Islami Jamiat-e-Talaba Peshawar

Welcome to Islami Jamiat Talaba Peshawar (OFFICIAL) Page. Here Are the Activities of PeshawarJamiat

Islami Jamiat Talaba has made many sacrifices for Islam and Pakistan. Islami Jamiat Talba believes in the Oneness of God (Allah) and Prophethood of Hazrat Muhammad (S.A.W) as the last Prophet of Allah. Islami Jamiat Talba through his movement, succeeded to declare the Ahmadis (Qadianis) as non-Believers in the National law of Pakistan. Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan is working in Pakistan to el

08/12/2023

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پشاور
برادر اسفندیار عزت
کا کنسرٹس کے حوالے سے پیغام

08/12/2023

Alhamdulillah

The concert has been postponed by Edwardes college Peshawar

08/12/2023

Press conference || IJTPESHAWAR

Against Concert Culture in Edwardes and other educational institutions of Peshawar

Date : 8 Dec 2023 || 3:00 PM
Location: Peshawar press Club

Photos from Islami Jamiat-e-Talaba Peshawar's post 07/12/2023

اسلامی جمعیت طلبہ پشاور کے وفد کی ایڈورڈز کالج کی انتظامیہ سے ملاقات

فلس طین میں جاری اسرائیلی جارحیت کی صورتحال سامنے رکھی اور کنسرٹ کو کینسل کرنے کا مطالبہ کیا

06/12/2023

الحمد للّٰہ ثم الحمد للّٰہ💞

اسلامی جمعیت طلبہ پشاور نے ہدف کالج کے سامنے رنگ روڈ پر احتجاجی دھرنا دیا اور کالج انتظامیہ نے کنسرٹ کینسل کر دیا

06/12/2023

کامیاب احتجاجی دھرنا
ہدف کالج نے میوزکل کنسرٹ کینسل کردیا۔۔
الحمداللٰہ

05/12/2023

کرکٹ ٹورنامنٹ | گورنمنٹ کامرس کالج پشاور

اسلامی جمعیت طلبہ گونمنٹ کامرس کالج آف مینجمنٹ سائنسز کے تحت کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس کا افتتاح محترم معتمد اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبر برادر آفتاب حسین مجاہد نے کیا اور طلبہ سے مخاطب ہوۓ۔

اس موقع پر معتمد پشاور مقام برادر ثناءاللہ ،ناظم علاقہ برادر حسن امین اور ناظم کالج برادر منہاج الدین نے بھی شرکت کی۔

05/12/2023

ہدف کالج اور پشاور کے دیگر تعلیمی اداروں میں منعقدہ میوزیکل کنسرٹس کے خلاف

احتجاجی مظاہرہ و یکجہتی فلسطین واک

بوقت 11 بجے صبح
بمقام ہدف کالج رنگ روڈ پشاور

04/12/2023

پشاور کے تعلیمی اداروں میں میوزیکل کنسرٹس نامنظور

اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے فلس طین اور غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کی کربناک صورتحال میں پشاور کے تعلیمی اداروں میں میوزیکل کنسرٹس پر پابندی کے حوالے سے شہری انتظامیہ کو خط

اگر میوزیکل کنسرٹس پر پابندی عائد نہ کی گئی تو طلبہ کی جانب سے بھرپور مزاحمت ہو گی

طلبہ بیدار رہے ۔۔۔!!

03/12/2023

ملک کی تعمیر و ترقی اور افراد کی سیرت و کردار سازی میں تعلیمی اداروں کا کردار مسلم ہے اور اسے کسی طور نظر انداز نہیں کیا جا سکتا

پچھلے دنوں Northwest School Of Medicine and Allied health sciences Peshawar کے تحت اساتذہ اور طلبہ کی اکٹھے بیٹھک ہوئی جسمیں ناچ گانا کے ذریعے فحاشی کی تمام حدود پار کی گئی

Hadaf College,Edwards college
اور دیگر تعلیمی اداروں کے اندر بھی میوزیکل کنسرٹس طے پائے ہیں جو قابلِ افسوس اور قابلِ مذمت ہے

