Insaf Youth Wing South Region KPK

Insaf Youth Wing For South Region KPK Official Page

14/12/2023

شیر افضل مروت لاہور ہائی کورٹ سے گرفتار

10/12/2023

کوہاٹ پی ٹی آئی ورکرز کنونشن
شاباش پاکستان تحریک انصاف کوہاٹ۔

Photos from Insaf Youth Wing South Region KPK's post 10/12/2023

ورکرز کنونشن کوہاٹ
جنون کوہاٹ

کوہاٹ والوں نے ثابت کیا کہ ہم عمران خان کے دیوانے ہیں۔ مرکزی سینئر نائب صدر بیرسٹر شیر افضل مروت کی نگرانی میں آج پاکستان تحریک انصاف ورکرز نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ ساوتھ ریجن صدر سمیع اللہ برکی کی قیادت میں ہزاروں جوانوں نے ورکرز کنونشن کوہاٹ میں شرکت کی۔

10/12/2023

‏بس یہ دیکھنا باقی رہ گیا تھا ۔
کوہاٹ میں پولیس عوام کو پیپلز پارٹی کی جلسہ میں شرکت کرنے کیلئے منتیں کر رہی ہے

10/12/2023

کوہاٹ ورکرز کنونشن گراؤنڈ میں پانی چھوڑنے کے باوجود کارکنان اور عوام کی آمد شروع. ان شاء اللہ آج کوہاٹ کی عوام ثابت کرے گی کہ کوہاٹ ہمیشہ کی طرح عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہے.

07/12/2023
07/12/2023

پاکستان تحریک انصاف کوہاٹ نے پیپلز پارٹی کو بڑے امتحان میں ڈال دیا۔

پاکستان تحریک انصاف کوہاٹ نے 10 دسمبر کو عظیم الشان کنونشن کی کال دے دی۔

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر وائیس پریزیڈنٹ جناب شیر افضل مروت شرکت کرینگے۔

واضح رہے کہ اسی دن 10 دسمبر کو پیپلز پارٹی نے بھی جلسے کا اعلان کیا ہے جہاں پی پی پی کے چئرمین بلاول زرداری شرکت کرینگے۔

اب دیکھنا ہے کہ پیپلز پارٹی اپنا جلسہ منسوخ کرتی ہے یا چیلنج قبول کرتی ہے۔

Photos from Insaf Youth Wing South Region KPK's post 24/11/2023

لکیمروت میں ورکرز کنونشن اور آنے والے الیکشن کیلئے کارنر میٹنگز شروع کر دی گئ ہیں آج پہلی کارنر میٹنگ پی کے 107 میں منعقد ہوئی جس میں کثیر تعداد میں ورکرز نے شرکت کی۔ میٹنگ میں ائندہ لائحہ عمل پر بات چیت۔ میٹنگ میں محمد عدنان جوائنٹ سیکریٹری انصاف یوتھ ونگ ساؤتھ ریجن خیبر پختونخواہ نے شرکت کی

13/11/2023

رہا کرو رہا کرو خالد نواز کو رہا کرو

انصاف یوتھ ونگ بنوں صدر خالد نواز گزشتہ 6 مہینوں (193) دن سے قید ہے ہم یوتھ ونگ نوجوان حکومت وقت سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ خالد سمیت تمام قیدیوں کو فوری طور پر رہا کیا جائے

Photos from Insaf Youth Wing South Region KPK's post 13/11/2023

آج شمالی وزیرستان کے مقام میران شاہ میں انصاف یوتھ ونگ کے زیر اہتمام ضلعی صدر سلمان وزیر کی قیادت میں سے اظہار یکجہتی اور 8 فروری کی جنرل الیکشن کے حوالے سے زبردست کمپین...!!!

اس موقع پر عمران خان کی تصاویر مختلف مقامات پر بنا دیئے گئے اور شاندار نعرے بازی کا مظاہرہ بھی کیا..
اس موقع پر سینئر وائس پریزیڈنٹ ملک نور خان /جنرل سکریٹری یوتھ ونگ زیشان وزیر/عمر داوڑ/مخسن خان/نصیب خان/عثمان خان/منیب خان/محمد یاسر/واسیم خان/ نے بھر پور شرکت کی..!!

