Behind You Skipper
Pakistan Tahreek-e- Insaf
دلیر ماں کا دلیر بیٹا ماشاءاللہ
Ali Muhammad Khan NA-23 Mardan 🔥
Dolphin 🐬🐬
Congratulations Ali Muhammad Khan Bhai on 1.4 Million TikTok Likes on your Official Account...🔥❤️
اسانہ خبرہ دہ
پہ شین کاغذ کی ڈولفن(مچھلى) گورئی اور پہ سپین کاغذ کے بنڑا💓
Ali Muhammad Khan NA-23
گھبرانا نہیں ہے!!
میں سوشل میڈیا کے ہر ایکٹوسٹ سے گزارش کرتا ہوں اپنے اپنے حلقے کے PTI امیدوار کا نشان ضرور پروموٹ کریں یہ بہت ضروری ہے
🙏😍
خبر ہے کہ خواجہ آصف ابھی تک مقابلے کے لئے تیار نہیں عمر ڈار کی والدہ کے کاغذات مسترد کروانے کی کوشش ہو رہی!
جو انسان اور قوم ہار نہ مانے، اسے کوئی بھی شکست ہرا نہیں سکتی!!
عمران خان
❤️🩹
وطن کی مٹی گواہ رہنا !!! 😥💔
میرے کاغذات نامزدگی ناجائز مسترد کروائے گئے۔
شاید کوئی مجھے دوبارہ پارلیمنٹ میں دیکھنا نہیں چاہتا لیکن ۔۔
عزت و ذلت کا مالک اللّٰہ ہے !
اگر اللّٰہ نے اسلام و پاکستان کی حفاظت و سربلندی کا کام مجھ ناچیزسے لینا ہے تو وہ لے گا۔
اللّٰہ اکبر
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Ali Muhammad Khan
کپتان کے خوبصورت الفاظ جسے ہم زندگی بھر نہیں بھولیں گے انشاءاللہ ...😥💔
بڑی خبر
سردار لطیف کھوسہ کا بیٹا خرم لطیف کھوسہ بازیاب کمال ہوگیا
لاہور ہائی کورٹ
فخر زمان فخر پاکستان کے سارے 11 چھکے ...🫵❤️
2022 کے بعد یہ پاکستان کا پہلا فوجی ہے جس نے عوام کے دلوں میں اپنی جگہ بنائی ہے 😅 ویلڈن
معیشت کا جنازہ نکالنے کے علاوہ یہ امپورٹڈ سرکار چمن سے سوات، لکّی مروت اور بنوں تک پیش آنے والے واقعات کی شکل میں پاکستان میں دہشتگردی کی شرح میں 50% اضافے سے نمٹنےمیں ناکام رہی ہے۔ یہ ”دوستانہ“ افغان حکومت کی فوجوں کیجانب سےبین الاقوامی پاک-افغان سرحد پر کئےجانے والےحملوں کےتدارک میں بھی ناکام ہوئے ہیں۔ ستم ظریفی تو یہ ہے کہ ایسے میں جب ہمارے جوان، پولیس اہلکار اور مقامی لوگ روزمرّہ کی بنیاد پر اپنی جانوں کے نذرانے پیش کررہے ہیں، دہشتگردی کے خطرات اور مغربی سرحد سے کئے جانے والے حملوں میں اضافہ مجرموں کی اس سرکار کے اقوال و افکار (بیانیے) میں جگہ تک نہیں پا رہا۔ انکی ساری توانائیاں NRO-2 اور اس کے تحفظ پر مرکوز ہیں۔ چنانچہ معیشت کی زبوں حالی کے باوجود یہ انتخابات، جو کہ سیاسی استحکام کے ذریعے معیشت مستحکم کرنے کا واحد کلیہ ہیں، کے انعقاد سے گھبرا رہے ہیں۔
Power of Pti Tigers..✌️❤️
جنون عوام کا سمندر ....✌️❤️
اس جذبے کو تم مات نہ دے پاؤ گے
Follow Page
کپتان نے پرچم تھام لیا۔۔۔۔۔۔۔✌️❤️
جنون ❤️
🙏🥹
یہ چور اسحاق ڈار چارٹرڈ طیارے میں واپس آیا مگر ارشد شریف کی جسد خاکی نہیں آ سکتا تھا نا کیونکہ وہ ان جیسا چور نہیں تھا
سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف علی محمد خان کا سینئر صحافی ارشد شریف کی شہادت پر مذمتی بیان۔
”ارشد شریف بھائ ہم میں نہیں رہے۔ ان کے بہت پروگراموں میں شرکت کی۔ ان کی المناک موت پہ دل بہت دُکھی ہے۔
ارشد شریف ایک محب وطن اور نڈر پاکستانی تھے بس یہی انکی پہچان ہے“
Ali Muhammad Khan
اب کون کہے گا
پاکستان اور دُنیا بھر میں دیکھنے اور سُننے والے لاکھوں لوگوں کو ارشد شریف کا سلام
💔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Peshawar
Peshawar, 5000
A Boy Fully Addicted To Cricket 🤗 . 🔘Cric_Pakistan_ Official Account🟢 . 🔘Get Daily Cricket Update
Fakir Kaly
Peshawar, GOHAR123
The page live cricket see and beautiful cricket video
University Road Peshawar
Peshawar, 25000
This page is about Cricket Videos. You Can Check Cricket edit videos
Bara
Peshawar, NRPA.
National Racing pigeon Association from bara only pigeons lover can send me messages
Peshawar
Peshawar, 24740
CricDairy will update You fast and quick from the world � of ����
Warsak Road Muslim Abad
Peshawar
our page is only for sports and entertainment