Kpk Doctor Biology

Kpk Doctor Biology

� kpk � Doctor � biology �

01/07/2024

ضم شدہ قبائلی اضلاع کے سرکاری ہسپتالوں کے لیے LHV Doctor. Nurses pharmacist پیرامیڈیکل سٹاف ETCکی آسامیاں خالی ہیں ۔۔۔
خواہشمند پیرامیڈیکس اپنی سی وی 15 جولائی 2024 تک درجہ ذیل ای میل پر بھیج دیں ۔۔۔
Email: [email protected]

15/05/2024

اہم اطلاع۔
تمام طلباء و طلبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ انٹرمیڈایٹ کیلئے ڈیٹ شیٹ تبدیل کر دیا گیا ہے۔ لھذا مندرجہ ذیل نئے شیڈول کے مطابق پرچوں کی تیاری کریں۔ نئے شیڈول کیساتھ اپنے رولنمبر سلیپس بورڈ کی ویب سائٹ bisekt.edu.pk سے دوبارہ ڈاونلوڈ کریں اور پرانے رولنمبر سلپ میں دئیے گئے پرچوں کی تاریخوں کو نظر انداز کریں۔

21/04/2024

وزیر صحت خیبرپختونخوا سید قاسم علی شاہ کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا اچانک دورہ

کوئی بھی نرس یا ڈاکٹر جو آپ کو باہر سے دوا خریدنے کو کہے یا کوئی زیادتی کرے وہ مجھ سے رابطہ کرے۔ قانون حکومت کی چلے گی لیکن راج آپ عوام کی چلے گی.

20/04/2024

Most important medical terms

20/04/2024
15/04/2024

Date sheet for upcoming Pharmacy B examinations.

09/04/2024

چاند رات پر ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں۔
آپ کا ایک لمحے کا جشن کسی کے بیٹے کو یتیم، کسی کی بیوی کو بیوہ اور کسی ماں باپ کو اپنی اولاد سے محروم کر سکتی ہے۔
ایسی کیا خوشی جو کسی انسان کی جان لے لے۔ یہ پیسے اپنے محلے میں کسی غریب یتیم یا بے سہارا کو دے کر انکی خوشی کا سبب بنئے جس میں دونوں جہانوں کی کامیابی ہے۔

07/04/2024

Health is wealth. There is nothing in our life that is more valuable than good health."

"Good health is the key to a joyful life. On this World Health Day, let's pledge to take care of ourselves and our loved ones."

07 April World health Day...

Photos from Kpk Doctor Biology's post 03/04/2024

surgical instruments

22/03/2024

دوسری عشرہ دکی دعا

15/03/2024

ڈیٹ شیٹ۔. میٹرک سالانہ امتحان 2024

Photos from Kpk Doctor Biology's post 09/03/2024

یکم رمضان المبارک سے صحت کارڈ پلس کی سہولت خیبرپختونخوا کے ان ہسپتالوں میں تمام شہریوں کے لئے دستیاب ہوگا.
👇👇👇👇👇👇👇👇

02/03/2024

Used for?

Photos from Kpk Doctor Biology's post 25/01/2024

heart

Photos from Kpk Doctor Biology's post 08/01/2024

اس واٸٹ کوٹ کو حاصل کرنے میں کتنی محنت کتنا وقت کتنا حرچہ آتا ہے اپ اندازہ بھی نہیں لگا سکتے
اور اپ نے ایک پل میں سب کچھ ختم کر ڈالا اس بے چاری نے کیا گناہ کیا تھا یہ تو لوگوں کو بچانے کیلۓ اپنا گھر بار چھوڑ کر آٸ تھی

کب تک ہم ان جیسے معصوم لوگوں کے جنازے اٹھاۓ گے
ہم بول گۓ تھے کہ ہم ایسے ریاست میں رہتے ہے جہاں غریب کا خون بہانا معمول بن چکا ہے جہاں انسانیت نام کی چیز نہیں 😥
اللہ ہی جانے اس ملک کا 👏🙏
Save humanity 💔
Save middle class people💔
Save Dr's and nurses 💔
Stopped terrorism💔
Justice for Ruqqya .💔