فلسطین اور غزہ پر اسرائیلی مظالم کے باعث مسلم امہ کو انکے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرنی چاہیے ،ٹھیک انہی لمحات میں اس قسم کے پروگرامات کا انعقاد امت کے بنیادی و اصولی تصور کے خلاف ہے

ہم تعلیمی اداروں کی انتظامیہ سمیت شہری انتظامیہ کو بھی متنبہ کرتے ہیں کہ فی الفور اس پر نوٹس لیں اور اسکے خلاف کارروائی کر کے اسکی روک تھام کو یقینی بنائیں بصورتِ دیگر حالات کی ذمہ دار انتظامیہ ہو گی

اسفندیار عزت
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پشاور

24/11/2023

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پشاور برادر اسفندیار عزت 22 نومبر کو جامعہ پشاور میں ہونے والے "حقوق طلبہ کنونشن" میں " مطالباتی قرارداد برائے نجی جامعات" پیش کررہے ہیں

23/11/2023

Spokes Person Uni Road Jamiat bro Syed Farjad Shah hosting podcast with President Islami Jamiat Talba KPK bro Wasim Haider




#

23/11/2023

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ گورنمنٹ کالجز پشاور کا قافلۂ سخت جاں ناظم پشاور مقام برادر اسفندیار عزت اور ناظم علاقہ کی قیادت میں صوبائ حقوق طلبہ کنونشن میں شرکت کے لیے پیش قدمی کرتے ہوۓ۔

23/11/2023

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ پرائیوٹ یونیورسٹیز کے کارکنان ناظم علاقہ پرائیوٹ یونیورسٹیز کی قیادت میں حقوق طلبہ کنونشن میں بڑی تعداد میں شریک رہے

22/11/2023

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ پرائیوٹ کالجز کا قافلہ ناظم علاقہ برادر میر عامر سہیل کی قیادت میں حقوق طلبہ کنونشن میں شرکت کیلئے جامعہ پشاور کی جانب رواں ہے

22/11/2023

الحمد للّٰہ 💕

22/11/2023

🔴LIVE
𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐑𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬 𝐂𝐨𝐧𝐯𝐞𝐧𝐭Islami Jamiat-e-Talaba KP by Islami Jamiat-e-Talaba KP.

22/11/2023

حقوق طلبہ کنونشن کیلئے صوبہ بھر سے آنے والے طلبہ کو پشاور آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں

21/11/2023

Highlights of “Hamas Dinner Night”
University Road Jamiat

21/11/2023

ریجسٹریشن کیمپ ۔
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پرائیویٹ یونیورسٹیز محمد ابراہیم مشوانی نے حلقہ سرحد یونیورسٹی کے لگاگئے ریجسٹریشن کیمپ کا دورہ کیا ۔
آس موقع پر ناظم علاقہ حیات آباد سید حبیب شاہ ، سید حماد اللہ جان بھی موجود ہیں ۔

21/11/2023

سابق ناظم اعلیٰ اور امیدوار پی کے ۶۹ جناب عتیق رحمٰن صاحب کا اسلامی جمعیت طلبہ خیبرپختونخوا کے زیرِ اہتمام 22 نومبر کو جامعہ پشاور میں ہونے والے حقوق طلبہ کنونشن کے حوالے سے پیغام

21/11/2023

حقوق طلبہ کنوینشن 22 نومبر پشاور یونیورسٹی
اسلامی جمعیت طلبہ پرائیویٹ یونیورسٹیز ( حلقہ سرحد یونیورسٹی ) کے زیر اہتمام ریجسٹریشن کیمپ لگایا گیا

Photos from Islami Jamiat-e-Talaba Peshawar's post 21/11/2023

Students Rights Convention

Media Meetup for Coming student Rights Convention.
Bro Sanaullah General Secretary IJT peshawar Address the participants.

