Provincial Civil servants doctors kpk-PCSD
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Provincial Civil servants doctors kpk-PCSD, Medical and health, Peshawar.
خیبرپختونخوا میں 5670 اساتذہ عطائی ڈاکٹرز ہیں ۔ 1270کلاس فور عطائی ڈاکٹرز ہیں ۔ 4500 سے زائد میٹرک فیل لوگ کلینک چلاتے ہیں ۔ لوگوں کے جانوں سے کھیلتے ہیں ۔ پوچھنے والا کوئی نہیں ہے۔
وی سی کیم یو صاحب اس کو نوٹ فرماییں۔
Khyber Medical University, Peshawar, Khyber Pakhtunkhwa
This is only KMU who makes rules without any logical reasons and implement just at once for all. They try to cover their mistakes and incapabilities by implementing such policies which will suffer the students further. Punjab and Sindh have 50% passing marks policies but KMU is making new experiments of directly increasing this percentage without any logic.
Therefore we strongly reject this policy of KMU and will take each step to ensure justice for students regarding this illogical increase in passing marks in the professional exams.....
Meeting Summary
Date: 24th of Aug,2024
Attendees:
•Chairman PDA NMC Dr. Fawad Afridi and other representatives of PDA NMC
•Dr. Faizan (Chairman PDA HMC)
•Dr. Allaudin (President PDA HMC)
•Representatives from KP Medical Colleges
Agenda: Discussion on the increase of passing marks for MBBS professional exams and delays in results.
Proceedings:
The meeting commenced with the invocation of Allah’s blessings.
Dr. Fawad Afridi provided a detailed explanation of the KMU notification regarding the increase in passing marks and the issues concerning the delay in result announcements.
Dr. Faizan, Chairman of PDA HMC, emphasized that all universities in Pakistan currently require a 50% passing marks. He argued that increasing this threshold is unjust to students and highlighted the need for KMU to establish and adhere to fixed result announcement dates. He stressed that repeated delays in results can cause significant mental distress to students.
Dr. Allaudin commended the student representatives for advocating their rights and assured them that a meeting with the VC of KMU would be arranged under the PDA's auspices. The date for this meeting will be announced once finalized.
President PDA NMC Hafeez Ullah and Focal Person PDA NMC Syed Muhammad Abbas also contributed their suggestions for resolving the issue promptly to prevent further confusion.
Conclusions:
•PDA rejects the increase in the passing percentage mandated by KMU.
•PDA demands that KMU fix the dates for result announcements and display results on time.
•A meeting with the VC of KMU will be arranged to address both the increase in passing marks and the delays in result announcements.
Dr. Fawad Afridi concluded the meeting by expressing gratitude to all participants, particularly Dr. Allaudin and Dr. Faizan, for their contributions.
سرجن ڈاکٹر نثار باز مثانے کا کامیاب آپریشن perform کرنے کے بعد۔۔
میں اج تک یہ سوچتا رہا کے نثار باز صرف سیاستدان ہے۔۔ یہ تو سرجن بھی نکلا۔۔ 😳
PS. I tought he is a good young and energetic politician and is bit different from others but he is behaving the same . Who the hell has permitted him to go inside operation theatre without proper scrubs.
