Homoeopathic Doctor Saleem Khan
My name is Homoeopathic Dr. Saleem Khan
And I have been practicing homeopathy since 1997. IIn this
محترم ہومیو ڈاکٹرز / لیڈی ڈاکٹز
السلام علیکم* !
الیکشن نیشنل کونسل براے ہومیو پیتھی کی پولنگ مورخہ 30 اکتوبر 2024بروز بدھ کو پاپولیشن ویلفیئر کے ضلعی دفاتر میں صبح 9 سے شام 5 بجے تک ہوگی
ایسے تمام ہومیو ڈاکٹرز جن کی رجسٹریشن / رنیول valid ہے اور ان کا نام ووٹر لسٹ میں شامل ہے اپنا ووٹ مذکورہ پولنگ اسٹیشن میں کاسٹ کر سکتے ہیں
ہر ووٹر اپنے 2 امیدواران کے نام کے آگےخانے مہر لگائے گا۔ اور کالج میں پڑھانے والا ڈاکٹر 4 ووٹ کاسٹ کرے گا 2 جنرل سیٹ کے امیدواران اور 2 کالج سیٹ کے مایداواران کو ووٹ دے گا۔
یاد رہے ووٹ کے استعمال کے لیےاپنا اصلی شناختی کارڈ ( نادرا والا ) اور اصل رجسٹریشن / رنیول سرٹیفیکٹ ساتھ لانا ضروری ہے اسکے بغیر ووٹ کاسٹ کرنے نہی دیا جاےگا
یاد رھے اپ کے ووٹ کا صحیح استعمال ہومیوپیتھک سسٹم کی بہتری کی جانب ایک بہتر قدم ہوگا
گو کہ بدھ ایک ورکنگ ڈے ہے لیکن ہومیو پیتھی کے لیے اپنا ووٹ استعمال کرنا ایک ذمہ داری ہے
اپ کے تعاون کے طلبگار
ہومیو ڈاکٹر سلیم خان
امیداوار براۓ جنرل سیٹ خیبرپختونخواہ
0315-2591375
ہومیو ڈاکٹر سلطان محمد
امیدوار براۓ جنرل سیٹ خیبرپختوخواہ
0302-5619002
ہومیو ڈاکٹر محمد زبیر قریشی
امیدوار براۓ کالج سیٹ پاکستان
0300-8441970
ہومیو ڈاکٹر محمود الحق عباسی
امیدوار براۓ کالج سیٹ پاکستان
0300-8545142
نیشنل کونسل فار ہومیوپیتھی الیکشن 30 اکتوبر 2024
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ✌️
خیبرپختونخوا سے ہومیوپیتھس الائنس پاکستان کے نامزد اُمیدوار برائے جنرل سیٹ
ہومیوپیتھک ڈاکٹر سلیم خان (سیریل نمبر 9)
ہومیوپیتھک ڈاکٹر سلطان محمد (سیریل نمبر 10) پر مہر لگا کر کامیاب بنائیں۔
تبدیلی کا آغاز کرو
اپنے رہبر کا خود انتخاب کرو
30 اکتوبر 2024 فیصلے کا دن
فیصلہ آپ کے مستقبل کا
پاکستان ہومیوپیتھک الائنس کے مشترکہ امیدواران
ہومیوپیتھک ڈاکٹر سلیم خان
امیدوار براۓ جنرل سیٹ خیبرپختونخواہ
ہومیوپیتھک ڈاکٹر سلطان محمد
امیدوار براۓ جنرل سیٹ خیبرپختونخواہ
پشاور۔ سوسائٹی آف ہومیوپیتھس خیبرپختونخواہ کے صوبائی صدر ہومیوپیتھک ڈاکٹر سلیم خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت ہومیوپیتھی کے سوتیلی ماں جیسا سلوک بند کریں۔
نیشنل کونسل فار ہومیوپیتھی کا کونسل اور طبیہ کونسل کو ختم کرنا ہومیوپیتھس کے اور حکماء کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنا ہے۔
اس نئے ایکٹ 24 کے سیکشن 34 شق 2 میں ہومیوپیتھک ڈاکٹر سے ڈاکٹر کا نام نکال کر صرف ہومیوپیتھ لکھنا اور حکماء کے نام ساتھ طبیب لکھنا سراسر زیادتی و ظلم اور ناانصافی ہے اگر ایسا ہے تو پھر ایلوپیتھک والے بھی اپنے نام کے ساتھ ڈاکٹر نہیں لکھیں گے صرف ایلوپیتھ لکھیں گے ایکٹ سب کے لیے برابر ہوگا۔
