IBEX5

IBEX5

You may also like

Dinga sell & Buy
Dinga sell & Buy

We are selling online items to all over pakistan

11/06/2023
06/04/2023
16/12/2022
Photos from IBEX5's post 10/12/2022

شال اوڑنا ہماری صدیوں پرانی روایت ہے
اسلام پور سوات کے کھڈی پر بنے وول کے شال پوری دنیا میں ایک الگ پہچان رکھتے ہیں.
ہاتھ کے بنے وول کے شال بہت گرم، نرم و ملایم اور وزن میں بہت ہلکے پھلکے ہوتے ہیں.ان میں سے کچھ شال تو اسطرح کے ہیں کہ 9 فٹ لمبے اور 4.5 فٹ چھوڑے شال کا وزن صرف 350 گرام کے آس پاس ہے، اور ملایم اتنے کہ ایک رنگ میں سے گزر جاتی ہے. اسی طرح اگر آپ کو بھاری وزن میں شال پسند ہیں تو وہ بھی موجود ہیں. یہ شال یقیناً ایسے ہیں کہ اگر آپکا ذوق ہے تو ہرگز آپکو مس نہیں کرنی چاہیے. اکثر لوگ ان شالوں کے ساتھ پکول یا چترالی ٹوپی کو بھی ناگزیر سمجتھے ہیں، اسی طرح اگر آپ کو واقعی میں اس سردی سے جیتنا ہے تو ہمارے اپنے کاریگروں کے ہاتھ کے بنے لیدر جیکٹ سے بہتر آپشن کوئی نہیں. آج کل تو بہت سے لوگ ہمارے لیدر کے ہینڈ میڈ جیکٹ کے اوپر اسلام پور سوات کے کھڈی پر بنے وول کے شال اوڑتے ہیں ،اور سر پر گرم اور سٹائلش پکول پہن کر پیروں میں ہمارے ہینڈ میڈ پشاوری چپل پہنتے ہیں اور ہجوم میں بھی منفرد اور پر وقار نظر آتے ہیں.
ہمارے یہ سارے آرٹیکل آپ خریدنے کے بعد واپس بھی کر سکتے ہیں بغیر کوئی وجہ بتائے، کہ اگر آپ کو یہ پسند نہیں آتے، یا آپ انہیں اپنے معیار کے مطابق نہیں پاتے. تو پھر دیر کس بات کی؟
آپ ہمیں وٹسیپ03338777438
کے ذریعے بھی آڈر دے سکتے ہیں، اور اگر چاہیں تو ہماری ویبسائٹ
Www.ibexshoes.com
پر بھی آڈر دے سکتے ہیں.
ہم پورے پاکستان میں فری ہوم ڈیلوری دیتے ہیں

10/12/2022

26/11/2022

Thank You # Bakhtiar Khattak For Visiting Us IBEX
https://ibexshoes.com/

Photos from IBEX5's post 22/11/2022

اسلام پور سوات کے کھڈی پر بنے وول کے شال پوری دنیا میں ایک الگ پہچان رکھتے ہیں.
ہاتھ کے بنے وول کے شال بہت گرم، نرم و ملایم اور وزن میں بہت ہلکے پھلکے ہوتے ہیں.ان میں سے کچھ شال تو اسطرح کے ہیں کہ 9 فٹ لمبے اور 4.5 فٹ چھوڑے شال کا وزن صرف 350 گرام کے آس پاس ہے، اور ملایم اتنے کہ ایک رنگ میں سے گزر جاتی ہے. اسی طرح اگر آپ کو بھاری وزن میں شال پسند ہیں تو وہ بھی موجود ہیں. یہ شال یقیناً ایسے ہیں کہ اگر آپکا ذوق ہے تو ہرگز آپکو مس نہیں کرنی چاہیے. اکثر لوگ ان شالوں کے ساتھ پکول یا چترالی ٹوپی کو بھی ناگزیر سمجتھے ہیں، اسی طرح اگر آپ کو واقعی میں اس سردی سے جیتنا ہے تو ہمارے اپنے کاریگروں کے ہاتھ کے بنے لیدر جیکٹ سے بہتر آپشن کوئی نہیں. آج کل تو بہت سے لوگ ہمارے لیدر کے ہینڈ میڈ جیکٹ کے اوپر اسلام پور سوات کے کھڈی پر بنے وول کے شال اوڑتے ہیں ،اور سر پر گرم اور سٹائلش پکول پہن کر پیروں میں ہمارے ہینڈ میڈ پشاوری چپل پہنتے ہیں اور ہجوم میں بھی منفرد اور پر وقار نظر آتے ہیں.
ہمارے یہ سارے آرٹیکل آپ خریدنے کے بعد واپس بھی کر سکتے ہیں بغیر کوئی وجہ بتائے، کہ اگر آپ کو یہ پسند نہیں آتے، یا آپ انہیں اپنے معیار کے مطابق نہیں پاتے. تو پھر دیر کس بات کی؟
آپ ہمیں وٹسیپ کے ذریعے بھی آڈر دے سکتے ہیں، اور اگر چاہیں تو ہماری ویبسائٹ
Www.ibexshoes.com
پر بھی آڈر دے سکتے ہیں.
ہم پورے پاکستان میں فری ہوم ڈیلوری دیتے ہیں،