باجوڑ کے ہسپتال میں ڈاکٹر نہیں ، ٹھٹو بیٹھے ہوئے ہے 😡
ڈاکٹرمحمد نثار صاحب نے کالج اف فیزیشن اینڈ سرجرن پاکستان سے ایف سی پی ایس کا امتحان نمایاں پوزیشن سے پاس کیا ہے۔جو کہ دیر کیلئے ایک اغراز ہے۔
ڈاکٹر صاحب نے اس پہلے اغاخان ہسپتال کراچی سے ذیابیطیس
میں امتحان پاس کر چکا ہے۔
ہم اس کو کانسلٹنٹ میڈیکل سپیشلٹ بنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
Ali Amin Khan Gandapur Ali Amin Khan PTI
خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ نے 22 واں اجلاس میں سول سروسیسز رولز 2009 میں ریلیکسیشن کی منظوری دیتے ہوئے سول سرونٹس ڈاکٹرز کی میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوشن میں تعیناتی کی منظوری دے دی اور اب 44کہ قریب گریڈ 19 کے ڈاکٹرز جو کہ پروموٹ ہوئے تھے اور مختلف ایم ٹی ائیز نے انکو این او سی جاری کی تھی اب انکو متعلقہ ایم ٹی ائیز میں تعینات کیا جائے گا ۔
نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا ارشدحسین شاہ اور سیکرٹری صحت محمود اسلم وزیر کے مشکور ہیں کہ ان کی کاوشوں سے کابینہ نے منظوری دے دی ہے ۔
سیکنڈ ائیر ایم بی بی ایس خیبر میڈیکل یونیورسٹی پیپر یی مکمل اوٹ اپ کورس ایا تھا جس کے وجہ سے بہت سے طلبہ کے سال ضائع ہونے کا خدشہ, وی سی سے فوری ایکشن لینے کامطالبہ
ڈیوٹی پر موبائل استعمال کرتی ہوئی یہ دونوں لڑکیاں کب عوام کے غصے کا شکار ہوں گی؟
امیجن اگر یہ ڈاکٹرز ہوتی تو عوام کیا کچھ کہتے
New clinic :
Rizwan Medical center and General Hospital
Address: Main Ring Road
Yousaf Abad near Patang chowk Peshawar
رضوان میڈیکل سینٹر اینڈ جنرل ہسپتال
مزیدمعلومات کیلئے رابطہ کریں۔
پاکستان کے CPSP کے FCPS ڈگری کی اہمیت اتنی ھے کہ اس ڈگری سے بنگلہ دیش۔۔ انڈیا۔۔۔ اور دوسرے ایشین ممالک کی ڈگریاں زیادہ وزنی تصور کئے جاتے ھیں خاص کر خلیجی اور یورپی ممالک میں۔۔
Fcps and Mcps ky degree staff physician ky baraber
پاکستان کے CPSP کے FCPS ڈگری کی اہمیت اتنی ھے کہ اس ڈگری سے بنگلہ دیش۔۔ انڈیا۔۔۔ اور دوسرے ایشین ممالک کی ڈگریاں زیادہ وزنی تصور کئے جاتے ھیں خاص کر خلیجی اور یورپی ممالک میں۔۔
تنخواہیں بڑھانے کی بجائے ڈاکٹرز سے انکی تنخواہوں کی کٹوتی کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں
تمام ڈاکٹرز اپنے حقوق کیلئے اواز اٹھائیں اور ائیں ان ظالمانہ فیصلوں کے خلاف پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن کی احتجاج میں شریک ہوں ۔ایک طرف گزشتہ ایک سال سے پشاور کے تمام ڈاکٹرز کو ڈیسپیریٹی ریڈکشن الاونس 25فیصد جو انکا حق وہ نہیں دیا گیا اور اوپر انکو دیا گیا انکا الاونس ہی کاٹا جا رہے جو کہ کسی طور پر ڈاکٹرز کمیونٹی کو قبول نہیں ۔
Restoration of posts of civil servants in teaching hospital and increase in salary is demand of the day.
By the grace of Almighty Allah we, drug case titled Dr Muhammad Rizwan Rajput vs Govt KP has won and our petition against illegal raid/harassment in clinics by drug inspectors and illegal demand of drug sale license for drug store/dispensary in clinics is declared as illegal. issuance of showcause notice to drs is also declared illegal and without jurisdiction by Honorable High court bench dikhan.
Learned council for petitioners was Saleemullah Ranazai ASC.I on behalf of dr community is v thankful to Saleemullah Ranazai advocate supreme court for his hard work in this case and his strong arguments.
We are also thankful to Honorable Justices Dr Faheem Ali and Justice Dr Khursheed Iqbal for right decision in accordance with law.
Our petition is allowed that there is no need of drug sale license for drs registered with PMDC for drug store/Dispensary located inside the clinics of Drs for their patients.
Regards!
Dr Muhammad Rizwan
Senior Vice President
Provincial Doctors Association KP.
ایک عاجزانہ اپیل ۔
ینگ ڈاکٹر ایسوسیشن اور پروینشل ڈاکٹر ایسوسیشن سے درخواست ہے کہ سول سرونٹ ڈاکٹرز چار سال سے متاثر ہے اور ایم ٹی ائی نے غیر قانونی طور پر میڈیکل افیسز کے پوسٹوں کو ختم کرکے پابندی لگائے ہیں اور سول سرونٹ ڈاکٹرز کی پوسٹنگ کیلے این او سی جاری نہیں کررہے ہیں تو اپ سے گزارش ہےکہ اس سلسلے میں کچھ کرے۔شکریہ۔ اورحکومت کو بھی نوٹس لینا چاہئے ۔https://www.facebook.com/profile.php?id=100081202433074&mibextid=ZbWKwL
Lady Reading Peshawar پشاورلیڈی ریڈنگ Lady Reading peshawar
Screening.