05/01/2024

Bsn and post rn 2nd Semester date sheet👇

02/01/2024

سردی میں فالج اور ہارٹ اٹیک کی دو بڑی وجوہات ہیں نمبر 1: لوگ اکثر پانی نہیں پیتے جس سے جسم میں پانی کم ہوجاتا ہے اور خون جم جاتا ہے۔ نمبر2: سردی میں خون کی رگیں تنگ ہوجاتی ہے۔لہذا سردی کے موسم میں گرم مشروبات اور نیم گرم پانی ذیادہ پئیں اور اپنے جسم کو گرم کپڑے،پاجامہ،جرابے،ٹوپی،داستانے چادر کوٹ پہن کر گرم رکھیں۔بوڑھے افراد اور بچوں کا خصوصی خیال رکھیں۔شکریہ جس نے ایک انسان کی جان بچائی اس نے گویا کہ ساری انسانیت کی جان بچائی لہٰذا اس میسج کو صدقہ جاریہ کے طور پر آگے پہنچائیں ۔

02/01/2024

Take care

11/12/2023

Follow schedule of vaccination and get your child protected from12 deadly diseases.

"𝗩𝗮𝗰𝗰𝗶𝗻𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗶𝘀 𝘁𝗵𝗲 𝗯𝗮𝘀𝗶𝗰 𝗿𝗶𝗴𝗵𝘁 𝗼𝗳 𝗰𝗵𝗶𝗹𝗱𝗿𝗲𝗻, 𝗱𝗼𝗻'𝘁 𝘄𝗮𝗶𝘁 𝗮𝗻𝗱 𝗴𝗲𝘁 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝗰𝗵𝗶𝗹𝗱𝗿𝗲𝗻 𝗼𝗳 𝘂𝗻𝗱𝗲𝗿 𝘁𝘄𝗼 𝘆𝗲𝗮𝗿𝘀 𝗼𝗳 𝗮𝗴𝗲 𝘃𝗮𝗰𝗰𝗶𝗻𝗮𝘁𝗲𝗱 𝘁𝗼𝗱𝗮𝘆 𝗳𝗿𝗼𝗺 𝗮𝗻𝘆 𝗻𝗲𝗮𝗿𝗲𝘀𝘁 𝗘𝗣𝗜 𝗖𝗲𝗻𝘁𝗿𝗲 𝗙𝗿𝗲𝗲 𝗼𝗳 𝗖𝗼𝘀𝘁"

Photos from Kpk Doctor Biology's post 11/12/2023
05/12/2023

کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک تصویر گردش کر رہی ہے ۔ جس میں ایچ ائی وی ایڈز کے حوالے سے کچھ علاقوں کی نشاندہی کی گئی ہے ۔ اس سروے کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ ایچ ائی وی۔ ایڈز صرف اور صرف غیر اخلاقی تعلق قائم کرنے سے ہوتی ہے ۔ بلکہ معاشرے میں اور بھی کچھ ایسے عناصر ہے جس کی وجہ سے یہ بیماری پھیل سکتی ہے جس میں ۔۔
* حجام کی دکان میں ایک بلٹ کا بار بار استعمال ہونا ۔
*کسی ہسپتال یا کلینک میں ایک ہی سرنج کا بار بار استعمال ہونا ۔
*کسی اپریشن کے دوران سرجیکل ڈسپوزیبل سامان کا استعمال نہ کرنا ۔
*کسی دوسرے انسان کو خون دینا یا خون لینا ۔
*نیڈل سٹک انجری کا ہونا ۔
*کسی دوسرے انسان کا استعمال کیا ہوا ٹوتھ برش
*کسی دوسرے انسان کی جسم سے بلڈ باڈی فلیٹ کا کلا زخم پر لگنا
*کسی دوسرے انسان کو جسم کا کوئی حصہ دینا یا لینا فار ایکزمپل کے طور پر گردہ
*کسی ایسی عورت سے شادی کرنا یا تعلق قائم کرنا جس کو پہلے سے اس بیماری کا خطرہ ہو ۔ وغیرہ وغیرہ
خدارا ایچ ائی وی ایڈز کے مریضوں کو بری نگاہ سے نہ دیکھیں ۔
بلکہ ائے اور مل کر سب اس عناصر کو ختم کریں

