Ahli-Eman
Assalam O Alikum ! My Name is Jawad Ahmad and In This page you will Learn Ahli-Eman
وضو کا طریقہ
بزبان #مولانا _صدام _حسین _قادری
نماز کا چور۔ ۔۔
بزبان #مولانا صدام _حسین _القادری
نماز کی اہمیت
بزبان مولانا صدام حسین القادری
نماز کی اہمیت اور فضیلت
بزبان مولانا صدام حسین القادری
*میں بھی رائیونڈ اجتماع جانا چاہتا ہوں.......*
لیکن
*میں نے سوچا کیوں نا رائیونڈ اجتماع جانے کے فضائل کو پڑھ لوں لہذا میں نے احادیث کی کتب پڑھی تو اس نتیجے پر پہنچا*
*کہ*
📚 بخاری شریف میں حج اجتماع کا عنوان تو ھے مگر رائیونڈ جیسے اجتماع کا کوئی عنوان نہیں.
📚 مسلم شریف میں حج اجتماع کا عنوان تو ھے مگر رائیونڈ جیسے کسی اجتماع کا کوئی عنوان نہیں.
📚 ترمذی شریف میں حج اجتماع کا عنوان تو ھے مگر رائیونڈ جیسے اجتماع کا کوئی عنوان نہیں ۔
📚 ابوداؤد شریف میں حج اجتماع کا عنوان تو ھے مگر رائیونڈ جیسے اجتماع کا کوئی عنوان نہیں ۔
📚 نسائی شریف میں حج اجتماع کا عنوان تو ھے مگر رائیونڈ جیسے اجتماع کا کوئی عنوان نہیں ۔
📚 ابن ماجہ شریف میں حج اجتماع کا عنوان تو ھے مگر رائیونڈ جیسے اجتماع کا کوئی عنوان نہیں ۔
📚 مسند احمد میں حج اجتماع تو ھے مگر رائیونڈ جیسے اجتماع کا کوئی عنوان نہیں ۔
📚 مسند امام اعظم میں حج اجتماع کا عنوان تو ھے مگر رائیونڈ جیسے اجتماع کا کوئی عنوان نہیں ۔
📚 موطا امام مالک میں حج اجتماع کا عنوان تو ھے مگر رائیونڈ جیسے اجتماع کا کوئی عنوان نہیں ۔
📚 مستدرک حاکم میں حج اجتماع کا عنوان تو ھے مگر رائیونڈ جیسے اجتماع کا کوئی عنوان نہیں ۔
📚 بیہقی میں حج اجتماع کا عنوان تو ھے مگر رائیونڈ جیسے اجتماع کا کوئی عنوان نہیں ۔
📚 مشکوۃ شریف میں حج اجتماع کا عنوان تو ھے مگر رائیونڈ جیسے اجتماع کا کوئی عنوان نہیں ۔
*احادیث کے بعد فقہ کی کتابوں میں رائیونڈ اجتماع کا عنوان تلاش.........*
*تو اس نتیجے پر پہنچا*
*کہ*
📚 فقہ حنفی کی سب سے مستند کتاب ھدایہ میں حج کا عنوان تو ھے مگر رائیونڈ جیسے اجتماع کا کوئی عنوان نہیں ۔
📚 قدوری شریف میں حج اجتماع کا عنوان تو ھے مگر رائیونڈ جیسے اجتماع کا کوئی عنوان نہیں ۔
📚 فتاوی عالمگیری میں حج اجتماع کا عنوان تو ھے مگر رائیونڈ جیسے اجتماع کا کوئی عنوان نہیں ۔
📚 کنزالدقائق میں حج اجتماع کا عنوان تو ھے مگر رائیونڈ جیسے اجتماع کا کوئی عنوان نہیں ۔
📚 فتاوی شامی میں حج اجتماع کا عنوان تو ھے مگر رائیونڈ جیسے اجتماع کا کوئی عنوان نہیں ۔
📚 بدائع الصنائع میں حج کا عنوان تو ھے مگر رائیونڈ جیسے اجتماع کا کوئی عنوان نہیں ۔
📚 امام مالک کی فقہ کی کتاب المدونہ الکبری میں حج اجتماع کا عنوان تو ھے مگر رائیونڈ جیسے اجتماع کا کوئی عنوان نہیں ۔
📚 امام شافعی کی فقہ کی کتاب " الام " میں حج اجتماع کا عنوان تو ھے مگر رائیونڈ جیسے اجتماع کا کوئی عنوان نہیں ۔
لہذا
آخر میں اس نتیجے پر پہنچا کہ یہ ایک بدعت ہے جس کا اسلام کوئی تصور نہیں
خدارا آپ حضرات سے گزارش ہے کہ اس بدعت سے خود بھی بچیں اور پوری امت مسلمہ کو آگاہ کریں کہ یہ ایک بدعت اور حدیث پاک میں صاف لفظوں میں سرکار دوجہاں، سرور کونین، ہم سب کے آقا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : *ہر بدعت گمراہی ہے اور ہر گمراہی جہنم میں لے جانے والی ہے*
(نوٹ)
*جو جواب آپ کا وہی ہمارا*
پوسٹ کو تعصبانہ ذھن سے بٹ کر پڑھیں
رائیونڈ اجتماع کی طرح خود اہلحدیث، سلفی یا دیوبندی کہنے، سیرت کانفرنس، شہید کانفرنس، مولوی کانفرنس، یوم تاسیس، اہلحدیث کانفرنس، دیوبند کانفرنس، جشن دیوبند، دستار بندی، تراویح میں ختم قرآن کے دن جلسہ یا تقریر، محراب، گنبد، مینار، مدرسہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ کا بھی کوئی ثبوت اور ذکر نہیں ملا....
