Dir tiles and sanitary

we provide products of popular brands of malti national and national companie's on reasonable price.

25/03/2024

تفصیلات جاننے کے لیے یہاں کلک کریں
https://dailypakistan.com.pk/24-Mar-2024/1693691

25/03/2024

Magic tap for urgent solution is available

25/03/2024
14/03/2024

‏عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو پیغام دیا ہے، کہ آئی جی خیبرپختونخوا کو فی الفور عہدے سے ہٹائیں.

14/03/2024

کے پی کے صوبے پر 981 ارب روپے قرضہ ہے سب چیختے تھے۔ کہ پی ٹی ائی نے صوبے کو مقروض کر دیا ہے۔
لیکن جب پتہ چلا کہ وفاق KPK کا 1600 ارب قرضدار ہے۔ تو سب پٹواری خاموش ہو گئے

14/03/2024

‏چاچا کہتا ہے تنخواہ نہیں لوں گا، خرچے کم کریں گے بھتیجی نے گاڑی مرمت کروانے کے لئے 3 کروڑ روپے خزانے سے مانگ لیے

14/03/2024

‏مخصوص نشستیں کیس
باپ پارٹی کو 2018 میں مخصوص نشستیں الاٹ ہوئیں۔ بیرسٹر علی ظفر
باپ کا حق تو زیادہ ہوتا ہے نا۔ جسٹس اعجاز انور کے ریمارکس
ہمیں پھر اپنا بیٹا سمجھ لیجئے۔ بیرسٹر علی ظفر

13/03/2024

معین قریشی کون تھا کہاں سے تھا کہاں رہتا تھا۔ کسی کو علم نہیں تھا۔ 1993 کی ایک شام پتہ چلا کہ وہ پاکستان کا وزیراعظم نامزد ہوا ہے۔ وہ بطور نگران وزیراعظم پاکستان آیا تو پتہ چلا کہ موصوف کے پاس پاکستان کا شناختی کارڈ نہیں چنانچہ وزیراعظم ھاوس کے ایڈریس پر اسکا کارڈ بنا اور وہ بنانا ریپبلک آف پاکستان کا حکمران بنا۔ حکمرانی ختم ہوئ تو شناختی کارڈ واپس کیا۔ چلا گیا اور پھر 2016 میں امریکہ میں وفات پا کر وہیں دفن ہو گیا۔
کل خبر سنی کہ ایک شخص وزیر خزانہ بنا ہے۔ پتہ چلا کہ موصوف کے پاس بھی پاکستان کی شہریت نہیں۔ چنانچہ کابینہ نے خصوصی احکامات کی بجا آوری کرتے ہوے جناب وزیر خزانہ کو پورے ادب اور احترام کے ساتھ پاکستان کی شہریت پیش کی۔ جو کمال مہربانی فرماتے ہوئے انہوں نے قبول کی۔ شاید آج تک وزارت خزانہ کے پتے پر انکا شناختی کارڈز بھی بن چکا ہو۔ ۔ اوہ اب واپسی کی ٹکٹ جیب میں رکھ کر پاکستان کے عوام کی خدمت میں اسی طرح لگ جاے گا۔ جس طرح پچھلے کچھ عرصے سے چل رہا ہے۔ تیس سال گزر گئے۔ اللہ کے فضل سے ہم جہاں تھے وہیں پر کھڑے ہیں۔

Photos from Deputy Commissioner Peshawar's post 12/03/2024
11/03/2024

‏رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی عوام کو مہنگائی کا بڑا جھٹکا، اشیائے خورونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، پشاور کے بازاروں میں مہنگائی نے ریکارڈ توڑ دیے، قیمتوں میں اضافے کو کمشنر کی ناکامی قرار دے رہا ہوں
‎ ‎
‎ .