7مہینوں کے بعد 500کے قریب پروموٹ ہونے والوں ڈاکٹرز کی ایکچوالزیشنز کے ارڈر جاری کر دئے گئے ہیں
ایکچوالزیشنز کے ارڈرز میں ایک سوچھے سمجھے منصوبے کے تحت پی ٹی ائی حکومت کی پالیسیوں کے تحت بڑی تعداد میں ڈاکٹرز کو ایم ٹی ائیز ہسپتالوں سے محکمہ صحت کو واپسی کے فیصلے کو مکمل مسترد کرتے ہیں ۔
محکمہ صحت کے کچھ افسران پی ٹی ائی کے پالیساں چلا رہے ہیں اور ان پالیسوں کو تخفظ دینے کیلئے اقدامات اٹھا رہیں ہیں جسکی وجہ سے ڈاکٹرز اور ہیلتھ ملازمین میں شدید تشویش بڑھ رہی ہے ۔
وزیر اعلی خیبرپختونخوا ،مشیر صحت اور سیکٹری صحت نوٹس لیں اور تمام ڈاکٹرز کی متعلقہ ایم ٹی ائیز ہسپتالوں میں سول سرونٹس کی پوسٹوں پر ایکچوالزیشنز کی جائے اور سول سرونٹس کیساتھ امتیازی سلوک کو ختم کیا جائے ۔
Its a Genuine demand of civil servants .
Provincial Doctors Association
YDA LRH
ڈاکٹر کا گریبان پکڑنا کتنا آسان
1.ساری زندگی شراب پینی ہے اور جب جگر کام کرنا چھوڑ دے گا تو ڈاکٹر کا گریبان پکڑ لیں گے
2-ساری زندگی بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کا اشو رہتا جب دل بند ہو جاتا ڈاکٹر کا گریبان پکڑ لیں گے
3. ساری زندگی سگریٹ پیئیں گے اور جب سانس بند ہوگا ڈاکٹر کا گریبان پکڑ لیں گے
4. ملاوٹ زدہ چیزیں بیچیں گے اور کھائیں گے جب معدہ خراب ہوگا تو ڈاکٹر کا گریبان پکڑ لیں گے
5.ون ویلنگ کریں گے جب سر کی چوٹ موت تک لے جائے گی تو ڈاکٹر کا گریبان پکڑیں گے
6.ساری زندگی نیم حکیموں سے طاقت کے کشتے کھائیں گے جب گردے فارغ ہو جائیں گےتو ڈاکٹر کا گریبان پکڑیں گے
7.ووٹ ان جہلاء کو دیں گے جو فیکٹریوں کو رہائشی علاقوں میں چلنے دیں گے اور جب سانس کے مسائل ہونگے تو ڈاکٹر کا گریبان پکڑ یں گے۔
8.بچوں کو دنیا جہان کا گند کھلائیں گے اور جب بیمار ہونگے تو ڈاکٹر کا گریبان پکڑیں گے
9. ایک دن بھی حاملہ عورت کو ڈاکٹر کو چیک نہیں کروائیں گے اور جب پیچیدگیوں کی صورت میں ہسپتال آئیں گےتو ڈاکٹر کا گریبان پکڑ یں گے
10. ڈیلیوری عطائیوں سے کروائیں گے اور بچہ پیدائش پے نہیں روئے گا اور ساری ذندگی کے لیئے معزور ہو جائے گا تو گریبان ڈاکٹر کا پکڑیں گے
11. اپنی نیند
پوری کرنے کے لیئے بچوں کو رات کو زبردستی سلانے کے لیئے نیند کے سیرپ پلائیں گے اور جب صبح بچہ نہیں اٹھے گا تو ڈاکٹر کا گریبان پکڑیں گے
12.بچوں کو دودھ پلا کر فورا لٹا دیں گے اور دودھ سانس کی نالی میں چلا جائے گا اور سانس بند ہو جائے گا تو ہسپتال آکر ڈاکٹر کا گریبان پکڑیں گے
13. نیم۔ حکیموں سے نمونیہ کے علاج کے لیئے بچوں کو افیون کھلائیں گے اور بچہ موت کی طرف جائے گا تو ہسپتال آ کر ڈاکٹر کا گریبان پکریں گے
14.اپنے بزرگوں کو ایک چارپائی پے ڈال کر دور کسی کونے میں ڈال دیں گے اور جب پورے جسم میں جراثیم اور بد بو پھیل جائی گے تو گریبان ہسپتال میں ڈاکٹر کا پکڑیں گے
15. شادی بیاہ پے ہوائی فائرنگ کر کے جب موت کے منہ میں داخل ہونگے تو گریبان ڈاکٹر کا پکڑیں گے
