Dr Malik Tahir
MBBS (KMC), FCPS (Pediatrics), Fellowship Pediatric Haematology Oncology, Assistant Professor LRH
کیا آنکولوجی کی پریکٹس کرنا آسان کام ہے؟
بلکل نہیں
لیکن جب آپ کے مریض بہتر ہو جاتے ہیں تو یہ آنکولوجی کے شعبے کو جاری رکھنے کی قوت ہے۔
باجوڑ سے تعلق رکھنے والے یمان سے ملیے
الحمدللہ کیمو تھراپی کے بعد مکمل صحت یاب ہو گیا ہے۔
کن کن امراض میں چاول کھانے پر پابندی ہونی چاہئے؟
اس بابت، اس مضمون کے شروع ہی میں، میں آپ سب پر واضح کرتا چلوں کہ”دنیا میں ایک بھی ایسی بیماری نہیں، جس میں چاول کھانے پر پابندی ہو“۔جی ہاں,آپ نے بالکل ٹھیک پڑھا؛ شوگر، بلڈ پریشر، دل، جوڑوں، سینے اور گردوں کے امراض میں مبتلا مریض روزانہ چاول کھا سکتے ہیں۔اس سائنٹیفک حقیقت کے باوجود پرہیز بتاتے وقت تمام لوگوں، حتیٰ کہ ڈاکٹروں کا نزلہ بھی ”چاولوں“ پر ہی گرتا ہے اوراکثر ڈاکٹر حضرات دیگر نامعقول پرہیز بتانے کے ساتھ ساتھ ہر مریض پر چاول کے استعمال پر پابندی لگانا اپنافرض سمجھتے ہیں۔ہاں، ایک ایسی بیماری موجود ہے جس میں مریض پر گندم اور اس سے بنی ہوئی تمام اشیاء کے استعمال پرمکمل پابندی ہوتی ہیں جسے ہم Celiac disease کہتے ہیں؛ مگر ایسی کسی بیماری کا کوئی وجود نہیں، جس میں چاول کھانے پر پابندی ہو۔ اگر چاول کا استعمال اتنا ہی خطرناک ہوتا جتنا کہ عام لوگ اور طبیب حضرات سمجھتے ہیں تو اُن علاقوں، مثلاً چین،جاپان،انڈونیشیا اور دیگر مشرقِ بعید (Far East)ممالک میں رہنے والے لوگ جو دن رات چاول ہی کھاتے ہیں اور ان میں سے اکثر لوگ گندم اور مکئی کی روٹی سے ناواقف ہیں وہ بیچارے شوگر، بلڈ پریشر اور دیگر امراض میں کیا کھاتے۔
لہٰذا عمومی طور پر عوام الناس اورخصوصی طور پر تمام ڈاکٹر حضرات سے میری یہی گزارش ہے کہ کسی بھی مریض پراور کسی بھی مرض میں چاول کھانے پرپابندی لگاکر مریض پرظلم نہ کریںاور غلط پرہیز بتا کراپنی آخرت خراب نہ کریں۔
بلکہ بوڑھےیا ضعیف لوگوں کیلئے، جنکے دانت نہیں ہوتے، انکے لئے تو چاول ایک بڑی نعمت ہیں۔چارسدہ کے بڑے چاول (غٹے رجے)، دیگ کے چاول یا کابلی پلاؤ میں تھوڑی دہی ڈال کر انگلیوں سے خوب نرم کرکے انہیں کھلائیں، زیادہ چبانے کی بھی ضرورت نہیں ہو گی۔۔
تو آخر چاول کا استعمال مسئلے کیوں بناتا ہے؟۔دیکھئے،لوگ جب چاول کھانے بیٹھتےہیں تو چاول کی غوری کی غوریاں کھا جاتے ہیں اور جب بسیار خوری کی وجہ سے بد ہضمی ہوتی ہے تو الزام چاولوں کو دیتے ہیں اور اسی بسیار خوری کی وجہ سے وہ دن بدن موٹے ہوتے جاتے ہیں۔مسئلہ چاولوں میں نہیں ‘‘بسیار خوری’’ میں ہے جو شوگر، بلڈ پریشر، ہارٹ اٹیک اور فالج کا باعث بن سکتا ہے۔موٹاپے سے بچنے کے سلسلے میں میں سب سے یہی درخواست کرتا ہوں کہ اپنے کھانے کی پلیٹوں کا سائز چھوٹا کریں۔ہماری چاول کی کھانے کی پلیٹ (Dinner plate)کا سائز اتنا بڑا ہوتا ہے کہ اس میں چاول کی آدھی غوری سما جاتی ہے۔تو، دوستو کھانے کی مقدار کم رکھیں تو بہت سے مسائل سے بچا جا سکتا ہے۔