11/03/2024

‏وزیرستان سے گیس کے ذخائر دریافت، سالانہ 265 ملین ڈالر کی بچت متوقع

11/03/2024

پشاور شہر میں قیمہ 1200 روپے گوشت 1000 ہزار روپے کلو فروخت ہو رہا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں۔ڈی سی اے سی کس کام کیے ہیں ۔وزیر اعلی صاحب ان کو فورا ھدایات دیں اور ان مکی مانیٹرنگ بھی کرے کہ یہ عملہ کام کر رھا ہے کہ نہیں۔

11/03/2024

انڈیا نے چار یورپی ممالک کے ساتھ معاہدہ کرکے 100 ارب ڈالر کا سرمایا اپنے ملک لایا

10/03/2024

‏وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور نے کا پی کے کے تمام ڈی ایچ کیوز اور ٹی ایچ کیوز ہاسپٹلز میں رمضان دستر خوان شروع کرنے کا فیصلہ،
مریضوں اور ان کے لواحقین کو سحری اور افطاری کرائی جائے گی

Madd e Muqabil With Rauf Klasra I Qambar zaidi | Saleem Mandviwalla I 07 March 2024 I Neo News 08/03/2024

‏شہباز شریف صاحب کو وزیراعظم پاکستان کے عہدے کی عزت کرنی چاہیے۔ ان کا آفس سے باہر جا کر آرمی چیف کو ریسو اور سیلوٹ کرنا وزیراعظم عہدے کی شان کے خلاف ہے۔ اس سے خود آرمی چیف بھی embarassed ہوئے ہوں گے۔
مکمل پروگرام لنک
👇
youtu.be/5TxBcMFVqqg?si…‎ via ‎

Madd e Muqabil With Rauf Klasra I Qambar zaidi | Saleem Mandviwalla I 07 March 2024 I Neo News Madd e Muqabil With Rauf Klasra I Qambar zaidi | Saleem Mandviwalla I 07 March 2024 I Neo NewsNeo...

06/03/2024

‏پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کی درخواست پر سماعت کے لیے پشاور ہائی کورٹ نے پانچ ججز پر مشتمل لارجر بنچ تشکیل دے دیا جو کل دن 12 بجے اہم کیس کی سماعت کرے گا.

03/03/2024

‏کیسے ایک غیر قانونی حکم پر تم لوگ اپنے پاکستانی بھائیوں پر ایسے تشدد کر سکتے ہو کیسے تمہارا ضمیر تمہیں اجازت دیتا ہے کیسے تم رات کو سو جاتے ہو۔۔۔؟؟

احمد شاہ کے لئے آواز اٹھاؤ ضلے شاہ کی طرح پولیس گردی کا شکار ہو کر زندگی و موت کی جنگ لڑ رہا ہے۔۔۔!!

22/02/2024

‏کل کمیشنر راولپنڈی کا دماغ خراب تھا اج علاج کرکے ٹھیک کر دیا گیا۔حکومت کے پاس دنیا کا تیز ترین علاج کرنے والا سایکاٹرک ہسپتال۔

20/02/2024

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 82 ارکان سنی اتحاد کونسل میں شامل: تحریک انصاف پارلیمنٹ میں مخصوص نشستیں حاصل کر لے گی؟

18/02/2024

‏مولانا جلسوں میں مدرسے کے بچوں کو لاتے ہیں جن کاووٹ ہی نہیں اور اب دھاندلی کا رونا رو رہے ہیں، بلاول زرداری

توبہ توبہ اتنی بےعزتی۔۔۔اس کا جواب مولانا کو ضرور دینا چاہیے۔۔!!

18/02/2024

‏کمشنر مان گیا
مولانا مان گیا
لبیک مان گئے
سعدرفیق مان گیا
حاقان عباسی مان گیا
اچکزئی مان گیا
جے ائی مان گیا
پیر پگاڑا مان گیا
زبیر عمر مان گیا
مجال ہے کھوتا بریانی کھانے والا پٹواری طبقہ مان جائے🔥

18/02/2024

‏مینڈک اورنگزیب کا اگلا متوقع بیان "فارم 45 کا بھی دماغی توازن خراب ہے"😂🤣😃😭😀

17/02/2024

‏ثبوت مٹانے کیلئے کمشنر افس کو سیل کر دیا گیا۔ اب ادھی رات کو کھول کے سارا ریکارڈ ساتھ لے جائے گا۔ یہ ھوتی ہے اصل چوری

