Dr.ibrar ali Ortho & spine surgeon

Dr.ibrar ali Ortho & spine surgeon

spine and orthopaedic surgeon

14/08/2024

May the green and white flag always fly high.
Our unity is our strength. Life without liberty is like a body without spirit..
سب پاکستانیوں کو جشن ازادی مبارک...

17/06/2024

تمام دوستوں،مسافروں،فیملی ممبرز،نرسز،پیرامیڈیکس اور تمام ہیلتھ ملازمین کو عید مبارک..

21/05/2024

✅کمر درد
✅ عرقالنساء
✅ رگ
✅ گردن درد
✅ کمر کا کینسر
✅کمر کی ٹی بی
✅ ڈیسک سلپ
✅ریڑھ کی ھڈی فریکچر
✅کمر کے مہروں کے مسائل
✅ بڑھاپے میں کمر کا ٹیڑھاپن
✅ کمر کے پٹھوں کی کمزوری
✅مہرؤں کا پسل جانا
🦴 ھڈی🦵جوڑ💪پٹھ

🛑🛑پشاور کلینک:پیر تا جمعہ( 7-3 pm)
خیبر میڈیکل سنٹر ڈبگری گارڈن کمرہ نمبر 39 & 40 پہلی منزل
Appointment: 0331 8300068

🛑🛑بونیر کلینک:ھفتہ اور اتوار (صبح ۱۰ بجے سے رات 6 بجے)
بونیر میڈیکل کمپلیکس کمرہ A-10 پہلی منزل
Appontment:03359326684

#

Photos from Dr.ibrar ali Ortho & spine surgeon's post 20/05/2024

مہروں کا سلپ ہو جانا..spondylolisthesis case

Revision case of L4-L5 spondylolisthesis with previous history of laminectomy..
اس مریض کو کمر درد کے ساتھ ساتھ پاؤں میں شدید درد تھا..اس سے پہلے انکا کمر کا ایک اپریشن ہوا تھا..
We did laminectomy and transpedicular fixation and alhamdullellah patient is now completely symptoms free..









#
#

Photos from Dr.ibrar ali Ortho & spine surgeon's post 16/05/2024

بڑھاپے میں کمر کا ٹیڑھا پن..
(degenerative scoliosis case)

Another challenging case of degenerative scoliosis with multilevel spinal stenosis..
مریض کو کمر میں شدید درد کی شکایت تھی اور دونوں پاؤں میں شدید کچھاؤں تھا جسکی وجہ سے مریض چند قدم چلنے کے بھی قابل نہیں تھا..
Fixation from L2-S1 done along with 04 level laminectomy..

Photos from Dr.ibrar ali Ortho & spine surgeon's post 16/05/2024

Spinal stenosis case..
A revision surgery in a patient with previous history of 02 level laminectomies now having severe low back pain and claudication..05 level decompression was done along with transpedicular fixation..

Photos from Dr.ibrar ali Ortho & spine surgeon's post 13/05/2024

ریڑھ کی ھڈی فریکچر..
Short segment fixation ..L1 fracture

06/05/2024

✔From disability to mobility.
یہ ایک مزدور مریض چھت سے گر گیا تھا جسکی وجہ سے اسکے ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی جسکی وجہ سے مریض کے رگوں اور حرام مغز پے شدید دباؤں تھا اور مریض چلنے کے قابل نہ تھا. دونوں پاؤں میں شدید کمزوری تھی اور پیشاب کا انا بند ہو گیا تھا..ہم نے اسکی بر وقت سرجری کی اور الحمدالللہ مریض بالکل ٹھیک ہے..