آج عوامی جذبات نے یہ واضح کر دیا کہ شمالی وزیرستان پاکستان تحریک انصاف کا قلعہ ہے ان شاءاللہ آنے والے دنوں میں انصاف یوتھ ونگ کی طرف سے ریلی کا انعقاد ہوگا..!!!
شعبہ اطلاعات انصاف یوتھ ونگ خیبر پختونخواہ

12/11/2023

Resistance are justified When peoples are occupied.

02/11/2023

یوتھ قائدین کی کال پر ضلع ہنگو کے نوجوان عمران خان کی رہائی کیلئے سڑکوں پر نکل آئے
ضلع ہنگو: انصاف یوتھ ونگ مرکزی, صوبائی اور ریجنل قائدین مینا خان آفریدی، سہیل آفریدی، شفقت ایاز اور سمیع اللہ برکی کی ہدایت پر انصاف یوتھ ونگ ضلع ہنگو کے زیر اہتمام انصاف یوتھ ونگ ضلعی صدر شاہ جہان بنگش کی قیادت میں موٹر سائیکل ریلی کا انعقاد

ریلی کے اختتام پر نوجوانوں نے چئرمین عمران خان کے حق میں نعرہ بازی کی، اور جلد از جلد ان کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
قوم اب حقیقی معنوں میں آزاد ہونے کا فیصلہ کر چکی ہے اب قوم کو روکنا ناممکن ہے۔

شعبہ اطلاعات انصاف یوتھ ونگ خیبر پختونخواہ

02/11/2023

‏4فروری کو پہلا اتوار ہے اور دوسرا اتوار 11 فروری ہے، وکیل

کیا صدر مملکت اس سارے عمل میں آن بورڈ ہیں، چیف جسٹس

الیکشن کمیشن نے صدر سے مشاورت نہیں کی، وکیل

آپ سوچ سمجھ کر سوالوں کے جواب دیں، آپ کا ادارہ ایک آئینی ادارہ ہے، جسٹس اطہر من اللہ

Photos from Insaf Youth Wing South Region KPK's post 31/10/2023

سرائے نورنگ: پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کے مرکزی صدر مینا خان آفریدی صوبائی صدر سہیل آفریدی، شفقت ایاز، ساوتھ ریجن صدر سمیع اللہ برکی کی ہدایت پر انصاف یوتھ ونگ لکی مروت کے زیر اہتمام موٹرسائیکل ریلی۔
انصاف یوتھ ونگ ضلعی جنرل سیکرٹری انجنیئر کمال احمد خان نے ریلی کی قیادت کی۔ جس میں انصاف یوتھ ونگ تحصیل سرائے نورنگ صدر انور علی اور جنرل سیکرٹری ظہیرگلزارمروت، ساوتھ ریجن ڈپٹی جنرل سیکرٹری شاہد اللہ، ساوتھ ریجن جوائنٹ سیکرٹری عدنان خان، سابقہ ناظم اشفاق خان، سابقہ تحصیل میئر امیدوار ملک احسان، ساوتھ ریجن جوائنٹ سیکرٹری راضان خان، صدر امان اللہ خان، لیبر ونگ ضلعی صدر واصف سردار، سابقہ تحصیل صدر عارف اللہ، سابقہ یوتھ ونگ ساوتھ ریجن جوائنٹ سیکرٹری اسحاق وزیر، ہاشم وزیر، انور علی، انعام اللہ، ندیم وزیر، اصغر خان، فرمان اللہ، بشیر خان،ایڈوکیٹ نعمت اللّٰہ، عرفان اللہ، علی نیازی، دل نواز اور کاشف نیازی سمیت کثر تعداد میں پارٹی ورکز اور عام عوام نے شرکت کی۔
Imran Khan 🇧🇫✌🇵🇰

31/10/2023

انصاف یوتھ ونگ ساوتھ ریجن صدر سمیع اللہ برکی کی مشاورت کے بعد جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ساوتھ ریجن فیصل جان خٹک نے ہنگو کابینہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
شاہ جہان بنگش کو صدر ہنگو منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتا ہو اور امید کرتا ہوں کہ پارٹی کے احکامات پر عمل کرکے عمران خان کے نظریے کو اگے بڑھانے میں اپنا کردار ادا کرینگے اور یوتھ ونگ کو ہنگو کا ایک مظبوط ونگ بنانے میں اپنا کردار ادا کرینگے انشااللہ

