Islami Jamiat-e-Talaba Peshawar, Peshawar Videos

Videos by Islami Jamiat-e-Talaba Peshawar in Peshawar. Welcome to Islami Jamiat Talaba Peshawar (OFFICIAL) Page. Here Are the Activities of PeshawarJamiat

President IJT Peshawar Asfandyar Izzat

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پشاور
برادر اسفندیار عزت
کا کنسرٹس کے حوالے سے پیغام

Other Islami Jamiat-e-Talaba Peshawar videos

President IJT Peshawar Asfandyar Izzat
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پشاور برادر اسفندیار عزت کا کنسرٹس کے حوالے سے پیغام

۔۔۔
الحمد للّٰہ ثم الحمد للّٰہ💞 اسلامی جمعیت طلبہ پشاور نے ہدف کالج کے سامنے رنگ روڈ پر احتجاجی دھرنا دیا اور کالج انتظامیہ نے کنسرٹ کینسل کر دیا

کرکٹ ٹورنامنٹ | گورنمنٹ کامرس کالج پشاور اسلامی جمعیت طلبہ گونمنٹ کامرس کالج آف مینجمنٹ سائنسز کے تحت کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس کا افتتاح محترم معتمد اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبر برادر آفتاب حسین مجاہد نے کیا اور طلبہ سے مخاطب ہوۓ۔ اس موقع پر معتمد پشاور مقام برادر ثناءاللہ ،ناظم علاقہ برادر حسن امین اور ناظم کالج برادر منہاج الدین نے بھی شرکت کی۔ #ijtgovtcolleges #IJTPeshawar #KPJamiat #JamiatPK #GCMS

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پشاور برادر اسفندیار عزت 22 نومبر کو جامعہ پشاور میں ہونے والے "حقوق طلبہ کنونشن" میں " مطالباتی قرارداد برائے نجی جامعات" پیش کررہے ہیں

Islamist Youth Podcast
Spokes Person Uni Road Jamiat bro Syed Farjad Shah hosting podcast with President Islami Jamiat Talba KPK bro Wasim Haider #Universityroadjamiat #IslamistYouthPodcast #studentsrightsconvention #

‎اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ حیات اباد پشاور کا قافلۂ سخت جاں ناظم علاقہ سید حبیب شاہ کی قیادت میں صوبائ حقوق طلبہ کنونشن میں شرکت کے لیے پیش قدمی کرتے ہوۓ۔#StudentsRightsConvention#IJTPeshawar#ijthayatabad

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ گورنمنٹ کالجز پشاور کا قافلۂ سخت جاں ناظم پشاور مقام برادر اسفندیار عزت اور ناظم علاقہ کی قیادت میں صوبائ حقوق طلبہ کنونشن میں شرکت کے لیے پیش قدمی کرتے ہوۓ۔ #StudentsRightsConvention #IJTPeshawar #ijtgovtcolleges

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ پرائیوٹ یونیورسٹیز کے کارکنان ناظم علاقہ پرائیوٹ یونیورسٹیز کی قیادت میں حقوق طلبہ کنونشن میں بڑی تعداد میں شریک رہے

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ پرائیوٹ کالجز کا قافلہ ناظم علاقہ برادر میر عامر سہیل کی قیادت میں حقوق طلبہ کنونشن میں شرکت کیلئے جامعہ پشاور کی جانب رواں ہے

STUDENTS RIGHTS CONVENTION | KPK | JamiatPK
🔴LIVE 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐑𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬 𝐂𝐨𝐧𝐯𝐞𝐧𝐭Islami Jamiat-e-Talaba KP by Islami Jamiat-e-Talaba KP. #اب_طلبہ_اپنا_حق_لیں_گے #JamiatForStudents #StudentsRightsConvention #KPJamiat #Jamiat #Jamiat4Students #JamiatPK


Highlights of “Hamas Dinner Night” University Road Jamiat #Alaqsa

ریجسٹریشن کیمپ ۔ ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پرائیویٹ یونیورسٹیز محمد ابراہیم مشوانی نے حلقہ سرحد یونیورسٹی کے لگاگئے ریجسٹریشن کیمپ کا دورہ کیا ۔ آس موقع پر ناظم علاقہ حیات آباد سید حبیب شاہ ، سید حماد اللہ جان بھی موجود ہیں ۔

سابق ناظم اعلیٰ اور امیدوار پی کے ۶۹ جناب عتیق رحمٰن صاحب کا اسلامی جمعیت طلبہ خیبرپختونخوا کے زیرِ اہتمام 22 نومبر کو جامعہ پشاور میں ہونے والے حقوق طلبہ کنونشن کے حوالے سے پیغام

حقوق طلبہ کنوینشن 22 نومبر پشاور یونیورسٹی اسلامی جمعیت طلبہ پرائیویٹ یونیورسٹیز ( حلقہ سرحد یونیورسٹی ) کے زیر اہتمام ریجسٹریشن کیمپ لگایا گیا

