Dr Saad Sikandar
Resident NeuroSurgeon
Neurosurgery 🧠
Ramzan and diabetes
How to learn about ergonomics during open, laparoscopic, and robotic surgery!!
https://www.americanjournalofsurgery.com/article/S0002-9610(23)00589-5/fulltext
خیبر پختونخواہ میں ایچ آئی وی/ ایڈز کے صرف رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد۔۔
صوبہ بھر میں پشاور پہلے نمبر جبکہ بنوں دوسرے نمبر پر۔
یاد رہے کہ ایڈز کی کوئی منفرد علامات نہیں ہوتی اور وائرس کی جسم میں منتقلی کے بعد چار پانچ سال تک کوئی خاص علامات ظاہر نہیں ہوتی اور وائرس دھیرے دھیرے قوت مدافعت کو کمزور کرکے دوسرے جراثیم کے اٹیک اور کینسرز کا خطرہ بڑھا دیتا ہے۔
احتیاط کیجئے ایڈز لاعلاج مرض ہے۔
جو ایک انسان سے دوسرے انسان میں استعمال شدہ سرنج۔۔ آلات جراحی۔۔۔ بلیڈز ۔۔۔ اور غیر شرعی جنسی تعلقات کے ذریعے منتقل ہوتا ہے
سائکائٹرسٹ کی ڈائری
خود کلامی
رب تعالی کا صد شکرکہ اس نے ذہنی اور نفسیاتی مسائل کا علاج کرنے کے قابل بنایا، نہ جانے روزانہ کتنے ہی دل اور روح کے زخموں پر پھاہا رکھنے کا موقع ملتا ہے، کتنے روتے ہوۓ چہروں کو آنسو پونچھنے اور مسکرانے میں معاونت فراہم کرنے کی توفیق ملتی ہے اور نہ جانے کتنے ناامیدوں کے دل میں امید کا دیا جلانے کا موقع ملتا ہے- صد شکر کہ اس ذات باری نے اتنے خوبصورت استحقاق کو میرا پیشہ بنا دیا- ہر مسکراتا ہوا چہرہ، ہر تشکر بھرا جملہ اور مریضوں کے ساتھ اپنائیت کا رشتہ زندگی میں کتنے رنگ بھر دیتا ہے ، اگر خدا مجھے ایک اور زندگی بھی عطا کرے تو میں شاید اسی کام کے لیے وقف کر دوں-
لیکن ذہن میں یہ خیال بھی آتا ہے کہ جن لوگوں کا ہم 'علاج' کر رہے ہیں کیا واقعی ان کو علاج کی ضرورت ہے یا پھر انہیں اس مرحلے تک پہنچانے والے عوامل کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے، اس دنیا میں پریشان ہونے کے لیے ہزاروں وجوہات موجود ہیں، لاقانونیت، بے روزگاری، معاشی عدم مساوات، تمام تر محنت کے باوجود اپنے بال بچوں کا پیٹ نہ پال سکنا، رشتوں کی بے اعتنائی، حالات کا جبر، انصاف کی عدم فراہمی، بچوں کے مستقبل کا خوف، معاشرتی توقعات، ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی دوڑ، نہ ختم ہونے والی خواہشات، نفسا نفسی اور خود غرضی، بے حسی اور لاپرواہی، غیر ضروری توقعات اور دباؤ، کیا یہ سب کچھ کسی بھی نارمل انسان کو پریشان یا بے چین کر دینے کے لیے کافی نہیں؟ ہمیں پڑھایا گیا تھا کہ ابنارمل حالات میں ابنارمل ریسپانس کو نارمل گردانا جاۓ لیکن کیا کیا جاۓ جب ابنارمل حالات نیو نارمل بن جائیں، جب ہمیشہ خراب رہنے والے حالات میں ہمیشہ ٹھیک رہنا ممکن نہ رہے؟ ایسے میں یہ مہذب معاشرہ اس شخص کو یہ بتاتا ہے کہ تم ناکام ہو گئے، تم دوسروں سے پیچھے رہ گئے، تم زندگی کی بازی ہار گئے، تم اپنے مسائل کی وجہ خود ہو، یہ تمہاری نالائقی اور ناکامی ہے-
فرد پر الزام تراشی کا ایک نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ معاشرہ کبھی ٹھیک نہیں ہوتا اور نہ ہم ان وجوہات کو ٹھیک کرنے کی کوشش کرتے ہیں جو ایک اچھے خاصے ذہین ، محنتی اور حساس انسان کو تکلیف میں مبتلا کر دیتی ہیں، اور نتیجتا اس معاشرے کا حصہ ہوتے ہوۓ میں ماہر نفسیات کی کیپ پہن کر اس شخص کو 'بیمار' قرار دے کر چند دوائیوں کے ذریعے اسے 'ٹھیک' کرنے کی کوشش کرتا ہوں-
شاید اس سے زیادہ میں کچھ کر نہیں سکتا، شاید میں ان وجوہات کو کبھی ایڈریس نہ کر سکوں، یہ سب کچھ میری صلاحیت اور تنخواہ سے آگے کا کام ہے، شاید میں اس انسانی 'تہذیب' کا حصہ ہوں جو علامتوں کا وقتی علاج تو کرنے کی اجازت دیتی ہے لیکں مسئلے کو جڑ سے ٹھیک نہیں کرنے دے گی،
لیکن یہ ساری سوچیں بہت تکلیف دہ ہیں، اس کو مزید کریدنے سے میری مسیحائی کا زعم ٹوٹ جاۓ گا اور اس زعم کے علاوہ متاع زندگی میں بچا کیا ہے؟
بے دلی کیا یوں ہی دن گزر جائیں گے
صرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے
ہے غنیمت کہ اسرار ہستی سے ہم
بے خبر آئے ہیں بے خبر جائیں گے
ڈاکٹر وحید رزاق
15 اگست 2023
pediatrics
کمر درد ، سٹرائیڈز اوورڈوز اور مریضہ کو اب Drug induced hepatitis!