31/10/2023

انصاف یوتھ ونگ ساوتھ ریجن صدر سمیع اللہ برکی کی مشاورت کے بعد جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ساوتھ ریجن فیصل جان خٹک نے کرک کابینہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
کاشف باغی کو صدر اور موسی خان کو جنرل سیکرٹری کرک منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتا ہو اور امید کرتا ہوں کہ پارٹی کے احکامات پر عمل کرکے عمران خان کے نظریے کو اگے بڑھانے میں اپنا کردار ادا کرینگے اور یوتھ ونگ کو کرک کا ایک مظبوط ونگ بنانے میں اپنا کردار ادا کرینگے انشااللہ

17/05/2023

ہم پرامن لوگ ہیں اور اپنے قائد عمران خان کے ساتھ ہمیشہ کھڑے رہیں گے۔
سابقہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری خیبرپختونخواہ خرم ذیشان ایڈووکیٹ کا پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کے نام اہم پیغام

12/05/2023

گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی امیدوار آفتاب عالم اور سابقہ ضلع ناظم نسیم آفریدی تین دن پہلے 3PMO کے تحت کوہاٹ سے گرفتار۔
آج دونوں رہنماؤں کو بنوں جیل منتقل کردیا گیا ہے۔

11/05/2023

میرے پاکستانیو حوصلہ نہیں ہارنا!!
حقیقی آزادی بس چند گام کی دوری پر ہے۔
اپنے قائد عمران خان سے اظہار یکجہتی کےلئے

🕙 11:00 am Friday
📍 G-13 Islamabad

11/05/2023

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک بھر سے ہزاروں پرامن پاکستانی آج صبح سرینگر ہائی وے G-13 اسلام آباد پر جمع ہوں گے

اسلام باد ہائی کورٹ میں پیشی کے بعد چئیرمین عمران خان اس مقام پر خطاب کریں گے ‎

26/07/2022

تحریکِ انصاف کے تمام ووٹرز و ورکرز کو مبارکباد!

22/05/2022

اطلاع عام:

پاکستان تحریک انصاف کوہاٹ کے تمام کارکنان کو اطلاع دی جاتی ہے کہ قائد عمران خان کی جانب سے دی گئی 25 مئی اسلام آباد حقیقی آزادی مارچ کے لئے کارکنان کا مشاورتی اجلاس کل بوقت دوپہر 2 بجے، 23 مئی بروز پیر بمقام رحمان مارکی ( راولپنڈی روڈ بلمقابل RTC پولیس ٹرینگ سنٹر) میں منعقد کیا جارہا ہے۔ 32 یونین کونسلز اور درہ آدم خیل کے تمام کارکنان بشمول خواتین، اپنی بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں۔

شکریہ

شہریار خان آفریدی
پاکستان تحریک انصاف کوہاٹ

Photos from Insaf Youth Wing South Region KPK's post 24/01/2022

وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کی وزیر دفاع پرویز خٹک اور وزیر براۓ سائنس و ٹیکنالوجی سید شبلی فراز کے ہمراہ ملاقات۔ ملاقات میں پی ٹی آئی کے تحصیل چیئرمین گمبٹ، کوہاٹ ساجد اقبال کی بھی شرکت۔

ملاقات میں ضلع کوہاٹ میں پارٹی کی تنظیم سازی اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔

وزیراعظم نے منتخب عوامی نمائندوں کو ہدایت کی کہ وہ نہ صرف عوام کے ساتھ اپنی رابطہ مہم کو تیز کریں بلکہ ان کے مسائل کے فوری حل کے لیے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ کوآرڈینیشن کو بھی بہتر بنائیں۔

اس موقع پر آزادمنتخب ہونے والے تحصیل چیئرمین لاچی، کوہاٹ محمد احسان اور کوہاٹ سٹی مئیر کے آزاد امیدوار شفیع اللہ نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔

دونوں رہنماؤں نے وزیراعظم کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم نے پارٹی میں شمولیت پر ان کاخیر مقدم کیا اور توقع ظاہر کی وہ حلقے کے لوگوں کی بہتری کے لیے بھرپور کام کریں گے۔

07/01/2022

پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کی صوبائی ایڈوائزری کمیٹی کا اعلامیہ جاری

06/01/2022

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے تحریک انصاف کی مرکزی سینٹرل ایڈوائزری کمیٹی کا اعلان کردیا

