World of General Knowledge

“Education is the passport to the future, for tomorrow belongs to those who prepare for it today.”

31/12/2023

BREAKING:

⚡ 🇮🇱Channel 12:

"IDF found large quantities of 🇨🇳Chinese-made weapons being used in Gaza"

Photos from World of General Knowledge's post 30/12/2023

’’میں اپنا چہرہ ڈھانپے بغیر مرنا چاہتا ہوں۔
30 / December / 2006.

30 دسمبر 2006 کو صدام حسین کو صبح تین بجے اٹھا کر بتایا گیا کہ انھیں کچھ ہی دیر بعد پھانسی دے دی جائے گی۔ صدام کو مایوسی ہوئی۔ وہ خاموشی سے جا کر نہائے اور پھانسی کے لیے خود کو تیار کرنے لگے۔‘

عراق کے سابق صدر صدام حسین کی سکیورٹی پر مامور 12 امریکی محافظوں میں سے ایک ول بارڈنورپر نے اپنی کتاب ’دی پرزنر اِن ہز پیلس‘ میں صدام حسین کی زندگی کے آخری دن کے بارے میں لکھا ہے۔

ول بارڈنورپر کے مطابق اپنے آخری ایّام میں صدام کو توقع تھی کہ انھیں پھانسی نہیں دی جائے گی۔

دو دہائیوں سے زیادہ عرصہ عراق پر حکومت کرنے کے بعد سنہ 2003 میں صدام کے اقتدار کا خاتمہ ہوا۔

عراق کے سابق صدر صدام حسین کو سنہ 1982 میں دجیل شہر میں اپنے 148 مخالفین کے قتل کے جرم میں ایک عراقی عدالت نے نومبر 2006 میں موت کی سزا سنائی تھی۔ عدالتی دستاویزات کے مطابق ہلاک کیے گئے تمام افراد شیعہ مسلک سے تھے اور انھیں صدام حسین پر ایک ناکام قاتلانہ حملے کے بعد ہلاک کیا گیا تھا۔

صدام حسین کو سزائے موت دیے جانے کے وقت اور مقام کو انتہائی خفیہ رکھا گیا تھا۔

عراق کے دارالحکومت بغداد کے مضافاتی علاقے ’خادمیہ‘ میں ایک عراقی کمپاؤنڈ جسے امریکی ’کیمپ جسٹس‘ کے نام سے جانتے ہیں، میں کنکریٹ سے بنے ہوئے چیمبر میں صدام کو پھانسی دی گئی۔

اس موقع پر عراقیوں کا ایک چھوٹا سا گروپ بھی وہاں موجود تھا۔

ان افراد کے مطابق جب جج صدام حسین کو پھانسی دیے جانے سے کچھ دیر قبل سزا پڑھ کر سنا رہا تھا تو صدام نے ہاتھ میں قرآن اٹھا رکھا تھا۔ صدام نے قرآن کی یہ کاپی بعد میں اپنے ایک دوست کو دینے کا کہا۔

پھانسی کے موقع پر قیدیوں کے کپڑے پہننے کی بجائے 69 برس کے صدام حسین نے سفید رنگ کی قمیض اور گہرے رنگ کا کوٹ پہن رکھا تھا۔

پھانسی کے تختے پر پہنچنے کے بعد ان کے سر اور گلے میں سیاہ رنگ کا کپڑا ڈالا گیا (وہ کپڑا جو عموماً پھانسی دیے جانے سے پہلے تمام مجرموں کے چہرے پر پہنایا جاتا ہے) اور اس کے بعد پھندا لگایا گیا لیکن جب جلاد صدام کے سر کو ڈھکنے کے لیے آگے بڑھا تو صدام نے اسے ایسا کرنے سے منع کر دیا کیوںکہ وہ اس کے بغیر مرنا چاہتے تھے۔

صدام کی پھانسی کے بعد سامنے آنے والی ایک لیک ویڈیو میں دیکھا گیا کہ جب صدام کے گلے میں پھندا ڈالا گیا تو وہ مسکراتے ہوئے دکھائی دیے اور چلا کر بولے ’کیا آپ اسے بہادری سمجھتے ہیں۔۔۔‘جس کے بعد وہاں موجود افراد میں سے ایک نے چلا کر انھیں کہا ’جہنم میں جاؤ۔۔۔‘ جس پر صدام جو اپنے دشمنوں پر اپنے ملک کو تباہ کرنے کا الزام لگاتے تھے، نے جواب دیا کہ ’کیا وہ جہنم عراق ہے؟‘

بی بی سی ورلڈ کے نامہ نگار جان سمپسن کے مطابق صدام کی پھانسی کی جو ویڈیو منظر عام پر آئی اس میں ’وہ انتہائی پرسکون دکھائی دیے اور انھوں نے معافی کے لیے بھیک نہیں مانگی۔‘

اس ویڈیو میں صدام کو قرآنی آیات پڑھتے ہوئے پھانسی گھاٹ جاتے دیکھا گیا۔

عراق کے اس وقت کے مشیر برائے نیشنل سکیورٹی مووافق الربائی بھی پھانسی گھاٹ پر موجود تھے۔ انھوں نے بعد میں بی بی سی کو بتایا کہ صدام خاموشی سے پھانسی گھاٹ کی جانب گئے۔