17/02/2024

‏کیا اسد عمر کو واپس آنا چاہیے۔۔؟؟

بس کرو یار ۔۔ جو ڈر گیا وہ وڑ گیا۔ نکل آؤ اس سب سے ۔بات ختم

15/02/2024

‏مولانا فضل الرحمن سے تحریک انصاف کا پانچ رکنی وفد کچھ دیر بعد ملاقات کرے گا ، اسد قیصر کا مولانا فضل الرحمن سے ٹیلیفونک رابطہ

14/02/2024

‏مولانا صاحب اپوزیشن بنچز پر ہوں گے اور ان کا اپوزیشن لیڈر شیر افضل مروت ہو،
کیا منظر ہوگا 😎

22/05/2023

"70 فیصد پاکستانیوں کو دہشتگرد قرار دے دیں، سوڈان بھیج دیں"۔ سینئیر صحافی و تجزیہ کا ہارون الرشید کا ٹی وی پروگرام میں تبصرہ

Want your business to be the top-listed Business in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

فیصل اباد سٹی کالونی گجرانوالہ روڈ کی ایک عورت نے نبی وھونے کا دعوا کیا ھے۔ اور اپنے بیٹے کو امام مہدی ھونے کا دعوا کیا ...
JUI walon aap in logon ko hamaray vote ki taqat say badshahat ki kursi per beta rahay ho. Aaj in ki islam ka khilaf ghal...
صوبہ سندھ میں جہالت اور شرک کی ایک گندہ اور بدبودار عمل۔قلندر لال شہباز کی نگری میں ایک ایسی ہی جاہلانہ روایت جہاں لوگ گ...

Category

Telephone

Website

Address

Ring Road Near Dalazak Road
Peshawar

Opening Hours

Monday 08:00 - 19:00
Tuesday 08:00 - 19:00
Wednesday 08:00 - 19:00
Thursday 08:00 - 19:00
Saturday 08:00 - 19:00
Sunday 08:00 - 19:00

Other In-Home Services in Peshawar (show all)
𝕎𝕒𝕝𝕚 𝕜𝕙𝕒𝕟 𝕥𝕦𝕓 1 𝕎𝕒𝕝𝕚 𝕜𝕙𝕒𝕟 𝕥𝕦𝕓 1
Peshawar

💛زمانہ کچھ بھی کہے اسکی پرواہ نہیں کرتا ♥️ جہاں ضمیر نہیں مانتا وہاں سلام نہیں کرتا♥️

Daralam G Home Delivery Services Peshawar Daralam G Home Delivery Services Peshawar
Peshawar

Daralam G Home DELIVERY SERVICES Peshawar. Just 30mnts Delivery time. 03335975900 Peshawar

Waris khan Waris khan
Peshawar, 031362

جیسہ سوچوگے ویسہ بنوگے

Beautiful birds for beautiful homes Beautiful birds for beautiful homes
Bara Gate Bara Road Near Total Pump Asfand Electrical Shop Peshawar
Peshawar

We have aseel chiks and also desi chiks to sell if you want to buy please contact....We have also desi eggs to sell and desi ghee of cow and buffalo to sell....

Iqbal Iqbal
Isgal
Peshawar, BIBI

foodhogp foodhogp
Hayatabad Phase 1
Peshawar

Scrumptious desserts at your doorstep!!

Mufeed malomat tv Mufeed malomat tv
Peshawar, CHARRSADDA

asalamo alaikom ... is page mei aap lago ko ach achi malomati video mulangi....

Anam Khan Anam Khan
Peshawer Faqeer Abad
Peshawar, 031393

امید ہے آپ سب پیج کو کامیاب بنانے میں ہمارا ساتھ دوگے انشاء اللہ

Wood Design Furniture Wood Design Furniture
Peshawar, 25000

Hi I hope you will be fine we are providing online services of Furniture we are making all types of

Islam zandabad Islam zandabad
Peshawar, ISLAM

پیارے بہن بھائیوں مجھے ساتھ ساتھ فولو کرو مجھے اچھے نیک لوگوں کی ضرورت ہے ۔۔ دنیا میں

Paarsal Paarsal
Saddar Super Market Amir Palaza
Peshawar, 2500

Deliver everything everywhere in peshawer

Motu patlu cafe Motu patlu cafe
Sehore
Peshawar