ایسے سینکڑوں مریض سٹیرائیڈز اوور ڈوز کی وجہ سے برباد ہو جاتے ہیں-
آج ہسپتال میں ایک چالیس سالہ خاتون یہ شکایت لے کر آئی کہ ان دوائیوں کے استعمال سے ان کی آنکھیں زرد ہو گئی ہے اور انھیں الٹیاں آرہی ہے۔
پوچھنے پر معلوم ہوا کہ یہ خاتون تقریبا ایک ماہ پہلے کمر میں درد کے علاج کی غرض سے کسی الحاج حیدر مہمند نامی جنرل ہسپتال چلی گئی تھی۔ اور انھوں نے ساڑھے سات ہزار روپے کی دوائیاں تجویز کر دی جو اس نے استعمال کی مگر کوئی افاقہ نہ ہوا۔ اور ساتھ اس محترمہ کی آنکھیں زرد ہونا شروع ہو گئی ۔
ٹسٹ کرنے پر معلوم ہوا کہ یہ مریضہ ان دوائیوں کے استعمال کے بعد پیلے یرقان میں مبتلا ہو گئی ہے۔ شکر اس بات پر کہ خاتون بروقت ہسپتال تشریف لے آئی ورنہ چند ہفتوں بعد اس کا جگر مکمل کام کرنا چھوڑ دینا اور اس کے پیٹ میں پانی جمع ہونے کی وجہ سے پول جاتا جس کو ہم میڈیکل سائنس میں Ascites بولتے ہیں۔ اور ان دوائیوں کے استعمال اور آوورڈوز کی وجہ سے مریضہ اب Drug induced Hepatitis "ڈرگ انڈیوزڈ ہیپاٹائٹس "کے ساتھ ہمارے پاس آگئی۔ یہ اتنی خطرناک بیماری ہے جس میں مریض خون کی الٹیاں کر کے بے ہوش ہو جاتا ہے۔ جو ناقابل علاج ہے اور اس کا علاج صرف جگر کی پیوندکاری ہوتی ہے۔ اور اس پر دو کروڑ سے تین کروڑ خرچہ آتا ہے_
خدا کے لیے آپنی صحت کا خیال رکھیں اور سۓیرائیڈز سے آپنے آپ کو نقصان مت پہنچائیں
شکریہ
In a parallel world where a doctor is responsible for his action and they have to explain it even when it is in the best interest of patient.
Beware of quacks.
ہم ڈاکٹرز روزانہ آپ لوگوں کو سمجھا سمجھا کر بھی تھک چکے ہیں کہ عطائی ڈاکٹرز کے پاس جاکر آپ لوگ اپنی قیمتی جانیں ضائع کررہے ہیں۔حیدر ممند ایک رڈیو کا RJ تھا اور آج ایک جعلی ڈاکٹر کے نام پر لوگوں کو لوٹا جارہا ہے اور بعد میں مریضوں کی خالات خراب ہوکر ہمارے پاس ہی آتے ہیں۔کسی کے گردے فیل ہوجاتے ہیں تو کسی کا جگر خراب ہوجاتا ہے اور آج آگر بلڈپریشر اور شوگر کا علاج اس مریض کا ٹائم پر ہوجاتا تو اس مریض کوفالج نہ ہوا ہوتا۔ہماری حکومت خاموش ہے،ہمارے ادارے خاموش ہے اور ہیلتھ کئیر کمشن لاکھوں میں پیسے لیکر وہ بھی خاموش ہے۔بہت افسوس کی بات ہے۔
🗽
https://www.facebook.com/100000509714933/posts/7138834852810101/?sfnsn=scwspmo&mibextid=VhDh1V
جعلی ڈاکٹر وں ، عطائیوں اور جعلی حکیموں نے لوگوں کی زندگیاں برباد کئیں۔
صرف مستند ڈاکٹر سے علاج کروائیں
یہ بچی گیارہ سال کی ہے اور شوگر کی مریضه بھی ہے اسکو جو مسلہ ھوا هے اسکو کہتے ہے necrotizing fasciitis. یہ بچی موت اور زندگی کی کشمکش مے ہے !