’ہم انھیں پھانسی گھاٹ کی جانب لے کر گئے۔ وہ کچھ نعرے لگا رہے تھے۔ وہ بہت زیادہ ٹوٹ چکے تھے۔
مووافق الربائی وہی شخص ہیں، جن کی سنہ 2013 میں ایک تصویر سامنے آئی تھی، جس میں دیکھا گیا گیا مووافق کے گھر میں صدام کا کانسی کا ایک مجسمہ پڑا تھا اور اس کے گلے میں وہی رسی موجود تھی، جس سے صدام حسین کو پھانسی دی گئی تھی۔

اس تصویر کے منظر عام پر آنے کے بعد مختلف ممالک سے لوگوں نے اس رسی کو حاصل کرنے کے لیے بولیاں بھی لگائیں تھی تاہم مووافق الربائی کا کہنا تھا کہ وہ صدام کے مجسمے اور اس رسی کو میوزیم میں رکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

صدام کی پھانسی کے بعد ان کی میت کی تصاویر بھی عراقی ٹی وی پر نشر کی گئیں، جس میں انھوں نے کفن کی بجائے اپنا کوٹ پہن رکھا تھا اور لاش کو ایک سفید رنگ کی چادر میں لپیٹا گیا تھا۔

جب صدام کو پھانسی دے دی گئی اور ان کی لاش کو باہر لایا گیا تو باہر موجود ہجوم میں شامل لوگوں نے ان پر تھوکنا شروع کر دیا اور انھیں گالیاں دینے لگے۔

اپنی کتاب ’دی پرزنر اِن ہز پیلس‘ میں بارڈنورپر لکھتے ہیں کہ صدام کے 12 محافظوں میں سے ایک نے کوشش کی کہ وہ ہجوم کو ایسا کرنے سے روکے تاہم ان کے ساتھیوں نے اسے واپس کھینچ لیا۔

ان 12 محافظوں میں سے ہی ایک ایڈم روتھرسن نے بارڈنورپر کو یہ بتایا تھا کہ ’جب صدام کو پھانسی دے دی گئی تو ہمیں لگا ہم نے اسے دھوکہ دیا۔ ہم خود کو قاتل تصور کرتے تھے۔ ہمیں لگا جیسے ہم نے ایک ایسے شخص کو قتل کر دیا ہے جو ہمارے بہت قریب تھا۔‘

13 دسمبر 2003 کو سابق عراقی صدر صدام حسین کو گرفتار کرنے کے بعد ان پر تین برس تک مقدمہ چلا تھا اور پھر پانچ نومبر 2006 کو انھیں عدالت نے موت کی سزا سنائی تھی۔

صدام حسین کے خلاف مقدمے کا فیصلہ سنائے جانے سے پہلے امریکہ کے ایک سابق اٹارنی جنرل رمزے کلارک کو کمرۂ عدالت سے نکل جانے کا حکم دیا گیا تھا کیونکہ انھوں نے جج کو ایک چِٹ تھمائی تھی جس پر لکھا تھا کہ ’یہ مقدمہ ایک ’مذاق‘ ہے۔

نوٹ: صدام حسین کی پھانسی سے متعلق یہ رپورٹ بی بی سی کی سنہ 2006 میں شائع ہونے والی رپورٹس کی مدد سے تیار کی گئی ہے۔

19/10/2022

12/10/2022

General Hamid Gull :

Hamid Gull used to be the Head of the country's Inter-Services Intelligence { ISI } Agency from 1887 to 1889.

27/09/2022

Wife of the commissioner Karachi sews Pillows for the flood affected families with her team. She is fairly playing her role to do something.🙂👍

Photos from World of General Knowledge's post 10/09/2022

Photos from World of General Knowledge's post 10/09/2022

??👇👇
*آرمی چیف کی تعیناتی کا طریقہ کار، فوجی روایات اور سینئر ترین لیفٹیننٹ جنرلز کے ناموں کی فہرست*

آئین پاکستان کے آرٹیکل 243 کے سیکشن 3 کے مطابق صدر، وزیر اعظم کی سفارش پر سروسز چیفس کا تقرر کرتا ہے۔‎۔ عام طور پر جی ایچ کیو چار سے پانچ سب سے سینیئر لیفٹیننٹ جنرلز کے ناموں کی فہرست اور ان کی تفصیلات وزارت دفاع کو بھیجتا ہے، جس کے بعد یہ فہرست وزیر اعظم کی میز پر پہنچتی ہے جو صدر سے مشاورت کے بعد اس عہدے پر تعیناتی کرتے ہیں۔ اس معاملے پر مزید غور و خوض کے لیے اگر وزیر اعظم چاہیں تو کابینہ کے سامنے بھی یہ معاملہ زیرِ بحث لایا جا سکتا ہے اور وزیر اعظم سبکدوش ہونے والے آرمی چیف کے ساتھ غیر رسمی مشاورت کر سکتے ہیں۔

فوج میں یہ قانون تو نہیں تاہم روایت ضرور ہے کہ فور سٹار جنرل یعنی آرمی چیف یا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے عہدے پر ترقی پانے والے افسران بطور لیفٹننٹ جنرل کمانڈ اور سٹاف دونوں فرائض سرانجام دیتے ہیں۔ پاکستانی فوج میں اب تک صرف ایک افسر ایسے ہیں جو کور کی کمان کیے بغیر فور سٹار کے رینک تک پہنچے۔ یہ اس وقت ہوا تھا جب سابق فوجی صدر جنرل محمد ضیاء الحق نے جنرل خالد محمود عارف (کے ایم عارف) کو وائس چیف آف آرمی سٹاف کے عہدے پر ترقی دی تھی۔