Photos from Kpk Doctor Biology's post 21/11/2023

سگریٹ نوشی خطرناک ہے مگر یاد رکھو V**e ( الیکٹرانک سگریٹ) سگریٹ سے بھی کئی گنا زیادہ خطرناک ہے
ایک تحقیق کے مطابق پانچ سال V**e پینا 30 سال سگریٹ نوشی سے زیادہ نقصان دہ ثابت ہوتا ہے
آجکل چھوٹی عمر کے بچے صرف شو بازی اور TikTok , فیس بک پر ویوز لینے کے لیے ہی اس V**e ( الیکٹرانک سگریٹ) کا بے دریغ استعمال کرنا شروع کر دیتے ہیں جو بعد میں ان کی مستقل عادت بن جاتی ہے ۔جو ان کے لیے انتہائی خطر ناک ثابت ہوتا ہے ۔ جوانی میں ہی ان کے پھیپھڑے ختم ہو جاتے ہیں اور وہ موت کا شکار ہو جاتے ہیں ۔ نئی نسل خصوصاً ان کے والدین سے گزارش ہے کہ وہ اپنی نسلوں کو اس کا شکار ہوکر برباد ہونے سے بچائیں ۔ حکومت وقت کو بھی اس کے خلاف ایکشن لینا چاہئیے

Photos from Kpk Doctor Biology's post 22/10/2023

سٹوڈنٹس الرٹ
سب سٹوڈنٹس اور والدین سے درخواست ہے کہ نیچے دیئے گئے انسٹی ٹیوٹ کالجز پاکستان نرسنگ کونسل نے بند کردیا گیا ہے لہذا ان میں داخلہ نہ لے
شکریہ

22/10/2023

اگر آپ عورتوں کی تعلیم سے انکاری ہے تو اس تصویر کو غور سے دیکھیں اور جواب دیں کہ ہماری بہنوں کی عزت سکول/کالج بھیجنے سے نیلام ہوتی ہے یا ایسی حالت میں مرد ڈاکٹر کے سامنے پڑے رہنے سے نیلام ہوتی ہے.
یہاں لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے ہر سال ماؤں بہنوں کی قیمتی جانیں ضائع ہوتی ہے😢
I'm right or wrong please give your opinion in comment section thanks
Salute 🙌🫡 all female doctors, Nurse

03/09/2023

Today NUMS answer keys

19/08/2023

کوہاٹ بورڈ نے نہم و دہم کے ریزلٹ کا اعلان کردیا ہے إنشاءاللّٰه ۲۲ اگست ۲۰۲۳ کو ریزلٹ آۓ گا جوکہ آپ کوہاٹ بورڈ کی ویب سائیٹ پر دیکھ سکتے ہیں یا اپنا رول نمبر 8583 پر بھیجنے سے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ الله سب کو کامیاب کرے امین

16/08/2023

OSPE DATE SHEET FOR BS PARAMEDICAL SCIENCES FALL 2023 1ST SEMESTER

Want your practice to be the top-listed Clinic in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

وزیر صحت خیبرپختونخوا سید قاسم علی شاہ کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا اچانک دورہکوئی بھی نرس یا ڈاکٹر جو آپ کو باہر سے دوا خرید...

Category

Telephone

Website

Address


Peshawar