ساری زندگی نا محرم سے تعلق رکھیں گے اور جب یرقان پیچیدگیوں کے ساتھ ہو گا تو ڈاکٹر کا گریبان پکڑ لیں گے
66.ساری زندگی نائیوں کے گندے اوزاروں کو استعمال کرنے کے بعد جب ہیپا ٹائٹس ہو گا تو گریبان ڈاکٹر کا پکڑیں گے
17. جب ہسپتال میں بیڈ اور دوائ نہ ملے تو انتظامیہ سے پوچھنے کی بجائے ڈاکٹر کا گریبان پکڑ یں گے
18. حفاظتی ٹیکے خود نہیں لگوائیں گے اور پیچیدگیوں اور بیماری کی صورت میں ہسپتال آکر ڈاکٹر کا گریبان پکڑیں گے ۔ ۔
19. نیند کی گولیاں گھر میں جب والدین کی بے احتیاطی کی وجہ سے بچہ کھا کر ہمیشہ کے لیئے سو جائے گا تو ہسپتال آکر ڈاکٹر کا گریبان پکڑ یں گے
20.ووٹ ان کو دیں گے جو ان کو صاف پانی تک نہیں فراہم کر سکتے اور گندہ پانی استعمال کرنے پر جب بیما ر ہونگے تو گریبان ڈاکٹروں کا پکڑیں گے
ڈاکٹر کا گریبان پکڑنا کتنا آسان
✴️✴️سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے پر دیگر طبقات کے خدشات اور انکا ازالہ.
جناب پیشگی معذرت کے ساتھ چند نقاط اس ضمن میں پیش کرنا چاہوں گا:-
مہنگائی بڑھنے کے ساتھ ہی، چاہے پیٹرول ایک روپیہ بڑھ جائے یا ڈالر، ہر شعبہ زندگی والے خود کو اسکے مطابق ڈھال لیتے ہیں مثلاً مزدور،مستری،انجینئرز فوری طور پر اپنی مزدوری/تنخواہ بڑھا لیتے ہیں۔
اسی طرح ریڑھی والا، دکاندار، ہوٹل، نان بائی اپنی اشیاء ضروری کی قیمت بڑھا لیتے ہیں۔
پبلک ٹرانسپورٹ والے حتی کہ رکشے والے فوری کرایہ بڑھا کر اس مہنگائی کا فوری اور بہترین مقابلہ کر لیتے ہیں۔
کسان اپنی اجناس کے زائد دام وصول کر لیتا ہے
فیکٹری مالکان اپنے مال کے دام دو چند کر کے وصولیاں کر لیتے ہیں اور مہنگائی کا توڑ نکال لیتے ہیں۔
سرکار اپنی سروسز جن میں بجلی، گیس، ٹیکس وغیرہ بڑھا کر اپنی کسر پوری کرتی ہے۔
سکولوں والے اپنی فیسیں اور سٹیشنری بڑھا کر نظام چلا لیتے ہیں۔
مالک مکان یا مالک دکان اپنے کرائے فوری بڑھا دیتے ہیں۔
حجام ، موچی، درزی حتیٰ کہ گورکن تک اپنی مزدوری بڑھا کر وصول کر لیتے ہیں۔
اب صرف ایک طبقہ اس مہنگائی کے طوفان کی شدید زد میں کھڑا رہ جاتا ہے اور وہ ہوتا ہے ملازم طبقہ (سرکاری و غیر سرکاری) جو مندرجہ بالا سب شعبہ زندگی کے جیبیں بھر رہا ہوتا ہے اور خود سفید پوشی کی زندگی گزار رہا ہوتا ہے۔
اب اگر ایک مالی سال کے دوران 100 فیصد مہنگائی بڑھانے کے بعد یعنی ہماری جیب سے 100 روپے پیشگی نکلوا لینے کے بعد سرکار ہمیں 30/35 روپے واپس دے گی تو خود اندازہ کر لیجیے گا کہ ملازم کتنے مزے کرے گا حالانکہ اس 30 کے بدلے پھر 100/200 اور اڑا لیے جائیں گے اور ہمیں خبر تک نہ ہوگی۔
امید ہے اب ملازم کا معنی سب بھائیوں کو سمجھ آ چکا ہو گا۔
👈آخری بات
ملازم وہ واحد طبقہ ہے جو 100 فیصد ٹیکس کی ادائیگی کرتا ہے۔ اگر اس طرز پر باقی شعبہ ہائے زندگی کے لوگ بھی پورا پورا ٹیکس ادا کریں تو ملک کی ترقی میں کوئی چیز رکاوٹ نہیں بن سکتی۔
میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوشن میں سول سرونٹ ڈاکٹروں کے تمام آسامیاں بحال کیے جائیں.
