Al-Badar Islamic Model School .AIMS.
Nearby schools & colleges
Off Mall Road
The University of Agriclture
25000
Main Bazar Mattani
Aslam Dheri Pajaggi Road
Mardan Cantonment 23200
Palosi
peshawar
Charsadda Road Bakhshi Pul Peahawar
School
Sama Gharih Milward Bara Khyber Agency
091
Dalazak Road
Tariq Road
opposite shell felling station near Sultan CNG Ring Road Peshawar
You may also like
Passion to design futures.
Summer Vacations!
Activity No. 7
بچوں کو چھٹیوں کے دوران ٹائم ٹیبل کی اہمیت اور پلاننگ کے حوالے سے ضرور گائیڈ کریں۔ اس ضمن میں کچھ سوالات لکھے گئے ہیں جن کی مدد سے بچے اپنی چھٹیوں کو effective اور smart بنا سکتے ہیں:
1۔ آپ اپنی چھٹیوں کی یادیں کیسے محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟ (مثلاً، ڈائری لکھنا، تصاویر کھینچنا وغیرہ)
2۔ آپ نے چھٹیوں میں کتنی کتابیں پڑھنے کا پلان بنایا ہے؟
3۔ آپ ان چھٹیوں میں کون سی نئی مہارت سیکھیں گے؟
4۔ چھٹیوں میں آپ کا سونے اور جاگنے کا کیا ٹائم ٹیبل ہوگا؟
5۔ کیا آپ نے کسی نئی جگہ جانے کا منصوبہ بنایا ہے؟ اگر ہاں، تو کہاں؟
6۔ آپ نے کتنے گھنٹے روزانہ کھیلنے کا وقت نکالا ہے؟
7۔ کیا آپ کسی سپورٹس کی کلاس میں شامل ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں؟
8۔ چھٹیوں میں آپ کتنے دوستوں اور رشتہ داروں سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں؟
9۔ آپ نے روزانہ کے مطالعے کے لیے کتنا وقت پلان کیا ہے؟
10۔ آپ کون کون سی فلمیں یا ٹی وی شوز دیکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟
11۔ کیا آپ نے کسی نئے پروجیکٹ یا Hobby کے بارے میں سوچا ہے؟
12. آپ اپنے والدین کے ساتھ وقت کیسے گزارنا چاہتے ہیں؟
13. آپ روزانہ کتنی دیر کے لیے کمپیوٹر یا موبائل استعمال کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟
14. کیا آپ کچن اور گھر کے کام کاج میں والدہ کا ہاتھ بٹاتے ہیں؟
15. آپ اپنی صحت کا خیال رکھنے کے لیے کیا منصوبہ بنا رہے ہیں؟
16۔ آپ اپنے والد محترم کے کام یا بزنس سے کتنے واقف ہیں؟
17۔ آپ کس طرح کے آرٹ یا کرافٹ پروجیکٹس پر کام کرنا چاہتے ہیں؟
18۔ کیا آپ اپنے گھر کی صفائی اور آرائش میں اپنی والدہ کا ہاتھ بٹا رہے ہیں؟
19۔ چھٹیوں کے دوران آپ نے اپنے مذہبی یا روحانی کاموں کے لیے کیا پلان تیار کیا ہے؟
20۔ چھٹیوں میں آپ کیا خاص اور منفرد کام کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟
دعاگو،
Courtesy Miss Zeenat,
The Aim School Feroz Abad Dalazak Road Peshawar.
“Aim to Educate “
The Aim School
Feroz Abad,Dalazak Road Peshawar……
“Aim to Educate “
بچوں کو وقت ضرور دیں۔
والدین کو چائیے کہ اپنے بچوں سے روزانہ کچھ وقت کیلئے گفتگو ضرور کریں۔ اس سے بچے کی زبان دانی کی مہارت میں اضافے کے ساتھ ساتھ بچے اور والدین کے درمیان ذہنی اور جذباتی فاصلے کم ہوتےہیں۔ تحقیق سے ثابت ہے کہ جو بچے گھر میں اپنے والدین یا بہن بھائیوں سے زیادہ بولتےہیں، ان کی دماغی صلاحیت اور لسانی اہلیت زیادہ بہترہوتی ہے۔ بچے سے مختلف سوال کیجیے اور پھر اس کے سوال کا انتظار کیجیے۔
تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولز میں داخلے شروع ہونے والے ہیں۔ اکثر والدین کو بچوں کے داخلے کے وقت کم از کم عمر کا پتہ نہیں ہوتا۔
تعلیمی بورڈز اعلامیہ کیمطابق مارچ/اپریل 2024 میں داخلہ کے وقت ہر کلاس کے سٹوڈنٹس کی کم از کم عمر کی حد درج ذیل ہے۔
*SNo: Class: Date Of Birth*
1. *Nursery* 31/03/2022
2. *KG* 31/03/2021
3. *ONE* 31/03/2020
4. *TWO* 31/03/2019
5. *THREE* 31/03/2018
6. *FOUR* 31/03/2017
7. *FIVE* 31/03/2016
8. *SIX* 31/03/2015
9. *SEVEN* 31/03/2014
10. *EIGHT* 31/03/2013
11. *NINE* 31/03/2012
کے جی میں 3+ سال داخل کیا جا سکتا ہے
نویں کلاس میں داخل ہوتے وقت 12+ سال عمر ہونی چاہیے۔
نویں میں 31/3/2012 ہے۔ اس سے پہلی تاریخ ہونی چاہیے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Dalazak Road
Peshawar
25000
Shero Jangi School
Peshawar
Main purpose is to educate the people.
Nasir Pur Phattak G T Road Peshawar
Peshawar, 25000
Islamabad Public School community is one in which adults and children can flourish in an atmosphere
Peshawar, 25000
Education for all Come and Join us to light the world.
Hayatabad Phase 4
Peshawar, 25000
City Tuition Expert We are providing Cadet College, Nur-FSc tuitions. Contact us for more details.
GHSS Spin Dhand Bara College Section
Peshawar, 24801
This page includes updated informations of College section of GHSS Spin Dhand Bara District Khyber
Akakhel Maroof Khel Haji Dhand Bara Khyber Agency
Peshawar, 25000
This page is for education purpose
Wakhu Pul , Kohat Road Peshawar
Peshawar
A Great Place To Learn....��