Al-Muslim Public High School.
Education Institution
Eid Milaad un Nabi ke bary choti bachiyo ka program me naat khuwani or Quran pak ki tilawatain buht buht mubarak.
المسلم ین اور اقراء ماڈل ہائی سکول کے طالب علموں کے مابین کرکٹ میچ کا مقابلہ ہوا دونوں ٹیمیں خوب لطف اندوز ہووے حاجی رفیع اللہ صاحب نے دونوں ٹیموں کو سراہا اور جيتے ہووے ٹیم المسلم کے طالبعلموں میں انعام بھی تقسیم کیے۔۔۔
نتیجتاً: جب تک آپ اپنی ذہانت کو استعمال نہیں کریں گے اور دنیا کے سامنے اپنی قابلیت کا مظاہرہ نہیں کریں گے، یہ لوگ اور دنیا آپ کی قابلیت اور آپ کی ذہانت کو کاغذ کا ٹکڑا سمجھ کر آپ سے فائدہ اٹھائیں گے
محترم والدین السلام علیکم!
یومِزدور کے سلسلے میں کل (یکم مئی) بروزِپیر کو المسلم پبلک ہائی سکول میں عام تعطیل ہے. منگل سے سکول معمول کے مطابق کھلا رہیگا. شکریہ
During
خداداد صلاحیتوں والے ہونہار طالبعلم جو ذہین ہونے کے ساتھ ساتھ ہر سرگرمی میں حصہ لیتے ہے اور اپنےقابلیت کا مظاہرہ ہر فن میں چاہے کھیل ہو یا مطالعاتی سرگرمی میں ہو اپنے لیے اک خاص مقام بناتے ہے ہمیں ایسے طالبعلموں پر فخر ہے پرنسپل صاحب نےبچوں کی حوصلا افزائی کیلئے پوزیشن ہولڈرز سٹوڈنٹس میں کیشprizes تقسیم کئے اور نصیحت بھی کیے۔۔
Proctorial board of Amphs shining stars
CREAM Celebration
A wonderful day was celebrated specially for kids who entertain a lot and feel joy and get pleasent on such occasions.
ایک شاندار دن خاص طور پر بچوں کے لیے منایا گیا جو بہت زیادہ تفریح کرتے ہیں اور خوشی محسوس کرتے ہیں اور ایسے مواقع پر خوش ہوتے ہیں۔
Section from
Class 5 to 8.
Congratulate all parents and students and spcailly to those whoes child get prominant position.. I say MAny many Congratulations on your excellent success and good luck for more progress.. run after success; , and success will run after you.
of 2021.
From 3 to 8.
coordly all the parents whose children have passed the exam and special congratulations to the parents of the children who have achieved a prominent position and I pray to Allah Almighty for the bright future of these students in their life as well.
work boosts self-esteem, knowledge and skills (both educationally and on the outside world), and enhances their transition into working life.
for the best ....❣️
But be prepare for the worst.😪
Never stop your struggle👍
Presenting method of prayer sample
المسلم پبلک ہائی سکول کے کھلنے کا باقاعدہ آغاز پیر کے دن سے شروع ہوا ہے آپ والدین سے درخواست کی جاتی ہے کہ اپنے بچوں کی حاضری کو یقینی بنائیں
Praise your children, don't criticize them
!
A Prime institute of islamic and scientific study.
Shinging stars of Amphs.
is our !
Once again, the students of -Muslim Public High School are moving towards their successful future..🌅🖊️.
The wait is over!
Govt has issued notification regarding schools opening.
All the schools are going to be opened since tomorrow.
Detail and planning about the schools opening have been mentioned in the letter below. 👇
The of Is the of the
https://tehkals.com/check-your-board-marks/
Check Your Board Marks | Tehkals.com Check your Board exam marks.
#ضروری اعلان / افسوس ناک خبر
المسلم پبلک ہائی سکول کے جماعت نہم کا ایک ہونہار طالب علم عاصم غازی ولد غازی خان آج خالق حقیقی سے جا ملے جسکی نماز جنازہ آج رات 9 بجے بمقام۔ ۔۔ گھڑی نا ئب خان مروزی مئں ادا کی جائیگی.
لہذا تمام لوگو اور خاص طور پر اساتذہ کرام اور طلباء جنازے میں شرکت یقینی بنائیں.
ازطرف:
انتظامیہ المسلم پبلک ہائی سکول گڑھی قمر دین پشاور
*ضروری اطلاع*
اسلام علیکم محترم والدین, طلباء و طالبات!
امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے. جیسا کہ اپ کو پتہ ہے کہ خیبر پختونخواہ حکومت نے نوٹیفیکشن جاری کیا ہے کہ ہر مہینے کی چھ دن کے لیے سکول کھلا رہے گا جہاں صرف مینجمنٹ کے افراد موجود ہونگے تاکہ طلباء و طالبات کو نئی سیشن کی کتابیں و کاپیاں اور اس کے ساتھ ساتھ چٹھیوں کا کام (Summer Vacation Tasks) دے دیں. تو اسلئے تمام والدین اور طلباء و طالبات سے التماس ہے کہ وہ جلد ازجلد سکول آئیں اور اپنے بچوں کے لیے ایڈمیشن, کتابیں و کاپیاں اور چھٹیوں کا کام وقت پر کنفرم کریں.
شکریہ
*نوٹ* تمام سٹوڈنٹس سکول کی کتابیں اور کاپیاں سکول سے ہی وصول کر سکتے ہیں.
کلاس کے جی, نرسری سے لیکر کلاس ہفتم تک سکول کے ہی بکس نئی سیشن کے لئے منتخب کئے جا چکے ہیں جبکہ آٹھویں کلاس کی کتابیں خیبر پختونخواہ ٹیکسٹ بک بورڈ والے انتخاب میں شامل ہیں. صرف آٹھویں کلاس کی کتابیں گورنمنٹ والے ہونگے.
ازطرف:
مینجمنٹ / انتظامیہ
المسلم پبلک ہائی سکول گڑھی قمر دین پشاور.
!
How to login and how to use smart learning system ??
Classes will be started from 8/04/2020
Make sure the availiblity of laptop or Mobile phones and internet for their child to save their precious time and study and also contact with schol administration to provide you easy acsess of smart learn programe and for your facilitation.
:Online classes will be from 6 upto 10.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Peshawar
0092
Shero Jangi School
Peshawar
Main purpose is to educate the people.
Nasir Pur Phattak G T Road Peshawar
Peshawar, 25000
Islamabad Public School community is one in which adults and children can flourish in an atmosphere
Peshawar, 25000
Education for all Come and Join us to light the world.
Hayatabad Phase 4
Peshawar, 25000
City Tuition Expert We are providing Cadet College, Nur-FSc tuitions. Contact us for more details.
GHSS Spin Dhand Bara College Section
Peshawar, 24801
This page includes updated informations of College section of GHSS Spin Dhand Bara District Khyber
Akakhel Maroof Khel Haji Dhand Bara Khyber Agency
Peshawar, 25000
This page is for education purpose
Wakhu Pul , Kohat Road Peshawar
Peshawar
A Great Place To Learn....��