Peshawar Ki AwazZ
We are tying our best to speard islamic information Regarding Sufinism. Alhamdo lillah
اللہ پاک 1 لاکھ 24 ہزار کم و بیش انبیاء و صالحین کے صدقے اور تمام اولیاء کاملین کے صدقے فلسطین کے مجاہدین کی مدد فرمائے۔۔
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
صوفی اللہ بخش صاحب نقیبی پشاور
کوہاٹ عرس مبارک کے موقع پر حاضری پیش کرتے ہوئے
ہر نیک عمل میں برکت ہوتی ہے، کوئی بھی شخص برکت اور اجر سے محروم نہیں رہتا۔ لیکن اگر آپ اپنی زندگی میں روحانی ترقی چاہتے ہیں تو آپ کو اللہ تعالیٰ کی طرف اپنا سفر شروع کرنا ہوگا اور اللہ تعالیٰ کی قربت کا دروازہ کھٹکھٹانا ہوگا۔
Hamrah Sufi Allah bakhsh sb Naqeebi
Towards Mansehra
جب تک قلم چلتی رہے
حضور آپ پر اور آپ کی آل پر ہمارا درود و سلام۔۔۔
(میرے آقا کریم رحمت عالم حضرت محمد مصطفی ص کی چشم حاضر کی شان کا واقع)
جب آپ براق پے سوار سفر عرش کی جانب رواں ہوئے، آپ کی نظر کا کمال دیکھیں، جب آپ کا گزر حضرت موسی ع کے مزار سے ہوا، فرماتے ہیں (حضرت موسی ع اپنی قبر انور میں کھڑے ہوکر نماز کی ادائیگی میں مشغول تھے،) سبحان اللہ
یہ ہیں ہمارے آقا ص کی چشم مبارک کی شان
یعنی وہ براق جس کا ایک قدم اس کی نظر تک تہہ ہوتا تھا، اتنی تیز رفتار براق کے سفر پر سوار ہوکر بھی ،آقا کریم ص کی چشم مبارک سے حضرت موسی ع کا مزار میں کھڑے ہوکر نماز ادا کرنا پوشیدہ نا رکھا گیا،
تو آج کا مسلمان کیسے بدگمانی میں پڑھ گیا، کیوں کے ہمارے حضور کریم ص تو آج بھی زندہ ہیں، اور اللہ کے حکم سے ان کے علم میں ہر امتی رہتا ہے، کیوں کے روز محشر شفاعت بھی آپ کے دست مبارک سے ہونی ہے، اور حضور پاک ص اپنے ان تمام مسلمان امتیوں کی بھی شفارش فرمائیں گیں، جو آپ کے ظاہری وثال مبارک کے بعد آج سے تا قیامت جی رہے ہیں،
صحیح حدیث مبارک سے ثابت ہے، کے انبیاء اکرام ع کی ارواح کو ان کے جسموں میں زیر مزار لوٹا دیا جاتا ہے اور انبیاء اکرام اپنی قبور میں اپنے جسموں سمیت زندہ رہتے ہیں۔۔
اور آقا کریم ص کو باقاعدہ ہر امتی کا درود پاک اللہ کے حکم سے براہ راست پہنچ جاتا ہے۔۔
جہاد کی دو اقسام ہیں، جہاد سغیرہ(تلوار سے اللہ کی راہ میں جہاد) اور جہاد کبیرہ ( اپنے نفس امارہ سے اللہ کی راہ سے جہاد)
اور ولی اللہ اسی جہاد کبیرہ کی روشن مثالیں ہیں، جنہوں نے تمام عمر اللہ کی راہ میں گزاری۔۔
بے شک زندہ و جاوید ہیں زیر مزار ایسے کامل اولیاء اللہ اور ان کو باقائدہ رزق بھی عطا کیا جاتا کے،
اللہ کے مہمانوں کی آمد۔۔
ماموں ارشد صاحب نقیبی کو
بہت بہت حج مبارک
خادم خاص صوفی اللہ بخش صاحب نقیبی
خادم خاص صوفی اللہ بخش صاحب نقیبی اور وابستگان سلسلہ عالیہ نقیبیہ پشاور و ضلع چارسدہ کے بھائی صاحبان کی صلوۃ جنازہ میں شرکت۔۔ ختم شریف و دعا شریف
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
خبر غم ۔۔!
تمام وابستگان سلسلہ عالیہ نقیبیہ کے بھائیوں کو اطلاع دی جاتی ھے کہ بابا حضور نقیب اللہ شاہ رح کے نہایت ہی مخلص و ملنسار مرید
"محترم انور علی صاحب نقیبی"
آبدرہ گاؤں ضلع پشاور میں پردہ فرما گئے ھیں
صلوۃ جنازہ کل صبح، 10 بجے، جولائی 7 آبدرہ گاؤں کینال روڈ، NCS یونیورسٹی پشاور کے قریب ادا کی جاۓ گی۔
تمام بھائی صاحبان سے خصوصی دعا کی درخواست۔۔
صلوۃجنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔
0313-9529592
حق میرے پیر کی ہے نگاہ
جو میرے ہر سو ہے جا بجا
حق میرے پیر کی ہی نگاہ ہے
جو میرے ہر طرف جا بجا ہے
Eid-Ul-Adha
Everyone
سلسلہ عالیہ نقیبیہ کی خاصیت ہی ادب اور محبت سے شروع ہوتی ہے، اس میں بے حد کمال کی بات یہ بھی ہے کے دنیا کی لالچ پرستی سے ہٹ کر آپ کے پیر بھائی آپس میں اللہ واستے ملتے ہیں مسکراتے ہیں محبتیں بانٹتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔
میرے حضور پے لاکھوں سلام
Mizar e Aqdas
Peshawar Pishtakhara
Subhan Allah
رحمت عالم ترے سوا دکھیوں کا سہارا کوئی نہیں۔۔۔۔ کوئییی نہیں۔۔۔
جمعہ مبارک۔۔
ہمارے آقا محمد ص پے لاکھوں کروڑوں درود ۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the organization
Website
Address
2500
Peshawar
صرف علاقائی استعمال کیلٸے ہے بس مگر کبھی کبھی عام حالات کو بھی گھسیٹا جاٸیگا نوٹ یہ ایک آزاد خیال پیج ہے کسی پارٹی یا جماعت سے منسلک نہيں ہے
Peshawar
إِنَّ اللَّـهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ For Allah hath power over all things