Shameer khan

Shameeer khan

18/08/2023
11/08/2023

تحریک انصاف کا جھنڈا قیمت 500روپے'پی پی پی جهنڈا 50،نون لیگ جھنڈا 30 روپے،جے یو آئی جھنڈا 20 روپے،جبکہ anp کے جھنڈے کے ساتھ دکاندار 10 روپے اپنی جیب سے دیتا ہیں ۔😆

03/08/2023

دھشتگرد دھماکہ کر کے بھاگ گیا پولیٹیشن پیسے لیکر بھاگ گیا اور ہماری پولیس کس کو پکڑی گئی جو ہیلمٹ نہیں پہنتے 🤣🤣🤣🤣🤣

30/07/2023

‏ایک وقت تھا جب بازار میں 80 روپے کی یہودی چینی تھی پھر مسلمانوں کو غصہ آیا اور الحمدللہ بازار میں 160 روپے کی مؤمن چینی آگئی🤓

26/06/2023
10/06/2023

جب سے بجٹ آیا ھے آٹا تیل گھی سب تقریبا انسانی پہنچ میں ھو گیا ھے ۔۔جب چاھو جتنا چاھو لے لو ۔۔ تیل اتنا سستا ۔گھی بھی مل رھا ھے تیل خریدو تو چینی فری مل رھی ھے آٹا لو تو گھی فری دے رھا ھے دکاندار بھی ھنس رھا ھے گاھک بھی خوش موسم بھی حسین ھے لوگ وزیر خزانہ وزیر خزانہ کے گن گا رھے ھیں بس پھر آنکھ کھل گی خواب دیکھا اچھا لگا ۔۔۔😂😂😂😂😂😂

03/06/2023
31/05/2023
16/05/2023

فضل ڈبو (ڈیزلی) نے کل دھرنا اس لیے دیا تہ کہ پشاور میں روٹی کی قیمت بڑھ جائے اور ماشاءاللہ روٹی 30 کی ہو گئی
لنعتی ڈیزل فضول ڈبو

21/02/2023

ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔
ایک شخص نے اس سے پوچھا کہ کیا آپ کا کوئی بیٹا کمانے کے قابل نہیں ہے ؟
تو اس بوڑھی عورت نے کہا کہ ھے تو پھر آپ یہاں کیوں بھیک مانگ رہی ہیں؟
بوڑھی عورت نے کہا کہ میرے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے۔
میرا بیٹا نوکری کے لئے بیرون ملک گیا ہے۔ جاتے ہوئے اخراجات کے لئے مجھے کچھ رقم دے کر گیا تھا ،
وہ خرچ ہوگئی ہے ،
اسی وجہ سے میں بھیک مانگ رہی ہوں۔
اس شخص نے پوچھا - کیا آپ کا بیٹا آپ کو کچھ نہیں بھیجتا ہے؟
بوڑھی عورت نے کہا - میرا بیٹا ہر ماہ رنگا رنگ کاغذ بھیجتا ہے جسے میں گھر میں دیوار پر چپکا کر رکھتی ہوں۔
وہ شخص اس کے گھر گیا اور دیکھا کہ دیوار پر بینک کے 60 ڈرافٹ چسپاں کردیئے گئے ہیں۔
ہر ڈرافٹ 50،000 روپے کا تھا۔
تعلیم یافتہ نہ ہونے کی وجہ سے ، وہ عورت نہیں جانتی تھی کہ اس کے پاس کتنی دولت ہے۔
اس شخص نے اسے ڈرافٹ کی اہمیت سمجھا دی تو وہ عورت بہت خوش بھی ہوئی اور حیران بھی ہوئی اور پریشان بھی ہوئی کہ دولت ہوتے ہوئے بھی وہ بھیک مانگتی رہی ہے.
ہماری حالت بھی اس بوڑھی عورت کی طرح ہے
ہمارے پاس قرآن ہے اور ہم اسے اپنے منہ سے چومتے اور ماتھے پر لگا کر اپنے گھر میں رکھتے ہیں
لیکن ہم اس کا فائدہ صرف اس صورت میں اٹھاسکیں گے جب ہم اسے پڑھیں گے،
اس کے معنیٰ اور تفسیر کو سمجھیں گے اور اس کو اپنی عملی زندگی میں لے آئیں گے۔
تب ہی ان شاءاللہ ہماری دنیا اور اس کے بعد کی زندگی دونوں بہتر ہوگی۔
بہت بڑا خزانہ ہمارے پاس موجود ہے لیکن ہماری جہالت کی وجہ سے اس میں چھپے انعامات سے آج ہم سب محروم ہیں،
اللہ پاک ہم سب کو قرآن پاک کی عظمت کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یارب العالمین.
The Best Fashion Tailor

15/02/2023
14/02/2023
02/02/2023
25/01/2023
03/01/2023

Q

31/12/2022

‏اٹینشن!