Clinic Facilities:
🧰Monday-friday:Khyber medical centre Dabgari garden peshawar (03-08 pm)
📞03318300068
🧰saturday-sunday:Buner medical complex daggar buner(09Am-06 pm)
📞03359326684
✅کمر درد
✅ عرقالنساء
✅ رگ
✅ گردن درد
✅ کمر کا کینسر
✅کمر کی ٹی بی
✅ ڈیسک سلپ
✅ریڑھ کی ھڈی فریکچر
✅کمر کے مہروں کے مسائل
✅ بڑھاپے میں کمر کا ٹیڑھاپن
✅ کمر کے پٹھوں کی کمزوری
✅مہرؤں کا پسل جانا
🦴 ھڈی🦵جوڑ💪پٹھ

01/05/2024

Clinic Facilities:
🧰Monday-friday:Khyber medical centre Dabgari garden peshawar (03-08 pm)
📞03318300068
🧰saturday-sunday:Buner medical complex daggar buner(09Am-06 pm)
📞03359326684
✅کمر درد
✅ عرقالنساء
✅ رگ
✅ گردن درد
✅ کمر کا کینسر
✅کمر کی ٹی بی
✅ ڈیسک سلپ
✅ریڑھ کی ھڈی فریکچر
✅کمر کے مہروں کے مسائل
✅ بڑھاپے میں کمر کا ٹیڑھاپن
✅ کمر کے پٹھوں کی کمزوری
✅مہرؤں کا پسل جانا
🦴 ھڈی🦵جوڑ💪پٹھ

29/04/2024

سپائن سرجن: ڈاکٹر ابرار علی

🧾چیک اپ کے اوقات:
💥پیر تا جمعہ (پشاور) شام 03 سے 07 بجے تکــ-
💥 ھفتہ اور اتوار(بونیر کلینک) صبح ۱۰ بجے سے شام 06 بجے تک
📍ایڈریس :
پشاور کلینک:پیر تا جمعہ( 7-3 pm)
خیبر میڈیکل سنٹر ڈبگری گارڈن کمرہ نمبر 39 & 40 پہلی منزل
Appointment: 0331 8300068/0334 9069347

بونیر کلینک:ھفتہ اور اتوار (صبح ۱۰ بجے سے رات 6 بجے)
بونیر میڈیکل کمپلیکس کمرہ A-10 پہلی منزل
Appontment:03359326684/03349069347

19/04/2024

✅کمر درد
✅ عرقالنساء
✅ رگ
✅ گردن درد
✅ کمر کا کینسر
✅کمر کی ٹی بی
✅ ڈیسک سلپ
✅ریڑھ کی ھڈی فریکچر
✅کمر کے مہروں کے مسائل
✅ بڑھاپے میں کمر کا ٹیڑھاپن
✅ کمر کے پٹھوں کی کمزوری
✅مہرؤں کا پسل جانا
🦴 ھڈی🦵جوڑ💪پٹھ

🛑🛑پشاور کلینک:پیر تا جمعہ( 7-3 pm)
خیبر میڈیکل سنٹر ڈبگری گارڈن کمرہ نمبر 39 & 40 پہلی منزل
Appointment: 0331 8300068

🛑🛑بونیر کلینک:ھفتہ اور اتوار (صبح ۱۰ بجے سے رات 6 بجے)
بونیر میڈیکل کمپلیکس کمرہ A-10 پہلی منزل
Appontment:03359326684

09/04/2024

میری طرف سے تمام مسلمانوں،دوستوں، نرسز، پیرامیڈیکس،ھیلتھ ورکرز اور تمام ڈاکٹر ساتھیوں کو عیدالفطر مبارک ہو...

08/04/2024

جن کو کمر میں درد ہو،کمر کے پٹھوں کی کمزوری ہو یا کمر کے مہروں کے مسائل ہو وہ یہ 11 ورزشیں کریں..15 منٹ تک کریں اور ہر ورزش 8 بار دہرائیں..
اگے شیئر کریں..

✔✔For Appointment::
پشاور کلینک:پیر تا جمعہ( 7-3 pm)
خیبر میڈیکل سنٹر ڈبگری گارڈن کمرہ نمبر 39 & 40 پہلی منزل
Appointment: 0331 8300068/

بونیر کلینک:ھفتہ اور اتوار (صبح ۱۰ بجے سے رات 6 بجے)
بونیر میڈیکل کمپلیکس کمرہ A-10 پہلی منزل
Appontment:03359326684/

07/04/2024

☎☎For Appointment:

✔✔Peshawar clinic:(Monday to Friday)
Khyber medical centre dabgari garden
Room #39 & 40 first floor
Phone numbers:
03318300068

✔✔Buner clinic: (Saturday and Sunday)
First floor room # A-10
0939-513111,
03359326684
clinic:buner medical complex near DHQ Hospital daggar.

