Provincial Civil servants doctors kpk-PCSD, Peshawar Videos

Videos by Provincial Civil servants doctors kpk-PCSD in Peshawar.

خیبر پختونخوا کے اسپتالوں میں لاگو ایم ٹی آئی ایکٹ کا خاتمے کا فیصلہ، کیا یہ خبر درست ہے؟؟بہترین فیصلہ

Other Provincial Civil servants doctors kpk-PCSD videos

خیبر پختونخوا کے اسپتالوں میں لاگو ایم ٹی آئی ایکٹ کا خاتمے کا فیصلہ، کیا یہ خبر درست ہے؟؟بہترین فیصلہ

یہ ہے وزیر صحت جب ڈاکٹر نے حقیقت بیان کی تو پھر ان کے پاس جواب نہیں تھا ۔شرم انی چاہئے . حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور ڈاکٹر حفیظ اورکزئی نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں انتظامی سربراہان کی کرپشن پہ ہیلتھ منسٹر تیمور جھگڑا کو لاجواب کردیا۔ بہت ہی افسوس کی بات ہے کہ ہمارا ہیلتھ منسٹر لیڈی ریڈنگ ہسپتال انتظامیہ کے سامنے بے بس ہے اور اس طرح لیڈی ریڈنگ ہسپتال انتظامیہ کی من مانی اور کرپشن اپنے زور و شور سے جاری ہے اور وہ ہسپتال کو اپنی ذاتی ملکیت سمجھ کہ استعمال کرہے ہیں۔ دوسری طرف مریض دن رات ہسپتال کے اندر خوار ہوکر دربدر کی ٹھوکریں کھانے پہ مجبور ہیں۔

احتجاج پر ینگ ڈاکٹرز کی طرف سے وزیر صحت کے پرپیگنڈے کو تفصیلی جواب

Shame on district administration Dc chital .............. .Shame on district administration chitral!It is very shameful,stupid,very coward, immodest action by the DC,AC,AAC Chitral to raid the house of a lady Doctor where she was residing alone . The provincial govt should take action against them. ARY News Geo News Urdu Chitraltimes BBC URDU Taimur Khan Jhagra Mahmood Khan Imran Khan Karim Ullah Shujat Ali Bahadar DrMian Fazle Mannan Mamood Alam Nasir Ali Shah Wazir Zada Abbas Hayat

یہ ہے ہمارے صوبے کی مثالی ایم ٹی ایی ہسپتال کے ٹی ایچ ۔جن کے مثالیں دے دے کر وزیر صحت تیمور جھگڑا تھکتا نہیں ۔شرم انی چاہئے ۔

کرکٹ گراونڈ سے پانی خشک کرنا ہوتا تو ہیلی کاپٹر آجاتے تھے، اب انسانیت سسک رہی ہے احساس نہیں۔💔🙂

Doctors Protest against administration in front of L.R.H. and demand to alot rooms in hostel to doctor . Long live doctor community .

ظلم کے یہ ظابطے نامنظور ۔ڈاکٹر کے ساتھ ظلم بند کرو۔ امریکن پالیسیاں نامنظور ۔

یہ لوگ جب گورنمنٹ میں ہوتے ہیں تو پھر کچھ نہیں بولتے ہیں لیکن جب باہر اجاتے ہیں تو پھر حقیقت بیان کرنا شروع کرتے ہیں ۔سول سرونٹ ڈاکٹرز کے ساتھ ظلم بند کیا جائے ۔