Daily Mashriq Quetta

Daily Mashriq Quetta

کابل میں پاکستانی ناظم الامور پر قاتلانہ حملہ، گارڈ شدید زخمی 02/12/2022

افغان دارالحکومت میں پاکستانی ناظم الامور پر مسلح شخص نے قاتلانہ حملہ کیا جس میں سیکیورٹی گارڈ شدید زخمی ہوگیا۔ وزارت خارجہ کے ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ اُس وقت کی گئی جب ناظم الامور چہل قدمی کررہے تھے۔ فائرنگ کے نتیجے میں سیکیورٹی گارڈ کے سینے میں تین گولیاں لگیں جسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جمعہ کے روز پاکستانی سفارتخانے میں تعطیل کی وجہ سے باعث رش نہیں تھا۔...

کابل میں پاکستانی ناظم الامور پر قاتلانہ حملہ، گارڈ شدید زخمی افغان دارالحکومت میں پاکستانی ناظم الامور پر مسلح شخص نے قاتلانہ حملہ کیا جس میں سیکیورٹی گارڈ شدید زخمی ہوگیا۔وزارت خارجہ کے ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق کابل ...

کئی بیماریوں کی جڑ، اندرونی جلن کم کرنے والی غذائیں 02/12/2022

اگر جسم میں مسلسل اندرونی جلن یا انفلیمیشن موجود رہے تووہ کئی امراض کی وجہ ہوسکتی ہے۔ ان میں سرطان سے لے کر امراضِ قلب تک شامل ہیں۔ لیکن کئی غذائیں اپنا کر ہم قدرتی طور پر اندرونی جلن کا علاج کرسکتے ہیں۔ واضح رہے کہ دائمی سوزش سے نہ صرف توانائی میں کمی اور تھکاوٹ ہوتی ہے، بلکہ بدہضمی، بے چینی، وزن میں کمی اور جلدی بیماریاں بھی لاحق ہوسکتی ہیں۔ اس ضمن میں درج ذیل غذائی عادات اختیار کرکے اس کی شدت کم کی جاسکتی ہے۔...

کئی بیماریوں کی جڑ، اندرونی جلن کم کرنے والی غذائیں اگر جسم میں مسلسل اندرونی جلن یا انفلیمیشن موجود رہے تووہ کئی امراض کی وجہ ہوسکتی ہے۔ ان میں سرطان سے لے کر امراضِ قلب تک شامل ہیں۔ لیکن کئی غذائیں اپنا کر ہم قدرتی طو....

ماہانہ بنیادوں پر برآمدات میں مسلسل تیسرے ماہ کمی کا رجحان 02/12/2022

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال مسلسل تیسرے ماہ (نومبر ) میں ماہانہ بنیادوں پر ملکی برآمدات 0.63 فیصد سے کم ہوکر 2 ارب 37 کروڑ ڈالر ہوگئیں۔ سال بہ سال بنیادوں پر مسلسل دوسرے ماہ میں ملکی برآمدات میں کمی دیکھی گئی، جو گزشتہ سال 2 ارب 9 کروڑ ڈالر سے کم ہوکر 18.3 فیصد کمی ہوئی ہے۔...

ماہانہ بنیادوں پر برآمدات میں مسلسل تیسرے ماہ کمی کا رجحان سرکاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال مسلسل تیسرے ماہ (نومبر ) میں ماہانہ بنیادوں پر ملکی برآمدات 0.63 فیصد سے کم ہوکر 2 ارب 37 کروڑ ڈالر ہوگئیں۔سال بہ سال بنیادوں پر مسل....

برطانیہ؛ہم جنس پرست جوڑے کو ہراساں کرنے والے باس پر کروڑوں روپے جرمانہ 02/12/2022

برطانیہ میں ہم جنس پرست جوڑے ٹم جیورننک اور ان کے ساتھی مارکو سکیٹینا کو ریسٹورینٹ کے منیجر کی جانب سے ہراساں کیے جانے پر ایک لاکھ 24 ہزار 835 پاؤنڈ جرمانہ عائد کردیا گیا جو تقریباً پاکستانی 3 کروڑ 30 لاکھ روپے سے زائد بنتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹم جیورننک اور اُن کے ساتھی مارکو اسکیٹینا لندن ایک اطالوی ریسٹورینٹ پیاٹو میں کام کرتے تھے جہاں ریسٹورینٹ کا منیجر مہینوں سے ہم جنس پرست جوڑے کو ہراساں کر رہا تھا۔

برطانیہ؛ہم جنس پرست جوڑے کو ہراساں کرنے والے باس پر کروڑوں روپے جرمانہ برطانیہ میں ہم جنس پرست جوڑے ٹم جیورننک اور ان کے ساتھی مارکو سکیٹینا کو ریسٹورینٹ کے منیجر کی جانب سے ہراساں کیے جانے پر ایک لاکھ 24 ہزار 835 پاؤنڈ جرمانہ عائد کردیا گ....