پرہیز کے بارے میں سب کو یہی کہتا ہوں کہ "حلال کھائیں، مزیدار کھائیں اور کم کھائیں"۔ اور ان تین باتوں کا الٹ پرہیز ہے، یعنی حرام نہ کھائیں، زیادہ نہ کھائیں اور بد ذائقہ نہ کھائیں۔
شکریہ
پروفیسر (ر)ڈاکٹرانتخاب عالم
الحمدللہ ایچ بی 3 ماہ میں 4.5 سے 10.2 تک بہتر ہوئ صرف دوائیوں سے بغیر کسی خون کے منتقلی کے
بریگیڈیئر طارق غفور
آرمڈ فورسز بون میرو ٹرانسپلانٹ سینٹر کے کمانڈنٹ کے طور پر آپ کی تقرری پر آپ کو مبارکباد! آپ کی قیادت اور لگن ہم سب کو متاثر کرتی رہتی ہے۔ 🎉👏👨⚕️🌟 #مبارک ہو سر Brig Tariq Ghafoor
Congratulations to you mentor on your appointment as the Commandant of the Armed Forces Bone Marrow Transplant Center! Your leadership and dedication continue to inspire us all. 🎉👏👨⚕️🌟 Sir
Contact number updated
عزیر کا تعلق ارمر سے ہے۔
اسے ایک قابل علاج کینسر ہے، لیمفوما۔ وہ پہلے سے بہتر ہے. وہ ارنم سے مفت کیموتھراپی کروا رہا ہے۔
اپنا علاج جاری رکھنے کے لیے اسے آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔ برائے مہربانی اس کے والد سے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں
Case of Hodgkin Lymphoma, He is getting free consultation and chemotherapy, but need your help for labs
03469101366
ماں کا دودھ بہترین دودھ ہے۔ جیو نیوز پر میرا انٹرویو
الحمدللہ علاج شروع ہونے کے 45 دن بعد
Case of Hodgkin Lymphoma
45 days after start of treatment
ہر کم پلیٹلیٹ (سفید خون) ITP نہیں ہے۔
کم پلیٹلیٹ والے مریضوں کے والد کی بات سنیں۔
برنارڈ سولیئر سنڈروم ایک نادر موروثی خون کا عارضہ ہے جس کی خصوصیت غیر معمولی طور پر بڑے پلیٹلیٹ ، کم پلیٹلٹ اور طویل عرصے تک خون بہنا یا جسم پر نیلے نشان پڑنا ہوتے ہے۔
الائی بٹگرام سے شکیلہ سے ملیں۔ ایبٹ آباد سے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور ریفر کیا گیا۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں داخل رہیں۔ الحمدللہ اب وہ واقعی ٹھیک ہے اور اسے خون کی منتقلی کی ضرورت نہیں ہے
Thalassemia Major Awareness
آج آپکی ملاقات پھول جیسی بچی توبہ سے کراتے ہیں انکا تعلق باجوڑ سے ہیں۔ بچی کا چیک اپ باجوڑ میں ایک ڈاکٹر صاحب نے کیا تھا جہاں پہ ٹیسٹ ہوئے تھے اور بچے کو خون کی کمی کا مسلہ تھا اور ڈاکٹر صاحب نے فوراً ہمارے پاس ریفر کیا تھا، ہم نے علامات کی بنیاد پر ٹیسٹ کئے جس میں (Bone marrow biopsy) بھی شامل تھی جس میں توبہ کو خون کے کینسر(Blood Cancer) کی تشخیص ہوئی، رپورٹ آنے کے بعد والدین کافی پریشان تھے لیکن اللّٰہ کے فضل توبہ کے علاج کا تیسرا مرحلہ بھی مکمل ہو چکا ہے اور توبہ بالکل ٹھیک ہے۔ یقیناً شفا اللّٰہ دیتا ہے ہم اپنے تجربے کے بنیاد پر علاج کرتے ہیں۔ یہاں اس ویڈیو کا مقصد یہ ہے ہمیشہ اپنا علاج مستند ڈاکٹر سے کروائے ۔
ڈاکٹر ملک طاہر