20/11/2023

اپنے مطالبات منوانے کی خاطر ..
معیارِ نظام تعلیم کی خاطر ۔۔۔
اپنے مسائل کے حل کیلئے ۔۔۔۔

نکلیے اور حقوق طلبہ کنونشن میں شریک ہو۔۔۔!!
22 نومبر - جامعہ پشاور

20/11/2023

دستخطی مہم | رجسٹریشن | گورنمنٹ سپیرئیر سائنس کالج پشاور | حقوق طلبہ کنونشن | 22 نومبر | پشاور یونیورسٹی

20/11/2023

Bro Shah Fahad khalil expressing his views for Students Rights convention on 22 nd November…

20/11/2023

دستخطی مہم / رجسٹریشن ڈسک / گورنمنٹ کالج پشاور / حقوق طلبہ کنونشن / 22 نومبر / پشاور یونیورسٹی

Photos from Islami Jamiat-e-Talaba Peshawar's post 20/11/2023

Alhamdulillah ✨

اسلامی جمعیت طلبہ کی ایک اور کامیابی
خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے اسلامی جمعیت طلبہ کیساتھ ہوئے مشترکہ اعلامیہ کے مطابق نان پروموٹڈ طلبہ کیلئے سپیشل امتحان کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

اپنے جائز مطالبات اور حقوق کیلئے 22 نومبر کو جامعہ پشاور میں ہونے والے حقوق طلبہ کنونشن میں شرکت کریں

Photos from Islami Jamiat-e-Talaba Peshawar's post 20/11/2023

تشہیری مہم حقوق طلبہ کنونشن
22 نومبر - جامعہ پشاور

جمعیت کے پرعزم جواں 💕

19/11/2023
19/11/2023

اسلامی جمعیت طلبہ پرائیوٹ کالجز حلقہ فارابی ڈگری کالج میں ۲۲ نومبر حقوق طلبہ کنونشن کے سلسلے میں تنظیمی ٹیم کے ساتھ نشست ناظم سرکل شیراز داوڑ نے شرکت کیا اور کنونشن کے حوالے گفتگو کیں۔



@𝐤𝐏𝐉𝐚𝐦𝐢𝐚𝐭

19/11/2023

حقوق طلبہ کنوینشن 22 نومبر پشاور یونیورسٹی ۔
اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ پرائیویٹ یونیورسٹیز ( حلقہ اقراء نیشنل یونیورسٹی اور سیکاز یونیورسٹی ) نے تشہیری مہم چلایا گیا ۔

19/11/2023

Students Rights Convention

Media Meetup

20 November pyali hotel HayatAbad

18/11/2023

دستخطی مہم | گورنمنٹ کامرس کالج آف منیجمنٹ سائنسز | طلبہ آ رہے ہیں

18/11/2023

سابق ممبر قومی اسمبلی جناب صابر حسین اعوان صاحب کا اسلامی جمعیت طلبہ خیبرپختونخوا کے زیرِ اہتمام 22 نومبر کو جامعہ پشاور میں ہونے والے حقوق طلبہ کنونشن کے حوالے سے پیغام

Photos from Islami Jamiat-e-Talaba Peshawar's post 18/11/2023

پریس کانفرنس بسلسلہ تعلیمی مسائل و حقوق طلبہ کنونشن

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پشاور برادر اسفندیار عزت نے داودزئی پریس کلب میں پشاور کے تعلیمی مسائل اور 22 نومبر کو جامعہ پشاور میں ہونے والے حقوق طلبہ کنونشن کے حوالے سے پریس کانفرنس کیا۔
انہوں نے پشاور کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے مسائل پر بات کی اور طلبہ کو حقوق طلبہ کنونشن میں شرکت کی دعوت دی۔

اس موقع پر معتمد مقام برادر ثناء اللّٰہ سمیت دیگر ناظمین علاقہ جات بھی موجود ہیں۔

18/11/2023

Students Rights Convention۔

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ نیو سٹی کے زیر اہتمام رکشوں پر تشہیری مہم۔

22 November 2023 |
University of Peshawar

18/11/2023

تشہیری مہم علاقہ پرائیوٹ کالجز بسلسلہ حقوق طلبہ کنونشن ۲۲ نومبر جامعہ پشاور

17/11/2023

اپنے مطالبات منوانے کی خاطر ..
معیارِ نظام تعلیم کی خاطر ۔۔۔
اپنے مسائل کے حل کیلئے ۔۔۔۔
جمعیت حیات اباد

