ANAYA Hospital

Services: Not limited to :
Pregnancy & its Care. Pregnancy Related Disorders. Miscarriages (Abortion

21/03/2024

مضان المبارک کے دوسرے عشرے کو مغفرت والا عشرہ قرار دیا گیا ہے جس کیلئے یہ دعا پڑھنی چاہیے

اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ

01/01/2024

Happy New year

29/12/2023

یہ سپرنگ نما ڈیوائس سردیوں میں پانی کو گرم کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے واضع رہے کے اسکے استعمال میں ذرا سی بے احتیاطی آپ یا آپ کے گھر میں موجود بچوں کے لیے جان لیوا ثابت ھو سکتا ھے اور یہ چند منٹوں میں انسان کی جان لے سکتا ھے
اس ہیٹر کے استعمال میں انتہائی احتیاط کی ضرورت ہے ہمیشہ سوئچ کو پلگ سے نکال کر پہلے اس ہیٹر کو مکمل طور پر پانی بھری بالٹی میں سٹیل اور پلاسٹک کے جنکشن تک ڈبوئیں ۔ اُس کے بعد تسلی کر لیں کے آپ کے جسم کا کوئی حصہ اُس پانی سے کنٹیکٹ میں نہ ہو
جس بھی کمرے یا باتھ روم میں اسے لگائیں باہر نکلتے ہوئے فوراً اسکا دروازہ لاک کر دیں تاکہ گھر میں موجود بچے پانی کو نہ چوویں
سوئچ آن کرنے کے بعد پانی کا درجہ حرارت چیک کرنے کے لیے کبھی بھی پانی میں ہاتھ یا انگلی نا ڈالیں ۔ ہمیشہ پہلے سوئچ کو پلگ سے نکالنے کے بعد پانی کو چھویں خود بھی محفوظ رہیں اور اپنے پیاروں کو بھی محفوظ رکھیں
...😊

25/12/2023
22/12/2023
20/12/2023
20/12/2023

*ضروری اطلاع!*
عنایہ کلینک میں مورخہ
19 دسمبرتا31دسمبر خواتین اوربچوں کے ہر قسم کےالٹراساونڈز(جگر، گردہ، مثانہ کی پتھری، بچہ دانی وانڈادانی کی رسولی وغیرہ) *فری* کروائیں.
*ٹائم :دن 10 تا 12*

15/10/2023
14/10/2023

Print Media Coverage !!

05/10/2023

فجاء محمد سراجاً منیرا
فصلّو علیہ کثیراً کثیرا.
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
*❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ آلِہٖ وَ صَحْبِہٖ وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ❤️*
اللہ سبحان و تعالیٰ ہم سب کو ہر بیماری سے محفوظ رکھیں -
*عنایہ کلینک موسم سرما میں صبح 9بجے سے شام 5 بجے تک کھلا رہے گا* ۔
نوٹ : عنایہ کلینک پنڈی گھیب شہر میں خواتین اور بچوں کے ہر قسم کے مرض کی تشخیص کی تسلی بخش علاج گاہ ہے ۔