06/04/2024

کمر درد کا مسئلہ ہر عمر کے لوگوں میں پایا جاتا ہے.ان میں سے ہر مریض کے کمر درد کی وجہ مختلف ہوتی ہے اور انکی وجوہات بھی مختلف ہوتی ہے..اس طرح ہر عمر کے لوگوں میں انکی وجوہات مختلف ہوتی ہیں. کمر درد کی کے ساتھ اکثر مریضوں کو پاؤں میں درد اور چلنے پھرنے میں دشواری جیسے علامات بھی ہوتی ہیں اور اکثر مریضوں کا کمر درد پاؤں تک جاتا ہے جسے عرقالنساء کہا جاتا ہے. اسی طرح گردن درد اور گردن درد کا بازوں تک جانا بھی ایک عام مسئلہ ہے.. کمر درد اور گردن درد کے علاج کیلئے سب سے ضروری چیز انکی صحیح تشخیص اور پھر انکے لئے بہترین طریقہ علاج کا انتخاب بہت ضروری ہوتا ہے جو کہ ایک سپائن سرجن ہی کر سکتا ہے.
80 فیصد ایسے مریضوں کا علاج بغیر اپریشن کے ممکن ہوتا ہے.
کمر درد 'عرقالنساء اور مہروں کے مسائل عمومأ تین طریقوں سے ہم کرتے ہیں جن میں
ورزشیں(فزیوتھراپی)،کمر درد کیلئے جدید انجکشنز اور اپریشن شامل ہیں.
اگ اپکو بھی ریڑھ کے ہڈی،کمر درد،گردن درد،عرقالنساء،ڈیسک سلپ،مہروں کے مسائل ہیں تو اپنے سپائن سرجن سے ملیں اور علاج کیلئے بہترین اپشن تلاش کریں..
We provide All your Spine Problems Solution..
Improve your Pain & regain your mobility..

03/04/2024

✅کمر درد
✅ عرقالنساء
✅ رگ
✅ گردن درد
✅ کمر کا کینسر
✅کمر کی ٹی بی
✅ ڈیسک سلپ
✅ریڑھ کی ھڈی فریکچر
✅کمر کے مہروں کے مسائل
✅ بڑھاپے میں کمر کا ٹیڑھاپن
✅ کمر کے پٹھوں کی کمزوری
✅مہرؤں کا پسل جانا
🦴 ھڈی🦵جوڑ💪پٹھ

🛑🛑پشاور کلینک:پیر تا جمعہ( 7-3 pm)
خیبر میڈیکل سنٹر ڈبگری گارڈن کمرہ نمبر 39 & 40 پہلی منزل
Appointment: 0331 8300068

🛑🛑بونیر کلینک:ھفتہ اور اتوار (صبح ۱۰ بجے سے رات 6 بجے)
بونیر میڈیکل کمپلیکس کمرہ A-10 پہلی منزل
Appontment:03359326684

31/03/2024

✅✅Meet Dr. Ibrar Ali, a classified Spine Surgeon with over 1O years of experience in ortho and Spine surgery.

🏅🏅Qualification:

✅M.B.B.S. – Khyber medical College pedhawar
✅F.C.P.S. (Orthopaedic surgery) – College of Physicians & Surgeons Pakistan (CPSP), Pakistan,
✅Fellowship in Spine Surgery – POA (Hmc )
✅Fellowship in Spine Surgery AFPGMI – CMH (Rawalpindi)

🚒🚒SERVICES:

Following are some of the services offered by Dr.Ibrar Ali
✔کمر درد
✔ عرقالنساء
✔ رگ
✔ گردن درد
✔ کمر کا کینسر
✔کمر کی ٹی بی
✔ ڈیسک سلپ
✔ریڑھ کی ھڈی فریکچر
✔کمر کے مہروں کے مسائل
✔ بڑھاپے میں کمر کا ٹیڑھاپن
✔ کمر کے پٹھوں کی کمزوری
✔مہرؤں کا پسل جانا
✔ ھڈی✔جوڑ✔پٹھ
💫Cervical Spondylosis
💫T.B Spine
💫Epidural Abscess
💫Fracture of Spine
💫Degenerative Scoliosis
💫Prolapsed Disc and sciatica
💫Scoliosis
💫Spinal Stenosis
💫Disc Degeneration

