It's farooq khan

It's farooq khan

You may also like

Daily Sports Updates.
Daily Sports Updates.

مسکراہٹ پھیلانا �

16/12/2023

اگر سارے کندھے باپ کے کندھوں کی طرح ہوتے تو
یہ دُنیا بُہت
ہی خوبصورت جگہ ہوتی ،

16/12/2023

کسی کی راہ میں ناحق مشکلات پیدا کرنے سے پہلے سوچ لیں کہ آپ اسکی تو صرف دنیا خراب کر رہے ہیں،
لیکن آپنی آخرت تباہ کر رہے ہیں ۔

19/11/2023

BE KAEARFULL EN KUETTA Lokal😁😁

19/10/2023

سائیڈوں سے چھوٹے کر دے استاد 😀
Sideon se choty kr de ustad

18/10/2023

😁🙋

18/10/2023

‏پوری زندگی میں کوئی ایک شخص بھی ایسا ہو کہ جو آپ کے دکھ پر دکھی اور خوشی پر خوش ہوتا ہو تو یقین کیجیئے کہ وہ ایک ہی کافی ھے
صبح بخیر

18/10/2023
17/10/2023

غریبوں کو پتہ ہی نہیں میکڈونلڈ کیا ھے
جن کو پتا ہے میکڈونلڈ کا ،،، انکو یہ نہیں پتا کہ
بیت المقدس کیا ھے

15/10/2023

پٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 285.38

Photos from It's farooq khan's post 15/10/2023

#انڈیا آہی سی سی ورلڈ کپ #آفغانستان نے #انگلینڈ کو 69 رنز سے ہرا دیا ہیں ویل پلیڈ تمام #آفغان بھائیوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں 😍

15/10/2023

.

😎

15/10/2023

So sad 😢

15/10/2023

غربت اتنی ہے کہ مرغا نہیں کھا سکتے 🤦

اور جہالت اتنی ہے کہ پیر کو بکرا دیتے ہیں🤷

27/09/2023

انسان کی بد ترین دن 🫣
جوانی کی غربت ھے 😔

23/09/2023

جو پشتون بھائی حق اور سچ کا ساتھ دیتے ہیں، معاملات میں دھوکہ اور وعدے کی خلاف ورزی نہیں کرتے اُن سب کو پشتون کلچر ڈے مبارک ہو

19/09/2023

حافظ حمد اللہ صاحب دھماکے میں مضروب ہوئے ائیر ایمبولینس میں کراچی لائے گئے اچھا کیا ، ایسا ہونا بھی چاہیے رہا انکا ڈرائیور عنایت اللہ جو کئی دنوں سے کوئٹہ کے سرکاری ہسپتال کے ٹراما سنٹر میں زندگی اور موت کے درمیان معلق ہیں اگر جمیعتِ علماء اسلام کے "کارکُنیان" کو حافظ صاحب کی عیادت اور پلاسٹکی گلدستے لیے فوٹو سیشن سے فرصت ملے تو ان کےلیے بھی آواز اٹھائیں عنایت اللہ بلوچ کواغاخان نہ سہی کوئی پرائیویٹ ہسپتال جس میں مریض کو انسانوں کی طرح ٹریٹ کیا جاتا ہو لیکر جانا چاہیے کیوں انکو حافظ صاحب سے زیادہ علاج کی ضرورت ہے ۔