Bloomburg 16/11/2022

Bloomburg

29/10/2022

سلام پور سوات دنیا بھر میں کھڈی پر بنے ہوئے شالز کے لیے مشہور ہے. یہ شال انتہائی نفیس اور دیدہ زیب ہونے کے ساتھ ساتھ بہت ملائم اور گرم بھی یوتے ہیں. لیکن ان کا بنانا انتہائی محنت طلب کام ہے. اس کام کے ساتھ ہزاروں محنت کشوں کا رزق وابستہ ہے. جدید سوشل میڈیا کے آنے سے اس کام کے ہنرمندوں کے کام میں بہت تیزی آئی ہے، وہی ساتھ ساتھ پوری دنیا میں کہیں بھی E. کامرس میں ترقی کے بدولت ان کا حصول بہت آسان ہو گیا ہے.
IBEX
کو فخر ہے کہ وہ ان کاریگروں کے کام کو پورے پاکستان میں پروموٹ کرنے میں اپنا مقدور بھر حصہ ڈال رہا ہے اور اپنے قارئین کو ان کے گھر کی دہلیز پر بھر پور اعتماد کے ساتھ یہ خوبصورت شالز پہونچا رہا ہے.
Www.mallonet.com.pk

Photos from Bloomburg's post 11/09/2022
06/09/2022

While posting our First ever image of our new outlet, we are highly thankful to renowned Pashto Singer Mr. Serfaraz for visiting IBEX.
We are highly obliged for his trust and confidence in IBEX.
🥰😘
Here is one of his best folk song, for all IBEX friends.

https://www.youtube.com/watch?v=n9_sd2HiwVY

Photos from Mallonet Kashif's post 17/01/2022
Photos from Mallonet Kashif's post 17/01/2022

پہلے پارسل کھول کے چیک کریں پھر پیمنٹ کریں.
اسلام پور سوات کے کھڈی پر بنے وول کے شال دیدہ زیب اور خوبصورت ڈیزائن میں گھر بیٹھے حاصل کریں.
تو ابھی آڈر کریں ہماری ویبسائٹ www.mallonet.com.pk
یا رابطہ کریں ہم سے ہمارے وٹسیپ نمبر
03305212731

Want your business to be the top-listed Shop in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Swati Handmade Woolen Shawl

Category

Telephone

Address


Shop No 3, Block A, Ground Floor, New Diljan Plaza Achini Chock Chowk Ring Road Peshawar
Peshawar
25000

Other Shopping Malls in Peshawar (show all)
Whole Sale watch Whole Sale watch
Peshawar

❤WHOLE SALE RATE❤ ⭐2 orders par special discount⭐ • Bluetooth • ear buds • Smarts watch's

Khyber E Mart Khyber E Mart
Shop # 1 Shakil Plaza University Road
Peshawar, 25000

We offer incredibly low prices for a wide variety of high-quality Peshawari footwear.

Shopping centre Shopping centre
Peshawar

HAYATbazar.com - حیات بازار HAYATbazar.com - حیات بازار
Store # 53, Peerano Market, Karkhano
Peshawar, 25000

online shopping site

The Dollar$Tree Peshawar The Dollar$Tree Peshawar
Peshawar, 25000

On Ringroad the Dollar tree Cash on Delivery available every in Rs.180

Khaadi Access Khaadi Access
Peshawar, 25000

welcome to our page!

ezeeshop_ig ezeeshop_ig
Peshawar, 23200

quality products only!

Flexer Flexer
Karkhano Market Peshawar
Peshawar, 25000

AlHaroon Traders AlHaroon Traders
Marhaba Plaza Hashtnagri
Peshawar, 25120

We sell all kind of products. You will get 100% Pure.

HBK Arena HBK Arena
Achini Main Ring Road
Peshawar, 25000

HBK Arena is a Retail park that includes Retail outlets, Restaurants, Play Area and ‘HBK Hypermarket’ which will be one of the biggest and state of the art Hypermarkets of Pakistan...

Khalid wholesalers Khalid wholesalers
Hyderabad
Peshawar, 25000

best product

I NEED HOOP I NEED HOOP
Plot 307B Street 11Sector K6 Industrial Zone Hayatabad Peshawar KP
Peshawar, 25000

🌐Shop Online, Anytime, Anywhere 🤝 Customer Satisfaction is Our Priority 🎁 Shop Smart, Save Smart