Pakistan Tehreek-e-insaf
your page pakistan
3 گھنٹے کے قلیل وقت میں 5 ارب روپے کی کثیر رقم عطیہ کرنے پر میں اپنی قوم کا بے حد مشکور ہوں۔
اپنے عطیات ان اکاؤنٹس میں جمع کروائیں:
1- Bank of Punjab
Account Title: Chief Minister's Flood Relief Fund 2022
Account Number: 6010159451200028
IBAN: PK92BPUN6010159451200028
2- Bank of Khyber
Account Title : Chief Minister's Flood Relief Fund Khyber Pakhtunkhwa
Account Number: 00152008365353
IBAN: PK32KHYB0015002008365353
9 بجے منعقد ہونے والے بین الاقوامی ٹیلی تھون میں سیلاب سے متاثرہ انسانیت کی خدمت کے لیے آگے بڑھیں۔
Call to donate :
+924238872222
Accounts Details:
1- Bank of Punjab
Account Title: Chief Minister's Flood Relief Fund 2022
Account Number: 6010159451200028
IBAN: PK92BPUN6010159451200028
2- Bank of Khyber
Account Title : Chief Minister's Flood Relief Fund Khyber Pakhtunkhwa
Account Number: 00152008365353
IBAN: PK32KHYB0015002008365353
وہ ڈیم بناتا رہا 10 بڑے ڈیموں کا افتتاح کیا ہم ہی ان کا مذاق اڑاتے گئے
وہ کلائمٹ چینج سے وہ مقابلہ کررہا تھا
کلائمیٹ چینج پر اقوام متحدہ میں بھی بات کی
وہ پودے لگاتا گیا ہم مذاق اڑاتے رہے اور سیاسی بغض میں وہ پودے تک اکاڑتے رہے
وہ دریاؤں کو محفوظ کرنے کی بات کرتا گیا ہم مذاق اڑاتے رہے کہ 3 سال سے ایک ہی تقریر کررہا ہے
وہ کہتا رہا ہمارے شہر کنکریٹ کے جنگل بن گئے نئے شہر آباد کرنے ہوں گے ہم راوی اربن سٹی جیسے منصوبے کیخلآف عدالت جاتے رہے
مگر ہمارا کرپٹ اور بدبودار سسٹم ایک ایماندار شخص کا بوجھ نہ اٹھایا پایا
وہ ہمارے مستقبل کا سوچتا رہا ہم وقتی فائدے کیلئے اس پر تنقید کرتے رہے
Big Match today...🇵🇰🇵🇰vs 🇮🇳🇮🇳 7PM
تحریک انصاف کا کل پشاور میں ہونیوالا جلسہ منسوخ کردیاگیا
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کے لیئے روانہ، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا بھی چیئرمین کے ہمراہ۔
چیئرمین خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔
سنو اخرکار میا صاحب نے سچ بات کھہ دی
SUKRIA HARIPUR!
ہری پور مرشد کا
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُزِلُّ مَن تَشَاءُ
اللہ الحق ہے
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے عمران خان جیسی عالمی شہرت یافتہ شخصیت پہ پاکستان کی کرپٹ جوڈیشیری سسٹم کا دہشت گردی کے کیس چلانے پہ نوٹس !!!!
چورو کا ٹولہ
بزرگ
ہر روز اک نئے ڈھب سے آزمایا جاتا ہوں میں،
ہر صبح اک تازہ عزم لے کے ابھر آتا ہوں میں
شہباز گل کی واہرل ویڈیو اب یہ نہ کہنا کہ یہ باٶ جی کی ویڈیو نہیں ہے۔۔😂😂
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج شام 4 بجے لیاقت باغ راولپنڈی میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔
میرا موقف واضح اور دو ٹوک ہے کہ سلمان رشدی بہت بڑا فتنہ ہے۔ جالی PDM
کیا کارنامہ سرانجام دیا ہے
ظلم کے اس نظام کے خلاف آوازِ حق بلند کرنے جڑواں شہر کے سب باسی مغرب کے فوراً بعد زیرو پوائنٹ پہنچیں!
