Balochi duch

Video pictures windar lasbela Balochistan

ghafar albaloshi on TikTok 07/04/2023

https://www.tiktok.com/?_t=8bHzgoFOBOS&_r=1

ghafar albaloshi on TikTok 24.0k Followers, 990 Following, 157.0k Likes - Watch awesome short videos created by ghafar albaloshi

15/12/2022
albaloshi on TikTok 23/11/2022

albaloshi on TikTok 14.0k Followers, 2515 Following, 39.0k Likes - Watch awesome short videos created by albaloshi

08/10/2022

ایک بلوچ بہن جو گھر سے تعلیم کے نام پہ نکلتی ہے والدیں اپنا پیٹ کاٹ کر اسے انسان بنانا چاہتی ہیں مگر یہی بہن بیٹی یونیورسٹوں میں جاکہ آزادی کے نام پہ اپنی مان باپ کے ارمانوں کو اپنی پیروں تلے روند دیتی ہیں افسوس ہوتا ہے ایک اسلامی معاشرے میں لبرلازم کے نام پہ کچھ آنٹیاں جنکا کام ہی اسلام مخالفت ہے ہمارے بچیوں کو ایسے دلدل میں پیھنک دیتی ہیں جن سے انکا نکلنا مشکل ہوجاتا ہے

Photos from Balochi duch's post 19/09/2022

اے زندگی! مجھے معاف کرنا
رسوا کیا تجھے! اوروں کیلئے. 🖤🥀

13/09/2022

ارطغرل غازی کے ایکٹر عبدالرحمن سندھ پہنچ گیے جہاں انہوں نے سیلاب سے متاثرین کے امداد تقسیم کی اور بچوں میں پیار بانٹا

11/09/2022

پلیز۔ گاڑیوں والے رات کو ہارن نہ بجائیں ہمارے بچے نیند
سے جاگ کر روٹی مانگتے ہیں 🙏😭 💔
بلوچستان

08/09/2022

جیتنے کا مزہ تب آتا ہے جب ساری دنیا تمہارے ہارنے کا انتظار کر رہی ہو اور تمہارا رٙبّ تمہیں کامیاب کردے ویلڈن پاکستان ٹیم

05/09/2022

چیئرمین عمران خان آج اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد میں جلسۂ عام سے خطاب کریں گے۔

05/09/2022

‏ایسے لوگوں سے چیز خریدتے وقت بحث مت کیا کریں ۔ جتنا دام مانگیں اتنا دے دیا کریں ۔ پتا نہیں کونسی مجبوریاں اس عمر میں اتنی محنت کرنے پہ مجبور کرتی ہیں۔ اے اللہ پاک سب کو وافر مقدار میں رزق حلال عطا فرما ۔۔ 😢😞

05/09/2022

*مثالی کردگی کا صلہ*

*وزیراعلیٰ بلوچستان کوئٹہ پہنچتے ہی احکامات جاری کردیئے۔ انجینئر عائشہ زہری کو ڈپٹی کمشنر نصیر آباد تعینات کردیا گیا ۔ذرائع بلوچستان کی پہلی خاتون ڈپٹی کمشنر کا اعزاز حاصل کرلی۔*

04/09/2022

ایشاء کپ پاکستان نے بھارت کو پانچ وکٹ سے شکست دے دی۔

04/09/2022

کوئٹہ میں 20 کلوآٹے کی تھیلا 2400_ 2600 سو روپے جبکہ 50 کلو والی 6200 _ 5400 میں فروخت کیا جارہا ہے

04/09/2022

بے روزگاری کے ستائے شہری نے 👆خود کو بجلی کے بلوں میں جھکڑ کر منہ پر تالا لگا لیا، جان لیوا بجلی کے بلوں سے پریشان شہری کا انوکھا احتجاج

