Videos by Dr. Sardar Alam in Peshawar. Dr. Sardar Alam is working as Resident Urologist in MTI Institute of Kidney diseases Hayatabad Peshawar.
بارش کے بعد گاؤں کا منظر
حکومت ملازمین پر مزید ٹیکس عائد کرنے کی بجائے اس بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں مہنگائی کی تناسب سے 300فیصد تنخواہوں میں اضافہ کریں۔اس وقت بھی پورے ملک میں سب سے زیادہ ٹیکس سرکاری ملازمین نے دیا ہے ۔مہنگائی کی تناسب سے تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے سے سرکاری ملازمین شدید مشکلات کا شکار ہیں ۔ پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن
Today, I had the privilege of performing a Laparoscopic Pyeloplasty alongside the distinguished Prof. Dr. Akhtar Nawaz, a legendary figure in the fields of transplantation and laparoscopy. #ikddiaries #teamA #laparoscopic #pyeloplasty #surgeonlife #MinimalAccessSurgery
حیات آباد میڈیکل کمپلکس کے کارڈیالوجی وارڈ میں ہسپتال انتظامیہ اور ڈاکٹرز پر تشدد کرنے والے شر پسند عناصر کے خلاف سنگین دفعات پر مشتمل ایڈمنسٹریٹیو ایف آئی آر درج کیا جائے گا ۔ پولیس کو ایک دن کا وقت دیتے ہیں کہ ان عناصر کو گرفتار کرے۔ حکومت سےمطالبہ ہے کہ اس طرح واقعات کے سدباب کیلئے سیکورٹی ایکٹ کا نفاذ فالفور عمل میں لائے بصورت دیگر احتجاج کا دائرہ تمام صوبے تک پھیلایا جائے گا ۔ ہم تمام اسوسیشن کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو ڈاکٹرز کے حقوق کیلئےنکلے ہیں ۔ ان شر پسند عناصر کے ساتھ کسی بھی قسم کی رعایت بھرتی نہیں کی جاییگی اور ہم اس کیس کو تمام صوبے کیلئے ایک مثال بنائیںگے تاکہ ائیندہ کوئی بھی ہسپتال میں دہشت گردی کرنے سے پہلے ہزار بار سوچے۔ ہم ہسپتال انتظامیہ بلخصوص ڈاکٹر شہزاد اکبر ، ڈاکٹر شہزاد فیصل اور ڈاکٹر شیرزمان کا ایڈمنسٹریٹو آیف آئی آر کے اندراج میں پہلے دن ہی سے ان کی کاوشوں کو سراہتے ہیں ۔
علاقہ میدان ہمیشہ سے فی میل ایجوکیشن میں پیچھے رہ رہا ہے اس کی بنیادی وجہ بچوں کو بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی ہے۔ میدان کی سیاسی لیڈر شپ کی یہ ذمداری بنتی ہے کہ تمام سکولوں کو بنیادی سہولیات فراہم کریں اور تمام سکولوں کو کوالیفائد سٹاپ سے آراستہ کریں۔ علاوہ ازیں میدان میں گرلز ڈگری کالج کا قیام یقینی بنائے۔