JaN JaN PakisTan

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JaN JaN PakisTan, Grocers, Pakistan Peshawar, Peshawar.

29/11/2023

جب بات ناممکنات پر آ کر رُک جاتی ہے!
تب میرا رب کہتا ہے!
إِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ. 🙂❤️

19/11/2023

فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی !!

ورلڈ کپ فائنل میچ کے دوران ایک شخص دوڈ کر ورات کوہلی کے پاس آیا

دلیر کوئی بھی ہو سکتا ہے اور کہیں بھی ہو سکتا ہے
سلام ہے اس بھائی کی بہادری کو ♥️

28/10/2023

پولیس اور عدالت کے سامنے اور ہمارا محافظ ویڈیو بنانے میں مصروف

24/10/2023

غریب عوام پر بوجھ

23/10/2023

ہمارا اصل قومی کھیل کرکٹ نہیں
کرپشن ہے
کوئی ہے تو مقابلہ کر کے دکھائے 😂😂😆

23/10/2023

ہمارا مطالبہ ہے جس طرح دوسرے اداروں کو پرائیویٹ کیا جا رہا ہے اسی طرح پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھی پرائیویٹ کیا جائے

21/10/2023

‏میڈیا عوام سے مسلسل جھوٹ بول رہا کہ گاڑیوں کی لائنیں لگی پڑی ہے کالا شاہ کاکو ٹول پلازہ والی سڑک کی صورتحال آپ خود دیکھ لیں۔

15/10/2023

خواجہ گنج بازار مردان میں مقامی تاجر کا 🇮🇱 اور کوکاکولا مصنوعات کے بائکاٹ کا اعلان

15/10/2023

بینک الفلاح کی مبینہ نا اہلی چیک کریں،،، شہری کے ATM سے پانچ ہزار کا نقلی نوٹ نکل آیا۔۔۔ بینک انتظامیہ نے ماننے سے ہی انکار کردیا،،، کوئی بینک ایکسپرٹ افسر بتائے اس صورتحال میں بندہ پیسوں کو آگ نا لگائے تو اور کیا کرے؟؟؟

12/10/2023

اسرائیلی مصنوعات کو بائیکاٹ کرنے کا آسان طریقہ۔ اگر بارکوڈ نمبر 729 سے شروع ہوتا ہے تو اسے اسرائیلی پروڈکٹ سمجھیں۔ اسلام اور امت مسلمہ کے مفاد میں اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں یہ امت مسلمہ کے لیے ضروری ہے۔

06/10/2023

ماشاء اللہ ❤️ محمد رضوان بھارت کے میدان میں پانی کے وقفے کے دوران کراؤڈ کے سامنے نماز ادا کر رہے ہیں😭💗

02/10/2023

سوشل میڈیا پر ایک افواہ پھیلائی جا رہی ہے کہ پاکستان میں شدید زلزلہ آنے والا ہے تو ایک بات ذہن نشین کر لیں کی دنیا میں ابھی تک ایسا کوئی سائنسی نظام ایجاد نہیں ہوا جو زلزلے کی پیشگوئی پہلے سے کر سکے لہٰذا ایسی افواہوں پر کان مت دھریں اللّٰہُ حق ہے

01/10/2023

مریم نواز میری امی ہے کپٹن صفدر میرا والد ھے

اب میری امی مریم نواز یہاں آرہی ھے

پٹواری کا لیول زرا چیک کرے توبہ اتنے سستے اور گرے ہوئے ہیں

27/09/2023

50 کڑور سے کم کرپشن کرنے والے اسمبلی میں ہونگے جسکے اکاؤنٹ میں 12ارب ہونگے وہ فرانس میں ہوگا
5000 ہزار بل جمع نہ کرانے پر غریب کا میٹر اتارا اور FIR درج ہوگا
یہ ہے ہمارے قانون افسوس سد افسوس

25/09/2023

یا اللہ عمران ریاض کو سلامت رکھے امین

23/09/2023

کیا بات ہے کیا جذبہ ہے عمار شہیدکا باپ میاں عباد فاروق کا گفتگو
اللہ پاک آسانیاں پیدا فرمائے جو لوگ مشکل وقت میں بھاگ گئے انکے لیے یہ ایک بہت بڑی مثال ہے
❤️🔥✌️

21/09/2023

ناکام ریاست سانپ کی طرح ہوتی ہے اپنے بچے بھی کھا جاتی ہے ..
💔🥹😭

19/09/2023

‏قوموں کے ضمیر مر جائیں تو عمار جیسے پھول شرم سے مُرجھا جاتے ہیں

19/09/2023

جنازے کے وقت عباد فاروق کو پولیس نے گریبان سے پکڑ ہوا تھا

اور عباد فاروق نعرے لگا رہا تھا عمار بیٹا جنت میں ملیں گے 😢

18/09/2023

‏‎کچھ FIRs آسمانوں پر درج ہوتی ہیں.