سنوفال میں جب کار کے شیشے اور دروازے بند ہوں تو باہر سے تازہ ہوا ، جس میں زندگی کی سب اہم ضرورت جو آکسیجن ہے وہ کار کے اندر آنا بند ہو جاتی ہے۔ کار میں جتنے زیادہ افراد ہوں گے، ہیٹر کے چلنے اور ان کے سانس لینے کی وجہ سے آکسیجن اتنی تیزی سے ختم ہو گی۔ اگرچہ ہیٹر باہر سے ‏ہوا بھی کھینچ رہا ہوتا ہے لیکن ٹریفک جام میں جب گاڑیاں ایک دوسرے کے بہت قریب ہوتی ہیں تو اگلی گاڑی کا دھواں جس میں کافی مقدار میں کاربن مونو آکسائیڈ ہوتی ہے وہ بھی پچھلی گاڑی کے اندر آنا شروع ہو جاتا ہے ۔ کاربن مونو آکسائیڈ کی زیادتی سے چند منٹوں میں موت واقع ہو جاتی ہے ۔ انسان ‏کو گاڑی کا دروازہ کھولنے کا بھی موقع نہی ملتا ۔
۔
ایسی صورت میں ہیٹر کو ایک گھنٹے میں دس پندرہ منٹ سے زیادہ نہ چلائیں اور گاڑی کا شیشہ تھوڑی تھوڑی دیر بعد کھولتے رہیں
۔
اگر گاڑی میں زیادہ لوگ ہوں تو ہیٹر کی زیادہ ضرورت نہی ہوتی ۔ انسانی جسموں کی اپنی گرمی کافی ہوتی ہے۔
۔‏اگلی گاڑی سے زیادہ سے زیادہ فاصلہ رکھیں تاکہ اس کا دھواں آپ کی گاڑی کے اندر نہ آئے۔
برفباری میں اپنی گاڑی کو چھوڑ کر پیدل نہ نکل پڑیں ۔ ایک فٹ برف برفباری میں چند سو میٹر پیدل چلنا عام حالات میں کئی کلومیٹر چلنے کے برابر ہوتا ہے۔ اس سے انسانی جسم کی انرجی بہت جلد ختم ہو جاتی ہے۔ ‏جیسے ہی بندہ تھکاوٹ سے گرتا ہے تو پھر نہی اٹھتا۔ سرد ہوا میں تیز تیز سانس لینا بہت خطرناک ہوتا ہے۔ اس صورتحال میں دل کا دورہ پڑنا عام بات ہے۔ اگر پیدل چلنا بہت ضروری ہے تو تیز تیز قدم نہ اٹھائیں اور سرد ہوا کو جسم کے اندر نہ داخل ہونے دیں۔ ناک منہ پر مفلر اچھی طرح لپیٹ لیں

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Category

Website

Address


Peshawar
PESHAWAR

Other Public Figures in Peshawar (show all)
Mira Mira
Peshawar

Mira isn't real.

Alameer Alameer
Peshawar

www.alameer.org

THE CHANGE THE CHANGE
PESHAWAR
Peshawar, 25000

BELIEVE THINK MAKE IT HAPPEN!!!!!!

sameena chill sameena chill
Peshawar, PAKISTAN

Myself is en0ugh f0r me to share my pers0nal pr0blemz.................. .so myself iz my önly best

amin jan amin jan
Peshawar, 25000

Mr Hafi Status Mr Hafi Status
8 Ahmad
Peshawar, 25000

STATUS MAKERS

Free Fire League Free Fire League
Bara District Khyber
Peshawar, 59000

follow us for amazing and short videos 👉𝙈𝙤𝙣𝙚𝙮 𝘼𝙡𝙬𝙖𝙮𝙨 𝙒𝙞𝙣👈

BABAR KING BABAR KING
Peshawar

Dr Umar Khayam Dr Umar Khayam
Peshawar

Servant of humanity � Taken oath to serve poor� Social worker � Organisation volunteer � Pro

Real Islam Empire Real Islam Empire
Peshawar, 25000

I am a Islamic researcher and Muslim scholar

Hanif ullah Hanif ullah
Peshawar

I'm born to express not to impress

Farooq shah Farooq shah
Street 1
Peshawar, 25000

This is official page follow this page