Hudda Youth Students Welfare
Nearby schools & colleges
Manojan Road
83700
ہمارا منشور۔ ہر غریب بچے کے ہاتھ میں علم کی روشنی ہو
چینی کہاوت:
” جب آدمی 10 کتابیں پڑھتا ہے تو
وہ 100 ہزار میل کا سفر کرلیتا ہے۔"
گورچ فوک کہتے ہیں:
” اچھی کتابیں وہ نہیں جو ہماری بھوک کو ختم کردیں،
بلکہ اچھی کتابیں وہ ہیں جو ہماری بھوک بڑھائیں۔۔۔
زندگی کو جاننے کی بھوک ۔۔۔۔”
ائولس گیلیوس کہتے ہیں:
” کتابیں خاموش استاد ہیں ۔۔۔”
فرانس کافکا:
” ایک کمرہ بغیر کتاب کے ایسا ہی ہے جیسے
ایک جسم بغیر روح کے ۔۔۔”
گوئٹے :
” بہت سے لوگوں کو یہ بات نہیں معلوم ہے کہ مطالعہ سیکھنا کتنا مشکل اور وقت طلب کام ہے، میں نے
اپنے 800 سال لگا دیے لیکن پھر بھی یہ نہیں کہہ سکتا ہوں کہ میں صحیح سمت کی جانب ہوں۔۔۔”
۔۔۔”
جین پاؤل:
” کتابیں ایک طویل ترین خط ہے جو ایک دوست کے نام لکھا گیا ہو۔۔۔”
گٹھولڈ لیسنگ:
” دنیا اکیلے کسی کو مکمل انسان نہیں بنا سکتی، اگر مکمل انسان بننا ہے تو پھر اچھے مصنفین کی تصانیف پڑھنا ہونگی ۔۔۔۔”
نووالیس :
” کتابوں سے بھری ہوئی لائبریری ہی ایک ایسی جگہ ہے جہاں ہم ماضی اور حال کے دیوتاؤں سے
آزادی کے ساتھ گفتگو کرسکتے ہیں۔۔۔۔۔”
اور آخر میں کتابوں کے بارے میں دو جرمن محاورے:
” کتابیں پیالے کی مانند ہیں جن سے پانی پینا
تمہیں خود سیکھنا ہوگا۔۔۔۔”
” جرمن زبان میں گدھے کو ایزل کہتے ہیں جب اس لفظ کو الٹا پڑھا جائے تو یہ لیزے بنتا ہے اس لئے یہ کوئ
عجوبہ نہیں ہے اگر یہ کہا جائے کہ کچھ معلومات حاصل کرنے کے لئے تمھیں گدھے کی طرح محنت کرنا
ہوگی۔۔۔۔”
HUDDA YOUTH STUDENTS WELEFARE
Football Team Of Hudda Youth Students Welfare
Precious Lines
Bro we are collecting All over friends blood group for thalismia patients, or any kind of patients.. so if you are interesting to giving your blood then please Shere your name, mobile num, and blood group we will listed your name in our blood donation list...
„جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت بچائی،، غریب طلباء کیساتھ امداد کے بعد ہدہ یوتھ اسٹوڈنٹس ویلفئیر کی ایک اور احسن قدم۔ بلڈ ڈونیشن کا عمل فی الوقت چند بلڈ گروپس Available ہے جو کہ درج ذیل ہے (-O)(+O)(+A) مذید گروپس بھی بہت جلد ایڈ ہوجائینگے آپ تمام ممبران سے گزارش ہیکہ اس مہم کا حصہ بنیں اور اپنی بلڈ غریب لوگوں کو عطیہ کریں۔۔۔
اپنے بلڈ گروپ اور نمبر انباکس کریں۔
شئیر کریں تاکہ لوگوں تک پہنچیں/
Like And Share
Like & Share
حصول علم کتاب کے بغیر ممکن نہیں۔
SHARE PLZ
Share
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Quetta
Main Kirani Road, Iqbal Aabad, Kirani
Quetta, 87300
Shammama Foundation works for a brighter tomorrow.
Street No . 10
Quetta, 87300
For Islam, Balochistan Examination Results, Pakistani Drama`s, Software, Movies, Songs, Wallpaper, Poetry, Mobile Stuff, Saraiki Songs, Inner News Paper, Earning Tips, Blogger Tip...
Quetta
learn science subjects of All classes in urdu by videos, notes, and exercises etc. Watch informative
Satellite Town
Quetta
The purpose of this page is to assist pupils in order to master English Grammar.
Joint Road Quetta
Quetta
Let's Discover Beauty Of Balochistan THE LAND OF MOUNTAINS�
Quetta
Balochistan university of Information Technology Engineering and Management science (BUITEMS) is located in Quetta Balochistan ,Pakistan
Quetta
hello everyone in this page we guide you for mdcat preparation and provide mdcat related material