18/09/2023

Umar Farooq Khan
It's farooq khan

18/09/2023

مجھے اولاد کے دُکھ کا تو پتہ نہیں.
لیکن میں اپنے ہاتھوں سے جب پودے اُگاؤ یا پھر کوئی جانور پال لوں.. اور روز اُسکا خیال رکھتے ہوئے اُسے بڑا کر دوں،
تو میرا ایک رشتہ بن جاتا اُسکے ساتھ.. اور جب کوئی دوسرا میرے پودوں کو جانور کو نقصان پہنچانے یا خراب کرنے کی کوشش کریں . تو مجھے شدید غصہ آتا دُکھ ہوتا اور میں لڑنے لگ جاتا..
تو جب پودوں اور جانوروں کےلیے ہمیں اِتنا دُکھ ہوتا پریشان ہوتے.
تو ایک انسان ایک اولاد کے ساتھ بلا وجہ جب ظلم ہوتا ہوگا اور اُسکی اِس طرح موت ہوگی ، وہ بھی اپنے طاقتور معافیہ محافظوں کی وجہ سے..
تو والدین پر کیا گزرتی ہوگی اور اُسکے کیا جزبات اور احساسات ہونگے ، یہ بیان کرنا مشکل ہے...
اور سب سے زیادہ دردناک یہ بات ہے. کہ آپ اِس سب کے باوجود رونے اور دُکھ کرنے کے سوا کچھ نہیں کرسکتے. تو پھر انسان اپنی ہی سوچ میں سوچے کہ کاش میں بھی ان کچھ لوگوں کی طرح طاقتوروں کی چمچہ گیری اور دلالی کرتا تو اج میں اس طرح پھول سے محروم نہیں ہوتا
💔🥺

17/08/2023

سیاست کوانجوائے کریں آناکامسئلہ نہ بنائیں
کسی پارٹی کے لیے اتنا آگے نہ جائیں کہ دوست پیچھے رہ جائیں
عزت اوراحترام کا خیال رکھیں

11/08/2023

نجی جیل سے جلیلہ حیدر کی کوششوں سے بازیاب ہونے والے شخص کا کہنا ہے کہ اتنی غیرت مردوں میں نہیں ہے جتنی غیرت آج کل کی عورتوں میں ہے۔❤✌
Well done Jalila Haider

09/08/2023

آئس ٹافی (ICE Toffees) ہیروئن سے بھی ہزار گنا زیادہ
خطرناک اور تباہ کن نشہ ہے.
اس کا اصل نام؛ (میتھرمتیامین) ہے اور اگر یہ جمی ہوئی برف کے چھوٹے ٹکڑوں کی طرح ہو تو اسے کرسٹل میتھ یا آئس (ICE) کہتے ہیں اگر پاؤڈر کی شکل میں ہو تو اسے سپیڈ (Speed) کہتے ہیں. شر پسند لوگوں اسکو ایک اور شکل یعنی (آئس ٹافی) کی صورت میں مارکیٹ لے آئے ہیں اس بدبخت نشے کو استعمال کرنے والا شخص پہلے دن سے ہی اس کا عادی ہو جاتا ہے ایک دفعہ استعمال کرنے کا اثر 12 گھنٹے تک رہتا ہے اور استعمال کرنے والا نشئی تین سے چار دن تک جاگ سکتا ہے.
آئس (ICE) کا نشہ استعمال کرنے والے شخص کی بقیہ عمر چھ مہینے سے ایک سال تک ہی رہ جاتی ہے.
یہ بہت ہی خطرناک مہلک اور جان لیوا نشہ ہے اپنے پیاروں اور گردونواح میں نظر رکھیں. کیونکہ عادت ہوجانے کے بعد ایک ڈھانچہ رہ جاتا ہے۔
منقول۔۔

Photos from It's farooq khan's post 09/08/2023

جلیلہ حیدر کی کوششوں سے گلستان کے نجی جیل میں قید ٹیچر بازیاب ❤

سب جانتے ہیں کہ بلوچستان میں نجی جیل اداروں کے لاڈلوں کے ہی ہوتے ہیں۔ ان کے خلاف آواز اٹھانے کی اشد ضرورت ہے۔ جلیلہ کے مطابق نجی جیل میں قید شخص ایک ٹیچر ہیں اور وہ ایک ہفتے سے پانی کے ٹینک میں بند تھے۔ نہ جانے ایسے اور کتنے لوگ نجی جیلوں میں قید ہوں گے ؟

نوجوانوں سے گزارش کرتے ہیں کہ ایسے جیل اور ظالم جہاں نظر آئے اس کے خلاف آواز اُٹھائے جس طرح جلیلہ اور جلیلہ جیسے لوگ ہمیشہ ظلم کے خلاف آواز اُٹھاتے ہیں۔ اور رزلٹ آپ لوگوں کے سامنے ہیں۔