03/09/2022

بیلہ لسبیلہ کی تقسیم نا منظٶر کے خلاف بیلہ کراس پر سرداران علاقہ معززین ایک پر ہجوم پریس کانفرنس کررہے ہیں اس موقع پرعوام کی ایک بڑی تعداد موجود ہے

03/09/2022

یہ 2 بچییاں 3 دن سے تھانہ گڑھی شاھو میں ہیں جو کہ کسی پٹھان سے برآمد ہوئی ہیں براہ کرم تمام گروپس میں شئیر کریں تاکہ ان کے والدین مل سکیں - جزاک اللہ

03/09/2022

*لندن: ورلڈ بلوچ آرگنائزیشن کے جانب سے راہشون سردار عطاء اللہ خان مینگل کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے لندن کے شاہراہوں پر بورڈز آویزاں کردیئے گئے*.

2/9/2022

01/09/2022

*_قیامت خیز سیلاب، در بدر زندگی۔۔۔ مگر پردہ سکارف برقعہ کا اہتمام۔۔۔۔ تیرے قدموں کا کیچڑ بادشاہوں کے سر کے تاج میں جڑے ہیروں اور جواہرات سے زیادہ انمول ہے۔_*

*_سلام اے بنت حوا تجھ کو سلام🌹_*

01/09/2022

بلوچستان میں سیلاب متاثرین کیلئے ہیلی کاپٹر سے پھینکے گئے خوارکی سامان کی حالت
نہ دینے کا گھٹیہ ترین طریقہ یہی ہے۔ کہ دو بھی لیکن متاثرین اُسے استعمال بھی نہ کرسکے۔😥۔ یہ سب ہمارے کٹھ پتلی و نااہل وزیر اعلی کی بے اختیاری کی وجہ سے ہوا شیم شیم

20/08/2022

*📌بلوچستان آدھے سے زیادہ ڈھوب گیا ہے*

*دجالی میڈیا اور نا اہل حکومت غفلت کی نیند سورہا ہے۔*
*اگر تم لوگوں کو شہباز گل کے ڈرامے سے فرصت ملے تو سب آو دیکھو ہماری مائیں ڈھوب گٸی ہیں، ہمارے معصوم بہن بھاٸی کچھ پانی میں بہہ گئے ہیں، ہمارے بچے یتیم ہوگٸے ہیں-*
*کچھ بے گھر ہو گئے ہیں۔*
*خدارا کچھ تو ہماری حال پر رحم کرو*😭😭😭😭

Photos from Balochi duch's post 13/08/2022

رات گے وندر رانا بھٹ میں مسلسل طوفانی ہواؤں اور بارشوں کی وجہ سے کئی گھر گر گئے ہیں 🤲🏻 اللہ پاک تمام مسلمانوں کی حفاظت فرمائے

07/08/2022

اطلاع گمشدگی۔
اطلاع دینے والے کو انعام سے نوازا جائے گا۔

22/07/2022

حب سندھ بلوچستان کو ملانے والی پل خستہ حال کا شکار کسی بھی وقت یہ پل زمین پوس ہوسکتے ہیں عربوں روپے بجٹ کونسے کنویں میں خرچ ہوتے ہیں جب تک پچاس سو لوگ شہید نہیں ہونگے تب تک حکمرانوں کی آنکھیں نہیں کھیل گی لاوارث حب چوکی. لاوارث بلوچستان

21/07/2022

کوئٹہ :بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق زیارت کے دالخراش واقعات جن میں لاپتہ افراد کوقتل و غارت گری کا نشانہ بنایا گیا اس افسوسناک واقعہ کے خلاف پارٹی کی جانب سے 23جولائی بروز ہفتہ کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں پریس کلبز کے سامنے احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے پارٹی اعلامیہ میں تمام اضلاع کے عہدیداروں کے ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 23جولائی کو اپنا پرامن احتجاج ریکارڈ کرتے ہوئے اس واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کریں ۔

