Dr.How
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr.How, Alternative & holistic health service, timergara dir lower shaheed chawak, Peshawar.
learning blog
wish to gain & deliver some knowledge and life experiences with our audience and mostly I want to learn more b/C still a student and wish to learn new fact...........
Important terms of A&P
عورت اور جذبات _______
اسلامی تاریخ کے قصے پڑھوں تو مسلمان عورت جذباتی طور پر بہت مضبوط نظر آتی یے
فوکسڈ ، مقصد کو پہچانتی ہوئی اور مقصد کے لئے ہر طرح کی قربانی دیتی ہوئی ، بہادر ، متاثرکن عورت
یقینا عورت کے جذبات و احساسات مردوں سے مختلف یوتے ہیں ، نازک ہوتے ہیں
اس پر کوئی دو رائے نہیں
جذبات ہی کی وجہ سے عورت مقصد کے حصول میں مرد سے بھی آگے بڑھ جاتی یے
لیکن کیا یہ درست نہیں کہ ناولوں، رومانوی شاعری ، لو سٹورہز پر مشتمل موویز اور موسیقی نے عورت کو خیالی دنیا میں رہنے والی ، چھوئی موئی ، کمزور شخصیت بنا دیا ہے
جس کے لئے شادی شدہ زندگی ایک افسانوی ، خیالی دنیا ہے جہاں اسے آئے روز پھولوں کے تحفے ملیں گے ، رومینٹک شاعری اور گیت سنائے جائیں گے ، بار بار اظہار محبت ہو گا اور تمام زندگی فلمی طرز کی تین گھنٹے کی زندگی جیسی ہو گی
ایسا نہیں ہوتا ____
آج سے چند عشرے پیچھے چلے جائیں تو اسوقت بھی حالات آج سے مختلف تھے
زندگی کو زندگی کی طرح گزارا جاتا تھا ، جہاں خوشی ، غم ، امتحان ، آزمائش سب اس زندگی کا حصہ ہوتے اور انھیں جذبات پر قابو پا کر حل کیا جاتا ، توقعات کم وابستہ کی جاتیں
ہمیں بھی یہ سیکھنے کی ضرورت ہے
مووی اور کہانی جہاں ختم ہوتی یے ، وہیں سے پریکٹیکل زندگی کا آغاز ہوتا یے
زندگی ایک پانچ منٹ کا رومانوی، خوشگوار گیت نہیں یے جہاں کوئی عمر بھر ہمیں محبت بھری نگاہوں سے ٹکتا رہے گا
زندگی ایک حقیقت یے
جس میں تمام اتار چڑھاو شامل ہیں
ایک اچھی خوشگوار زندگی میں محبت یقینا ہوتی یے ، محبت بنیاد یے ، محبت کرنا ، خیال رکھنا ، عزت دینا زندگی کو خوشگوار بناتا یے
لیکن سبب سے اہم مقصد یے ، مقصد پر فوکس کیا جائے ، زندگی صرف پھول، رنگ اور خوشبو نہیں یے
زندگی کا واضح مقصد ہونا چاہیے
جس کے لئے ایک یونٹ بن کر کام کیا جائے ، اپنے اپنے حصے کی قربانی دی جائے، ایک دوسرے کے لئے آسانی کی جائے ، محنت کی جائے
ساتھ ساتھ محبت بھی پو ، حوصلہ افزائی بھی ہو ، اس مقصد کے حصول کے سفر میں زاد راہ کے طور پر ___
لیکن یہ کل نہیں یے
یہ جزو ہے
میں نے چند ایسی فیملیز کی بچیوں کی ازدواجی زندگی کا گہرا مطالعہ کیا جن گھروں میں کبھی رومانوی ناولز ، موویز زندگی کا حصہ نہ تھے ، انھوں نے زندگی کو صرف گھر اور معاشرے میں پریکٹیکل ہی دیکھا اور پرکھا ، اسی سے سیکھا اور کم توقعات باندھیں
نتیجتا ان کی شادی شدہ زندگی کو بے حد خوبصورت ، خوشگوار اور مطمئن پایا ، شکوہ شکایت سے دور
یہ مائنڈ گیم ہے، جتنا ہم اپنے دل و دماغ پر محنت کریں گے ، جذبات کو قابو میں رکھتے ہوئے زندگی کی حقیقتوں سے نظر ملائیں گے ، شکر گزاری کے ساتھ نعمتوں کو محسوس کریں گے اور کمی پر افسردہ اور خودترسی کا شکار ہونے ہونے کی بجائے قناعت اختیار کریں گے اور مقصد پر فوکس کریں گے، اتنی زندگی سہل اور پرسکون ہوتی جائے گی ، اپنی تمام کمیوں کے باوجود ___
ہر ایک کا پرچہ الگ یے اور مارکنگ بھی الگ ہو گی ، حل کرتے ہوئے شکرگزاری شامل ہو گئی تو مشکل پرچے پر نتیجے کے دن ایکسٹرا نمبر بھی ملیں گے 🍁🍂🌹😘🌷💐🪴🌱🌿🍀☘️