جلیلہ حیدر ہماری ہیرو ہیں۔✌❤

31/07/2023

انتہائی ادب سے گزارش ہے جتنا پردہ عورت پر فرض ہے اتنا پردہ مرد پر بھی فرض ہے ۔ہم لوگوں نے اکثر مسجدوں کی سامنے درمیان راستوں میں پیشاب کےلئے جگہ بنائی ہے ہم لوگ اپنے حاجت پورا کرنے کی بعد کھڑے ہو کر ناڑہ پکڑ کر راستوں میں ادھر اودھر گھومتے پھرتے ہیں اور یہ گھناؤنا عمل سرعام اور مصروف راستوں پر ہم لوگ بڑے فخر سے کرتے ہیں۔ کسی عذر کے بغیر راستوں میں بیٹھ کر پیشاب کرنا اسلام اور انسانیت کی خلاف ہے اور ایک قول ہے کہ ایسے آدمی کے گواہی قبول نہیں ہوگی جو سری عام راستوں میں پیشاب کرتے ہے۔ اپنے حاجت پورا کرنے کےلئے کسی محفوظ اور پردے والے جگہ بیٹھ کر پیشاب کریں اور بیٹھ کر صفائی کریں ہم لوگ اکثر راستوں میں روڈ کے کناروں پر بیٹھ کر پیشاب کرتے ہیں اور کوئی شرم محسوس نہیں کرتے ، کیونکہ ان ہی راستوں پر ہماری مائیں بہنیں گزرتی ہیں اور یہ ایک بیہودہ عمل ہیں . غیر ضروری جگہوں پر پیشاب کرنا کتوں آور جانوروں کا عمل ہے کیونکہ جانوروں میں شعور نہیں اور اللہ تعالٰی نے ہمیں اشرف المخلوقات بنایاہے ۔

22/07/2023

سدا بادشاہی تو بس رب العالمین کی ہے Follow this page 👉 It's farooq khan

07/07/2023

اپنی ماں کا خیال رکھا کریں وہ ایک ہی ہے جو اس جعلی دنیا میں آپ سےسچی محبت کرتی ہے

02/03/2023

بلوچستان کی زمین دشت و صحرا ھوکے بھی بزدل پیدا نہیں کرتی ،،
بلوچ دوستوں کو بلوچ کلچر ڈے مبارک ھو

05/12/2022

مخلصی ہے جرم یہاں
ہو سکے
تو منافقت کیجئے...

03/12/2022

_____:🌏🦋
*"اللّٰهﷻ خود ہی سُن لیتا ہے*
*خاموش دِلوں کی التجائیں"۔🌸❤️✨*
بیشک ❤️

13/11/2022

دٹولی علاقے اودزنگلہ دزوانانو فہ کومک باندی شایستہ 7سایڈ ٹورنامنٹ دمارشل مسلم درنظر لاندی شروع کیزی خواھشمند ٹیمان دی رابطہ وکی واٹسف لمبر 03132806257
جنگل بازار میں نوجوانوں کی مدد اور مارشل مسلم کی نگرانی میں ایک بہت ہی شاندار اور کامیاب 7 سایڈ ٹورنامنٹ شروع ہونے والا ہے تمام خواہشمند حضرات مارشل مسلم کے کپتان اچگزادہ سمیع سے رابطہ کرے ۔
واٹسف نمبر:: 03132806257

03/11/2022

عورت کی عزت کرنا سیکھو
کل کو تمھارے ہاتھوں میں بھی بیٹی ہوگی💚

29/10/2022

‏ہر موقعے کا فائدہ اُٹھاؤ لیکن کسی کے بھروسے کا نہیں

It's farooq khan

27/10/2022

ملک ، فخر ، شرجیل کو نا کھیلانے کا مزہ چکھ لیا پاکستانی نے زمبابوے جیسی ٹیم سے بھی نہیں جیت پائے اس ورلڈ کپ کی سب سے کمزور ٹیم پاکستان ہے ۔

26/10/2022

پتہ ہے سب سے تکلیف دہ بات کیا ہے جب آپ کی کمزوری کا دوسروں کو پتہ ہو اور وہ اسی کمزوری پر وار کریں اور آپ کی بے بسی ایسی ہو کہ آپ کو برداشت کرنا پڑا🙂🙂🙂

25/10/2022

اکڑ تو سب میں ہوتی ہے پر جھکتا وہی ہے جس سے رشتوں کی فکر ہوتی ہے❤️🥀

23/10/2022

ڈاکٹروں کے پاس ایک ہی راستہ تھا یا تو ماں کو بچا لیں یا بچے کو..
ماں بھی گیارہ سال سے اولاد کو ترس رہی تھی، گیارہ سال بعد مالک نے اولاد کی نعمت سے نوازا بھی تو صرف دو منٹ کے لئے.