14/12/2021

تمام دوستوں سے شرکت کی اپیل ! پی ٹی آئی جنوبی وزیرستان کے تمام وینگز مل کر ایک عظیم الشان جلسہ کررہے ہیں۔
جسکا مہمان خصوصی سردار علی امین خان گنڈہ پور اور صدر جلسہ سردار عمر امین خان گنڈہ پور ہونگے۔اس جلسے کا مقصد عمر امین خان کو ڈی ۔ ائ ۔خان میں کامیاب کرانا ہیں
تمام محسود،برکی ۔ وزیر۔ سلیمان خیل۔ دوتانی۔ بیٹنی اور ٹانک روڈ۔ منیز اباد۔ ظفر اباد کے عوام اپنی شرکت کو یقینی بناۓ۔جس میں زارے ڈول اتن کا پروگرام بھی ہوگا
تاریخ۔ 17/12/21 بروز جمعہ
ٹایم۔ 6 بجے شام۔
بقام ٹانک روڈ لارڈ شادی ہال ۔

Photos from Insaf Youth Wing South Region KPK's post 22/11/2021

Congratulations sohail sherani

صدر انصاف یوتھ ونگ ساوتھ ریجن سمیع اللہ برکى کى سربراهى میں ڈى جى ایس اف آر درازىنده انصاف یوتھ ونگ سهیل شرانى پى ٹى اى ٹکٹ فار تحصیل میىر درازىنده على امین خان گنڈاپور سے وصول کرتے هوے۔۔۔
یوتھ کا حق ۔۔۔۔

Photos from Insaf Youth Wing South Region KPK's post 18/11/2021

انصاف یوتھ ونگ مشاورتی اجلاس

کوہاٹ- انصاف یوتھ ونگ ساوتھ ریجن خیبر پختون خواہ کے جنرل سیکرٹری حسن بلال خٹک کے ہجرے پر انصاف یوتھ ونگ ساوتھ ریجن خیبر پختون خواہ کا اجلاس

اجلاس میں مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ شیر علی آفریدی، صدر ساوتھ ریجن سمیع اللہ برکی، جنرل سیکرٹری ساوتھ وزیرستان نعمان محسود نائب صدر ساوتھ ریجن فدا اللہ مروت، صدر انصاف یوتھ ونگ ہنگو سیف اللہ خان اور دیگر کوہاٹ یوتھ نے شرکت کی

اجلاس میں تنظیمی ڈھانچوں سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

اجلاس میں متفقہ طور پر مرکزی یوتھ رہنماء شفیع جان کو بلدیاتی الیکشن میں پارٹی ٹکٹ برائے کوہاٹ میئر پر زور اور اعلی قیادت سے انصاف یوتھ ونگ کو حصہ دینے کا مطالبہ۔

17/11/2021

‏وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے دیارِغیرمیں بسنےوالےپاکستانیوں سےکیاگیاوعدہ نبھاتےہوئے قومی سیاست میں انکےکردار کا دروازہ کھول دیاہےاور تمام خفیہ و اعلانیہ سازشوں کےباوجودحتمی طور پر ‎ ۔سمندرپار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق، قوم کو شفاف انتخابات مبارک!

17/11/2021

وزیراعظم عمران خان نے اپنا ایک اور وعدہ پورا کردیا۔

‏تمام اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملنے پر مبارکباد!!
اوورسیز پاکستانی ہمارے ملک کا اصل اثاثہ ہیں۔

17/11/2021

*مشاورتی اجلاس دعوت نامہ*

جنرل سیکرٹری ساوتھ ریجن خیبر پختونخواہ حسن بلال خٹک کی ہدایت پر کل مورخہ 18 نومبر بروز جمعرات دن 3 بجے بمقام ہجرہ حسن بلال خٹک کالونی کوہاٹ انصاف یوتھ ونگ ساوتھ ریجن کابینہ اور کوہاٹ ڈویژن کے تمام اضلاع اور تحصیل کابینہ کی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ہے۔

*انصاف یوتھ ونگ ساوتھ ریجن کابینہ،کوہاٹ ڈویژن کے ضلع کوہاٹ، ہنگو ،کرک،ضلع اورکزئی اور تمام تحصیلوں کے کابینہ ممبران کو شرکت کی دعوت ہے۔*