خیال رہے کہ ایک لیفٹننٹ جنرل کے عہدے کی مدت چار سال ہے جس میں سے عام طور پر دو سال پرنسپل سٹاف ڈیوٹی جبکہ دو سال کسی بھی کور کی کمان میں صرف کیے جاتے ہیں۔ آرمی ایکٹ کے مطابق کسی بھی افسر کی لانگ کورس میں سینیارٹی ملٹری اکیڈمی کاکول سے پاسنگ آؤٹ کے موقع پر ملنے والے نمبر ، جسے پاک آرمی یا پی اے نمبر کہا جاتا ہے، کی بنیاد پر طے کی جاتی ہے۔ سروس کی عمر یا اس رینک کے لیے مختص مدت میں سے جو پہلے آئے، اسی کے مطابق ریٹائرمنٹ ہو جاتی ہے۔ مثلا موجودہ آرمی چیف اگرچہ اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ ایک ہی دن پاس آوٹ ہوئے تاہم آرمی چیف بننے سے قبل وہ اپنے کورس میں سینیارٹی میں چھٹے نمبر پر تھے جس کی وجہ ان کا پی اے نمبر تھا۔ اسی طرح موجودہ سینیئر ترین لانگ کورس کے لیفٹیننٹ جنرل سید عدنان اپنے رینک کی مدت پوری ہونے پر اکتوبر 2022 میں ریٹائر ہوں گے اور یوں وہ فور سٹار جنرل کی دوڑ میں بھی شامل نہیں ہوں گے۔

|فوج کا 76 واں لانگ کورس|

نومبر 2022 میں اگر وزیر اعظم شہباز شریف سینیارٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے آرمی چیف کا انتخاب کرتے ہیں تو موجودہ فوجی سربراہ کی ریٹائرمنٹ کے وقت 76 ویں لانگ کورس کے افسران فوج میں سب سے سینیئر ہیں۔ اس لانگ کورس میں اعزازی شمشیر حاصل کرنے والے افسر لیفٹیننٹ جنرل سید عدنان کا ذکر ہم پہلے کر چکے، ان کی طرح لیفٹیننٹ جنرل وسیم اشرف بھی آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی ریٹائرمنٹ سے صرف آٹھ دن پہلے ریٹائر ہو جائیں گے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ان کے بڑے بھائی لیفٹیننٹ جنرل نعیم اشرف تھے اور اگر جنرل قمر جاوید باجوہ کو ایکسٹینشن نہ ملتی تو وہ اس وقت آرمی چیف کے لیے تین سینئر ترین افسران میں سے ایک تھے۔

|لیفٹینٹ جنرل عاصم منیر|

لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کا تعلق او ٹی ایس کے اس کورس سے ہے جو 75ویں لانگ کورس سے جونیئر اور 76ویں لانگ کورس سے سینیئر ہے۔ اُن کی ترقی موجود کور کمانڈر لاہور، منگلا، ڈی جی ایس پی ڈی اور آئی جی ٹی اینڈ ای کے ساتھ اکتوبر 2018 میں ہوئی تھی۔ تاہم انھوں نے رینک تقریباً ڈیڑھ مہینے کی تاخیر سے لگایا جس کی وجہ سے ان کی ریٹائرمنٹ کی تاریخ اپنے جونیئرز کے بھی بعد ہے۔

موجود آرمی چیف کی ریٹائرمنٹ کی تاریخ سے دو روز پہلے ہی ان کی ریٹائرمنٹ ہو جائے گی۔ اس کی بنیاد وہی قواعد و ضوابط ہیں جن کا ذکر پہلے ہو چکا یعنی مدت ملازمت یا رینک کے لیے متعین مدت میں سے جو پہلے آ جائے، اسی تاریخ پر افسر کی سروس ختم ہو جاتی ہے۔

اس لیے ان کی چار سالہ مدت ملازمت 27 نومبر کو یعنی موجود آرمی چیف کی ریٹائرمنٹ سے صرف دو دن پہلے پوری ہو گی اور وہ اس دوڑ میں اسی صورت میں شامل ہو سکتے ہیں کہ انھیں دو دن کی ایکسٹینشن مل جائے۔

لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر پاکستان ملٹری اکیڈمی کے فارغ التحصیل نہیں بلکہ انھوں نے آفیسرز ٹریننگ سکول سے فوج کی فرنٹیئر فورس رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا تھا۔

ممکنہ طور پر لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے عہدے کے لیے منتخب ہونے کے اہل ہو سکتے ہیں۔ کیونکہ اُن کی ریٹائرمنٹ کے دن جنرل عاصم حاضر سروس ہوں گے۔ آرمی چیف کے عہدے کے لیے انھیں دو دن کی توسیع یا موجودہ آرمی چیف کی دو روز قبل ریٹائرمنٹ کرنا ہوگی۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کے بعد اس کورس میں اب سب سے پہلا نام لیفٹننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کا ہے جبکہ لیفٹیننٹ جنرل چراغ حیدر چھٹے نمبر پر ہیں۔

|لیفٹننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا|

سندھ رجمنٹ سے تعلق رکھنے والے ساحر شمشاد مرزا اس وقت ٹین کور، جسے راولپنڈی کور بھی کہا جاتا ہے، کمان کر رہے ہیں۔ خیال رہے کہ اس سے قبل خود آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے بھی یہی کور کمان کی تھی۔ یہ علاقے کے لحاظ سے فوج کی سب سے بڑی کور ہے جو کشمیر اور سیاچن جیسے علاقوں کی نگرانی کرتی ہے۔ اس سے پہلے وہ فوج کے اہم ترین عہدوں میں سے ایک یعنی بطور چیف آف جنرل سٹاف تعینات رہے۔ وہ اپنے کیریئر میں تین بار یعنی بطور لیفٹیننٹ کرنل، بریگیڈیئر اور پھر بطور میجر جنرل ملٹری آپریشنز یعنی ایم او ڈائریکٹوریٹ میں تعینات رہے۔ وہ وائس چیف آف جنرل سٹاف رہے جو ملٹری آپریشنز اور ملٹری انٹیلی جنس کی نگرانی کرتا ہے۔ جس کے بعد وہ چیف آف جنرل سٹاف بنے۔ بطور میجر جنرل انھوں نے ڈیرہ اسماعیل خان کی ڈویژن کی کمانڈ کی جو اس وقت جنوبی وزیرستان میں ہونے والے آپریشنز کی نگرانی کر رہی تھی۔

|لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس|

بلوچ رجمنٹ سے تعلق رکھنے والے اظہر عباس سینیارٹی میں دوسرے نمبر پر ہیں۔ وہ اس وقت فوج کے اہم ترین عہدوں میں سے ایک یعنی چیف آف جنرل سٹاف کے طور پر تعینات ہیں۔ اس سے قبل انھوں نے بطور کور کمانڈر ٹین کور کمان کی ہے۔ ان دو عہدوں کی حد تک جنرل اظہر عباس اور ساحر شمشاد مرزا کی پروفائل ملتی جلتی ہے۔ اظہر عباس بطور میجر جنرل کمانڈنٹ انفنٹری سکول تعینات رہے جبکہ سابق فوجی سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کی طرح وہ مری کے جی او سی بھی رہے۔ جنرل (ر) راحیل شریف کے پی ایس سی یعنی پرنسپل سیکرٹری بھی رہے ہیں۔ بطور لیفٹیننٹ جنرل وہ ڈائریکٹر جنرل جوائنٹ سٹاف رہے ہیں۔

|لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود|

اگرچہ نعمان محمود سینیارٹی میں تیسرے نمبر پر ہیں مگر ایک مضبوط کیریئر کے حامل ہیں۔ فوج میں انھیں خاص طور پر پاکستان کی مغربی سرحد کا ماہر مانا جاتا ہے۔ ان کے والد کرنل راجہ سلطان نے 1971 کی جنگ میں شامل تھے تاہم وہ مسنگ ان ایکشن افسر ہیں یعنی ان کے لاپتہ ہونے کے باعث ان کے زندہ ہونے یا نہ ہونے سے متعلق علم نہیں۔ بعد میں نعمان محمود نے اپنے والد کی یونٹ 22 بلوچ کی کمانڈ بھی کی۔ بلوچ رجمنٹ کے لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود اس وقت نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے پریذیڈنٹ ہیں۔ جبکہ اس سے قبل وہ پشاور کے کور کمانڈر تعینات رہے ہیں۔ ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ عام طور پر دفتر میں نہیں پائے جاتے اور ان کا زیادہ وقت فارورڈ ایریاز میں گزرتا ہے۔ انھیں سابق فاٹا کی جنگ کا ماہر سمجھا جاتا ہے جس کی وجہ ان کی اسائنمنٹس ہیں۔ وہ بریگیڈئیر کے طور پر الیون کور میں ہی چیف آف سٹاف رہے، بطور میجر جنرل انھوں نے شمالی وزیرستان میں ڈویژن کی کمان سنبھالی اور افغان سرحد کے ساتھ باڑ لگانے کے منصوبے کی نگرانی کی۔ خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی میں بھی تجزیاتی ونگ کے ڈائریکٹر جنرل رہے۔ جبکہ لیفٹیننٹ جنرل کے طور آئی جی سی اینڈ آئی ٹی رہے۔

|لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید|

پاکستانی فوج کی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا تعلق بلوچ رجمنٹ سے ہے۔ وہ اُس وقت جنرل قمر جاوید باجوہ کے چیف آف سٹاف تھے جب جنرل باجوہ ٹین کور کمانڈ کر رہے تھے۔ بطور میجر جنرل انھوں نے پنوں عاقل کی ڈویژن کی کمانڈ کی۔ وہ آئی ایس آئی میں ہی 'سی آئی' یعنی کاؤنٹر انٹیلیجنس سیکشن کے ڈائریکٹر جنرل رہ چکے ہیں اور آئی ایس آئی کی سربراہی سے قبل کچھ ہفتوں کے لیے ایجوٹنٹ جنرل کے عہدے پر بھی فائز رہے تھے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ریٹائرمنٹ کے وقت وہ سینیارٹی میں چوتھے نمبر پر ہوں گے۔ اُن کے بارے میں فوج میں ایک یہ رائے پائی جاتی ہے کہ وہ اپنے کام کو تکمیل تک پہنچا کر دم لیتے ہیں۔

|لیفٹننٹ جنرل محمد عامر|

یہ اس فہرست میں غالبا خاموش ترین طبیعت کے افسر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ آرٹلری سے تعلق رکھتے ہیں اور سابق صدر آصف علی زرداری کے ملٹری سیکرٹری بھی رہے ہیں۔ وہ سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ڈائریکٹر جنرل سٹاف ڈیوٹیز تھے اور آرمی چیف سیکرٹریٹ کے امور کی نگراتی کرتے تھے۔ بطور میجر جنرل انھوں نے لاہور ڈویژن کمانڈ کی۔ اس وقت اس وقت وہ گجرانوالہ کور کی کمان کر رہے ہیں۔ اس سے قبل وہ جی ایچ کیو میں ایجوٹنٹ جنرل تھے.