ایم بی بی ایس
ایف سی پی ایس (پیڈز)
ایف سی پی ایس (ہماٹولوجی اینڈ انکالوجی):
لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور
آئی بی پی کمرہ نمبر 56
اوکات کار شام 4 بجے تا 8 بجے
خون کے کینسر کی علامات کیا ہیں؟
بلڈ کینسر میں مبتلا ایان کے والد سے سنیں۔
الحمدللہ آیان اب بہتر محسوس کر رہے ہیں۔
آج سمیرا سے ملیں جو بلڈ کینسر کی مریضہ ہیں۔ نوشہرہ کے ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والے اس کے والد اس بات کو یقینی بنا رہے ہیں کہ اسے بروقت علاج مل جائے۔ الحمدللہ تقریباً 1 سال کے علاج کے بعد وہ بالکل ٹھیک ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کو شفاء کاملہ عطا
فرمائے
Case of Acute Promyelocytic Leukemia
ضلع شانگلہ سے تعلق رکھنے والے محمد یٰسین سے ملیں جنہیں سفید خون (پلیٹلیٹس) کی کمی کا مسئلہ تھا۔ اب الحمدللہ علاج ختم ہو گیا ہے اور بالکل ٹھیک ہیں
کیموتھراپی سے پہلے اور بعد کی تصویر
اس سے زیادہ ایک ڈاکٹر کے لئے کیا خوشی ہو سکتی ہے کہ آپکے مریض کو آپکی دی گئی دوائیوں سے اللّٰہ شفا دے
یقیناً شفا اللّٰہ دیتا ہے ڈاکٹر اپنی علم اور تجربے کی بنیاد پر کوشش کرتا ہے
ڈاکٹر ملک طاہر
اسسٹنٹ پروفیسر لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور
پیڈز ہیماٹولوجسٹ و انکالوجسٹ
راحت حسین جنکا تعلق وادی کمراٹ سے ہے۔ یہ معصوم بچہ جو کہ خون کی بیماری میں مبتلہ تھا اور ہر ماہ انکو خون لگتا تھا جسکی وجہ سے نا صرف بچہ بلکہ خاندان والے بھی کافی پریشان تھے اور پھر کسی ڈاکٹر نے میرا نام لے کر لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور ریفر کیا تھا اور ہم نے پہلے بیماری کی تشخیص کی اور پھر اسی کے مطابق علاج کیا الحمدللہ جون 2022 کے بعد خون لگنا بند ہوا ہے اور دوائی سے اعلاج ہو گیا۔ آج دوبارہ چیک اپ کے لیے آئے تھے نہایت خوش تھے۔
خون کی ہر بیماری ضروری نہیں کہ مریض کو خون لگتی رہیگی بہت سے خون کی بیماریوں کا دوائیوں سے اعلاج ممکن ہیں۔ اعلاج سے پہلے بیماری کو معلوم کرنا ضروری ہے تا کہ اسی کے مطابق علاج کیا جا سکے۔
ڈاکٹر ملک محمد طاہر
اسسٹنٹ پروفیسر لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور
پیڈز ہیماٹولوجسٹ و انکالوجسٹ
زعفران کے کیا فائدے ہیں؟
افغانستان کے مریضوں کی طرف سے تحفے
The Trio TAHIR of LRH
DrTahir A.Professor Paeds/Haem Onc
DrTahir A.Professor ENT/ENT Oncology
DrTahir A.Professor Maxillofacial Surgery
چشمان سے ملیں جسے بلڈ کینسر ہے۔ اس کا تیسرا کورس شروع ہو چکا ہے۔ براہ کرم اس کی مکمل صحت یابی کے لیے دعا کریں۔
الحمدللہ
لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں کیموتھراپی سے پہلے اور بعد میں
Before and After 3 cycles of Chemotherapy at LRH
آپ کے خیال میں بچوں میں خون کی کمی کی علامات کیا ہیں؟
Wilms Tumor
Transamine Contraindicated in Hematuria??