📌📌📌Clinic Details:

Dr. Ibrar Ali is currently practicing at the following locations:
☎️☎️پشاور کلینک:پیر تا جمعہ( 7-3 pm)
خیبر میڈیکل سنٹر ڈبگری گارڈن پشاور کمرہ نمبر 39 & 40 پہلی منزل
Appointment: 0331 8300068/

☎️☎️بونیر کلینک:ھفتہ اور اتوار (صبح ۱۰ بجے سے رات 6 بجے)
بونیر میڈیکل کمپلیکس ڈگر کمرہ A-10 پہلی منزل
Appontment:03359326684/

26/03/2024

عوامی اگاہی:
اس مریض کو عرقالنساء کی شدید شکایت تھی اور تصویر میں اپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس مریض نے کہی سے پاوں پے داغ لگائے ہیں لیکن مریض کا درد ٹھیک نہیں ہوا.ہم نے مریض کا اپریشن کیا.ایسے مریض ہمارے پاس بہت اتے ہیں جو عرقالنساء کے درد کیلئے عطائی لوگوں کے پاس جاتے ہیں جن میں پاؤں کے رگوں سے خون نکالنے والے،حکیم،پاؤں پے داغ لگانے والے اور دم درود والے شامل ہیں.مریض اکثر ہمارے پاس تب اتے ہیں جب یہ سارے علاج ناکام ہوجائے اور مریض کا درد کم نہیں ہوتا. ان سب لوگوں کی اگاہی کیلئے یہ پیغام ہے کہ عرقالنساء کے80-90 فیصد مریضوں کا درد قدرت خود بخود 2 سے 3 مہینوں میں ٹھیک کرتا ہے.ان ٹوٹکوں سے اپکو کوئی فائدہ نہیں ہوتا. اگر اپکا درد 2 سے 3 مہینوں سے زیادہ ہوجائے تو اسکے لئے اپنے سپائن سرجن سے رابطہ کریں تاکہ اپکا ٹھیک طریقے سے تشخیص اور علاج ہو سکے.خدارا یہ داغ اور خون نکالنے والوں سے بچے..

25/03/2024

✔کمر درد
✔ عرقالنساء
✔ رگ
✔ گردن درد
✔ کمر کا کینسر
✔کمر کی ٹی بی
✔ ڈیسک سلپ
✔ریڑھ کی ھڈی فریکچر
✔کمر کے مہروں کے مسائل
✔ بڑھاپے میں کمر کا ٹیڑھاپن
✔ کمر کے پٹھوں کی کمزوری
✔مہرؤں کا پسل جانا
✔ ھڈی✔جوڑ✔پٹھ
پشاور کلینک:پیر تا جمعہ( 7-3 pm)
خیبر میڈیکل سنٹر ڈبگری گارڈن کمرہ نمبر 39 & 40 پہلی منزل
Appointment: 0331 8300068/0334 9069347

بونیر کلینک:ھفتہ اور اتوار (صبح ۱۰ بجے سے رات 6 بجے)
بونیر میڈیکل کمپلیکس کمرہ A-10 پہلی منزل
Appontment:03359326684/03349069347

18/03/2024

اپنے روزمرہ زندگی میں صحیح طریقے سے اٹھنے،بیٹھنے اور وزن اٹھانے کے طریقوں کو اپنا کر اپ کمر درد اور گردن درد اور پٹھوں کے کچھاؤں کے مسائل سے چھٹکارہ پا سکتے ہیں..
Correct posture,healthy Spine

11/03/2024
03/03/2024

Razi Hall hostel Khyber medical college(the place with many memories attached with).

29/02/2024

رگ،عرقالنساء،کمر درد،شیاٹیکا درد،گردن درد،ڈسک سلپ،ریژھ کی ھڈی فریکچر،کمر کا ٹیڑھا پن،کمر کے پٹھوں کا درد، جوڑوں کے درد کیلئے رابطہ کریں..
✅Are u struggling with low back pain??
✅✅Are u suffering from sciatica pain??

☎️🚒SAY Goodbye to sciatica and low back pain..