مستنصر حسین تارڑ کو عارضہ قلب کے باعث مستقل پیس میکر لگا دیا گیا 02/12/2022

معروف دانشور، ادیب اور کالم نگار مستنصر حسین تارڑ کو عارضہ قلب کے باعث مستقل پیس میکر لگا دیا گیا۔ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ایم ایس ڈاکٹر تحسین کا کہنا ہے کہ مستنصر حسین تارڑ پنجاب سات روز سے زیرِ علاج ہیں۔ ڈاکٹر تحسین نے بتایا کہ مستنصر حسین تارڑ ابھی آپریشن تھیٹر میں ہیں، انہیں لوکل انستھیزیا دیا گیا ہے، پیس میکر لگنے سے مستنصر حسین تارڑ کے دل کی دھڑکن اعتدال سے چلتی رہے گی۔...

مستنصر حسین تارڑ کو عارضہ قلب کے باعث مستقل پیس میکر لگا دیا گیا معروف دانشور، ادیب اور کالم نگار مستنصر حسین تارڑ کو عارضہ قلب کے باعث مستقل پیس میکر لگا دیا گیا۔پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ایم ایس ڈاکٹر تحسین کا کہنا ہے کہ...

ایشیا کپ پاکستان کے بجائے کسی اور مقام پر نہیں ہوسکتا، رمیز راجا 02/12/2022

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر بھارت ایشیا کپ کھیلنے ہمارے پاس نہیں آتا ہے تو نہیں آئے لیکن میزبانی غیرجانب دار مقام کو ملے ایسا نہیں ہوسکتا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران راولپنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ کی جارحانہ بیٹنگ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے کہا کہ پچ پر گھاس سے کچھ نہیں ہوتا ہے، پہلے باؤنس ڈیفائن کرنا ہوتا ہے، گھاس آپٹک کے حساب سے بڑی اچھی لگتی ہے لیکن اس کا اثر نہیں پڑتا، اس لیے یہ سمجھنا ہے کہ ہمیں باؤنس پیدا کرنا ہے۔

ایشیا کپ پاکستان کے بجائے کسی اور مقام پر نہیں ہوسکتا، رمیز راجا پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر بھارت ایشیا کپ کھیلنے ہمارے پاس نہیں آتا ہے تو نہیں آئے لیکن میزبانی غیرجانب دار مقام کو ملے ایسا نہی....

پہلا ٹیسٹ کا دوسرا روز؛ پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 181 رنز بنالیے 02/12/2022

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز قومی ٹیم نے بغیر کسی نقصان کے 181 رنز بنالیے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں دوسرے روز انگلش ٹیم نے کھیل کا آغاز 506 رنز 4 وکٹوں کے نقصان پر کیا، ابتدا میں کپتان بین اسٹوکس 41 رنز بناکر وکٹ گنوا بیٹھے جبکہ لیام لیونگ اسٹون 9 رنز بناسکے۔ ہیری بروک نے 153 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ ول جیکس 30، اولی روبنسن 37 اور جیک لیچ 6 رنز بناکر نمایاں رہے۔

پہلا ٹیسٹ کا دوسرا روز؛ پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 181 رنز بنالیے پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز قومی ٹیم نے بغیر کسی نقصان کے 181 رنز بنالیے۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں دوسرے روز انگلش...

عمران خان کی پیشکش پر وزیراعظم کا اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ 02/12/2022

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش پر وزیراعظم نے اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم کل اتحادی جماعتوں کےقائدین سے مشاورت کریں گے، شہبازشریف کا کہنا ہے کہ اتحادیوں سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کریں گے۔ دوسری جانب وزیراعظم کو لاہور میں پارٹی قائدین کی پنجاب میں حکمت عملی سے متعلق بریفنگ دی گئی۔...

عمران خان کی پیشکش پر وزیراعظم کا اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش پر وزیراعظم نے اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم کل اتحادی جماعتوں کےقائدین سے مشاورت کریں گے، ش...