|لیفٹننٹ جنرل چراغ حیدر|

لیفٹینٹ جنرل چراغ حیدر کا تعلق فرنٹئیر فورس رجمنٹ سے ہے۔ وہ پاکستان ملٹری اکیڈمی کے فارغ التحصیل نہیں ہیں بلکہ انھوں نے آفیسر ٹریننگ سکول سے فوج میں کمیشن حاصل کیا تھا۔ بطور بریگیڈیئر وہ ملٹری انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ میں تعینات رہے ۔ انڈیا کی جانب سے ستمبر 2019 میں لائن آف کنٹرول کے پاس سرجیکل سٹرائیک کے وقت وہ جہلم کا ڈویژن کمانڈ کر رہے تھے۔ لیفٹیننٹ جنرل چراغ حیدر ڈائریکٹر جنرل ملٹری ٹریننگ رہے جبکہ ڈی جی جوائنٹ سٹاف کے عہدے پر بھی تعینات رہے ہیں۔ اس وقت وہ کور کمانڈر ملتان ہیں۔

13/08/2022

✌️🇵🇰✌️

Photos from World of General Knowledge's post 03/06/2022

:
So don't be the reason to sn**ch someone's smile 😊❤️

02/06/2022

:
Why Jewish dress up like Muslims in Masjeed Al Aqsa??🤨⬇️

27/04/2022

:

CTRL+A. . . . . . . . . . . . . . . . . Select All CTRL+C. . . . . . . . . . . . . . . . . Copy
CTRL+X. . . . . . . . . . . . . . . . . Cut
CTRL+V. . . . . . . . . . . . . . . . . Paste
CTRL+Z. . . . . . . . . . . . . . . . . Undo
CTRL+B. . . . . . . . . . . . . . . . . Bold
CTRL+U. . . . . . . . . . . . . . . . . Underline
CTRL+I . . . . . . . . . . . . . . . . . Italic
F1 . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . Help
F2 . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . Rename selected object
F3 . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . Find all files
F4 . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . Opens file list drop-down in dialogs
F5 . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . Refresh current window
F6 . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . Shifts focus in Windows Explorer
F10 . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . Activates menu bar options
ALT+TAB . . . . . . . . . . . . . . . . Cycles between open applications
ALT+F4 . . . . . . . . . . . . . . . . . Quit program, close current window
ALT+F6 . . . . . . . . . . . . . . . . . Switch between current program windows
ALT+ENTER. . . . . . . . . . . . . . Opens properties dialog
ALT+SPACE . . . . . . . . . . . . . . System menu for current window
ALT+¢ . . . . . . . . . . . . . . . . . . opens drop-down lists in dialog boxes
BACKSPACE . . . . . . . . . . . . . Switch to parent folder
CTRL+ESC . . . . . . . . . . . . . . Opens Start menu
CTRL+ALT+DEL . . . . . . . . . . Opens task manager, reboots the computer
CTRL+TAB . . . . . . . . . . . . . . Move through property tabs
CTRL+SHIFT+DRAG . . . . . . . Create shortcut (also right-click, drag)
CTRL+DRAG . . . . . . . . . . . . . Copy File
ESC . . . . . . . . . . . . . . . . . . . Cancel last function
SHIFT . . . . . . . . . . . . . . . . . . Press/hold SHIFT, insert CD-ROM to bypass auto-play
SHIFT+DRAG . . . . . . . . . . . . Move file
SHIFT+F10. . . . . . . . . . . . . . . Opens context menu (same as right-click)
SHIFT+DELETE . . . . . . . . . . . Full wipe delete (bypasses Recycle Bin)
ALT+underlined letter . . . . Opens the corresponding menu
PC Keyboard Shortcuts
Document Cursor Controls
HOME . . . . . . . . . . . . . . to beginning of line or far left of field or screen
END . . . . . . . . . . . . . . . . to end of line, or far right of field or screen
CTRL+HOME . . . . . . . . to the top
CTRL+END . . . . . . . . . . to the bottom
PAGE UP . . . . . . . . . . . . moves document or dialog box up one page
PAGE DOWN . . . . . . . . moves document or dialog down one page
ARROW KEYS . . . . . . . move focus in documents, dialogs, etc.
CTRL+ > . . . . . . . . . . . . next word
CTRL+SHIFT+ > . . . . . . selects word
Windows Explorer Tree Control
Numeric Keypad * . . . Expand all under current selection
Numeric Keypad + . . . Expands current selection
Numeric Keypad – . . . Collapses current selection
¦ . . . . . . . . . . . . . . . . . . . Expand current selection or go to first child
‰ . . . . . . . . . . . . . . . . . . Collapse current selection or go to parent
Special Characters
‘ Opening single quote . . . alt 0145
’ Closing single quote . . . . alt 0146
“ Opening double quote . . . alt 0147
“ Closing double quote. . . . alt 0148
– En dash. . . . . . . . . . . . . . . alt 0150
— Em dash . . . . . . . . . . . . . . alt 0151
… Ellipsis. . . . . . . . . . . . . . . . alt 0133
• Bullet . . . . . . . . . . . . . . . . alt 0149
• ®️ Registration Mark . . . . . . . alt 0174
• ©️ Copyright . . . . . . . . . . . . . alt 0169
• ™️ Trademark . . . . . . . . . . . . alt 0153
• ° Degree symbol. . . . . . . . . alt 0176
• ¢ Cent sign . . . . . . . . . . . . . alt 0162
• 1⁄4 . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . alt 0188
• 1⁄2 . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . alt 0189
• 3⁄4 . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . alt 0190
• PC Keyboard Shortcuts
• Creating unique images in a uniform world! Creating unique images in a uniform world!
• é . . . . . . . . . . . . . . . alt 0233
• É . . . . . . . . . . . . . . . alt 0201
• ñ . . . . . . . . . . . . . . . alt 0241
• ÷ . . . . . . . . . . . . . . . alt 0247
• File menu options in current program
• Alt + E Edit options in current program
• F1 Universal help (for all programs)
• Ctrl + A Select all text
• Ctrl + X Cut selected item
• Shift + Del Cut selected item
• Ctrl + C Copy selected item
• Ctrl + Ins Copy selected item
• Ctrl + V Paste
• Shift + Ins Paste
• Home Go to beginning of current line
• Ctrl + Home Go to beginning of document
• End Go to end of current line
• Ctrl + End Go to end of document
• Shift + Home Highlight from current position to beginning of line
• Shift + End Highlight from current position to end of line
• Ctrl + f Move one word to the left at a time
• Ctrl + g Move one word to the right at a time
• MICROSOFT®️ WINDOWS® SHORTCUT KEYS
• Alt + Tab Switch between open applications
• Alt +
• Shift + Tab
• Switch backwards between open
• applications
• Alt + Print
• Screen
• Create screen shot for current program
• Ctrl + Alt + Del Reboot/Windows®️ task manager
• Ctrl + Esc Bring up start menu
• Alt + Esc Switch between applications on taskbar
• F2 Rename selected icon
• F3 Start find from desktop
• F4 Open the drive selection when browsing
• F5 Refresh contents
• Alt + F4 Close current open program
• Ctrl + F4 Close window in program
• Ctrl + Plus
• Key
• Automatically adjust widths of all columns
• in Windows Explorer
• Alt + Enter Open properties window of selected icon
• or program
• Shift + F10 Simulate right-click on selected item
• Shift + Del Delete programs/files permanently
• Holding Shift
• During Bootup
• Boot safe mode or bypass system files
• Holding Shift
• During Bootup
• When putting in an audio CD, will prevent
• CD Player from playing
• WINKEY SHORTCUTS
• WINKEY + D Bring desktop to the top of other windows
• WINKEY + M Minimize all windows
• WINKEY +
• SHIFT + M
• Undo the minimize done by WINKEY + M
• and WINKEY + D
• WINKEY + E Open Microsoft Explorer
• WINKEY + Tab Cycle through open programs on taskbar
• WINKEY + F Display the Windows®️ Search/Find feature
• WINKEY +
• CTRL + F
• Display the search for computers window
• WINKEY + F1 Display the Microsoft®️ Windows®️ help
• WINKEY + R Open the run window
• WINKEY +
• Pause /Break
• Open the system properties window
• WINKEY + U Open utility manager
• WINKEY + L Lock the computer (Windows XP®️ & later)
• OUTLOOK®️ SHORTCUT KEYS
• Alt + S Send the email
• Ctrl + C Copy selected text
• Ctrl + X Cut selected text
• Ctrl + P Open print dialog box
• Ctrl + K Complete name/email typed in address bar
• Ctrl + B Bold highlighted selection
• Ctrl + I Italicize highlighted selection
• Ctrl + U Underline highlighted selection
• Ctrl + R Reply to an email
• Ctrl + F Forward an email
• Ctrl + N Create a new email
• Ctrl + Shift + A Create a new appointment to your calendar
• Ctrl + Shift + O Open the outbox
• Ctrl + Shift + I Open the inbox
• Ctrl + Shift + K Add a new task
• Ctrl + Shift + C Create a new contact
• Ctrl + Shift+ J Create a new journal entry
• WORD®️ SHORTCUT KEYS
• Ctrl + A Select all contents of the page
• Ctrl + B Bold highlighted selection
• Ctrl + C Copy selected text
• Ctrl + X Cut selected text
• Ctrl + N Open new/blank document
• Ctrl + O Open options
• Ctrl + P Open the print window
• Ctrl + F Open find box
• Ctrl + I Italicize highlighted selection
• Ctrl + K Insert link
• Ctrl + U Underline highlighted selection
• Ctrl + V Paste
• Ctrl + Y Redo the last action performed
• Ctrl + Z Undo last action
• Ctrl + G Find and replace options
• Ctrl + H Find and replace options
• Ctrl + J Justify paragraph alignment
• Ctrl + L Align selected text or line to the left
• Ctrl + Q Align selected paragraph to the left
• Ctrl + E Align selected
__________The End__________

26/04/2022
26/04/2022

:🥺
Ahmad told his on her last visit to him in prison, "How will I fast during Ramadan while I am alone, my hands and legs are tied up all the time, and I do not know anything. Mom, I am always kept in a dark room." He then suddenly cried out, "I will die here mom. I will never get out. NO ONE cares about me.."
In three days, Ahmad will stand again in front of a so called "Israeli court." The same illegal and unjust court that had sentenced him 7 years ago to 12 years of prison when he was only 13 years old. Today, we have a huge chance to put the necessary global pressure to set him free. He has now been in Israeli solitary confinement for 4 consecutive months. The torture never stopped and never will. Write now!