14/07/2022

پاکستان ہم سب کا ہے سندھی بلوچ سرائیکی پنجابی پختون مہاجر سب بھائی بھائی سندھ میں فساد نامنظور-

19/04/2022

کیسے چھوڑ دوں اس شخص کو جس نے اپنی پھول جیسی بیوی ،، لال جیسے بچے اور بادشاہوں والی زندگی چھوڑ کر 25 سال تک ہمارا انتظار کیا۔۔۔۔🖤
اور ہم اتنی جلدی ساتھ چھوڑ دے ناممکن ہے مرشد ہم أخری دم تک آپ کے ساتھ ہیں۔۔۔!!♥️

Imran Khan With Jemima Khan

10/04/2022

ساری خوشیاں ملا کر دیکھی ہیں
تیرے جانے کا غم زیادہ ہے💔
غلاموں کو پرانا پاکستان مبارک.

ghafar albaloshi 4 on TikTok 14/03/2022

https://vm.tiktok.com/ZSdeUhodW/

ghafar albaloshi 4 on TikTok 936 Followers, 637 Following, 1572 Likes - Watch awesome short videos created by ghafar albaloshi 4

09/03/2022

ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ

08/03/2022

میانوالی لہو لہو۔۔۔پہلی اولاد بیٹی پیدا ہونے پر سفاق باپ نے 7دن کی بیٹی کو 5 فائر مار کر قتل کردیا۔۔۔
قیامت خود بتائے گی کہ قیامت کیوں ضروری تھی😭😭

18/02/2022

ماں ماں ہوتی ہے جس کی زندہ ہے ماں قدر کرو یارو ۔۔جن کی نہیں ہوتی ہے اس سے پوچھو ماں کیا ہوتی ہے

14/02/2022

good morning

10/02/2022

ایک لائن اس شہزادی کے لیے

09/02/2022

ہمیں فخر ہے اس بہادر بیٹی پر ۔۔۔۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

*📌بلوچستان آدھے سے زیادہ ڈھوب گیا ہے**دجالی میڈیا اور نا اہل حکومت غفلت کی نیند سورہا ہے۔* *اگر تم لوگوں کو شہباز گل کے ...
لاڑکانہ میں زخمی خاتون کو بھینس کے ساتھ گاڑی میں لے جانے کا واقعہ،سسکتی تڑپتی سندھ کی عوام،  لاڑکانہ میں زخمی خاتون ہے ج...
Shr

Category

Website

Address


Quetta
989878

Other Digital creator in Quetta (show all)
Sana_A_Gulzar Sana_A_Gulzar
Quetta

میرا اللّٰہ دیر تو کرتا ہے پر کبھی مایوس نہیں کرتا

Picnic Point Videos Picnic Point Videos
Quetta

NEWS

Israr.ahmedbaloch Israr.ahmedbaloch
Quetta

israr.ahmedbaloch

Mukhlis Ahmad Shah Khilji Mukhlis Ahmad Shah Khilji
Quetta
Quetta, QUETTA

تم نے سامان باندھ رکھا ہیں � اب اجازت کی کیا ضرورت ھیں �

With israr With israr
Quetta

نعت شريف نعت شريف
Quetta

اسلام عليکم ورحمة الله وبرکاته ګرانو دوستانو پخیر راغلې.∆ •°•نعت شريفIslamicpage•°• زموږ سره يوزي شي

AL QURAN AL QURAN
Quetta

Reception of Quran e kareem

Hunk tube Hunk tube
Quetta

Funn Comedy And Entertainment

English Teacher English Teacher
Quetta

Free English Learning Platform For Urdu Speaking People

Troll pak team haters Troll pak team haters
Quetta

Troll pak team haters

Woodworking Woodworking
Quetta

Shop supreme quality loungewear at Via Fashion at the best price. Perfect wear for a breezy day. Ste

telha _editz telha _editz
Balochistan
Quetta