Referred from Northwest General Hospital to LRH
Case of Hodgkin Lymphoma with bilateral chest intubation and low GCS.
Please note this patient was refused from major centres
Alhamdulellah discharged home today
الحمد للّٰہ لمفوما کے علاج ختم ھونے کے بعد
Case of Intracranial Germinoma
دماغ میں رسولی کا مریض جس کی سرجری لاہور میں ہوئ ، اس کے بعد لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں کیموتھراپی اور اس کے بعد ایبٹ آباد میں ریڈی ایشن تھراپی کی گئی، الحمدللہ مریض بلکل ٹھیک ہے
Patient from Afghanistan
Subependymal Giant Cell Astrocytoma
Alhamdulellah stable disease on Sirolimus.
دماغ میں رسولی کا مریض جس کا تعلق افغانستان سے ہے کیموتھراپی پر اور الحمدللہ مریض بلکل ٹھیک ہے
Our Cute Little Chinese Patient
ایک اچھی خبر
الحمدللہ ہم داخلے کے 43 دنوں کے بعد فریشتہ کو خارج کرنے میں کامیاب ہو گئے جو کہ ایک ہائی رسک کینسرایکیوٹ پرومائیلوسائٹک لیوکیمیا ہے۔
اپنے قیام کے دوران اسے بہت زیادہ ٹرانسفیوژن سپورٹ کی ضرورت تھی اور اسے انفیکشن بھی تھا،
میرے لیے ڈسچارج پر والد کے الفاظ میرا دن بنانے کے لیے کافی تھے۔
*ڈاکٹر صاب محترم تشکر*
ان مریضوں کو محدود وسائل اور محدود تعداد میں بستروں میں بہترین ممکنہ علاج فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
پیئر کانٹی نینٹل ہوٹل لاہور میں شوکت خانم کینسر ہسپتال کا سمپوزیم
بریگیڈیئرطارق غفور
میں ہمیشہ تعریف کروں گا۔
سب کچھ جو آپ نے مجھے سکھایا ہے۔ ایک مثالی اور بصیرت مند رہنما ہونے کا شکریہ
KPK Pediatricians ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Website
Address
Peshawar
Peshawar
Paediatric Rheumatology service in Peshawar, KPK, Pakistan
Peshawar, 25000
MBBS (KMU) - MCPS (Pediatric Medicine) - FCPS (Pediatric Medicine) - FCPS (Pediatric Cardiology)
Peshawar, 24801
Resident Pediatrician at Mardan Medical Complex, Mardan
Paediatric/C Unit Ground Floor Department Of Paediatric Govt Lady Reading Hospital
Peshawar
21st National Paeds Conference 2023
Hayatabad Phase 2 Peshawer
Peshawar, 25000
EX- MEDICAL SUPERINTENDENT (AHQ HOSPITAL LANDIKOTOL K.AGENCY) CHIEF DISTRIC CHILDREN SPECAILIST (BPS-20) (DHQ HOSPITAL MARDAN)
Peshawar
This page allows you to reach and learn Medical knowledge with recents updates.