Photos from World of General Knowledge's post 21/04/2022

:

31/03/2022

:
Imran Khan’s future as prime minister of Pakistan is looking increasingly in doubt after a key coalition partner switched allegiance ahead of a parliamentary no-confidence vote this weekend.

Recently Former President & Army Chief of Pakistan, General Pervez Musharraf Shows Support to PM Imran khan in a recent Video Message. He said ' I stand with Imran Khan'

30/03/2022

:

29/03/2022

:
According to the South Asia Index, Russian state-affiliated media reports that there is a 'regime change' operation going on in Pakistan.

The US is actively trying to overthrow Imran Khan led Pakistani government. US government is not pleased with Pakistani PM for explicitly criticising US policies in the region & steering Pakistan away from American influence.

22/03/2022

Yedioth Ahronoth newspaper said that the hacker group Open Hands continues to publish personal data of Mossad chief David Barnea.

28/01/2022

:
{The religion of the top ten countries in the world in the rate of prostitution}

1 Thailand (Buddhist)
2. Denmark. (Christianity)
3 - Italy (Christianity)
4 Germany. (Christianity)
5 France. (Christianity)
6- Norway. (Christianity)
7- Belgium. (Christianity)
8. Spain. (Christianity)
9 Britain. (Christianity)
10- Finland. (Christianity)

{The religion of the top ten countries in the world in the rate of theft}

1- Denmark and Finland. (Christianity)

2- Zimbabwe. (Christianity)
3- Australia. (Christianity)
4- Canada. (Christianity)
5- New Zealand. (Christianity)
6- India. (Hindusim)
7 - England and Wales. (Christianity)
8- United States. (Christianity)
9 - Sweden. (Christianity)
10- South Africa. (Christianity)

{The religion of the ten countries with the highest alcohol addiction rate in the world}

1 Moldova. (Christianity)
2 - Belarus. (Christianity)
3 Lithuania. (Christianity)
4 - Russia. (Christianity).
5 - Czech. (Christianity)
6 - Ukraine. (Christianity)
7 Andorra. (Christianity)
8 Romania. (Christianity)
9 - Serbia. (Christianity)
10 Australia. (Christianity)

{Religion of the top ten countries in the world with murder}

1 - Honduras (Christianity)
2- Venezuela (Christianity)
3 - Belize. (Christianity)
4 - Salvador. (Christianity)
5 - Guatemala. (Christianity)
6- South Africa. (Christianity)
7 St. Kitts. (Christianity)
8- The Bahamas. (Christianity)
9- Lesotho. (Christianity)
10- Jamaica. (Christianity)

{The world's top six most dangerous gang religion}
1. Yakuza. (is not religious)
2 - Agberos. (Christianity)
3 - Wah Sing. (Christianity)
4 - Jamaica boss. (Christianity)
5-Primero. (Christianity)
6. The A***n Brotherhood. (Christianity)

{Religion and country of the largest drug cartels in the world}
1 - Pablo Escobar - Colombia
(Christianity)

2 - Amadou Carrillo - Colombia
(Christianity)

3 - Carlos Leder Germain
(Christianity)

4 - Griselda Blanco - Colombia
(Christianity)

5 - Joaquín Guzmán Mexico
(Christianity)

6 - Rafael Caro - Mexico
(Christianity)

Then after this it is said that Islam is the cause of violence and terrorism in the world and they want us to believe that.

🌿 {Muslims}
🔥 {They did not start the First World War, but the Christian West}

🌿 {Muslims}
🔥 {They did not start World War II, but the Christian West}

🌿 {Muslims}
💥 {It was not the Christians who killed about 20 million Aboriginal Australians but the Christians}

🌿 {Muslims}
💥 {It was not the Christians who dropped nuclear bombs on the cities of Nagasaki and Hiroshima in Japan, but the Christians}

🌿 {Muslims}
🗡 {They are not the ones who killed more than 100 million red Indians in South America, but the Christians}

🌿 {Muslims}
🗡 {They are not the ones who killed about 50 million red Indians in North America, but the Christians}

🌿 {Muslims}
🗡 {They are not the ones who kidnapped more than 180 million Africans as slaves from Africa, 88% of whom died and were thrown into the oceans, but the Christians}

🌿 {Muslims}
🗡 {They are not terrorists, but the definition of terrorism among non-Muslims is racist and unfair}
{For example, if a non-Muslim terrorist commits a terrorist act, it is a crime, but if a Muslim does it, it is terrorism.}
❤️ {And accordingly, it is necessary to leave dealing with double standards, and then we can reach the higher goal of the above saying that confirms the high morals of Muslims and the justice of Islam}

23/01/2022

:
Pakistan army became the 9th most powerful military in the world as per the Global Firepower Index, but that's not the only amazing thing.

The defence budget of Pakistan is ranked 24th in the world when it comes to military spending. Countries with a higher defence budget than Pakistan are ranked lower when it comes to powerful militaries.

Pakistan was ranked 10th last year, in 2021 defence budget was reduced due to Pakistan's weak economy. Still, Pakistan Armed Forces became more powerful than last year.

20/12/2021

‏خیبر پختون خوا مقامی حکومتوں کے انتخابات میں 64 تحصیلوں کے چیئرمینوں کی سطح کے انتخابات کی اب تک کی پارٹی پوزیشن:
JUI: 19
PTI: 15
Independent: 13
ANP: 8
Jamaat Islami: 3
PMLN: 2
PPP: 2
TIP: 2

20/12/2021

:
These are the changes taking place in Saudi Arabia withing short span of time.

