Quetta news
media news
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
طاہر خان ہزارہ مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے💔بلوچستان کے مظلوم طبقے کے لئے وہ ایک بلند آواز تھے اللہ مغفرت فرمائے!
کوئٹہ /ہزار گنجی میں ایرانی پیٹرول پی ایس او کے گاڑی میں ڈال کر شہر کے مختلف پیٹرولیم پمپوں میں منتقل کیے جاتے ہیں باثوق زرائع نے یہ بھی بتایا کہ اس کام میں قریب تھانہ کے افیسران بھی ملوث ہے اور گاڑی پر پی ایس او لکھا ہے کیا گاڑی واقعی پی ایس او کا ہے یا کوئی پی ایس او کا نام استعمال کررہا ہے شہریوں نے حکام بالا سے اپیل کی ہے کہ اس کام میں ملوث افیسران کے خلاف کاروائی کی جائے
اکیس سالہ امریکی لڑکی عربیلہ کی پاکستانی جوان مزمل حسین سے فیس بک پر دوستی ہوتی ہیں اور وہ امریکہ سے ڈیرہ غازی خان پہنچ جاتی ہیں اور لڑکا اسے دوستوں کے ساتھ مل کر زیادتی کا نشانہ بناتا ہیں افسوس آج خود کو پاکستانی کہتے ہوئے شرم آرہی ہیں💔
اسلام آباد۔ حالیہ حلقہ بندیوں سے ضلع قلعہ عبداللہ کے عوام کو مایوسی ہوئی, جمعیت علماءاسلام اس فیصلے کو مسترد کرتی ہے۔ حاجی نوازکاکڑ۔
صوبائی اسمبلی کی دو نشستوں کی احیثیت ختم کرنا اور 4 ہزار کلومیٹر سے زائد رقبہ پر ایک نشست مخصوص کرنا عوام کے ساتھ زیادتی کے مترادف ہوگا ۔ حاجی نواز کاکڑ
فیصلے سے نہ صرف عوامی حقوق کا استحصال ہوگا بلکہ ماضی میں عام انتخابات میں ہونے والے تلخ واقعات و انتخابی دھاندلیوں کو مزید تقویت ملے گی۔ حاجی نواز کاکڑ
وسیع و عریض رقبے پر مردم شماری سے پہلے حدبندی کرنا الیکشن ایکٹ 2017 کے خلاف ہے۔ حاجی نواز کاکڑ۔
قلعہ عبداللہ کی آبادی "شرح پیدائش" کو دیکھتے ہوئے پانچ لاکھ سے زائد ہے۔ ریونیو نقشہ جات 2018 میں الگ اور 2022 میں الگ دکھائی دے رہے ہیں۔ حاجی نواز کاکڑ
زمینی حقائق, عوام مسائل اور حق رائے دہی میں آسانیاں پیدا کرنے کیلئے ضلع قلعہ عبداللہ کی سابقہ صوبائی نشستیں بحال کی جائیں۔حاجی نواز کاکڑ
قلعہ عبداللہ ضلع کے دو صوبائی نشستیں مردم شماری 2017 اور پٹوار سرکل پر موجود ابادی کو دیکھتے ہوئے عمل میں لائی گئی ہیں لیکن نئی مردم شماری کے بجائے سابقہ مردم شماری پر اس کی احثیت ختم کرنا ماورا آئین اقدام ہے۔ حاجی نواز کاکڑ
پورے ضلع کو ایک حلقہ انتخاب قرار دینا, 4 ہزار اسکوئیر کلومیٹر سے زائد رقبہ اور اس کے وسیع ابادی کو مکمل نظرانداز کرنا انہیں مزید محرومیوں میں دھکیلنے کے مترادف ہوگا۔ حاجی نواز کاکڑ
فیصلے سے عوام میں شدید مایوسی پھیل گئی ہے جس کے مثبت نتائج ضلع قلعہ عبداللہ کے عوام پر نہیں پڑینگے۔ حاجی نوازکاکڑ
حلقہ بندیوں کے حالیہ فیصلے سے ووٹرز کو حقیقی اور قانونی حق رائے دہی کو استعمال کرنے میں بھی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑھ سکتا ہے۔ حاجی نواز کاکڑ
وسیع رقبہ اور آبادی کو مدنظر رکھتے ہوئے قلعہ عبداللہ ضلع کے دو صوبائی سیٹیں اس کا قانونی اور آئینی حق ہے جس کیلئے ہر فورم پر قانونی اور آئینی جنگ لڑیں گے۔ حاجی نواز کاکڑ