🏥 Meet Dr ibrar: Spine & Orthopaedic Surgeon
✍️MBBS(KMC peshawar)
✍️FCPS(ortho)
✍️Fellowship spine surgery(CMH Rwp AFPGMi)
✍️Fellowship spine surgery(POA) and Fellowship complex Spine surgery (AF-PGMi)


🏥 Clinic Facilities:
🧰Monday-friday:Khyber medical centre Dabgari garden peshawar (03-08 pm)
📞03318300068
🧰saturday-sunday:Buner medical complex daggar buner(09Am-06 pm)
📞03359326684

26/02/2024

✔کمر درد
✔ عرقالنساء
✔ رگ
✔ گردن درد
✔ کمر کا کینسر
✔کمر کی ٹی بی
✔ ڈیسک سلپ
✔ریڑھ کی ھڈی فریکچر
✔کمر کے مہروں کے مسائل
✔ بڑھاپے میں کمر کا ٹیڑھاپن
✔ کمر کے پٹھوں کی کمزوری
✔مہرؤں کا پسل جانا
✔ ھڈی✔جوڑ✔پٹھ

22/02/2024

پشاور کلینک:پیر تا جمعہ( 7-3 pm)
خیبر میڈیکل سنٹر ڈبگری گارڈن کمرہ نمبر 39 & 40 پہلی منزل
Appointment: 0331 8300068/0334 9069347

بونیر کلینک:ھفتہ اور اتوار (صبح ۱۰ بجے سے رات 6 بجے)
بونیر میڈیکل کمپلیکس کمرہ A-10 پہلی منزل
Appontment:03359326684/03349069347

20/02/2024

رگ،عرقالنساء،کمر درد،شیاٹیکا درد،گردن درد،ڈسک سلپ،ریژھ کی ھڈی فریکچر،کمر کا ٹیڑھا پن،کمر کے پٹھوں کا درد، جوڑوں کے درد کیلئے رابطہ کریں..
✅Are u struggling with low back pain??
✅✅Are u suffering from sciatica pain??

☎️🚒SAY Goodbye to sciatica and low back pain..

🏥 Meet Dr ibrar: Spine & Orthopaedic Surgeon
✍️MBBS(KMC peshawar)
✍️FCPS(ortho)
✍️Fellowship spine surgery(CMH Rwp AFPGMi)
✍️Fellowship spine surgery(POA)
🧑‍🎓Member pakistan orthopaedic association
🧑‍🎓Member Asia Pacific orthopaedic association
🧑‍🎓Member Asia Pacific Spine society
🧑‍🎓Member Spine society of surgeons pakistan

🏥 Clinic Facilities:
🧰Monday-friday:Khyber medical centre Dabgari garden peshawar (03-08 pm)
📞03318300068
🧰saturday-sunday:Buner medical complex daggar buner(09Am-06 pm)
📞03359326684

Photos from Dr.ibrar ali Ortho & spine surgeon's post 13/02/2024

Microdiscectomy for a huge sequestered disc
اس مریض کو کمر درد اور دائیں پاؤں میں درد کی شدید شکایت تھی جو کسی بھی علاج سے ٹھیک نہیں ھو رھا تھا..ایم آر آئی میں رگ پہ شدید دباؤ تھا.. ھم نے اس مریض کا اپریشن کیا اور رگ پر سے سارہ دباؤ( گھوشت )ھٹایا..

13/02/2024

Transpedicular fixation with decompression in a patient with spinal stenosis and spondylolisthesis at L5-S1..

20/01/2021

👍👍

Want your practice to be the top-listed Clinic in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