27/11/2021

:
KARACHI: The Karachi Metropolitan Corporation (KMC) on Friday launched an open-air drive-in cinema near Beach View Park, Clifton.

This was announced by Karachi Administrator and Sindh Government Spokesperson Murtaza Wahab in a tweet.

“Keeping COVID-19 and Karachi weather in mind, KMC has initiated a drive-in cinema experience with sunset cinema. Starting from tonight. Do check it out!” he tweeted.

Murtaza Wahab said that the ‘Sunset Cinema’ will screen three shows of famous movies in six categories, including those based on classic novels and animated films, thrice a week, on Fridays, Saturdays, and Sundays.

Arrangements had also been made for car parking for visitors to the cinema and 150 cars would be able to park around the cinema at the same time.

The KMC will run the cinemas on a no-profit-no-loss basis.

26/11/2021

?
The Habib Bank Limited (HBL), the largest bank in Pakistan with more than 1,650 branches and over 23 million customers worldwide, again seems to have miserably dealt a blow as its numerous customers are lodging complaints of losing thousands of rupees within no time from their HBL accounts.

However, when approached by the affectees, the HBL representatives appear entirely oblivious of the malfunction in their system or if having fallen to a Cyber-attack.

Following the occurrence of dubious transactions from the HBL accounts, the page ‘Voice of Customer’ was flooded with posts with people expressing their resentment and rage over the issue.

One of the affectees Maria Ali wrote on the ‘Voice of Customer’ Page, “So many posts from today. I am a victim of their online POS transactions as a result of some cyber-attack that has affected many HBL customers inside or outside of Pakistan, I had launched my complaint in October and still waiting for the 40 days timeline that they have given me to resolve the issue. It is not even a month and now another issue with this bank has popped up and money is being deducted from their accounts.”

Another victim Mirwat Tajwani wrote “I received money from a duplicated transaction, starting of November. Reported it on email and call, but they said that there’s nothing wrong in their systems. Today they deducted partial amount without any apology or explanation.

HBL must give public statement that their online operations and data has been compromised”.

Saad Ali wrote “Happened to my mother, daily 2-300rs deducted and when we checked statement roughly 10k was deducted”.

Along with it, some of the aggrieved persons also mentioned the duplicate transactions which eventually were reversed.

Malik Gulzaib Umer wrote “These all are duplicate transactions reversal. Mere apne account me 2-3 nov ko duplicate transactions hui hain and today they are reversed baat khatam. Many people who are complaining can please cross check their statements or either call helpline k konsi tansaction duplicate hui thi,sara seesha dikha denge wo no issue”.

However, a few posts were grateful that they had lost the money but later on the issue was resolved upon complaint.

“Rs 10000 transaction was made but Allahamdulliah after complaint recovered within a week,” Sidra Usman wrote.

Want your school to be the top-listed School/college in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#MAULA_JATT
General Hamid Gull     :#Ex_ISI_Chief                                 Hamid Gull used to be the Head of the country's In...
#Ap_Ko_Pakistan_Mubarak_Ho✌️🇵🇰✌️
#BBC_Report:              Why Jewish dress up like Muslims in Masjeed Al Aqsa??🤨⬇️
#Deep_Comparison_Between_Zulfiqar_Ali_Bhutto_and_Imran_Khan_Niazi_By_ARY:
#NATO_and_European_Union_disappointed_Ukrainian_president_Volodymyr_Zelensky:
#Sadians_About_Current_Situation_Of_Saudi_Arabia:These are the changes taking place in Saudi Arabia withing short span o...
Beloved Pakistan through child's mouth
Subscribe to Our YouTube channel 😊
GTA 6 TRAILER.

Category

Telephone

Website

Address


Quetta

Other Education in Quetta (show all)
Shammama Foundation Shammama Foundation
Main Kirani Road, Iqbal Aabad, Kirani
Quetta, 87300

Shammama Foundation works for a brighter tomorrow.

InnerForum.com InnerForum.com
Street No . 10
Quetta, 87300

For Islam, Balochistan Examination Results, Pakistani Drama`s, Software, Movies, Songs, Wallpaper, Poetry, Mobile Stuff, Saraiki Songs, Inner News Paper, Earning Tips, Blogger Tip...

Science official channel In hazargi Science official channel In hazargi
Quetta

learn science subjects of All classes in urdu by videos, notes, and exercises etc. Watch informative

English with Rehman Aziz English with Rehman Aziz
Satellite Town
Quetta

The purpose of this page is to assist pupils in order to master English Grammar.

JasimAli786 JasimAli786
Quetta

DisCover Balochistan""" DisCover Balochistan"""
Joint Road Quetta
Quetta

Let's Discover Beauty Of Balochistan THE LAND OF MOUNTAINS�

My School My School
Faizabad Sariab Road Quetta
Quetta

Malak Moin Badizai Malak Moin Badizai
Quetta

🏊‍♀️🏑

The Ahmed Shah Academy of Sciences & languages The Ahmed Shah Academy of Sciences & languages
Faiz Muhammad Road Quetta
Quetta

Dreams get true.

Buitems Buitems
Quetta

Balochistan university of Information Technology Engineering and Management science (BUITEMS) is located in Quetta Balochistan ,Pakistan

Mdcat preparation 2023-24 Mdcat preparation 2023-24
Quetta

hello everyone in this page we guide you for mdcat preparation and provide mdcat related material