اپنے مطالبات منوانے کی خاطر .. معیارِ نظام تعلیم کی خاطر ۔۔۔ اپنے مسائل کے حل کیلئے ۔۔۔۔ نکلیے اور حقوق طلبہ کنونشن میں شریک ہو۔۔۔!! 22 نومبر - جامعہ پشاور #KPStudentsConvention #KPJamiat #IJTPeshawar #StudentsRightsConvention #22november2023

دستخطی مہم | رجسٹریشن | گورنمنٹ سپیرئیر سائنس کالج پشاور | حقوق طلبہ کنونشن | 22 نومبر | پشاور یونیورسٹی #StudentsRightsConvention #22november #PESHAWARJAMIAT #IJTPeshawar #JamiatPK #ijtgovtcolleges #GSSC #KPJamiat

Bro Shah Fahad khalil expressing his views for Students Rights convention on 22 nd November… #KPJamiat

دستخطی مہم / رجسٹریشن ڈسک / گورنمنٹ کالج پشاور / حقوق طلبہ کنونشن / 22 نومبر / پشاور یونیورسٹی #StudentsRightsConvention #22november #PESHAWARJAMIAT #IJTPeshawar #JamiatPK #ijtgovtcolleges #GCP #KPJamiat

Pre-convention ceremony Islami Jamiat e Talaba Hayatabad President Peshawar maqam Bro Asfandyar Izzat adressed the students about the objectives of STUDENT RIGHTS CONVENTION President Hayatabad Bro Syed Habib Shah discussed the Route and plan

اسلامی جمعیت طلبہ پرائیوٹ کالجز حلقہ فارابی ڈگری کالج میں ۲۲ نومبر حقوق طلبہ کنونشن کے سلسلے میں تنظیمی ٹیم کے ساتھ نشست ناظم سرکل شیراز داوڑ نے شرکت کیا اور کنونشن کے حوالے گفتگو کیں۔ #StudentsRightsConvention #22November #UOP @𝐤𝐏𝐉𝐚𝐦𝐢𝐚𝐭

حقوق طلبہ کنوینشن 22 نومبر پشاور یونیورسٹی ۔ اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ پرائیویٹ یونیورسٹیز ( حلقہ اقراء نیشنل یونیورسٹی اور سیکاز یونیورسٹی ) نے تشہیری مہم چلایا گیا ۔ #Studentsrightconvention #Pkjamiat #Peshawarjamiat

تشہیری مہم | گورنمنٹ کالج پشاور | حقوق طلبہ کنونشن۔ #ijtgovtcolleges #StudentsRightsConvention #KPStudentsConvention #KPJamiat #IJTPeshawar #JamiatPK #22november #GCP

تشہیری مہم گورنمنٹ سپیرئیر سائنس کالج پشاور۔ #KPJamiat #ijtgovtcolleges #StudentsRightsConvention #KPStudentsConvention #IJTPeshawar #JamiatPK #22november #GSSC

دستخطی مہم | گورنمنٹ کامرس کالج آف منیجمنٹ سائنسز | طلبہ آ رہے ہیں #KPStudentsConvention #KPJamiat #IJTPeshawar #StudentsRightsConvention #22november #ijtgovtcolleges #JamiatPK #GCMS

سابق ممبر قومی اسمبلی جناب صابر حسین اعوان صاحب کا اسلامی جمعیت طلبہ خیبرپختونخوا کے زیرِ اہتمام 22 نومبر کو جامعہ پشاور میں ہونے والے حقوق طلبہ کنونشن کے حوالے سے پیغام

Students Rights Convention۔ اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ نیو سٹی کے زیر اہتمام رکشوں پر تشہیری مہم۔ 22 November 2023 | University of Peshawar #Kpstudentsconvention #Huqooqe_Talba_Tehreek #IJTPeshawar #KPJamiat

تشہیری مہم علاقہ پرائیوٹ کالجز بسلسلہ حقوق طلبہ کنونشن ۲۲ نومبر جامعہ پشاور #StudentsRightsConvention #22November #UniversityOfPeshawar

اپنے مطالبات منوانے کی خاطر .. معیارِ نظام تعلیم کی خاطر ۔۔۔ اپنے مسائل کے حل کیلئے ۔۔۔۔ جمعیت حیات اباد نکلیے اور حقوق طلبہ کنونشن میں شریک ہو۔۔۔!! 22 نومبر - جامعہ پشاور #KPStudentsConvention #KPJamiat #IJTPeshawar #StudentsRightsConvention #22november

اپنے مطالبات منوانے کی خاطر .. معیارِ نظام تعلیم کی خاطر ۔۔۔ اپنے مسائل کے حل کیلئے ۔۔۔۔ نکلیے اور حقوق طلبہ کنونشن میں شریک ہو۔۔۔!! 22 نومبر - جامعہ پشاور #KPStudentsConvention #KPJamiat #IJTPeshawar #StudentsRightsConvention #22november