Pak Nurses Diaries
My passion to spread knowledge and also to seek knowledge.
The inability of blood to clot properly is called ______________.
The main ion responsible for blood clotting is ______________.
👇🏻🖼️📖🧑🏻⚕️👩🏻⚕️❤️👍🏻
Rip 😭
میرا بیٹا جذباتی ہے اسے بولنا کہ تمہاری ماں نے تجھے معاف کر دیا ہے😪
حیدرآباد میں بیٹے کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماں کے آخری الفاظ🥺
چاہئے ۔
ڈاکٹر فرمان کو کس بنا پر نرسنگ کا ایچ او ڈی بنایا گیا ہے؟ نرسنگ کونسل کے رولز کو مانا جائے۔
صحیح حقدار کو ایچ او ڈی بنایا جائے اور نرسنگ کے تمام مسائل کو جلد از جلد حل کیا جائے ورنہ جو اج ہوا اس سے زیادہ ردعمل آئیگا اگلے دنوں میں 👍
ڈاکٹر فرمان کوہاٹ یونیورسٹی میں پاکستان ارمی کا کردار نبھا رہا ہے یہ دو قومی نظریہ نا منظور ✊
ایک طرف ایڈمینسٹریشن کیساتھ ہاتھ ملانا دوسری طرف سٹوڈنٹس کو ورغلانہ اور اپنے حقوق کے لئے احتجاج پر لانا اس طرح سے نرسنگ کے مسائل حل نہیں ہونگے۔
نرسنگ کے مسائل کو سیریس لیا جائے طلباء کو اپنے مفادات کے لئے استعمال کرنا زیادتی ہے۔
Right man for the right job والے فارمولے پر عمل ہونا
بچوں کا سر بنانا اور اسکے نقصان
جیسے ہی آپ ماں بنیں گی آپکی امی، ساس، خالہ،
پھوپھو، تائی، چاچی اور ہر رشتہ دار خاتون آپکو ایک
مشورہ ضرور دیگی اور وہ ہے بچے کا سر کیسے بنایا جائے۔
ان مشوروں میں بچے کے سر کو آگے پیچھے سے دبانا، بچے
کے سر کے نیچے گتا، لکڑی، پلیٹ یا کوئی سخت چیز رکھنا۔
بچے(جو کہ اب بڑا ہو چکا ہوگا) کا سر ایک بار غور سے
دیکھیں۔ اسکا سر پیچھے سے سیدھا ہو گا جیسا اس
تصویر میں left میں دکھایا گیا ہے جو کہ بالکل بھی نارمل
نہیں ہے۔
سر کا اس طرح سیدھا ہوجانا Flat head syndrome
کہلاتا ہے۔ جو کہ پاکستانی ماوں کے مطابق ایک
achievement ہے۔ دراصل ایک abnormal کنڈیشن ہے۔
سر کی ایک سطح کو بالکل سیدھا کر دینا اور ہڈی کی
ساخت کو تبدیل کر دینا سراسر غلط ہے۔ flat head
syndrome کے بچوں میں
● باریکی کے کام (یعنی fine motor skills)
●زبان کا استعمال( یعنی Language development)
میں کمی آسکتی ہے۔
سب میں نہیں ہوتا لیکن ایسا ہونا ممکن ہے اور ایسے
بہت سے کیسز رپورٹ بھی ہوئے ہیں۔
تو پھر سر بنانے کیلئے کیا کرنا چاہیے؟؟
تو اسکا جواب ہے کہ بچے کو سکون سے جینے دیں۔ کچھ
بھی مت کریں۔ بچے کو کبھی کروٹ اور کبھی سیدھا
سلائیں سر کو ایک جگہ پہ fix نہ رکھیں تاکہ وہ کسی بھی
جگہ سے flat نہ ہو جائے اور سر کی ہڈی کو اپنی اصلی
شکل اختیار کرنے دیں جو کے گول ہے۔
اور سر بنانے کا مشورہ دینے والوں کا مشورہ ایک کان سے
سن کر دوسرے کان سے نکال دیں۔
کے پی کے میں 𝐅.𝐀 اور 𝐅.𝐒𝐜 کے لیول پر اتنے کالجز نہیں ہیں جتنا کہ ناقص پرائیویٹ نرسنگ کالجز کھول گئے ہیں۔2𝟎𝟎 سے اوپر نرسنگ کالجز ہیں ۔ابھی ہر گلی میں 𝟐 یا 𝟑 کمرے والا نرسنگ کالج نظر پے اتا ہے۔نہ ہسپتال،نہ صحی بلڈنگ ،نہ انٹرنشپ کا کوئی بندوبست
نرسنگ ڈگری کے ساتھ ساتھ Skills پہ بھی توجّہ دیدیں۔ جَیسے IT skills ۔ مستقبل میں ہمارا کام Ai سے زیادہ ہوگا۔ اس وجہ سے اپنے بہتر مستقبل کے لیے دُنیا کے ساتھ قدم بڑھائے۔ ورنہ آپ کو پیچھے چھوڑ ینگے۔
Father and son love 💕💯.
Meet this young doctor,Dr mujahid from khyber teaching hospital who took the risk of his own life by sacrifcing his sound health for his beloved father as he donated liver to him . Get well very soon champ bro🫂❤️.
Everyone remember them in your prayers.
Q. Use of Afinitor..?
__________ is the term for the sensation of spinning or dizziness.
Normal adult Urea level is •••••••••?
Anatomical terms 💉📝🩺💊❤️👉
Medical instruments:
Very important for every medical personal ❤️💯
Difference between Arteries and veins
Future Nurse
Hormones that controls blood
Sugar levels are🤔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Peshawar
26260
Wali Abad Abdara Bala Sudais Town Canal Town Peshawar
Peshawar, 25000
Nursing College
Hayatabad Abad Phase II
Peshawar, 19130
School of Nursing Iqra National University is offering BS Nursing & will enhance to MS in future.
Peshawar, 23200
The mission of AAPNI is to contribute to the fulfillment of government vision of one million graduate nurses till 2030.AAPNI strives to impart quality nursing education in the pro...
Peshawar
collage of nursing(school of health sciences peshwar)
Peshawar, 24000
"Unlock Your Healthcare Career! Nursing & Health Sciences Hub is your premier platform for discovering top nursing and Allied health sciences colleges. Explore a curated selection...
Main Ring Road, Near Amin Masjid, Opposite Malik Cricket Academy, Peshtakhara Bala, Peshawar
Peshawar, 25000
We are Offering BS Nursing (Four Years Degree Program) & Post RN BSN (Two Years Degree Program) Address: Main Ring Road, Near Amin Masjid, Opposite Malik Cricket Academy, Peshtakha...
Khyber Medical University Institute Of Nursing Science Peshawar
Peshawar
we are struggling to explore the nursing field. Trying to help the nursing students everywhere.
Peshawar, 25000
BINAHS offer two years diploma and BSN 4 years Degree program and we have 3 campus at GT Road
New Arbab Colony, Abdara Chowk, University Road
Peshawar, 25000
Ghazali Institute of Medical Sciences offers quality education in Medical Sciences & Research Work. We offer Medical Diplomas, Bachelors, and Nursing Degree's. New Arbab Colony, A...