تو جان لیجیے کہ تکلیف میلاد النبی کانفرنس سے نہیں بلکہ فسادی بدعتی نجدی مولوی کے کہنے پر نبی کریم علیہ الصلوۃ والسلام کی شان و عظمت سننے ماننے سے تکلیف ہے...ورنہ باقی چیزوں کے نہ عنوان دیکھے نہ کوئی ذکر سنا پڑھا مگر بدعت یاد نہیں آئی...
قاری حمید شاہ کے تنقید دات کا مختصراً اصلاح کی کوشش۔۔۔۔بزبان مولانا صدام حسین قادری بریلوی
حضور نبی کریم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم سے حیوانات میں سے یعفور کا محبت بھرا واقعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ بزبان مفتی صدام حسین قادری نظامی
حضرت بلال حبشی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کا حضور نبی کریم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سے محبت بھرا واقعہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بزبان حضرت مولانا مفتی صدام حسین قادری نظامی
اکمل اور مکمل ایمان
حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت
پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ مولانا مفتی نظام الدین السرکانی دامت برکاتہم عالیہ نے جامع مسجد حاجی عبد الرشید گھڑی عطا محمد دیر کالونی پشاور میں ترجمہ القرآن کا آغاز کیا گیا ہے۔
پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ مولانا مفتی نظام الدین السرکانی دامت برکاتہم عالیہ نے جامع مسجد حاجی عبد الرشید گھڑی عطا محمد دیر کالونی پشاور میں ترجمہ القرآن کا آغاز کیا گیا ہے۔
Ahli-Eman
نعت مصطفی خوبصورت پشتو زبان میں شوکت علی کریمی صاحب
دعوت عام و خاص بروز پیر مغرب کے بعد
بسلسلہ آ غاز ترجمہ القرآن
بمقام جامع مسجد حاجی عبد الرشید گھڑی عطا محمد رکشو شٹاپ دیر کالونی پشاور۔
از طرف مولانا صدام حسین قادری نظامی و منتظمین مسجد ھذا
(شکریہ)
شباب اہلسنت پاکستان خیبرپختونخوا کے حضرت علامہ مولانا مفتی صدام حسین صاحب سیلاب زدگان کے تعاون کے متعلق اہم پیغام
شباب اہلسنت پاکستان خیبرپختونخوا کے حضرت علامہ مولانا مفتی صدام حسین صاحب سیلاب زدگان کے تعاون کے متعلق اہم پیغام
دعوت ۔نامہ بسلسلہ آ غاز ترجمہ القرآن از طرف مفتی صدام حسین صاحب
دا اللّٰہ بندگی اصلی جوند دے
دا اللّٰہ بندگی اصلی جوند دے
مفتی صدام حسین صاحب بیان
دا جمعے مبارکے فضیلت
-Eman
حضور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت ایمان کی اساس اور بنیاد ہے
Subscrib kry YouTube channel
-Eman #دورود شریف کا فضلیت
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Peshawar
Peshawar
Peshawar, 25000
Hello, My name is Sheraz I am a software engineer by profession. I am very passionate about software and about social media marketing. I will help you to grow your business online ...
IKnow Digital Marketing And E-commerce Solution Near City University Dalazak Road
Peshawar, 25000
Digital Marketing Ecommerce Agency iKnow Digital Marketing & Ecommerce Solutions
South Waziristan
Peshawar
PTM is the voice of voiceless Founder and head Manzoor Ahmed Pashteen
University Town
Peshawar, 25000
Digital Marketer | Daraz Seller | Freelancer | Ecommerce Store | Canva Seller