ایک لڑکا جب لڑکی کی عزت لوٹ لیتا ہے تو لڑکی کی ماں کو فورا علم ہو جاتا ہے لیکن وہ خاموشی سے سہہ لیتی ہے۔ لیکن شادی کی بعد جب خاوند کو علم ہو جاتا ہے کہ میری بیوی شادی سے پہلے کچھ کر چکی ہے تو انجام طلاق تک پہنچ جاتا ہے اگر شوہر طلاق نہ بھی دے تو لڑکی کی زندگی سسرال میں اجیرن سے ہوجاتی ہے۔
لڑکی جہاں رضامندی اختیار کر لیتی ہے وہاں اپنی عزت لڑکے کہ قدموں میں رکھ دیتی ہے لڑکا اس سے کھیل کر کسی نیے شکار کی تلاش میں نکل جاتا ہے اور لڑکی کی زندگی تباہ ہو جاتی ہے۔
تمام لڑکیاں یہ بات زہن سے نکال دیں آپ کوئی غلط کام کرو گی تو ماں کو علم نہیں ہو گا اور شادی کرنے کہ بعد شوہر کو علم نہیں ہو گا یہ سراسر آپ خود کو دھوکا دے رہی ہو۔
ماں اور شوہر کو ایک سیکنڈ میں سب علم ہو جاتا ہے لیکن ماں سہہ لیتی ہے کیوں کہ وہ ماں ہے لیکن شوہر کسی صورت نہیں سہتا وہ طلاق دے کر ہی رہتا ہے اور اگر طلاق نہ بھی دے تو اس عورت کی زندگی بہت بے کار اور بے بس بے حد حقیر
لہذا سنبھل جا اے بنت حوا.....
پیار ایک پھول دینے کا نام نہیں جو سچا پیار کرتا ہے
وہ نکاح کا کہتا ہے سڑکوں پارکوں میں ملنے کا نہیں کہتا
نہ پیار کسی پھول کا محتاج نہ پارکوں میں ملنے کا نام
اس پیارے لفظ کو نہ برباد کر !
آگر کسی کو میری پوسٹ بری لگے تو معذرت 🙏
Explore short terms
Amazing feeling
Kmu cat previous papers
Important mcq's of biochemistry
Maturity is when you are stop posting..
Everything that happens in your life on social media
Amazing
One word for this
Kab niklo gay??
Difference in think
Calendar 2022
Al-khaleej hair salon
Opening ceremony
28 march 2022
Bp
So sad .
But why ?
And who ?
From where?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Timergara Dir Lower Shaheed Chawak
Peshawar
FF 27/28 First Floor Sheikh Yaseen Trade Centre Arbab Road Main University Road Peshawar
Peshawar
HolisticHijamaTreatmentSystem What to expect! The first time you get cupping, The Ultimate solution to Review the forgotten Sunnah.
170 Industrial Estate Hayatabad
Peshawar
Hizat pharmaceutical / Nutraceutical Industry. Quality with economy. contact for franchise opportun
Afridi Medical Complex/Ground Floor, BRT Tehkal Stop, University Road, Peshawar , Branch 2 Physioplus Clinic 1st Floor Shinwari Plaza Nasir Bagh Road Peshawar
Peshawar
Physical Medicine and Rehabilitation Clinic. We help people affected by injury, illness or disability through movement and exercise, manual therapy, education and advice.
Peshawar
Rohani Ilaj Gah .روحانی علاج گاہ
Sir Cunningham Clock Tower, Karimpura Bazaar, Mohallah Baqir Shah
Peshawar, 25000
Gulberg No 2
Peshawar, 25000
I am a homeopathic doctor.My purpose is to spread happiness all around.I love to benefit people by u
Peshawar, 2500
تشریف لانےسے پہلےفون پر وقت لیناضروری ہے University town near Khyber teaching hospital spin jumat Pes
3rd Floor, Aman Center, University Road, University Town, Khyber Pakhtunkhwa
Peshawar, 25000
Pakistan's leading Hijama & Ruqyah Center. Our branches are in Islamabad, Rawalpindi and Peshawar. Licensed & Registered. Led by Abu Ayaan (UK Qualified). Modern, Clean, Very Hygie...
FF27/28 First Floor Sheikh Yaseen Trade Centre Arbab Road Stop Main University Road Peshawar
Peshawar, 25000
Cupping (Hijama in Arabic) is an ancient, holistic method for the treatment of a variety of diseases.