02/10/2023

کسی بھی #ایمرجنسی کی صورت میں کوشش کریں کہ ہمیشہ جائیں۔ سکاری ہسپتال کا جونیئر ترین ڈاکٹر یا ہاؤس آفیسر یا پیرامیڈیکل سٹاف بھی ایمرجنسی صورت حال سے نمٹنے کی بہترین صلاحیت رکھتا ہے اور سینئر ڈاکٹر بھی اگر بالفرض موقع پر ایمرجنسی میں موجود نہیں تب بھی وہ ہمیشہ رابطے میں ہوتے ہے اور ضرورت پڑنے پر فوری طور پر پہنچ بھی جاتے ہیں۔
میں خود اپنے سب دوستوں اور رشتہ داروں کو بھی یہی مشورہ دیتا ہوں خواہ آپ جتنے بھی امیر ہوں ایمرجنسی ہمیشہ سرکاری ہسپتال میں اچھی مینیج ہوتی ہے۔
یہی وجہ ہے کہ ریسکیو 1122 بھی ہمیشہ مریض کو سرکاری ہسپتال لے کر جاتے ہیں۔
یہاں یہ بات بھی سمجھنا ضروری ہے کہ ڈاکٹر اور پیرامیڈیکل کے ہاتھوں میں صرف کوشش کرنا ہے صحت دینا یا زندگی موت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔تو سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل عملے سے بھی ویسے ہی ادب سے پیش آئیں جیسے آپ ہزاروں روپے دینے کے باوجود پرائیوٹ ہسپتال میں ڈاکٹر اور پیرامیڈیکل عملے سے پیش آتے ہیں۔
24/7 آپکے لیے وہاں موجود ڈاکٹر اور پیرامیڈیکل آپ کے لیے اور آپ کے پیاروں کے لیے اپنی نیندیں قربان کر کے وہاں موجود ہیں۔
لہٰذا آپ بھی ان سے محبت سے پیش آئیں میں لکھ کر دیتا ہوں بدلے میں آپکو شیرینی ہی ملے گی۔
میڈیا میڈیکل کے شعبے کو برا بنا کر پیش کرتا ہے جبکہ حقیقت اسکے برعکس ہے۔
جزاک اللّٰہ خیر
اس آگہی کو آگے پھیلائیں، شعور پھیلانا بھی صدقہ ہے
Copied

28/09/2023

ماہ ربیع الاول وہ ماہ مقدس ہے جو ہمارے دلوں پر ہر سال یہ دستک دیتا ہے کہ ہم اپنی زندگیوں کو آپﷺ کے اسوہ حسنہ پر لے آئیں-
بعث عالی ﷺ مومنین پر اللہ کریم کا بہت بڑا احسان ہے کہ جس سے بندہ اے مومن کو امتی کا وہ رشتہ عطا ہوتا ہے جو کہ روز محشر جہاں شفاعت محمدﷺ سے بہرہ مند فرمائے گا اور جب کسی کو کوئی سایہ میسر نہ ہو گا تو اس وقت آپﷺ کی رحمت کے سائے میں جگہ عطا ہو گی۔اس وقت سارا معاشرہ یہ گلا کر رہا ہے کہ فلاں ٹھیک نہیں ہے لیکن بحثیت انفرادی ہم اپنے عمل کو نہیں دیکھ رہے کہ وہ
کتنا دین اسلام کے خلاف ہے کیونکہ دعوی محبت و عشق ﷺ اسو قت تک صادق نہیں ہو سکتا جب تک اس کی شہادت اس کے اعمال نہ دیں
قرآن مجید میں ارشاد باری تعالی ہے کہ اے ایمان والو! اللہ کے پیغمبر سے سبقت نہ کیا کرو اس سے مراد یہ ہے کہ ہمارا ہر عمل آپ ﷺ کی اتباع میں ہو ۔ (حضرت امیر عبد القدیر اعوان مدظلہ العالی)

Want your practice to be the top-listed Clinic in Pindi Gheb?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

رمضان کریم

Category

Telephone

Website

Address


Ward No 01, Gulzarabad Raod
Pindi Gheb

Other Hospitals in Pindi Gheb (show all)
WellCare International Hospital WellCare International Hospital
Opposite Daniyal Filling Station New Lari Adda Pindigheb Distt Attock
Pindi Gheb, 43260

WellCare International Hospital is a well equiped mutli speciality hospital with latest and modern m

Nemmar Hospital Nemmar Hospital
Adjacent To Raja CNG
Pindi Gheb

BEYOND CARE

Jandal Medical And Eye Complex Pindi Gheb Jandal Medical And Eye Complex Pindi Gheb
نیو لاری اڈا, تھانہ روڈ پنڈی گھیب
Pindi Gheb, 43260

جندال سینٹر میں مکمل تسلی بخش میڈیکل چیک اپ, دل کی ای سی

AMER EYE Hospital - PindiGheb AMER EYE Hospital - PindiGheb
Rawal Plaza RWP Road Opposite Rahat Hotel
Pindi Gheb

OPD Days & Timing Sunday. 9am to 1pm Monday. 10am to 1pm Wednesday. 9am to 1pm Thursday. 10am t

Afzal Memorial Doctors & Surgical Hospital Afzal Memorial Doctors & Surgical Hospital
Pindi Gheb, 43260

ہماری نسلیں آپ کی خادم