ایک سیٹ کے فیصلے سے ضلع کے مسائل میں اضافہ ہوگا اور وسائل کی فراہمی میں مزید مشکلات کا باعث بنے گا۔ الیکشن کمیشن سے اپیل کرتے ہیں کہ مذکورہ فیصلے پر نظرثانی کی جائیں اور قلعہ عبداللہ ضلع کی سابقہ صوبائی نشستوں کی احیثیت بحال کی جائیں۔ حاجی نواز کاکڑ
قلعہ عبداللہ کے دو صوبائی اسمبلی کی نشستوں کی حیثیت کو بحال کرنے سے قلعہ عبداللہ کے پسماندہ ضلعے کے مشکلات سے دوچار عوام کیلئے بڑے پیمانے پر روزگار کے مواقع پیدا ہونگے۔ حاجی نواز کاکڑ
نئی مردم شماری کے بعد ہی صوبائی اور قومی سیٹوں کی حدبندی کی جائیں جو آئین کی عین مطابق ہوگا۔ حاجی نواز کاکڑ
افغانستان کے صوبے پکتیا میں زلزلے کی تباہی سے 200 سے زائد افراد جانبحق ہوگئے اللہ رحم کرے💔
عرب ٹی وی کے مطابق سعودی حکومت نے مسجد نبوی کا تقدس پامال کرنے اور نعرہ بازی کرنے والوں کو 60 ہزار ریال جرمانہ،5سال قید اور تاحیات پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے ویڈیوز کے ذریعے نعرے لگانے والو کی شناخت کا عمل شروع
بلوچستان کے گورنر کے لئے دو اہم شخصیات
حاجی عین اللہ شمس صاحب اور سید مولانا عبدالباری آغا
بلوچستان رقبہ کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے بدقسمتی سے بلوچستان میں قبائلی تنازعات بہت زیادہ ہے جن کی وجہ سے مختلف اقوام کے درمیان بہت بڑے بڑے سانحات رونما ہوئے ہے اور بہت خون بہا ہے بلوچستان ایک ایسا بدقسمت صوبہ ہے کہ ان قبائلی تنازعات اور خون ریزی رکنے میں آج تگ کسی بھی گورنر نے حل کرنے کی کوشش نہیں کی ہے بلوچستان کو پرآمن بنانے اور قبائلی تنازعات کے ساتھ ساتھ مختلف اقوام کے درمیان محبت پیدا کرنے کے لئے قبائلی شخصیت کے ساتھ ساتھ اس بات کو بھی مدنظر رکھنا چاہئے کہ وہ صوبہ میں تمام اقوام کے لئے قابل قبول ہوں اور ان کے صوبائی اور پارلیمانی سطح پر خدمات بھی ہوں ۔
مولانا سید عبدالباری آغا اور حاجی عین اللہ شمس صاحب کی بلوچستان کے لئے خدمات روز روشن کی طرح عیاں ہے ۔
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن صاحب ، بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدلواسیع صاحب
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف صاحب
چمپئین جمہوریت آصف علی زرداری صاحب
بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل صاحب
اور دیگر تمام سیاسی قوتوں کو ان دو ناموں پر ضرور غور کرنا چائیے کیونکہ ان شخصیات کو بلوچستان کی طول و عرض میں قدر کے نگاہ سے دیکھا جاتا ہے اور بلوچستان کے مسائل حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہے ۔
جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے سابق صوبائی وزیر صحت بلوچستان حاجی عین اللہ شمس صاحب نے اپنے دورے وزارت میں ریکارڈ ترقیاتی کام سر انجام دیے انہوں نے جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں اور صوبہ کی عوام کی دلی لگن ،خلوص نیت سے خدمت کی۔ حاجی عین اللہ شمس صاحب کی خدمات کی آج بھی بلوچستان کے عوام معترف ہے حاجی عین اللہ شمس صاحب آج بھی بغیر وزارت بغیر ایم پی اے شپ کے ایک خادم کی طرح جمعیت کے کارکنوں کی عوامی خدمات میں پیش پیش ہے حاجی صاحب ہمیشہ کہتے ہے کہ خدمت میں عظمت ہے۔ اور یہ ہی جمعیت علماء اسلام کی سیاست کی محور ہے۔ اور اسی سیاسی فلسفہ پر میرا جدوجہد جاری رہے گا ۔