اتنا بڑا مسله صرف ايك دانت كي وجه سے ہوا ہے جو کے carious تھا ۔ یعنی کیڑا لگا تھا اس طرح مسلے سے بچنے کیلے چاہئے تھا کہ وقت پر دانت کا علاج کرواتا لیکن نھیں,
والدین کے غفلت كی وجه سے اج ی بچی تکلیف میی ہے. یہ غربت نهيں لاپرواهي هے کیونکہ 30 روپے کے پرچی سے اپ کسی بھی سرکاری ھسپتال میں داکٹر کو دیکھا سکتے ہیں ..لہزہ جسکے گھر میں بھی شوگر کے مریض ھےتو بروقت علاج كے لیے کسی سپیشلسٹ دنٹل سرجن سے چیک اپ کروایے..
اور ھا یے بچی کئی بطاقتور انڈی بیاٹکس سپکٹرم کیلے رزسٹنٹ شو کررہا ھے جس کا مطلب ہے کہ کسی عطائی نے ہر قسم کی انڈی بیاٹکس تجویز کر کے جراثیموں کو اور گاقتور بنا دیا ہے جس کو کنٹرول کرنا اب مزید انٹی بیاٹکس سے ممکن نہیں کیونکہ اب مزید کئی سال کے ریسرچ کے بعد میڈیل دوائی بنانے والی ٹیم تحقیق کر کے دنیا کے لیے مزید طاقتور فوائی بنائے گی، جس کے لیے اس مریض کو کئی سال انتظار کرنا پڑے گا۔۔ جو ممکن نہیں۔۔ وجہ صرف سیلف میڈیکاشن ھے..
😂
Mention post housejob jobless doctran.
Summed up One year of General Surgery Training
Summed Up.
Right sided gut internal Herniation in Mesocolon with a a mall rotated gut.
Saudi beat Argentina with 2-1
2
Inauguration of FIFA worldcup with Tilawate Quran Pak.
Remember the time frame ..with in 4.5 hours.
A few things to consider
1. Take a moment for yourself. Stop everything, find somewhere quiet, close your eyes and just breathe.
2. Acknowledge what you've been doing well so far. Life has been a lot lately, but you are making progress in many areas. Own it.
3. Take note of the lessons you've learned so far and what you could improve upon going forward. No judgement. Just wisdom.
4. Reach out to people you love and thank them for being in your life.
5. Know without a doubt, that whatever comes your way, you're going to be okay. You've got this.
Saidu Medical College Swat 🌸
Bannu MEDICAL officer Jobs.
Bleedersssss 😐 Surgeons's nightmare
The other day when attendent of patient pointed a loaded gun at us while dealing firarm case no body came to hospital for rescue and that guy was rescued by these nazims and mayar. While making his apologizing vedio they requested to not viral the vedio coz he is university student and was psychotic at that time.and we didnt for his self respect.
Here this House officer is responsible and must have been punished but his housejob has been Completed and his is sitting in ER seeing patients for months. DMS MS MD do rounds on daily basis but he was noy questioned why he is sitting in ER when he hasnt any postings here.
ADMINISTRATION is equally responsible.
Making such vedio is not the way to ask doctor why he did this ..this case must have been investigated through proper channel and when found guilty he must be punished but not destroying his self respect.
Im requesting MTI Mardan All medical colleges, Kp medical colleges, Kp YDA KPK Provincial Doctors Association, PDA KPK. h goons must not interfer politically in this regard and doctors and held accountable through proper way.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the practice
Website
Address
Clinic 202 2nd Floor Pak Medical Center
Peshawar, 25000
I am Dr Ali Haider Senior Consultant of Neurosurgery, Assistant Professor in the Department of Neurosurgery Lady Reading Hospital MTI Peshawar Since 2002 Specialized in sub-special...
Peshawar
This is a private orthopaedic surgical facility providing orthopaedic consultation and surgical proc
Plot #6A, Sector A2, Phase 5, Hayatabad
Peshawar
Dr. M. Gibran Khan, MBBS, FCPS (cardiac surgery) Peshawar General Hospital.
Peshawar
Peshawar
MD, MBBS, DLO specialist in LRH (Lady Reading Hospital)Peshawar Pakistan…
Room#A 07 Mohmand Medical Center Dabgari Peshawar
Peshawar, 25000
Consultant Orthopedic & Sports Surgeon. "Specialty" * Knee & shoulder Arthroscopy
Northwest Teaching Hospital And Research Center
Peshawar, 25000
Assistant Professor Northwest Teaching Hospital Brain and Spine Surgeon
Peshawar
Peshawar, 25000
fetal-neonatal-children and adolescent surgery