نکلیے اور حقوق طلبہ کنونشن میں شریک ہو۔۔۔!!
22 نومبر - جامعہ پشاور

Photos from Islami Jamiat-e-Talaba Peshawar's post 17/11/2023

Tomorrow InshAllah at University campus( University Road Jamiat)

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

President IJT Peshawar  Asfandyar Izzat
۔۔۔
کرکٹ ٹورنامنٹ | گورنمنٹ کامرس کالج پشاوراسلامی جمعیت طلبہ گونمنٹ کامرس کالج آف مینجمنٹ سائنسز کے تحت کرکٹ ٹورنامنٹ کا ان...
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پشاور برادر اسفندیار عزت 22 نومبر کو جامعہ پشاور میں ہونے والے "حقوق طلبہ کنونشن" میں " مطالباتی ...
Islamist Youth Podcast
‎اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ حیات اباد پشاور کا قافلۂ سخت جاں ناظم علاقہ سید حبیب شاہ کی قیادت میں صوبائ حقوق طلبہ کنونشن می...
اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ گورنمنٹ کالجز پشاور کا قافلۂ سخت جاں ناظم پشاور مقام برادر اسفندیار عزت اور ناظم علاقہ کی قیادت ...
اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ پرائیوٹ یونیورسٹیز  کے کارکنان ناظم علاقہ پرائیوٹ یونیورسٹیز کی قیادت میں حقوق طلبہ کنونشن میں ب...
اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ پرائیوٹ کالجز کا قافلہ ناظم علاقہ برادر میر عامر سہیل کی قیادت میں حقوق طلبہ کنونشن میں شرکت کیل...
STUDENTS RIGHTS CONVENTION | KPK | JamiatPK
…
ریجسٹریشن کیمپ ۔ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پرائیویٹ یونیورسٹیز محمد ابراہیم مشوانی نے حلقہ سرحد یونیورسٹی کے لگاگئے ریجسٹریش...

Telephone

Address

3rd Floor Qadafi Building, Chowk Yadgar
Peshawar
25000

Other Youth Organizations in Peshawar (show all)
Samar bagh Samar bagh
Peshawar

ZAM ARMAN ZAM ARMAN
Peshawar

zama Arman

Student Energy at Pakistan Student Energy at Pakistan
Peshawar, 25000

We are part of a global non-profit organization that is creating a movement of young leaders committed to transitioning the world to a sustainable energy future.

Islami Jamiat Talaba University of Peshawar Islami Jamiat Talaba University of Peshawar
University Of Peshawar
Peshawar, 25000

Welcome! This is Official page of Islami Jamiat Talaba University of Peshawar.

Islami Jamiat Talba Newcity Peshawar Islami Jamiat Talba Newcity Peshawar
تھرڈ فلورچوک یادگار پشاور
Peshawar

اللّٰه تعالی اور اسکے رسول صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَ?

Young Leaders Parliament Young Leaders Parliament
Deans Trade Center Saddar
Peshawar, 25000

Young Leaders Parliament is a Platform for Socio-Economic & Leadership Development.

WSSP Officers Association WSSP Officers Association
WSSP Head Office, LCB Building, Near Haji Camp Phase-7 Hayatabad
Peshawar, 25000

WSSP Officers Association is a body comprised of officials of Water and Sanitation Services Peshawar

Fatima gull Fatima gull
Palosi
Peshawar, VIRALMYPAGE

Viral my page

Ex-FATA Students Forum Ex-FATA Students Forum
Peshawar

We are determined to bring ease & progress to all the less developed areas.

Khyber Pakhtunkhwa Jawan Marakiz Khyber Pakhtunkhwa Jawan Marakiz
Peshawar

Jawan Marakiz are the

Tassawar Khan Official Tassawar Khan Official
Peshawar

Think positive act positive

PYF PYF
Peshawar, 0321