18/09/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

ناحق جیل میں قید پی ٹی آئی رہنما عباد فاروق کا بیٹا عمار وفات پا گیا

عمار آخری وقت تک باپ کو دیکھنا چاہتا تھا 💔😢

09/09/2023

‏سرکاری پروٹوکول میں پرویز خٹک کی بفہ مانسہرہ جلسے میں آمد پر مقامی دکاندار کی جانب سے “شاندار” استقبال

07/09/2023

‏استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کی شوگر مل JDW کی چینی افغانستان سمگل ہوتے پکڑی گئی عمران نے جن شوگر مافیاز پر ہاتھ ڈالا تھا ان میں جہانگیر ترین بھی تھا واویلا ہوا کہ ترین عمران کا دوست تھا یہ نہیں کرنا چاہیے تھا ثابت ہوا کہ عمران کے نزدیک ملک و قوم اہم ہے
دوست نہیں

07/09/2023

ہمارا ملک لوٹا نہیں جا رہا لٹ چکا ہے 😭
سندھ میں ایک باپ بیٹے کی میت موٹر سائیکل پر رکھ کر گھر لے جا رہا ہے کیونکہ سرکاری ایمبولینس اس کو دی نہیں گی اور پرائیویٹ ایمبولینس کے پیسے اس کے پاس نہ ہیں

03/09/2023

ملتان کینٹ مہنگائی سے تنگ بابا جی اپنے بچے فروخت کرنے کے لیے روڈ پر بیٹھے ہوئے ہیں لمحہ فکریہ ہے اب بس آسمان سے آگ اور پھتر برسنے کا انتظار کریں کیوں کے لوٹ کھسوٹ بے ایمانی اور بے حیائ سے ہمارے دل اتنے سخت ہو گئے ہیں کہ ہمارے اندر سے احساس ذمہ داری اور رحمدلی ختم ہو گئ ہے۔😭

01/09/2023

یہ دیکھیں ملک میں جنگل کا قانون ہے!!!
آئین معطل ہو چکا ہے اور ہر طرف غیر قانونی کاروائی ہو رہی ہے، عدالتی حکم کے باوجود جس طرح سے اسلام آباد پولیس نے گھسیٹ کر لطیف کھوسہ کو نکالا اور پرویز الہیٰ کو جس طرح سے گرفتار کیا اِسکی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔

01/09/2023

‏جس کی جوانی بھی اس مُلک کے نام
جس کا بوڑھاپا بھی اس ملک کے نام
کیا ایسے وطن پرست کی جگہ اٹک جیل میں بنتی ہے ؟

01/09/2023

یہ حال کر دیا ہے آپ نے غریب گا

Photos from JaN JaN PakisTan's post 30/08/2023

کراچی کے مشہور معدے کے سپیشلیسٹ ڈاکٹروں پرویز اشرف ڈاکٹر انور آرائیں اور دیگر نے جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں 3 سال بعد اکثر لوگ شوگر اور معدے کی کینسر کی تکلیف میں .مبتلا ہونگے کیونکہ اسکی وجہ غیر معیاری شربت اور خاص کر (STING) بوتل کا استعمال کرنا ھے۔۔پلیز اس سے اپنے آپکو اور اپنے بچوں اور رشتہ داروں کو بچاؤ یہ اپ کا فرض ہے ۔

30/08/2023

جب تک عوام سڑکوں پر نہیں نکلتے تو یہ ڈرامہ سیریل جاری رہےگا
ایک ہی صورت میں خان صاحب باہر اسکتے ہے کہ عوام گھروں سے نکلے

29/08/2023

اب عدالتیں جیلوں میں لگے گی.
پہلی بار پتہ چلا کہ یہ کتنے بزدل ہیں.
😂😂😂😂

29/08/2023

پی ٹی آئی سے اتنی نفرت کہ ایک غریب خاتون کے غبارہ بھی اسلام آباد پولیس لے گئی!!
اس غریب خاتون کا کیا قصور یہ تو روٹی روزی کما رہی تھی 😒

29/08/2023

‏سزا معطل ہونے کے بعد عدالت کے باہر وکلاء کے عمران خان کے حق میں نعرے 🔥

29/08/2023

پاکستانی قوم کو مبارک ہو ہائیکورٹ نے خان صاحب کو توشہ خانہ کیس میں باعزت بری کر دیا۔
ﻧَﺼْﺮٌ ﻣِّﻦ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﻓَﺘْﺢٌ ﻗَﺮِﻳﺐٌ 🤲🏻

29/08/2023

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی سزا معطل کر دی
اور عمران خان کو رہا کرنے کا حکم ✌️