اعظم سواتی بلوچستان پولیس کے ہاتھوں گرفتار، راتوں رات کچلاک جیل منتقل 02/12/2022

پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعظم سواتی کو کوئٹہ پولیس نے گرفتار کرکے بلوچستان کی کچلاک جیل منتقل کردیا۔ سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف بلوچستان اور سندھ میں مقدمات درج ہیں جب کہ راولپنڈی جلسے میں تقریر کے بعد اعظم سواتی کے خلاف کوئٹہ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، جس پر انہیں کوئٹہ پولیس نے گزشتہ شب حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان پولیس اعظم سواتی کو راتوں رات لے کر بلوچستان روانہ ہوگئی۔ انہیں کچلاک جیل میں منتقل کردیا گیا ہے۔...

اعظم سواتی بلوچستان پولیس کے ہاتھوں گرفتار، راتوں رات کچلاک جیل منتقل پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعظم سواتی کو کوئٹہ پولیس نے گرفتار کرکے بلوچستان کی کچلاک جیل منتقل کردیا۔سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف بلوچستان اور سندھ میں مقدمات درج ہیں جب ک....

عمران خان نے حکومت کو مشروط مذاکرات کی پيشکش کردی 02/12/2022

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے اليکشن کرانے کے معاملے پر بات کرنی ہے تو ہم تيار ہيں۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے پارليمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو مشروط مذاکرات کی بھی پيشکش کردی۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت نے اگر عام اتنخابات کرانے کے حوالے سے بات کرنی ہے تو ہم تيار ہيں۔...

عمران خان نے حکومت کو مشروط مذاکرات کی پيشکش کردی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے اليکشن کرانے کے معاملے پر بات کرنی ہے تو ہم تيار ہيں۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے پارليمانی پارٹی کے اجلاس سے خطا...

امریکا نے القاعدہ اور ٹی ٹی پی کے 4 رہنماؤں کو عالمی دہشت گرد قرار دیدیا 02/12/2022

امریکا نے القاعدہ جنوبی ایشیائی کے تین اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ایک رہنماکوعالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرتے ہوئے اُن پر پابندیاں عائد کردیں۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اعلان کیا کہ القاعدہ جنوبی ایشیا کے امیر اسا مہ محمود، نائب امیر عاطف یحییٰ غوری اور تنظیم میں نوجوانوں کی بھرتی کے ذمہ دار محمد معروف سمیت کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے نائب امیر قاری امجد کو عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرلیا۔...

امریکا نے القاعدہ اور ٹی ٹی پی کے 4 رہنماؤں کو عالمی دہشت گرد قرار دیدیا امریکا نے القاعدہ جنوبی ایشیائی کے تین اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ایک رہنماکوعالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرتے ہوئے اُن پر پابندیاں عائد کردیں۔ امریکی...

لاہور: معروف اداکار افضال احمد انتقال کرگئے 02/12/2022

پاکستان فلم، ڈرامہ انڈسٹری اور تھیٹر کے معروف اداکار افضال احمد عدالت کے بعد لاہور میں انتقال کر گئے۔ لاہور جنرل ہسپتال کی اتنظامیہ نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی وی اور فلم کے معروف اداکار افضال احمد کو برین ہیمریج کے باعث تشویشناک حالت میں یکم دسمبرکو ہسپتال لایا گیا تھا۔ لاہور جنرل ہسپتال کی اتنظامیہ نے کہاکہ مریض کی حالت انتہائی تشویشناک تھی، تمام تر طبی سہولیات بہم پہنچائی گئیں، ڈاکٹروں کی سرتوڑ کوششوں کے باوجود افضال احمد آج صبح خالق حقیقی سے جا ملے۔...

لاہور: معروف اداکار افضال احمد انتقال کرگئے پاکستان فلم، ڈرامہ انڈسٹری اور تھیٹر کے معروف اداکار افضال احمد عدالت کے بعد لاہور میں انتقال کر گئے۔لاہور جنرل ہسپتال کی اتنظامیہ نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہ....

سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ میں توسیع کردی 02/12/2022

سعودی حکومت نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں مزید مزید ایک سال کے لیے توسیع کردی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ (ایس ایف ڈی) نے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم کرنے کے لیے ڈپازٹ کروائے گئے 3 ارب ڈالر کے فنڈ کی مدت میں توسیع کردی، ڈپازٹس کی معیاد ایک سال بڑھانا پاک سعودی مضبوط خصوصی تعلقات کا عکاس ہے۔

سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ میں توسیع کردی سعودی حکومت نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں مزید مزید ایک سال کے لیے توسیع کردی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ (ایس ایف ڈی) نے پاکستان ک...

