Waris khan

جیسہ سوچوگے ویسہ بنوگے

24/02/2024

روکو زرا صبر کرو

21/02/2024

لاڑکانہ کی سڑکوں پر گھسیٹ کر سیدھا ایوان صدر لے گئے🤔

17/02/2024

پرویز خٹک کو گورنر کے پی کے لگایا جارہا ہے
زرائع

17/02/2024

دا پیریانو کور تہ یئی کانڑی ویشتی دا بہ ٹول استفی' الی

17/02/2024

دا ٹوپے پی ٹی آئی لہ پہ سرائی

17/02/2024

عمران خان کو وفاق میں حکومت سے بئیکاٹ کرنا چاہئے

15/02/2024

اِس وقت ملک مزاحیہ موڑ سے گُزر رہا ہے۔ کچھ دنوں بعد واپس نازک موڑ پر پہنچ جائیگا۔
😀😀😀😀😀😀

15/02/2024

عون چودری ہم الوتوں والا دی

15/02/2024

عمران خان نام پر ووٹ لے کر جیتے والوں لو ہارس ٹریڈنگ میں ساتھ ملانے والی یہ خاتون اگر آئندہ کبھی ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگائے تو اسکی جعل سازی میں مت آئیے گا۔

14/02/2024

اب لوگو کو علی امین گنڈا پور شرابی لگتا ہے 👇 جبکہ رانا ثنا اللہ ان کو خضرت لقمان حکیم لگتے تھے 👊😅🤭
کیا عجیب مخلوق ہے

13/02/2024

لین سیدہ کیگی انشاءاللہ

12/02/2024

کپتان۔۔۔۔۔۔۔
بنی گلا شفٹ۔
فلحال نظر بند۔
ذرائع

12/02/2024
10/02/2024

*علی محمد خان وزیر اعظم کا امیدوار نامزد،*
*اڈیالہ سے عمران خان کا واضح اعلان*
*شیر افضل خان مروت اسپیکر قومی اسمبلی،*
*علی آمین گنڈہ پور وزیر اعلی کے پی،*
*بیرسٹر گوہر وزیر خارجہ،*
*شہر یار افریدی وزیر داخلہ کے امکانات*

10/02/2024

علی محمد خان کا نام وزیراعظم کے لئے فائنل
انشاءاللہ

09/02/2024

پی ٹی آئی
میں نے بنائی تھی
پرویز خٹک

08/02/2024

کسی کا باپ بھی دریاۓ کابل سے نہیں بچاۓ گا

08/02/2024

سڑی بہ دا غم برداشت کڑی شی کہ ؟؟؟نہ

01/02/2024

تمام پاکستانیو کو 13 روپے کی سلامی مبارک ہو
پٹرول

30/01/2024

یہ سزا نہیں ہے صرف پی ٹی ائی کے کارکنوں کو پارٹی سے مایوس کرنا ہے اپنا توجہ الیکشن پر دے

29/01/2024

پرویز خٹک دوسری پارٹیوں سے مدد مانگنے پر اگیا ۔ پرویز خٹک اور اس کے خاندان کے غرور کو ختم کریں گے نوشہرہ والے انشاء اللہ

29/01/2024

چند ماہ پہلے کی بات ہے شہر والوں نے سوٹے ڈنڈے کھا کر لائنوں میں لگ کر آٹا لیا ہے اور زیورات بیچ کر لائنوں میں لگ کر بجلی کے بل ادا کئیے اور گاؤں والے ایک ایک بوری یوریا کھاد کے لئے کئی کئی دن خوار ہوئے جبکہ پچھلے پانچ سالوں میں تمام پارٹیوں نے حکومت کی اسکے باوجود بھی یہ قوم اپنے اپنے علاقائی سیاست دان سے حساب مانگنے کی بجائے انکا آلہ کار بننے کو تیار ہے،
اگر نہیں یقین تو کسی بھی سیاستدان کے سیکرٹری سے پوچھ لیں لوگ خود ڈیروں پر آ کر جلسے کا وقت مانگ رہے ہیں
غلاظت سے بھرے شہروں اور پسماندہ دیہاتوں میں سیاستدانوں کی بڑی بڑی گاڑیوں کے آگے دھمال ڈالنے والی قوم کا حل صرف اور صرف عمران خان ✌️

18/01/2024

پاکستانی خفیہ ایجنسیوں میں سینئر ذرائع کا دعوٰی ہے کہ پی پی پی نے ‎ کے تناظر میں پی ٹی آئی کے آذاد امیدواروں سے رابطہ شروع کردیا ہے۔ مبینہ طور پر آصف علی زرداری بذریعہ یوسف رضا گیلانی، بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم بنوانے کے لئے زیادہ سے زیادہ ووٹ خریدنے میں مصروف ہیں۔
پاکستانیوں کو چاہیے کے پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ دینے سے پہلے ان سے قرآن پاک پر عوام کے سامنے ویڈیوز بناتے ہوئے، عمران خان اور پی ٹی آئی کے ووٹرز سے وفاداری کا حلف لیں۔
قاضی فائز عیسی نے پاکستان میں جمہوریت کا خون کرڈالا ہے اور لوٹاکریسسی کو فروغ دینے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی کیونکہ وہ خود بھی ایک لوٹا ہی ہے۔
عادل راجہ

17/01/2024

"ہم نے جو فیصلہ دیا اسکا ملبہ ہم پر نہ ڈالیں" 🫡
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی

Gulwish Gulalai
Today Best Photo 31-une-2023.
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽👈

Want your business to be the top-listed Business in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Category

Telephone

Website

Address


Peshawar
031362

Other In-Home Services in Peshawar (show all)
Daralam G Home Delivery Services Peshawar Daralam G Home Delivery Services Peshawar
Peshawar

Daralam G Home DELIVERY SERVICES Peshawar. Just 30mnts Delivery time. 03335975900 Peshawar

Beautiful birds for beautiful homes Beautiful birds for beautiful homes
Bara Gate Bara Road Near Total Pump Asfand Electrical Shop Peshawar
Peshawar

We have aseel chiks and also desi chiks to sell if you want to buy please contact....We have also desi eggs to sell and desi ghee of cow and buffalo to sell....

Iqbal Iqbal
Isgal
Peshawar, BIBI

foodhogp foodhogp
Hayatabad Phase 1
Peshawar

Scrumptious desserts at your doorstep!!

Anam Khan Anam Khan
Peshawer Faqeer Abad
Peshawar, 031393

امید ہے آپ سب پیج کو کامیاب بنانے میں ہمارا ساتھ دوگے انشاء اللہ

Wood Design Furniture Wood Design Furniture
Peshawar, 25000

Hi I hope you will be fine we are providing online services of Furniture we are making all types of

Paarsal Paarsal
Saddar Super Market Amir Palaza
Peshawar, 2500

Deliver everything everywhere in peshawer

Motu patlu cafe Motu patlu cafe
Sehore
Peshawar

Home Customer Services Peshawar - All Home Services Home Customer Services Peshawar - All Home Services
Peshawar

home compliant service

Ruby's kitchen Ruby's kitchen
Peshawar
Peshawar, 25000

Stylish Cakes & Cupcakes by Sid Stylish Cakes & Cupcakes by Sid
Peshawar

Welcome to Stylish Cakes n Cupcakes. Buy Best Cakes in "PESHAWAR".

Akhtar la Rasha Akhtar la Rasha
Peshawar

کبھی خوشی کبھی غم