ڈاکٹر سات گھنٹے تک کوشش کرتے رہے کہ ماں اور بچے دونوں کو بچا لیں لیکن پھر انہیں ماں کی آخری خواہش پر ہی عمل کرنا پڑا. ماں نے کہا میری خیر ہے لیکن میرے بچے کو بچا لو

ڈاکٹروں نے بچے کو ماں کے سینے سے لگایا، ماں صرف 2 منٹ زندہ رہی. اپنے بچے کو چوما اور روح پرواز کر گئی..
یہ منظر دیکھ کر ڈاکٹر بھی رو پڑے 😢

سچے رسول ﷺ نے فرمایا تھا
"جنت ماں کے قدموں کے نیچے ھے."
ایک ماں ہی ہے جو خود مر کر بھی بچوں کی زندگی کا سامان کر جاتی ہے.

اللہ پاک سب کی ماٶں کو ٹھنڈی چھاٶں کو ہمیشہ سلامت رکھے 🤲🏻🥺♥️آمین ثمہ آمین

22/10/2022

*منزلوں سے گمراہ بھی کر دیتے ہیں لوگ* 😒

*ہر کسی سے راستہ پوچھا نہیں کرتے* 🥰🔥

21/10/2022

لفظ: بلاک۔۔۔۔

تشریح:-
آن لائن طلاق۔۔😂🤣😂😅

20/10/2022

*اور کبھی کبھار کوئی انسان❗*
*بے وجہ ہر بات پر غصہ کرتا ہے چڑچڑا ہوجاتا ہے اسے محض پیار اور توجہ کی ضرورت ہوتی ہے لیکن یہی دو چیزیں اسے عمر بھر نہیں ملتیں*
*اسے دھتکار دیا جاتا ہے اس سے نفرت کی جاتی ہے اور بالآخر وہ انسان اس دنیا میں بالکل اکیلا رہ جاتا ہے اور ایک زندہ لاش کی طرح اپنی بقیہ کی زندگی گزار دیتا ہے🥲💔🩹*

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#Umarfarooqkhanfk It's farooq khan
#umarfarooqkhanfk #itsFK
#umarfarooqkhanfk #itsFK
#umarfarooqkhanfk #itsFK
#Umarfarooqkhanfk#Itsfk
#umarfarooqkhanfk #itsFK
#umarfarooqkhanfk #itsFK
#umarfarooqkhanfk #itsFK
#Itsfk #Umarfarooqkhanfk
#Itsfk #Umarfarooqkhanfk

Category

Website

Address


Quetta
Quetta

Other Bloggers in Quetta (show all)
Shakila TabsoOm Sharifi Shakila TabsoOm Sharifi
Quetta

Official account

Quote Epicenter Quote Epicenter
Dr Sher Muhammad Road
Quetta, DRSHERMUHAMMADRD

**Welcome to Quote Epicenter - Where Words Inspire**

ShaalJobs information ShaalJobs information
Quetta

Jobz info and news was biulted in 2021 to help the people find jobs. It will be largest job and n

Aerial Quetta 4k Aerial Quetta 4k
Quetta

Medicos Having Hobby of Aerialgraphy

Food vela Food vela
Quetta, 87300

Food is really and truly the most efrective mesicine.

Azadari.com Azadari.com
Quetta

یا حســــــــــین ع

MusiC is LiFe MusiC is LiFe
Quetta

vlogger 😎

jalal khan official jalal khan official
Quetta

Islamic vdeos

Talal vlogs Talal vlogs
Near Civil Hospital
Quetta, 87650

YouTube vlogs daily post videos.

Malak Zada Kasi Malak Zada Kasi
Quetta
Quetta

Zehaan Zehaan
Airport Road
Quetta, 87300

I am zehaan, I teach blogging and affiliate marketing. Blogging is done for money not for passion, So here I am to teach you exactly how you can earn money from blogging.