پولیس کس سے آرڈر لے رہی ہے ؟ پولیس نے ہمیں شہباز گل سے ملنے نہیں دیا۔ کل اسلام آباد میں ایک بڑی ریلی نکال رہا ہوں تمام شہری اس میں شرکت کریں۔ چیئرمین عمران خان
پولیس کی جانب سے شہباز گل کے ساتھ بدترین سلوک، خود اندازہ لگا لیجیئے کہ اگر عوام اور کیمروں کے سامنے اس طرح کا رویہ ہے تو پردے میں کس طرز کا تشدد کیا جارہا ہوگا۔
جے یو ائ والے کہتے ہیں کہ ہم وہا موجود نہیں تھے
شہباز گل کو مسلسل آکسیجن لگی ہوئی ہے، لیکن مسلسل کھانستے رہے ۔ 5 رکنی میڈیکل بورڈ شہباز گل کا طبی معائنہ کرے گا۔Allah kram kry
شہباز گل کو آکسیجن لگاکے ایمبولینس سے پمز ہسپتال پہنچایاگیا ،
اسکا مطلب اُس نے تشدد کے باوجود اُنکی پسند کا بیان نہیں دیا،
وعدہ معاف گواہ نہیں بنا،اسطرح تو را کے ایجنٹ کلبوشن کےساتھ نہیں کیا گیا
اگر اس ٹارچر سے اُسکا جانی نقصان ہوا تو زمہ دار کون ہوگا؟
لوگ کہتے ہیں عمران خان فارن فنڈنگ کہا خرچ کرتا ہے تو آج یہ دیکھ لے
کیا آج تک کوئی لیڈر کوئی پارٹی یا کوئی سرمایہ دار ایک عریب شخص کو ان کے زندگی بچانے کےلے یہ ایک بوتل کینسر کے ڈراپ لیکر دے سکتا ہے اے بے حس عوام قدر کرو اس شخص کے جو اپنے بادشاہوں والی زندگی چھوڑ کر تمھارے لے لوگوں سے بھیک مانگتا پھر رہا ہے
نیوز الرٹ
اسلام آباد::اسلام آباد پولیس اور سی ڈی اے اہلکاروں کی طرف سے جامع مسجد مزمل و مدرسہ سیدنا عمر جی الیون تھری پر حملہ
مدرسہ سیدنا عمر جی الیون تھری کے متعدد طلباء کرام شدید زخمی و گرفتار
جمعیت کے اتحادی و پی ڈی ایم حکومت کے وزارت داخلہ ماتحت ادارے سی ڈی اے و اسلام آباد پولیس افسران مدرسہ سیدنا عمر جی الیون تھری کو گرانے کے لئے آۓ تھے۔ طلباء و اساتذہ نے کہا عدالت میں کیس ہے آپ لوگ مدرسے کو بند نہیں کر سکتے نا گرا سکتے ہیں۔
جس پر وہاں یہ ظلم کیا گیا۔مولانا کدھر ہے 🤔🤔🤔
شمشیر مزاری، صفدر مزاری، اجمل مزاری، ریحان مزاری، شفیق الدین مزاری اور بلاچ مزاری کی شیریں مزاری کے ہمراہ چئیرمین عمران خان سے ملاقات اور پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان
درست فرمایا
پاکستان کی جان ہے اپ پاکستان کی شان ہے اپ عمران خان ہے اپ
Happy
انٹرویو کا نچوڑ بس ایک فقرہ!
اخر میں اپنی اللہ سے کہونگا کہ میں نے پوری کوششں کی ۔
امریکی غلامی نامنظور
لاہور کا موسم بدل رہا ہے۔۔
سٹیڈیم تو اج سے فل ہے
کونسا 14 اگست منائیں 😭
ایک بیس روپے والی قلم زمین پر گر جائے تو وہ اسے خود اُٹھا لیتا ہے، خود سوچیں جو اس ملک کو لوٹ کر کھا گئے ہیں وہ ان کو سکون کرنے دے گا کیا؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Peshawar, 2500
We are tying our best to speard islamic information Regarding Sufinism. Alhamdo lillah
Peshawar
صرف علاقائی استعمال کیلٸے ہے بس مگر کبھی کبھی عام حالات کو بھی گھسیٹا جاٸیگا نوٹ یہ ایک آزاد خیال پیج ہے کسی پارٹی یا جماعت سے منسلک نہيں ہے
Peshawar
إِنَّ اللَّـهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ For Allah hath power over all things