ایجنڈہ: بلدیاتی انتخابات 2021
بمقام: ہجرہ حسن بلال،خٹک کالونی گلی نمبر 4 کوہاٹ

آفتاب آفریدی
سیکریٹری انفارمیشن انصاف یوتھ ونگ ساوتھ ریجن خیبر پختونخواہ

14/11/2021

خیبر پختونخوا کے ضلع کرک نے پاکستان تحریک انصاف کے حق میں فیصلہ سنادیا۔
وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان ، وفاقی وزیر مراد سعید کا پرتپاک استقبال ۔
ہزاروں افراد کی جلسہ عام میں شرکت۔

14/11/2021

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے تمام نوجوانوں کو 14واں یوم تاسیس بہت بہت مبارک ہو ، آئی ایس ایف کا ہر نوجوان ملک میں انصاف، علم اور برداشت کے نظریے کو بڑھانے کیلئے اپنا کردار ادا کرتا رہے. پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کا کلیدی اور بنیادی کردار رہا ہے. انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن نے ہر مقام اور موڑ پر پارٹی کیلئے بے پناہ قربانیاں دی ہیں جنکی بدولت آج پارٹی وفاق سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں حکومت میں ہے جبکہ بلوچستان میں حکومتی اتحادی اور سندھ میں سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی کا کردار ادا کررہی ہے. پارٹی کو متحد اور واپس اپنے نظریے کے ٹریک پر لانے کیلئے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کو دوبارہ اپنا کردار ادا کرنا ہوگا. میری دعائیں پارٹی اور انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے ساتھ ہیں، انشاءاللہ ہم سب نے ملکر ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتا رہنے ہے.
پاکستان زندہ باد

12/11/2021

بلدیاتی انتخابات 2021۔
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی یوتھ رہنماء شفیع جان نے کوہاٹ تحصیل میئر کے کاغزات نامزدگی جمع کرنے کے بعد پارٹی ٹکٹ کےلئے ضلعی صدر ملک عاطف، جنرل سیکٹری اشتیاق قریشی کے پاس درخواست جمع کیا۔

اس موقع پر پی ٹی آئی سینئر رہنما نعیم کوہاٹی ، انجیںئر عامر، یوتھ رہنماء ملک بلال ، محمد عثمان اور یوتھ تحصیل صدر اویس بخاری بھی موجود ۔

10/11/2021

مرکزی یوتھ رہنما شفیع جان نے بلدیاتی الیکشن میں تحصیل کوہاٹ سٹی میئر کےلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا لئے

09/11/2021

شاعر مشرق اور دنیا کے عظیم فلاسفر علامہ اقبال کا کلام برصغیر پاک و ہند کے مسلمانوں خصوصاً نوجوانوں کیلیے دور حاضر کو سمجھنے اور اس میں اپنی پہچان منوانے کیلیے مشعل راہ ہے ۔ اقبالیات کا مطالعہ انسانی وجود کو معرفت سے آگاہ ہونے میں مدد فراہم کرتا ہے ۔

شفیع جان

Photos from Insaf Youth Wing South Region KPK's post 24/10/2021

مورخہ 23/10/2021
پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کی مرکزی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس مرکزی سینئر نائب صدر انصاف یوتھ ونگ پاکستان محمد عارف رند اور مرکزی جنرل سیکریٹری حسان طور کی زیر صدارت منقد ہوا جس میں انصاف یوتھ ونگ پاکستان کے تمام ریجن کے صدور اور جنرل سیکرٹریز و مرکزی جوائینٹ سیکریٹریز نے شرکت کی ۔
انصاف یوتھ ونگ کو مزید بہتر طریقے سے مظبوط اور منظم کرنے کیلئے آئندہ کا لاہے عمل و دیگر معمالات کے حوالے سے بہترین فیصلے کیئے گئے ۔
مرکزی کیبنٹ نے تمام عہدیداران کو ہدایات کی کہ انے والے بلدیاتی انتخابات کے لیے یوتھ ونگ کے جوانوں کو تیاری کر کے الیکشن کروانے کی ہدایت کر دی.