28/08/2023

جس ملک میں جج اور ایم این اے کا گھر مسجد سے مقدس ہو
یعنی جج اور ایم این اے کو بجلی کا بل نہیں آتا اور مسجد کا بل آتا ہیں
وہ ملک خاک ترقی کریگا💯

28/08/2023

افسوس کی بات ہے راولپنڈی

28/08/2023

روز روز ڈالر مانگنے کی بجاۓ اک دفعہ چین سے 20 جج مانگ لیں
‏پھر کبھی IMF کے پاس نہیں جانا پڑے گا۔ 🙏

27/08/2023

‏تمام میڈیا چینلز کو ہدایت کر دی گیی ہے کے پی کے ضمنی بلدیاتی انتخابات کے نتائج نہ دیکھاہے جاہیں ۔ پہلے اے آر وائی دکھا رہا تھا اب اسے بھی روک دیا گیا ہے ۔۔۔
اب تازہ ترین ہری پور سے بھی پاکستان تحریک انصاف بھاری اکثریت سے کامیاب✌️♥️🇵🇰

27/08/2023

‏ریڈنگ لینے کے لیے رابطہ کریں
لوگوں کے حالات یہاں تک پہنچ گئے ہیں

Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی !!ورلڈ کپ فائنل میچ کے دوران ایک شخص دوڈ کر ورات کوہلی کے پاس آیادلیر کوئی بھی ہو سکتا ہے او...
پولیس اور عدالت کے سامنے اور ہمارا محافظ ویڈیو بنانے میں مصروف
‏میڈیا عوام سے مسلسل جھوٹ بول رہا کہ گاڑیوں کی لائنیں لگی پڑی ہے  کالا شاہ کاکو ٹول پلازہ والی سڑک  کی صورتحال آپ خود دی...
خواجہ گنج بازار مردان میں  مقامی تاجر  کا 🇮🇱 اور کوکاکولا مصنوعات کے بائکاٹ کا اعلان
بینک الفلاح کی مبینہ نا اہلی چیک کریں،،، شہری کے ATM سے پانچ ہزار کا نقلی نوٹ نکل آیا۔۔۔ بینک انتظامیہ نے ماننے سے ہی ان...
ماشاء اللہ ❤️ محمد رضوان بھارت کے میدان میں پانی کے وقفے کے دوران کراؤڈ کے سامنے نماز ادا کر رہے ہیں😭💗#PAKvsNED #WorldCu...
مریم نواز میری امی ہے کپٹن صفدر میرا والد ھےاب میری امی مریم نواز یہاں آرہی ھےپٹواری کا لیول زرا چیک کرے توبہ اتنے سستے ...
کیا بات ہے کیا جذبہ ہے عمار شہیدکا باپ میاں عباد فاروق کا گفتگواللہ پاک آسانیاں پیدا فرمائے جو لوگ مشکل وقت میں بھاگ گئے...
جنازے کے وقت عباد فاروق کو پولیس نے گریبان سے پکڑ ہوا تھااور عباد فاروق نعرے لگا رہا تھا عمار بیٹا جنت میں ملیں گے 😢
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَناحق جیل میں قید پی ٹی آئی رہنما عباد فاروق کا بیٹا عمار وفات پا گیاعمار آخری ...
‏سرکاری پروٹوکول میں پرویز خٹک کی بفہ مانسہرہ جلسے میں آمد پر مقامی دکاندار کی جانب سے “شاندار” استقبال

Category

Website

Address

Pakistan Peshawar
Peshawar
HI

Other Food & Grocery in Peshawar (show all)
SarkAr YT SarkAr YT
Peshawar
Peshawar, 25000

Lofar JANAN Lofar JANAN
Peshawar

سادہ جانان

ATLAN ATAL ATLAN ATAL
Peshawar
Peshawar

Dari Murchal

Aliza shah Aliza shah
Peshawar, ALIZASHAH

Aliza shah

Raheem Paint House Raheem Paint House
Bara Bazar
Peshawar, 24801

Niaz markt contact 03305921010

Picblick page Picblick page
Peshawar Charsadda
Peshawar

Afridi arms Afridi arms
DARA ADEM KHEL
Peshawar, 1260

Asalamu Alikum w w Welcome Anytime For contact� Under 21 stay Away�� We Deal In All Types Of Arms� MY WHATSAPP 03335624598

Kinza kinza Kinza kinza
Peshawar

Rafi ullah Rafi ullah
Mainbanda
Peshawar

Haji Muhammad Haji Muhammad
Shergarh
Peshawar, SAMAR678

khani smart business khani smart business
Deans Plaza Peshawar
Peshawar, 091

cs company

Hot girl Hot girl
Peshawar
Peshawar, AE

Picture