Daily Quetta

News company News about Balochistan Pakistan & Worldwide News

27/04/2024

آج سرحدی شہر ماشکیل میں بدستور احتجاج جاری ماشکیل کا عوام ایک ہی مطالبہ مزہ سر گیٹ کو کھول دیا جاے زیرو پوائنٹ کو بحال کیا جاے اور ماشکیل گزر گیٹ کو جلد از جلد کھول دیا جاے کیونکہ یہ پورے رخشان ڈویژن کا ضرورت ہیں

25/03/2024

‎پتنگ بازی کے خلاف مہم چلائیں بچوں کو سمجھائیں اس
مہم کا آغاز اپنے گھر سے کریں کسی کے بھائی کسی کے بیٹے کسی کے باپ کی جان کی قدر کریں اور اپنی پتنگ بازی سے اولاد کو بندے کا پتر بنائیں۔۔۔

22/01/2024

کوئیٹہ لیاقت بازار میں پولیس کی غنڈاہ گردی ریڑھی والے کا چاول گراکر ریڑھی والے کو اٹھا کر لے گئے

15/10/2023

Mashallah

12/10/2023

پاک افغان باڈر چمن باب دوستی اپڈیٹ
بلوچستان چمن بارڈر سے عام افراد کی نقل و حمل آج صبح سے ایک بار پھر معطل
پاکستان کی جانب سے افغان کاغذی تذکیرہ پر افغانوں کو پاکستان میں داخلے سے روکنے پر افغان طالبان نے چمن سے شناخت کارڈ پر جانے والے مقامی افراد کو واپس پاکستان کی جانب دھکیل دیا جس کے باعث باڈر سے لوگو کی آمد و رفت معطل ہوگئی۔

12/10/2023

ٹریفک پولیس کو دیکھ کر آپ کے زہن میں کیا خیال آتا ہیں دوستوں

10/10/2023

بی ایم سی اسپتال ایمرجنسی میں کوئی ڈاکٹر موجود نہیں ہیں صبح 9:30 ہوگیا کوئی ڈاکٹر کا نام او نشان نہیں ہیں

10/10/2023

بی ایم سی اسپتال ایمرجنسی کوئی ڈاکٹر نہیں ہیں صبح 9:30 ہوگا ہیں

09/10/2023

بلوچستان پل کے اوپر ایک بھی اسٹریٹ لائٹ نہیں لگ رہے صرف جھنڈے لگانے کے کام آتے ہیں

09/10/2023

بہت عرصے کے بعد واپسی

24/09/2023

کیسکو حکام ہاتھ سے لکھے لاکھوں روپے کے بل لوگوں کو تھمانے لگے اور پولیس کے زرہعے عوام کی تذلیل روز کا معمول

کوئٹہ حکومت کی طرف سے دبائو ،کیسکو کے ایس ڈی اوز ودیگر ہاتھ سے لکھے گئے لاکھوں روپے کے بل لوگوں کو تھمانے لگیں ،بل کی عدم ادائیگی پر لوگوںکو تھانے بلا کر کئی کئی دن بٹھائے رکھاجاتاہے ۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی طرح کیسکو کی جانب سے کوئٹہ سمیت دیگر علاقوں میں کریک ڈائون کا سلسلہ جاری ہے ،بلوں کی عدم ادائیگی کے ساتھ ایس ڈی اوز ودیگر کی جانب سے لوگوں کے بجلی میٹرز صحیح ہونے کے باوجود میٹرز اتار لئے جاتے ہیں اور کیسکو آفس میں ایس ڈی اوز لاکھوں روپے کے بل ہاتھ سے بنا کر پکڑاتے ہیں اور پھر دھمکی دیتے ہیں کہ بل جمع کرے بصورت دیگر پولیس کے ذریعے انہیں تھانے میں بند کیاجاتاہے ،عوامی حلقوں نے مطالبہ کیاکہ اگر کوئی میٹر ٹیمپرڈ ہے یا اس پر مصنوعی کام ہواہے تو پھر جرمانہ بنتاہے لیکن اگر کوئی میٹر صحیح ہے تو کیسکو حکام کس قانون کے تحت ہاتھ سے لاکھوں روپے کے بل بنا کر عوام کو تھماتے ہیں کیسکو آفیسران کا یہ رویہ قطعاََ قابل قبول نہیں ہے ،لوگ اپنی عزت کی خاطر خاموشی اختیار کرتے ہیں لیکن غریب لوگوں کو لاکھ 2لاکھ کے بل کر پھر انہیں تھانے میں بند کرنے جیسے اقدامات انتہائی قابل مذمت ہے ،وزیراعظم سمیت دیگر حکام فوری طورپر معاملے کانوٹس لیں بصورت دیگر احتجاج کرنے پرمجبور ہونگے ۔