مولانا سید عبدالباری آغا زمانہ طالب علمی سے جمعیت علماء اسلام سے وابستہ ہیں ایک قبائلی شخصیت کے ساتھ ساتھ عالم دین بھی ہے مولانا عبدالباری آغا سابق صوبائی وزیر خوراک، ایس اینڈ جی اے ڈی، پی اینڈ ڈی اور دو مرتبہ پی ایچ ای کے وزیر رہ چکے ہیں۔آپ اس وقت چیرمین نفاذ شریعت کونسل بلوچستان بھی ہے بلوچستان کے طول و عرض میں آپ کے خدمات سے ہر بلوچستانی واقف ہے ۔
افسوسناک خبر
کراچی
سردارظایرکمال خیل ناصر گزشتہ روز کراچی میں قتل کردیا
یادرہے کہ گزشتہ روز سردارظاہرکوئٹہ سے کراچی گئے شوگرکےعلاج کے لیئے لیکن زندگی نے ساتھ نہ دیا کچھ آستین کا سانپ دوستوں نے انکو گلہ دباکراورسرپرزخمی اورکمرہ بندکرکے
کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے اور سردارظاہرکےگاڑی بھی ساتھ لے گئے مزیدتفتیش کراچی پولیس کررہی ہے
مرحوم کی نماز جنازہ کل ادا کی جائیگی
الله تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
😭
قلعہ سیف اللہ، علی خیل میں بور میں گرنے والے بچے کا والد خود معذور ہیں اور ویل چیر مین بیٹھ کر اپنے لخت جگر کو زندہ یا مردہ حالت میں مانگنے کا فریاد کررہا ہے لیکن افسوس کا مقام ہیں کہ نااہل صوبائی حکومت دس گھنٹے گزرنے کے باوجود نہیں جاگ سکا اور اربوں روپے کی فنڈز ہڑپ کرنے والی پی ڈی ایم اے کے پاس ٹیکنکل اسٹاف تک نہیں ہیں اور صبح سے ہی مقامی لوگوں کو بار بار نیچے اتار کر واپس اوپر لے آتے ہیں جو ایک ناکام کوشش ہیں اور اب تو اندھیرا ہونا بھی شروع ہوگیا اب بچے کو بچانا مزید مشکل ہوگیا ہیں دنیا کہا سے کہا تک گئی لیکن وہی پرانے حال پر ہیں لیکن حکومتی نااہلی کی وجہ سے ایک اور بچے کی جان جاسکتی ہیں
افسوس افسوس افسوس 😭😭😭
کوئٹہ شہر میں دہشت گردی کا خطرہ عوام سے تفریحی مقامات میں نہ جانے کی اپیل۔
ڈاکٹروں کے لیے بری خبر
ادویات کے نام لکھنے پر پابندی
ڈاکٹروں کا کمیشن ختم
جو بھی ڈاکٹر فارمولے کے علاوہ دوائی کا نام لکھے گا ۔ 10 سال قید اور 20 لاکھ روپے جرمانہ ہو گا ۔
نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔
ڈرپوک اعظم دونمبر خان علماء کی گرفتار تجھے بہت مہنگی پڑے گی😭😭
افسوس دنیا کہاں سےکہاں پہنچ گئی اور ہمارے بیوقوف لوگ کیا کررہے ہیں💔
پشاور جمعہ کی نماز کے دوران مسجد میں دھماکہ،
30 Afrad Shaheed 50 Zakhmi 😭😭😭
کوئٹہ فاطمہ جناح روڈ پر پولیس وین کے قریب دھماکہ
ڈی ایس پی سمیت 3 افراد شہید 😭😭
سبی میں تبلیغی اجتماع کے دوران جن بھائیوں کے موبائل فونز گم ہو گئے تھے ان میں سے چند موبائل فونز اس وقت صدیقیہ مسجد کوئٹہ میں پڑے ہیں جن کا موبائل اس میں موجود ہو وہ وہاں سے لے سکتا ہے, # #
*کوئٹہ سبزل روڈ نورزئی چوک کے قریب بوری بند لاش برآمد*
*لاش کسی نامعلوم لڑکی کی ہے جس کی عمر 15 سال ہے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا*
پٹرول کی قیمت میں 12 روپے اضافہ!
رات کے اس پہر قوم کو کپتان کی طرف سے خوشخبری مبارک ہو
ڈیڑھ سو تک کا یہ سفر کامیابی کے ساتھ طے!
