Cricket ka Junon

Cricket ka Junon

cricket videos

19/06/2024

🚨 بریکنگ نیوز 🚨

" ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ چاہتا ہے کہ بابر اعظم اگلے مہینے سے شروع ہونے والے ڈومیسٹک سیزن میں حصہ لے اور نئے ٹیلنٹ کو تلاش کرنے میں پی سی بی کی مدد کرے ، کیونکہ پی سی بی موجودہ ٹیم کے 7، 8 کھلاڑیوں ہمیشہ کے لیے خیر آباد کہنا چاہتا ہے "

|
|
| |

17/06/2024

Eid Mubarak

04/06/2024

افغانستانی اوپنر یوگینڈا پر سہی لاٹھی چارج کر رہے ہیں

03/06/2024

آئی سی سی نے فخر زمان اور میکسویل کے پچاس اورز ورلڈ کپ میں شاندار سنچریوں کو ورلڈ کپ کی سب سے یادگار لمحات قرار دے دیے فخر زمان کی نیوزی لینڈ کے خلاف اہم میچ میں 126 رنز ناوٹ آوٹ کی یادگار اننگز ، جسمیں 11 چھکے شامل تھے ، جبکہ میکسویل کا افغانستان کے خلاف ڈبل سنچری جسمیں 10 چھکے شامل تھے !

Photos from Cricket ka Junon's post 03/06/2024

سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان آج کے میچ کے لیے دونوں اطراف کی پلیئنگ الیون یہ ہیں👇

03/06/2024

Ab De Villiers(The Mr. 360) With Virat Kohli & Babar Azam😍🇵🇰🇮🇳👑

25/05/2024

📢JUST IN: 🇵🇰 squad for T20 World Cup 2024 has been announced🏆
No reserves have been announced 🚨

Photos from Cricket ka Junon's post 23/05/2024

پاکستان کرکٹ ٹیم لیڈز سے برمنگھم پہنچ گئی دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ ہفتے کو کھیلا جائے گا🏏

پاکستان کرکٹ ٹیم کل ایجبسٹن میں ٹریننگ سیشن کرے گی۔

دو روز کی بارش کے باعث برمنگھم میں موسم اچھا ہو چکا ہے ہلکے بادل رہیں گے ہفتے کو بھی موسم اچھا رہے گا۔ اب تک بارش ہونے کے بہت کم امکانات ہیں اس لیے فینز کو میچ دیکھنے کا موقع ملے گا۔

I I I I I

23/05/2024

Fakhar Zaman 🗣 -

Gary told us to play for what is on the front of our Shirts, Not for what is on the back.

23/05/2024

ویرات کوہلی کہتے ہیں کہ۔۔ مجھے امید ہے ہم بھی دوسری ٹیموں کی طرح پاکستان کا دورہ کریں گے۔۔ وہاں کے لوگ بہت محبت کرنے والے ہیں🫡🥰

23/05/2024

سن رائزز حیدرآباد کے کھلاڑی راہول تریپاٹی رن آؤٹ ہونے بعد سیڑھیوں پر بیٹھ کر رونے لگ گیا😭😔۔

23/05/2024

🚨 Breaking News 🚨
۔
ذرائع کے مطابق 🗣
سائم ایوب کی جگہ محمد حارث کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں موقع دیا جائے گا ۔ سائم ایوب کی مسلسل ناقص کارگردگی کی وجہ سے ان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے ڈراپ کر دیا جائے گا ۔ ان کی جگہ پاک بھارت ٹاکرے میں محمد حارث کی شمولیت کا اظہار کر دیا 💪🚨
۔
۔

21/05/2024

West Indies squad for series against South Africa

02/04/2024

Babar azam become again captain of pct.

31/01/2024

Welcome to our new

Videos (show all)

Virat Kohli such a classy player ویرات کوہلی کہتے ہیں کہ۔۔ مجھے امید ہے ہم بھی دوسری ٹیموں کی طرح پاکستان کا دورہ کریں گ...
Babar Azam vs Virat Kohli  #cricket #shots #batting
M Amir about babar azamJalwa hai Babar ka #cricket #BabarAzam #MuhammadAmir #statment
Fakhar zaman talking about Indian cricketers #Cricket #FakharZaman #batting #BabarAzam #viratkohli
M Amir best Bowling #cricket #MuhammadAmir #bowling
#cricket #junaidkhan bowling
#cricket a good cricket shot

Telephone

Address


Peshawar