Photos from Daily Quetta's post 21/09/2023

واپڈا کو کسی بھی شئری کہ خلاف ایف آئی آر کٹوانے کا اختیار نہیں.واپڈا ایلکاران کی طرف سے درج ایف آئی آر خارج کرنے کا حکم دیا ( سنگت لاء چیمبر کوئٹہ )

01/09/2023
22/07/2023

یہ کوئیٹہ کا کونسا جگہ ہیں

16/06/2023

کوئیٹہ ❤️

12/06/2023

‏موت کے دن قبر کھودنے کے لئے محلے کے غریب آتے ہے
جبکہ شادی کے دن الگ کھانا امیر کے لیے لگتا ہے.
(تلخ حقیقت)

11/06/2023

*محترم آئی جی صاحب!*

*آپ نے بلوچستان میں ایرانی پیٹرول پمپ بند کرواکر اہلِ بلوچستان پر احسانِ عظیم فرمایا ھے...*

پہلے پیٹرول 160روپے لیٹر ملتا تھا،وزیر اعلیٰ کے نرخنامے کی بدولت 200میں بھی دستیاب نہیں ہوا،اب دوبارہ آپ کے حکم اور کرم نوازی سے 250 روپے میں بھی نہیں مل رہا...

اچھا کیا کہ پیٹرول پمپ بند کروائے، ان سے بلوچ کی نسلیں تباہ ہو رہی تھیں، آپ نے مزید تباہ ہونے سے بچایا ھے...

آنجناب کو پیٹرول پمپ نظر تو آئے اور انکا غیرقانونی ہونا نظر آیا...
منشیات کے اڈے اور اسکا کاروبار شاید آپکی نظر میں قانونی ھے، جس کی رکھوالی عبادت سمجھ کر دل وجان سے کی جاتی ھے...

شہر تو شہر دیہاتوں میں بھی منشیات کا کاروبار انتہائی عقیدت و احترام سے کیا جاتا ھے...
بلوچستان میں روزگار، صحت نہیں،کاروبار ملازمت نہیں،
یہی ایک کاروبار جس میں سفارش،
تعلیم تجربہ،ڈگری اور رشوت دینے کی ضرورت نہیں، ہر کوئی اپنی استطاعت کے مطابق کاروبار کرسکتا ھے، اسے بھی بند کرواکر آپ نے بہت بڑا نیک کام کیا ھے...

*آپ کا یہ احسان*
*کبھی نہ بھولے گا اہلِ بلوچستان*

05/06/2023

*مشرق نیوز خاران*
*شکریہ ڈپٹی کمشنر خاران شکریہ الیاس سرتاج*
سرکاری ریٹ سے زیادہ کرایہ لینے والے ویگن منشی گرفتار دیگر کے خلاف کارروائی کا آغاز البت چیک پوسٹ پر بھی چیکنگ شروع

26/05/2023

تحریک انصاف اس وقت پاکستان کرکٹ ٹیم کی طرح بن چکا ہیں ایک وکٹ کے گرتے ہی سارے اآوٹ ہونا شروع

24/05/2023

سوئی گیس والوں کی فنکاری چیک کریں پہلے میٹر رینٹ 40 روپے سے 500 روپے کردیا تھا جب سوشل میڈیا پر شور ہوا پارلیمنٹ اور سینٹ تک آواز پہنچی تو لوٹنے کا طریقہ کار چینج کرلیا میٹر رینٹ وہی 40 روپے کردیا اور 460 فکس چارجز کرکے اپنے 500 پورے کر لئے تمام سوشل ورکر اور صحافی حضرات اس پر بھرپور آواز اٹھائیں جب تک یہ ظلم ختم نہیں ہوجاتا ۔

Photos from Daily Quetta's post 07/05/2023

بلوچستان سے پنجاب کی طرف گیس پر کوئی پائبندی نہیں

پنجاب سے بلوچستان کی طرف گندم پر پائبندی ہے.

