NOORBAN Sports
Nearby gyms & sports facilities
Melbourne 72556
You may also like
“نوربن ٹی وی : دل شاد - خانہ آباد”
Noorban TV - Light in the Soul : Harmony in the House.
چوبیسویں نیشنل ووشو چیمپئن شپ آزاد کشمیر (مظفر آباد) میں بلوچستان ووشو ٹیم نے 2 گولڈ 3سلور اور 5 براؤنز میڈل حاصل کر کے تیسری پوزیشن حاصل کی ( کوئٹہ پ ر) گزشتہ دونوں آزاد کشمیر کے شہر مظفر آباد میں منعقد ہونے والی چوبیسویں نیشنل ووشو چیمپئن شپ بلوچستان ووشو ٹیم نے سنسی خیز اور عصاب شکن مقابلوں کے بعد بلوچستان ووشو ٹیم نے اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے ہمیشہ کی طرح تیسری پوزیشن کی ٹرافی اپنے نام کر لیا جبکہ پاکستان آرمی نے پہلی اور پاکستان واپڈا نے دوسری پوزیشن حاصل کر لی بلوچستان کی طرف سے -75 کلو گرام کے وزن میں حمید اللہ اور -85 کلو گرام میں شہروز نے گولڈ میڈل حاصل کیا اسکے علاؤہ -52 کلو گرام میں نثار احمد گوئن شو میں محمد جاوید اور تائی چی چوان میں خان بہادر نے سلور جبکہ اوپن میں اسد اللہ چیانگ شو میں عرفان حیدر جین شو میں جہانزیب داؤ شو میں عرفان اور سید ثقلین نے چانگ چوان براونز میڈل حاصل کر لیا اس سلسلے میں ٹیم کے ساتھ بلوچستان ووشو ایسوسی ایشن کے چیئرمین اسحاق علی صدر فیض اللہ خان ھیڈ کوچ منصور احمد درانی ساندا کوچ وحید احمداور تاولو کوچ محمد عارف شامل تھے یاد رہے کہ بلوچستان کے کھلاڈیوں نے کوئٹہ میں منعقد ہونے والے گزشتہ نیشنل گیمز میں بھی مختلف محکموں سے سخت مقابلوں کے بعد تیسری پوزیشن حاصل کی تھی اور اپنے اعزاز برقرار رکھتے ہوئے ایک بار پھر سکینڈ رنر اپ ٹرافی حاصل کر کے صوبے کا نام روشن کیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Alamdar Road Near Hazara Stationary
Quetta
87300
Opening Hours
Monday | 09:00 - 17:00 |
Tuesday | 09:00 - 17:00 |
Wednesday | 09:00 - 17:00 |
Thursday | 09:00 - 17:00 |
Friday | 09:00 - 17:00 |
Saturday | 09:00 - 17:00 |
Quetta Jinnah Town
Quetta
Pigeons Buy & Sale this page about buy & sale of pigeons passion of pigeons like & Share pictur
Mengal Street Saryab Road Quetta
Quetta
It's all about Cricket Crazy cricket lovers can join �
Quetta
Quetta, 87500
hi this sports page gives you information about cricket and other sports
Alamdar Road, Mominabad
Quetta, 87300
For details regarding Masho sports complex, contact us. Masho Futsal Club Masho Fitness Club Mash