ساوتھ ریجن صدر سمیع اللہ برکى اور جنرل سکریٹری حسن بلال نے انصاف یوتھ ونگ جنوبى اضلاع کى نمائندگى کى۔۔۔۔۔
سمیع اللہ برکى نے انصاف یوتھ ونگ ساوتھ ریجن خیبر پختونخواہ کو بہترین طريقے سے ریپرزنٹ کیا ۔۔۔۔۔
ویلڈن سمیع اللہ برکى✌✌
ایڈمن ۔۔۔۔

22/10/2021

‏بلدیاتی انتخابات 2021:

پہلے مرحلے میں پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، خیبر،مہمند،مردان،صوابی، مالاکنڈ، باجوڑ، ہری پور، کوہاٹ،کرک،ہنگو،بنوں،لکی مروت، ڈی آئی خان اور ٹانک میں انتحابات ہونگے

Photos from Insaf Youth Wing South Region KPK's post 21/10/2021

#پشاور،

صدر انصاف یوتھ وینگ جنوبی اضلاع خیبر پختون خوا سمیع اللہ برکی کا پشاور میں سیکٹری ھیلتھ محمّد طاہر اورکزئی سے تفصیلی ملاقات ،

وزیرستان کے مختلف ہسپتال ، بھی ایچ یوز اور دیگر صحت کے مسائل سے سیکٹری صاحب کو تفصیل سے آگاہ کیا ،

سیکٹری ہیلتھ نے ساؤتھ وزیرستان میں صحت کے شعبے میں بہتری کی یقین دہانی دی اور تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی دی ،

جس پر صدر انصاف یوتھ ونگ جنوبی اضلاع نے سیکٹری صاحب کا شکریہ ادا کیا اور جلد وزیرستان کے ہسپتالوں کی وزٹ کی دعوت دی ،

ایڈمن ،

Want your organization to be the top-listed Government Service in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

شیر افضل مروت لاہور ہائی کورٹ سے گرفتار
کوہاٹ پی ٹی آئی ورکرز کنونشن شاباش پاکستان تحریک انصاف کوہاٹ۔#کوہاٹ_کپتان_کا
‏بس یہ دیکھنا باقی رہ گیا تھا ۔کوہاٹ میں پولیس عوام کو پیپلز پارٹی کی جلسہ میں شرکت کرنے کیلئے منتیں کر رہی ہے#کوہاٹ_کپت...
کوہاٹ ورکرز کنونشن گراؤنڈ میں پانی چھوڑنے کے باوجود کارکنان اور عوام کی آمد شروع. ان شاء اللہ آج کوہاٹ کی عوام ثابت کرے ...
Resistance are justified When peoples are occupied. #جان_رب_کی_ووٹ_خان_کا
یوتھ قائدین کی کال پر ضلع ہنگو کے نوجوان عمران خان کی رہائی کیلئے سڑکوں پر نکل آئےضلع ہنگو: انصاف یوتھ ونگ مرکزی, صوبائی...
ہم پرامن لوگ ہیں اور اپنے قائد عمران خان کے ساتھ ہمیشہ کھڑے رہیں گے۔سابقہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری خیبرپختونخواہ خرم ذیشان ایڈو...
خیبر پختونخوا کے ضلع کرک نے پاکستان تحریک انصاف کے حق میں فیصلہ سنادیا۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان ، وفاقی وزیر مر...
کوہاٹ- حریم شاہ زیادتی کیس
Shehryar Khan Afridi
صحت انصاف کارڈ

Address


Peshawar

Other Political Parties in Peshawar (show all)
ANP ANP
Peshawar

Pakistan Youth Council PTI President KPK Y/MPA Sadaqat Ali khan Pakistan Youth Council PTI President KPK Y/MPA Sadaqat Ali khan
Ring Road Peshawar City
Peshawar, 25000

Pakistan Youth Council PTI

JUI Kurram Media Cell JUI Kurram Media Cell
Peshawar Kpk
Peshawar

political party

Tahrek insaf tigers Tahrek insaf tigers
Peshawar

Pakistan Tahrek insaf

JUI adam khel JUI adam khel
Dalazak Road
Peshawar

جمیعت علمائے اسلام زندہ باد

Pakistan Tehreek.e.Inqellab Pakistan Tehreek.e.Inqellab
Peshawar, 25000

Long Live Pakistan

PML-N World Wide PML-N World Wide
Peshawar, 25000

PTI Women Wing - Peshawar District PTI Women Wing - Peshawar District
Peshawar, 25000

PTI Women Wing Peshawar provides a platform for the women of Peshawar to raise their voices against i

Worker Tehrek e Insaf Worker Tehrek e Insaf
Bajor Egency
Peshawar

ZAJRI Quotes ZAJRI Quotes
Peshawar, 25000

ARMAN IK ARMAN IK
Peshawar