Insaf Youth Wing South Region KPK, Peshawar Videos

Videos by Insaf Youth Wing South Region KPK in Peshawar. Insaf Youth Wing For South Region KPK Official Page

شیر افضل مروت لاہور ہائی کورٹ سے گرفتار

Other Insaf Youth Wing South Region KPK videos

شیر افضل مروت لاہور ہائی کورٹ سے گرفتار

کوہاٹ پی ٹی آئی ورکرز کنونشن شاباش پاکستان تحریک انصاف کوہاٹ۔ #کوہاٹ_کپتان_کا

‏بس یہ دیکھنا باقی رہ گیا تھا ۔ کوہاٹ میں پولیس عوام کو پیپلز پارٹی کی جلسہ میں شرکت کرنے کیلئے منتیں کر رہی ہے #کوہاٹ_کپتان_کا

کوہاٹ ورکرز کنونشن گراؤنڈ میں پانی چھوڑنے کے باوجود کارکنان اور عوام کی آمد شروع. ان شاء اللہ آج کوہاٹ کی عوام ثابت کرے گی کہ کوہاٹ ہمیشہ کی طرح عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہے. #کوہاٹ_کپتان_کا

Resistance are justified When peoples are occupied. #جان_رب_کی_ووٹ_خان_کا

یوتھ قائدین کی کال پر ضلع ہنگو کے نوجوان عمران خان کی رہائی کیلئے سڑکوں پر نکل آئے ضلع ہنگو: انصاف یوتھ ونگ مرکزی, صوبائی اور ریجنل قائدین مینا خان آفریدی، سہیل آفریدی، شفقت ایاز اور سمیع اللہ برکی کی ہدایت پر انصاف یوتھ ونگ ضلع ہنگو کے زیر اہتمام انصاف یوتھ ونگ ضلعی صدر شاہ جہان بنگش کی قیادت میں موٹر سائیکل ریلی کا انعقاد ریلی کے اختتام پر نوجوانوں نے چئرمین عمران خان کے حق میں نعرہ بازی کی، اور جلد از جلد ان کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ قوم اب حقیقی معنوں میں آزاد ہونے کا فیصلہ کر چکی ہے اب قوم کو روکنا ناممکن ہے۔ شعبہ اطلاعات انصاف یوتھ ونگ خیبر پختونخواہ #InsafYouthWingKP #ReleaseImranKhan #releasekhalidnawaz

ہم پرامن لوگ ہیں اور اپنے قائد عمران خان کے ساتھ ہمیشہ کھڑے رہیں گے۔ سابقہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری خیبرپختونخواہ خرم ذیشان ایڈووکیٹ کا پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کے نام اہم پیغام #آئین_بچاؤ_پاکستان_بچاؤ

خیبر پختونخوا کے ضلع کرک نے پاکستان تحریک انصاف کے حق میں فیصلہ سنادیا۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان ، وفاقی وزیر مراد سعید کا پرتپاک استقبال ۔ ہزاروں افراد کی جلسہ عام میں شرکت۔ #KPRisingWithMK

کوہاٹ- حریم شاہ زیادتی کیس
ننھی حریم شاہ زیادتی کیس! کل کوہاٹ سے لاپتہ ہونے والی ننھی حریم شاہ کی لاش ایک نالے سے برآمد کی گئی۔ جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ساوتھ ریجن خیبر پختونخواہ حسن بلال خٹک کا اس حوالے سے چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی سے رابطہ۔ وفاقی وزیر شہریار خان آفریدی کی وزیراعلی محمود خان،کمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے رابطے کے بعد انکوائری بٹھائی گئی،فرانزک رپورٹ اور باقاعدہ انکوائری کے بعد ملوث افراد کے خلاف جلد کاروائی کی جائے گی۔ #JusticeForHareem

Shehryar Khan Afridi
ڈسکہ سیالکوٹ اور کرم ایجنسی میں ہونیوالے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کے امیدواروں کی بے مثال کامیابی پر وفاقی وزیر شہریار خان آفریدی کا تحریک انصاف کے کارکنان، عہدیداران اور کامیاب امیداواران کے نام تہنیتی پیغام.

صحت انصاف کارڈ
‏تاریخ رقم کردی گئی۔ خیبرپختونخوا ملک کا پہلا صوبہ بن گیا جہاں 100فیصد آبادی کو ہیلتھ انشورنس فراہم کردیاگیا، تمام جنوبی اضلاع آج شامل ہوگئے۔ وزیراعظم ‎عمران خان کا خیبرپختونخوا کے لوگوں سے کیا ہوا وعدہ آج پورا ہوگیا۔ تمام خیبرپختونخوا کے لوگوں کو مبارک ہو۔ صوبہ خیبر پختونخوا کے رہائشی ابھی اپناشناختی کارڈ نمبر 9780 پر بغیر ڈیشش کے میسج میں سینڈ کریں. آپکو بذریعہ میسج صحت کارڈ کیلئے آپکی اہلیت اور خاندان کے رجسٹرڈ شدہ افراد کی تعداد بتادی جائے گی. #KPSehatCardPlus