتا ہے،
اسے نظرانداز نہ کریں بلکہ
اسے مضبوط رسیوں سے باندھیں🕊️

28/01/2023

🌼🌼🌼
🍁🍁🍁

ایسے کپڑے پہننا کوئی شرم کی بات نہیں جو آپ کو ایک سے زیادہ بار پسند ہو، اس میں شرم کی کوئی بات نہیں کہ آپ نے جوتوں کا ایک ہی جوڑا کئ تقریبات میں پہنا ہے، یہ کوئی شرم کی بات نہیں کہ آپ کا فون آپ کے دوستوں کے فون سے پرانا ہے، اور اپنے اور اپنے خاندان کا سہارا بننے کے لیے کوئی بھی کام کرنا شرم کی بات نہیں،غلط یہ ہے کہ آپ کی دلچسپی لوگوں کو خوش کرنے میں ہے۔"

28/01/2023

رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا

”جب تم ایسے ہو جاؤ کہ تمہارے غَـم بڑھ جائیں تو تم ان غـموں کو ختم کرنا چاہو تو مُجھ پر درود پڑھو٬٬۰
(جامع ترمذی: ٢۴۵۷)

صَلَّی اٌللّٰهُ عَلَیۡهِ وَعَلٰى آلِهِ وَسَلّم🧡

28/01/2023

‏سبـــــــ سے اعلی معذرت یہ ہے ڪـہ
آپ اپنے رویے ڪو تبدیل ڪــر لیں...!!

28/01/2023

*ضَـــــــــــــــــــــمِیر* کی
عَدَالَت میں جاتے رہا کیجئے،
کیونکہ!
*وہاں فیصلے سَچّے ہوتے ہیں•••*💖🥀

28/01/2023

میرا دل کرتا ہے کہ زندگی میں ہوش سنبھالنے سے لے کر اب تک میں نے ربّ رحمان کی جو جو اور جتنی جتنی نافرمانیاں، روگردانیاں کی ہیں انکی معافی تلافی کے لیے ربّ رحمان مجھے "" فرشتوں''" کی سی اتنی طاقت اور سکت عطا فرمائے کہ میں اپنی پیشانی زمیں پر ٹکائے اسوقت تک سجدہ میں پڑی رہوں جب تک ربّ رحمان مجھے خود نہ کہہ دے کہ"''اے میری بندی سجدے سے سر اٹھا کہ تیرا سجدہ اور معافی قبول ہو چکی ہے'''' اور میں شکرانے کے لئے ایک بار پھر سجدے میں چلی جاؤں...
اٹھیئے ناں! اللّٰه سے ملاقات کر لیجئے اور المنان و الرحمٰن کے حضور اپنا دامن پھیلا دیجئے...

28/01/2023

میں نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے۔دعافرمادیں اللہ سبحانہ وتعالی مجھےاورآپ کوبہت جلد حقیقت میں دیکھادے امین یارب العالمین مگر
ان کی تصویر سینے میں موجود ہے...
*صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌹♥️🌹*
یہ ہے وہ جگہ جہاں امام الانبیاء نماز پڑھایا کرتے تھے...❤️❤️

Want your business to be the top-listed Interior Service in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


KPK
Peshawar

Other Interior Designers in Peshawar (show all)
Shelly durr official Shelly durr official
1F-4 Sheikh Yaseen Tower University Road Peshawar
Peshawar, 25000

ICON Architecture ICON Architecture
Peshawar, 25000

https://hotgirlfashion.store/photo-of-model-bathing-in-a-very-sexy-bikini/

Wadaan Consultants Wadaan Consultants
15-Syal Flats, University Road
Peshawar, 25140

Architectural Design I Interior Design I Engineering Design I Urban Planning & Design I Landscape De

Haider Design Hall Haider Design Hall
University Road, Tehkal Bala
Peshawar, 25000

We are Working on Home & Offices Furniturs and Interior Designing

Visual Balance Architects VBA Visual Balance Architects VBA
Liberty Mall, Opposite To Airport Runway, University Road Peshawar
Peshawar, 25000

Services we provide are : Architectural Designing Interior Designing Landscape Designing Visualisation

Arabian Wallpapers Peshawar Arabian Wallpapers Peshawar
Shop# 07, Near UBL Bank, Jumma Khan Plaza, Kabapian Warsak Road Peshawar
Peshawar, 25000

We offer wide range of Wall Papers ,Wall Picture designs, Artificial Grass, Ceiling, Vinyl Floorings.

ENSO Designe ENSO Designe
Peshawar, 25000

WELCOME WE ARE ENSO DESIGNE Enso designe focuses on the imperfections of life and accepting peaceful

Malik Interior wallpaper Malik Interior wallpaper
Peshawar

MALIK interior 03159556972 Wallpaper_ wall penal_ fall celling_ wood floor_ vinail floor_ blinds_ e

Badloon ceiling work Badloon ceiling work
Ring Road Bacha Khan Markaz Peshawar
Peshawar, 25000

Pakistan largest ceiling network Branches are available in Khyber Pakhtunkhwa _ Lahore _ Faisalabad Karachi and Quetta contact 0314.9302058

Savecore Consultants Savecore Consultants
Suit #: 502, 5th Floor, Sheikh Yaseen Trade Center, Arbab Road
Peshawar, 25000

Architect Noman & Civil Engineer Zahid co-founded SaveCore Consultants. in 2017. We are a Private co

Insaf Ceiling Center Insaf Ceiling Center
Baksho Pull
Peshawar, 091