Ghs Police Colony Peshawar
page for Govt High School Police Colony Peshawar
OPENING CEREMONY OF GOVT HIGH SCHOOL POLICE COLONY PESHAWAR... (PART 4)......
OPENING CEREMONY OF GOVT HIGH SCHOOL POLICE COLONY PESHAWAR... (PART 3)...
OPENING CEREMONY OF GOVT HIGH SCHOOL POLICE COLONY PESHAWAR.. (PART 2).....
OPENING CEREMONY OF GOVT HIGH SCHOOL POLICE COLONY PESHAWAR...... (PART 1)...
گورنمنٹ ہائی سکول پولیس کالونی ۔ اَپ گریڈیشن ۔ ۔ ۔ افتتاحی پروگرام
غالباً 2003 کی بات ہے، صوبہ خیبر پختونخواہ(اُس وقت صوبہ سرحد) میں ایم ایم اے کی حکومت تھی۔ علاقہ کے عمائدین اور سکول ہٰذا کے ہیڈماسٹر اور اساتذہ کرام ، خصوصاً جناب خالد خان مرحوم(اپٹا کے بانی صدر، اللہ ان کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائیں) کی کوششوں سے اس وقت کے صوبائی وزیر اوقاف مولانا امان اللہ حقانی اور صوبائی وزیر تعلیم جناب مولانا فضل علی حقانی صاحب کی دلچسپی سے مڈل سکول پولیس کالونی کا ہائی سکول کا درجہ دیا گیاتھا۔ تاہم اس کا افتتاح ان کے دور حکومت میں نہ ہوسکاتھا۔
بعد کی اے این پی (ANP) حکومت (جو بجا طور پر تعلیمی لحاظ سے اچھے اقدامات سے یاد کی جانی والی حکومت ہے) میں یہ افتتاحی فنکشن منعقد کی گئی تھی۔ جو کہ اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ کی جاسکتی ہے۔ یہ ایک پروقار تقریب تھی۔ جو کہ اس وقت کے ہیڈماسٹر جناب میاں وحید صاحب اور مڈل کے ہیڈماسٹر جناب جیدی خان صاحب کی میزبانی میں منعقد ہوئی تھی۔ مہمانانِ گرامی کے استقبال کے لئے جناب عبدالخالق صاحب کے تربیت یافتہ طلباء پلاٹون نے مخصوص انداز میں استقبال کیاتھا۔اس پروگرام میں مہمانوں میں سے صوبائی وزیرجناب عاطف الرحمن صاحب ، ناظم علاقہ جناب خالد خان صاحب (خالد آباد)، پولیس کالونی کے سرکردہ عمائدین کے علاوہ سکول کے یادگار اساتذہ کرام جناب خالد خان صاحب مرحوم، جناب شاہد عزیز صاحب حالاً ڈائریکٹریٹ (بعد میں موصوف پولیس کالونی میں بطور ہیڈماسٹر بھی رہے)، جناب زمان خان صاحب (جو حال ہی میں پولیس کالونی سے ریٹائرڈ ہوگئے)،جناب عرفان صاحب (حالاً ہیڈماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول لکڑائی )، جناب احمد علی صاحب (حالاً غالباً وائس پرنسپل سول کوارٹرز)جناب محمد ارشد صاحب( جس نے حال ہی میں باعزت ریٹائرمنٹ لے لی ہے)، جناب عبدالخالق صاحب فزیکل انسٹرکٹر(حالاً تعینات گورنمنٹ ہائی سکول غریب آباد)، اور دیگر ہائی اور پرائمری سکول کے اساتذہ کرام کے علاوہ طلباء کرام موجود تھے۔
پروگرام طلباء کرام کے تلاوت، نعت اور نظموں سے معمور رہا۔ مہمانانِ گرامی نے تقاریر کی اور ہیڈماسٹر میاں وحید صاحب اور جناب خالد خان مرحوم صاحب نے مہمانانِ گرامی کا اس اقدامِ حسین پر خراج تحسین پیش کیا تھااور نہر پر پُل کا دیرینہ مسئلہ بھی سامنے رکھاتھا۔(لیکن بدقسمتی سے تاحال کسی دور میں بھی اس پر شنوائی نہ ہوسکی)۔ آخر میں جناب خالد خان مرحوم نے جناب عاطف الرحمن کو مرحوم باچا خان کی ایک یادگاری تصویر پیش کی تھی۔تقریب کے آخر میں مہمانانِ گرامی اور شرکاء کے لئے چائے اور لوازمات کا اہتمام بھی کیا گیا تھا۔
ANNUAL EXAM RESULT 2024...
5th CLASS POSITION HOLDERS..
GOVT HIGH SCHOOL POLICE COLONY PESHAWAR..
SESSION 2023-24...
GOVT HIGH SCHOOL POLICE COLONY PESHAWAR..
GOVT HIGH SCHOOL POLICE COLONY PESHAWAR..
OLD MEMORIES 2018..….
GOVT HIGH SCHOOL POLICE COLONY PESHAWAR....
MORNING ASSEMBLY (9-12-2015)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Peshawar
25000
Shero Jangi School
Peshawar
Main purpose is to educate the people.
Nasir Pur Phattak G T Road Peshawar
Peshawar, 25000
Islamabad Public School community is one in which adults and children can flourish in an atmosphere
Peshawar, 25000
Education for all Come and Join us to light the world.
Hayatabad Phase 4
Peshawar, 25000
City Tuition Expert We are providing Cadet College, Nur-FSc tuitions. Contact us for more details.
GHSS Spin Dhand Bara College Section
Peshawar, 24801
This page includes updated informations of College section of GHSS Spin Dhand Bara District Khyber
Akakhel Maroof Khel Haji Dhand Bara Khyber Agency
Peshawar, 25000
This page is for education purpose
Wakhu Pul , Kohat Road Peshawar
Peshawar
A Great Place To Learn....��