اگلا ہدف 200 روپے لیٹر ہوگا،
امید ہے کوئی گھبرائے گا اور نہ احتجاج کیلئے کسی کا ضمیر جاگے گا۔
انڈین گلوکارہ لتا منگیشکر کی وفات کی خبر پاکستان کے ہر نیوز چینل نے چلائی یہ وہی نیوز چینلز ہیں جن کو پشتون بلوچ مظلوم و محکوم اقوام کے لیڈران عثمان لالا اور عطاء اللہ مینگل کا جنازہ دیکھاتے ہوئے موت پڑھ رہی تھی
گیس کے پائپ لاٸن پر لگی ٹوٹیاں
جب تنخواہ 20 ہزار روپے ہو اور بل 30 ہزار۔روپے آرہا ہو
روزگار نہ ہو بے روزگاری عام ہو رات سوتے وقت آٹے کی 50 کلو بوری کی قیمت 35 سو روپے ہو صبح آنکھ کھلتے وقت قیمت 37 سو روپے ہوجائے تو پھر یہ تو ہو گاQueTTa NeWs
انشاء اللّٰه کل یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے عام تعطیل ہوگی تمام تعلیمی ادارے بند ہونگے
#5 فروری
( گمنام خدمت گار)
کوئٹہ سٹی رپورٹر روح اللّه چنگیزی
تحریر حافظ اشرف بنگلزئی
عزیر احمد اوزیر کا پیدائش 1992میں مولانا سید شمس الدین شہید کے گھرچھوٹے بھائی شاہ احمد سعید صاحب کے ہاں پہلی آنکھ کھولی اور بچپن ایک دین دار خاندان میں گزاری اپنے دادا حضرت مولانا سید محمد زاہد صاحب رحمة اللہ کے زیرے نگری قرآن مجید کی تعلیم حاصل کی اور بعد میں دنیائے تعلم ژوب میں شروع کردیا حضرت مولانا سید محمد زاہد صاحب رحمہ اللّٰہ کے وفات کے کچھ عرصے بعد اپنےوالد شاہ احمد سعید صاحب کے ساتھ 2006میں کوہٹہ ہجرت کی کوہٹہ میں اپنے تعلیم جاری رکھا میٹرک کے بعد سائنس کالج میں داخلہ لیا اور جمعیت طلبہ اسلام سے سیاست کا آغاز شروع کردیا کالج سےفارغ ھوکر جمیعت علمائے اسلام سے باقاعدہ سیاست شروع کردیا اور ذہنی طور پریہ طے کردیا کہ مولانا سید شمس الدین شہید کا مشن کو جاری رکھوں گا وقت گزارتا گیا گھر میں کمانے والا صرف والد صاحب تھے تو آپ نے سوچھا کہ میں ایک ایسا کام کروں جو مولانا سید شمس الدین شہید کا مشن بھی جاری ھو اور گھرکا حالات بھی ٹھیک ھو چناچہ آپ نےایک فیصلہ لیا کہ کم بوجھ والا نوکری کرکے دونوں کام ھوسکتے ہیں لیکن ہر انسان کی خواہش ھوتی ھے کہ مجھے بڑا جگہ مل جائے مگر یہاں مقصد کچھ اور تھا توآپ نے پہلے نوکری کی تلاش جاری کیا اس کام میں مدد جناب حضرت مولانا سرور ندیم موسی خیل صاحب نے کی اور دوسرا مولانا سید شمس الدین شہید کا مشن کو جاری رکھنا تھا اس لے آپ نے عوامی خدمت کمیٹی کی بنیادرکھی اور خود چیرمین منتخب ھوگے ابھی تک ساتھ اضلاع میں خدمت کا کام جاری ے جس میں آپ کے مخلص دوست بھی شامل ے اور اپنا خدمت جاری رکھا ہیں مختلف آزمائشوں امتحانات سے گزارے بے گناہ لوگوں کیلئے تھانے پہنچ جاتے وکیلوں کا فیس اپنے سے جمع کرتے مولانا سید شمس الدین شہید کا نام کوئی بھی بندہ لیتا تواس کے لیے آگ میں بھی کود جاتے عام غریبوں کیلئے کے لے ہسپتالوں میں ڈاکٹروں سے لڑتےعام غریبوں کا علاج امیروں جیسا کرواتےبہت سے فیصلے جو نواب سردارملک کرتے تھے اس کا مخالفت کرتےاور دوبارا سے فیصلے پر نظرسانی کرواکر مظلوموں کاحق میں فیصلہ کراتے آپ ذہین انسان ے آپ کو مظلوموں