Daily Quetta, Quetta Videos

Videos by Daily Quetta in Quetta. News company News about Balochistan Pakistan & Worldwide News

‎پتنگ بازی کے خلاف مہم چلائیں بچوں کو سمجھائیں اس
مہم کا آغاز اپنے گھر سے کریں کسی کے بھائی کسی کے بیٹے کسی کے باپ کی جان کی قدر کریں اور اپنی پتنگ بازی سے اولاد کو بندے کا پتر بنائیں۔۔۔

Click to enable sound Next

Other Daily Quetta videos

‎پتنگ بازی کے خلاف مہم چلائیں بچوں کو سمجھائیں اس مہم کا آغاز اپنے گھر سے کریں کسی کے بھائی کسی کے بیٹے کسی کے باپ کی جان کی قدر کریں اور اپنی پتنگ بازی سے اولاد کو بندے کا پتر بنائیں۔۔۔

کوئیٹہ لیاقت بازار میں پولیس کی غنڈاہ گردی ریڑھی والے کا چاول گراکر ریڑھی والے کو اٹھا کر لے گئے

بی ایم سی اسپتال ایمرجنسی میں کوئی ڈاکٹر موجود نہیں ہیں صبح 9:30 ہوگیا کوئی ڈاکٹر کا نام او نشان نہیں ہیں

بی ایم سی اسپتال ایمرجنسی کوئی ڈاکٹر نہیں ہیں صبح 9:30 ہوگا ہیں

بلوچستان پل کے اوپر ایک بھی اسٹریٹ لائٹ نہیں لگ رہے صرف جھنڈے لگانے کے کام آتے ہیں

کیسکو حکام ہاتھ سے لکھے لاکھوں روپے کے بل لوگوں کو تھمانے لگے اور پولیس کے زرہعے عوام کی تذلیل روز کا معمول کوئٹہ حکومت کی طرف سے دبائو ،کیسکو کے ایس ڈی اوز ودیگر ہاتھ سے لکھے گئے لاکھوں روپے کے بل لوگوں کو تھمانے لگیں ،بل کی عدم ادائیگی پر لوگوںکو تھانے بلا کر کئی کئی دن بٹھائے رکھاجاتاہے ۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی طرح کیسکو کی جانب سے کوئٹہ سمیت دیگر علاقوں میں کریک ڈائون کا سلسلہ جاری ہے ،بلوں کی عدم ادائیگی کے ساتھ ایس ڈی اوز ودیگر کی جانب سے لوگوں کے بجلی میٹرز صحیح ہونے کے باوجود میٹرز اتار لئے جاتے ہیں اور کیسکو آفس میں ایس ڈی اوز لاکھوں روپے کے بل ہاتھ سے بنا کر پکڑاتے ہیں اور پھر دھمکی دیتے ہیں کہ بل جمع کرے بصورت دیگر پولیس کے ذریعے انہیں تھانے میں بند کیاجاتاہے ،عوامی حلقوں نے مطالبہ کیاکہ اگر کوئی میٹر ٹیمپرڈ ہے یا اس پر مصنوعی کام ہواہے تو پھر جرمانہ بنتاہے لیکن اگر کوئی میٹر صحیح ہے تو کیسکو حکام کس قانون کے تحت ہاتھ سے لاکھوں روپے کے بل بنا کر عوام کو تھماتے ہیں کیسکو آفیسران کا یہ رویہ قطعاََ قابل قبول نہیں ہے ،لوگ اپنی عزت کی خاطر خاموشی اختیار کرتے ہیں لیکن غریب لوگوں کو لاکھ 2لاکھ کے بل کر پھر انہیں تھانے میں بند کرنے جیسے اقدامات انتہائی قابل مذمت ہے ،وزیراعظم سمیت دیگر حکام

کوئیٹہ بینظر پل پر لوڈ ٹرک

احمد نواز صاحب کے فنڈ سے بنا ہوا روڑ جو بننے سے پہلے ٹوٹ گیا افسوس

*ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے سینیئر کمانڈر علی موساوی ہلاک ہوگئے۔* *ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے سیستان بلوچستان صوبے کے کمانڈر علی موساوی کو ایران کے شہر زاہدان میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا.* *ایرانی سرکاری میڈیا رپورٹس کے مطابق علی موساوی جمعے کو زاہدان شہر میں حکومت مخالف احتجاج کے دوران مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں سینے میں گولی لگنے سے ہلاک ہوئے۔* *قبل ازیں جمعہ کو ایرانی سرکاری میڈیا نے اطلاع دی تھی کہ مسلح افراد نے زاہدان میں ایک پولیس اسٹیشن پر فائرنگ کی۔

ایرانی فورس نے مسلمانوں کی مسجد پر شیلنگ شروع کردی مسجد مکی ایران زاہدان