سوسائٹی آف ہومیوپیتھس پاکستان اسکی پرزور مزمت کرتی ہے۔ اس نئے ایکٹ 2024 ( The National Traditional Complementary and Alternative System of Medicine Council ) کو نہیں مانتے اس سے ہومیوپیتھس کی دل آزاری ہوئی ہے۔
ہمارے ہمسائے ممالک انڈیا۔ بنگلہ دیش۔ نیپال وغیرہ میں اپنے اپنے کونسل کام کر رہے ہیں اور ہر ایک کو اپنے حقوق برابر کے مل رہے ہیں۔
لہذا حکومت وقت کو چاہیے کہ اس ایکٹ کو منظور نہ کریں ورنہ ہومیوپیتھک برادری ملک گیر احتجاج شروع کر دے گی۔
ہومیوپیتھس کے لیے بری خبر ۔۔۔۔۔۔
نیشنل کونسل فار ھومیوپیتھی کا وجود ختم ۔ھومیوپیثھک ڈاکٹر لکھنے پر 2لاکھ روپے جرمانہ ھو گا۔ ہومیوپیتھک ڈاکٹر لکھنے کی اجازت نہیں ہوگی صرف ھومیوپیتھ لکھنے کی اجازت ھو گی۔حکیم صاحبان صرف طبیب لکھے گا۔
یہ سابقہ ممبران کی ناقص کارکردگی ہے۔ جو ٹیم اقتدار میں ہوتی ہے اسکی منسٹری کے ساتھ coordination ہوتا ہے۔ نہ انہوں نے اس ساری پراسس کو روکنے کی کوشش کہ نہ کسی تنظیم ۔ پروفیشنلز کو اعتماد میں لیا۔ کچھ دن پہلے اسکے بارے میں میٹنگ ہوئی جس میں دونوں کونسلوں کو مرج کرنے کا فائل تیار ہوگیا ہے۔ جس سے نیشنل کونسل فار ہومیوپیتھی کا وجود ختم ہو گیا ہے۔ اب حکومت نئی کونسل ( نیشنل ٹریڈیشنل کمپلیمنٹری اینڈ الٹرنیٹیو سسٹم اف میڈیسن کونسل ) National Traditional Complementary System of Medicine Council بنا رہی ہے۔
الحمدللہ۔۔۔۔۔۔
ہومیوپیتھک علاج سے 08mm گردے کی پتھری نکل گئی ہے۔ سرجن صاحبان نے سرجری ایڈوائز کی تھی مریض بہت پریشان تھا۔ اللہ تبارک تعالی نے بغیر سرجری کے پتھری پیشاب ذریعے خارج کر دی۔
آپریشن کرنے سے پہلے ایک بار ضرور کوالیفائیڈ ہومیوپیتھک ڈاکٹر سے رجوع کیا کریں۔ ہو سکتا ہے ہومیوپیتھک میڈیسن سے بغیر آپریشن مسلہ حل ہو۔ آپریشن لاسٹ آپشن رکھیں۔
Flatulence and homoeopathy.
Sneezing and homoeopathy.
Jaundice and homeopathy.
A**l Fistula & Homoeopathy.
Nephrolithiasis & Homoeopathy
Constipation and Homoeopathy.
Cystitis and Homoeopathy.
Prostatitis and homoeopathy
Heart Burn & Homoeopathy.
Stomatitis and Homoeopathy
14/07/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the practice
Telephone
Address
Sarhad Hotel Dabgari Bazaar
Peshawar
0092
Opening Hours
Monday | 17:00 - 21:00 |
Tuesday | 17:00 - 21:00 |
Wednesday | 17:00 - 21:00 |
Thursday | 17:00 - 21:00 |
Friday | 17:00 - 21:00 |
Saturday | 17:00 - 21:00 |
Sunday | 09:00 - 11:00 |
Tehkaal Payan Stop Near Underpass Main University Road Peshawar
Peshawar
اعلیٰ قسم کی جڑی بوٹیاں اور دیگر قیمتی اجزاء سے خالص قر?
Shakeel Plaza Opposite Lslamia College Peshawar. Kpk
Peshawar
zakin's parmacy is open 11am to 4pm
Street No #7 Rasheed Abad No #2 Madina Colony Charsdda Road Peshawar
Peshawar
There is no body,no body is perfect, it means i am perfect