یہ غلامی نہیں تو اور کیا۔

20/04/2023

زونل رویت ہلال کمیٹی کوئٹہ کو پسنی سے 2 شہادتیں موصول ‘ مزید تصدیق کی جارہی ہے

پسنی سے امام مسجد مولوی فقیر محمد نے چاند دیکھنے کی شہادت دی

زونل کمیٹی نے مرکزئی کمیٹی کو آگاہ کردیا ‘ حتمی فیصلہ مرکزئی کمیٹی کیجانب سے کیا جائیگا

20/04/2023

چمن کے رہائشی حافظ نصراللہ کو چاند نظر آگیا

20/04/2023

کوئٹہ میں چاند نظر آنے کا امکان ہیں یا نہیں کمنٹ کریں شکریہ

Photos from Daily Quetta's post 10/04/2023

اف اللہ
بھائی بہن کو ساتھ لیکر عیدکی شاپنگ کرنےکوئٹہ گئےتھے بہن بھائی دونوں کندھاری بازار دھماکے میں شہید
اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

29/03/2023

اپ سب دوستوں کو 7 سحری مبارک ہو

Want your business to be the top-listed Media Company in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

‎پتنگ بازی کے خلاف مہم چلائیں بچوں کو سمجھائیں اس مہم کا آغاز اپنے گھر سے کریں کسی کے بھائی کسی کے بیٹے کسی کے  باپ کی ج...
کوئیٹہ لیاقت بازار میں پولیس کی غنڈاہ گردی ریڑھی والے کا چاول گراکر ریڑھی والے کو اٹھا کر لے گئے
بی ایم سی اسپتال ایمرجنسی میں کوئی ڈاکٹر موجود  نہیں ہیں صبح 9:30 ہوگیا کوئی ڈاکٹر کا نام او نشان نہیں  ہیں
بی ایم سی اسپتال ایمرجنسی کوئی ڈاکٹر نہیں ہیں صبح 9:30 ہوگا ہیں
بلوچستان پل کے اوپر ایک بھی اسٹریٹ لائٹ نہیں لگ رہے صرف جھنڈے لگانے کے کام آتے ہیں
کیسکو حکام ہاتھ سے لکھے لاکھوں روپے کے بل لوگوں کو تھمانے لگے اور پولیس کے  زرہعے عوام کی تذلیل روز کا معمول کوئٹہ حکومت...
کوئیٹہ  بینظر پل پر لوڈ ٹرک
احمد نواز صاحب کے فنڈ سے بنا ہوا روڑ جو بننے سے پہلے ٹوٹ گیا افسوس
*ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے سینیئر کمانڈر علی موساوی ہلاک ہوگئے۔**ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے سیستان بلوچستان صوبے کے کما...
ایرانی فورس نے مسلمانوں کی مسجد پر شیلنگ شروع کردی مسجد مکی ایران زاہدان

Telephone

Address

Quetta

Opening Hours

Monday 20:00 - 22:00

Other News & Media Websites in Quetta (show all)
Qüëttä Nêŵš Qüëttä Nêŵš
Quetta

کوئٹہ شہر کے ہر خبر پر نظر ۔صرف اور صرف کوئٹہ نیوز پہ

Hazara Timeline Hazara Timeline
Kirani Road, Hazara Town
Quetta, 08752

we are here are for all about Hazaras

pashtoo typist painter pashtoo typist painter
Quetta
Quetta, BPASHTOON

this page is about kid

Quetta view Quetta view
Quetta, DOCTOR

Humanity First ❤💝

Abdul Salam Tajik Abdul Salam Tajik
Quetta, 83700

Abdul Salam Tajik

Mir Bakhtiar Sumalani Mir Bakhtiar Sumalani
Sariyab Raod
Quetta

CHAIRMAN Youth Association Of Sariyab

Aftab Kakar Aftab Kakar
Quetta
Quetta

*فَبِاَیّ آلَا ِٕرَبِکُمَا تُکَذِبَانُ*� پس تم اپنے ربﷻ کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاٶ گے۔۔۔۔۔۔۔۔!�

Quetta Star Quetta Star
Quetta

PTI WORKER

Shahbaz khan 0fficial Shahbaz khan 0fficial
Quetta
Quetta, JANAHTWON

Daily Himmat Daily Himmat
Press Club, Shahrah Addalat Road
Quetta, 87300

Daily Himmat News

Quetta valley Quetta valley
Quetta Cant
Quetta, 87300

السلام علیکم . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . شکریہ . . .