کا ساتھ دیتے مظلوموں کے ساتھ دینےپراپکا بہت سے مخالفین پیدا ھوگے جس پراپکو دھمکیاں ملتی آپ کا ایک ہی جواب تھا میں مولانا سید شمس الدین شہید کا خون ھوں مجھے موت سے ڈراتے ھو کچھ نیا کرو تاکہ میں ڈر جاؤں آخر میں اپنا جرأت ہمت محنت خدمت کے ذریعے سے اپنا لوہا منوالیا الحمداللہ دوستوں عزیراحمداوزیر کا خدمت کا طریقہ پہلے دن سے یہ تھا کہ نیکی کر دریا میں پھینک نہ کہ شوشا کیلے اس کا ایک ہی مقصد تھا اور یہ کہ مولانا سید شمس الدین شہید کا نام ذندہ رہیں
الحمدللہ مولانا سید شمس الدین شہید کا مشن ابھی بھی خدمت کے ذریعے سے جاری ہیں اور انشاللہ جاری رہیگا اللہ تعالیٰ ہمارے اس گمنام خدمت گار دوست کو ہمشہ خوش سلامت رکھے جس نے اپنا کیریئرعوامی خدمت پر قربان کردیا
چمن. روغانی روڈ لیویز چیک پوسٹ پر دستی بم سے حملہ 5 افراد زخمی زرائع
چمن. زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیاجارہاہے
چمن. واقع کے بعد سیکورٹی فورسز جائے وقوع پر پہنچ کر علاقے کوسیل کردیا
وزیراعلی بلوچستان قدوس بزنجو نے ریڈ زون کے خاتمے کا اعلان کردیا ‘ زرغون روڈ عام عوام کو ٹریفک کیلئے کھول دیا
17 سال سے بند زرغون روڈ عام ٹریفک کیلئے کھول دیا💯💯
چمن ۔
حاجی احمد ناکہ پر تعینات لیویز اہلکار محمد نعیم کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے لیویز اہلکار کو شہید کر دیا لیویز اہلکار بنام محمدنعیم ولد حاجی نصیب اکا مرحوم قوم عشیزئی شیرمحمد کہول ھے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی اہلکار موقع پر پنچ گئے مگر دہشت گرد فرار ھونے میں کامیاب ھوگئے ۔
ڈپٹی کمشنر چمن جمعہ داد خان مندوخیل نے اسپتال پنچا اور لیویز اہلکاروں کو چوکس رہنے اور دہشت گردوں کے خلاف فوری کاروائی کا حکم دے دیا
کہا ھے ھمارے ایم پی اے۔۔۔۔
بلوچستان مستونگ
منگچر کے قریب کوچ اور کار میں تصادم کار میں سوار پانچ افراد موقع پر جان بحق
کار میں سوار سید فرید اللہ ولد سید عبدالواسع سکنہ حرمزئی پشین اور اس کے ساتھ دو خواتین اور دوبچے موقع پر شہید ہوگئے
کوچ ڈرائیور موقع سے فرار ہوگئے انتظامیہ نے نعشیں ہسپتال منتقل کردیے
آمین💞💞💞💞💞💞
امن امن امن ۔
خدار پشتونوں ایک ہو جاوں ہمیں پہلے سے دشمن اتنا لڑا چکا ہے اب اور کتنی جانیں ضائع کروگے دشمن ہمیں لڑانے میں لگا ہے ۔کاکڑ اور اچکزیئ دونوں پشتون ہے مسلمان ہے بھایئ بھایئ ہے کچھ نام نہاد لوگ نفرت اور تعصب سے بھرے پوسٹ کرنے میں لگے ہے کاکڑ اور اچکزیئ جیسے معزز قابل قدر قوم کو لڑانےمیں لگے ہے جو لوگ اس طرح پشتون دشمنی کے پوسٹ کر رہے ہیں وہ پشتون نہیں غدار ہے ۔
محترم جناب عبدالباری کاکڑ صاحب اور محترم جناب ولی خان اچکزیئ صاحب دونوں سے پرامن رہنے اور جلد صلح کرنے کی اپیل کرتے ہے ۔QueTTa. NeWs
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Quetta
Saleem Complex Quetta
Quetta, 87300
The page is all about sariab issue and updates our MPS and Cm of balochistan. and what work for our