Per 2015 Budget Book from scale 1 to grade20 all civil servants budgetory sanctioed post shud be immediately ReStored as per standing civil services rules mentioned in 1973 CONSTITUTION
ایل ار ایچ میں نیب کل دورہ کریگی۔
آج انتظامیہ نے نئے وہیل چئیر اور ٹرالیاں نکال دی تا کہ ان کی آنکھوں پہ پٹی باندھی جائے۔
چلو کم از کم عوام کو آج تو سہولیات میسر ہونگی۔
ایم ٹی ایئ ایکٹ کے مطابق بورڈ آف گورنر کو یہ اختیار حاصل نہیں ہے کہ وہ کوئی سینکشن پوسٹ کو ختم کرے۔محکمہ صحت کا ایم ٹی ائی کو نوٹیفیکیشن جاری ۔
چلڈرن ہسپتال لاہور میں ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر سعد پر مریض کے لواحقین کی طرف سے بیہمانہ تشدد اور بربریت کی شدید الفاظ میں مذمّت کرتے ہیں،
ڈاکٹر سعد پر تشدد کے واقعے میں ملوث تمام مجرموں کی گرفتاری اور ان پر دہشت گردی کی دفعات میں ایف آئی آر درج کرکے کڑی سے کڑی سزا کا مطالبہ کرتے ہیں ۔
ہسپتال انتظامیہ اور سیکیورٹی حکام کی غفلت برتنے پر ان کے خلاف محکمانہ کارروائی کا آغاز کر کے ان کو فی الفور اپنے عہدوں سے فارغ کیا جائے۔
سیکٹری صحت محمود اسلم وزیر نے پشاور ہائی کورٹ کی حکم امتناعی پر پروفشنل ٹیکس کی کٹوتی روکنے کیلئے اکاونٹٹ جنرل خیبرپختونخواہ کو مراسلہ جاری کر دیا۔شکریہ سیکٹری صحت محمود اسلم وزیر صاحب ۔
صاحب جس نے اپ لوگوں پر کیسز بنائے اج اپ أن کے گود میں بیٹھے ہیں اور اپ کو استعمال کررہے ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
25000
University Of Peshawar
Peshawar, 25000
Khyber Medical College is affiliated with the Khyber Medical University, Pakistan. KMC was establish
Peshawar University Campus, Coffee Shop
Peshawar
I'm Asmat & I'm doing my MBBS from Khyber Medical college Peshawar currently in 5th professional year
Hayatabad Phase 2 Zahid Market
Peshawar
Available Medicine And Stationary And sports and Milk And Pampers ETC.....
Hayatabad Phase 6
Peshawar, 25000
we believe that ability to move is really the greatest happiness. healthy body is must for everyone..
Peshawar, 25000
ZEB Enterprises we Deal's Central Medical Gas Pipeline Installation in Hospital's.
Peshawar
Peshawar
Holistic is the Digital Healthcare Solutions for the people of KPK. Providing Physiotherapy, Occupat
Peshawar, 25000
official page of Insaf Doctors Forum (IDF) Dentistry Wing, KPK.
Wali Abad Abdara Bala Sudais Town Canal Town Peshawar
Peshawar, 25000
Nursing College