✔From disability to mobility.یہ  ایک مزدور مریض چھت سے گر گیا تھا جسکی وجہ سے اسکے ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی جسکی وجہ سے م...
سپائن سرجن:  ڈاکٹر ابرار علی 🧾چیک اپ کے اوقات:💥پیر تا جمعہ (پشاور) شام  03 سے  07 بجے تکــ-💥 ھفتہ اور اتوار(بونیر کلینک)...
#nmcnowshehra #khybermedicalcentredabgarigardenpeshawar #bunermedicalcentredaggar #spineepiduralsteroidinjection #orthop...
جن کو کمر میں درد ہو،کمر کے پٹھوں کی کمزوری ہو یا کمر کے مہروں کے مسائل ہو وہ یہ  11 ورزشیں  کریں..15 منٹ تک کریں اور ہر...
✅✅Meet  Dr. Ibrar Ali, a classified Spine Surgeon with over 1O years of experience in ortho and Spine surgery.🏅🏅Qualific...
عوامی اگاہی:اس مریض کو عرقالنساء کی شدید شکایت تھی اور تصویر میں اپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس مریض نے کہی سے پاوں پے داغ لگائے...
Razi Hall hostel Khyber medical college(the place with many memories attached with).
رگ،عرقالنساء،کمر درد،شیاٹیکا درد،گردن درد،ڈسک سلپ،ریژھ کی ھڈی فریکچر،کمر کا ٹیڑھا پن،کمر کے پٹھوں کا درد، جوڑوں کے درد ک...
پشاور کلینک:پیر تا جمعہ(  7-3 pm)خیبر میڈیکل سنٹر ڈبگری گارڈن کمرہ نمبر 39 & 40 پہلی منزلAppointment: 0331 8300068/0334 ...
#khybermedicalcentredabgarigarden #bestspinesurgeonpeshawar #bunermedicalcomplex
پشاور کلینک:پیر تا جمعہ(  7-3 pm)خیبر میڈیکل سنٹر ڈبگری گارڈن...(03318300068)بونیر کلینک:ھفتہ اور اتوار (صبح ۱۰ بجے سے ر...
کسی بھی کمر درد،گردن درد،رگ،عرق النساء ،ڈسک سلپ،ریڑھ کی ھڈی فریکچرز اور کمر کے مھرو کے کسی بھی تکلیف کے صورت میں رابطہ ک...

Category

Telephone

Address

Peshawar
19290

Opening Hours

Friday 14:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00

Other Surgeons in Peshawar (show all)
Medical & medicine Medical & medicine
Peshawar

For Doctor & Paramedics see

Surgeon Zerry Surgeon Zerry
A2B
Peshawar, 25000

Dr Ali Haider Neurosurgeon Dr Ali Haider Neurosurgeon
Clinic 202 2nd Floor Pak Medical Center
Peshawar, 25000

I am Dr Ali Haider Senior Consultant of Neurosurgery, Assistant Professor in the Department of Neurosurgery Lady Reading Hospital MTI Peshawar Since 2002 Specialized in sub-special...

Dr Saad Sikandar Dr Saad Sikandar
Peshawar

Resident NeuroSurgeon

Chitral Bone & Joint Clinic Chitral Bone & Joint Clinic
Peshawar

This is a private orthopaedic surgical facility providing orthopaedic consultation and surgical proc

Neurosurgeon Dr mushtaq shams Neurosurgeon Dr mushtaq shams
Peshawar

Brain & spine Surgeon

GK CardiacSurgery PGH GK CardiacSurgery PGH
Plot #6A, Sector A2, Phase 5, Hayatabad
Peshawar

Dr. M. Gibran Khan, MBBS, FCPS (cardiac surgery) Peshawar General Hospital.

Dr. Sharifullah Sadiq Dr. Sharifullah Sadiq
Peshawar
Peshawar

MD, MBBS, DLO specialist in LRH (Lady Reading Hospital)Peshawar Pakistan…

Dr Aman Orthopaedic & Sports Surgeon Dr Aman Orthopaedic & Sports Surgeon
Room#A 07 Mohmand Medical Center Dabgari Peshawar
Peshawar, 25000

Consultant Orthopedic & Sports Surgeon. "Specialty" * Knee & shoulder Arthroscopy

NeuroSurgeon Dr Muhammad Tariq Barki NeuroSurgeon Dr Muhammad Tariq Barki
Northwest Teaching Hospital And Research Center
Peshawar, 25000

Assistant Professor Northwest Teaching Hospital Brain and Spine Surgeon

Children Surgeon-DR AMJAD ALI Children Surgeon-DR AMJAD ALI
Peshawar
Peshawar, 25000

fetal-neonatal-children and adolescent surgery

Dr.Arshad Khan sahar Dr.Arshad Khan sahar
Peshawar

Health