قبل از وقت الیکشن کا فیصلہ 30 جنوری سے پہلے ہوجائے گا، شیخ رشید 02/12/2022

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ قبل از وقت الیکشن کا فیصلہ 30 جنوری سے پہلے ہوجائے گا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف چلے ہوئے کارتوس ہیں۔ انہوں نے آصف علی زرداری کو مخاطب کرکے کہا کہ وہ سندھ کی فکر کریں، جب بھی الیکشن ہوئے پی ڈی ایم کی سیاسی موت دیوار پر لکھی ہے، سیاسی اعصاب کی جنگ تیز ہوگئی ہے، عمران یہ جنگ جیتے گا اور پاکستانی معیشت اور حکومت دونوں ڈوب رہی ہیں۔...

قبل از وقت الیکشن کا فیصلہ 30 جنوری سے پہلے ہوجائے گا، شیخ رشید عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ قبل از وقت الیکشن کا فیصلہ 30 جنوری سے پہلے ہوجائے گا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد انہوں نے کہا کہ پ...

سابق سفیر اسد مجید سیکریٹری خارجہ تعینات 02/12/2022

حکومت پاکستان نے امريکا ميں تعینات سابق پاکستانی سفير اسد مجید کو سیکریٹری خارجہ تعینات کر دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جمعہ دو دسمبر کو اسد مجید کی تعیناتی کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ اسد مجید اس وقت بیلجیئم، یورپی یونین اور لیگسمبرگ کیلئے پاکستانی سفیر کے فرائض انجام دے رہے تھے۔ اسد مجید فوری طور پر عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔

سابق سفیر اسد مجید سیکریٹری خارجہ تعینات حکومت پاکستان نے امريکا ميں تعینات سابق پاکستانی سفير اسد مجید کو سیکریٹری خارجہ تعینات کر دیا ہے۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے جمعہ دو دسمبر کو اسد مجید کی تعیناتی کا نوٹ....

القاعدہ اور کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 رہنما عالمی دہشتگرد قرار 02/12/2022

امریکا نے القاعدہ برصغیر اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی ) کے چار جنگجوؤں کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر جاری امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے بیان کے مطابق امریکا نے افغانستان بلخصوص خطے کی سیکیورٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے کالعدم القاعدہ برصغیر اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی ) کے چار کارندوں کو عالمی دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔...

القاعدہ اور کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 رہنما عالمی دہشتگرد قرار امریکا نے القاعدہ برصغیر اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی ) کے چار جنگجوؤں کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر جاری امریکی وزیر خارجہ انٹ...

عدالتیں پاکستان کی تاریخ کو مزید داغدار کرنے میں پیش پیش ہیں، فواد چودھری 02/12/2022

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے سینیٹر اعظم سواتی کو گرفتار کرکے کوئٹہ منتقل کرنے پر عدلیہ اور ججز کو اپنی سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ اعظم سواتی کی کوئٹہ منتقلی پاکستانی عدالتوں کے انسانی حقوق ریکارڈ پر ایک اور داغ ہے۔ 75 سال کے بوڑھے سینیٹر اور وکیل کو بے عزت کیا جا رہا ہے۔

عدالتیں پاکستان کی تاریخ کو مزید داغدار کرنے میں پیش پیش ہیں، فواد چودھری پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے سینیٹر اعظم سواتی کو گرفتار کرکے کوئٹہ منتقل کرنے پر عدلیہ اور ججز کو اپنی سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پ....

فنڈز منتقلی کیس؛ شہزاد اکبر وطن واپس نہ بھی آئے تو ریفرنس دائر ہو جائے گا، نیب ذرائع 02/12/2022

نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر وطن واپس نہ بھی آئے تو ریفرنس دائر ہو جائے گا۔ برطانیہ سے ریکور فنڈز کی بحریہ ٹاؤن منتقلی کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، نیب نے فیصل واوڈا کے علاوہ کچھ مزید سابق وزراء کے بیان ريکارڈ کر لئے ہیں۔ نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب کو 3 دسمبر 2019 کی کابینہ میٹنگ سے متعلق متعدد گواہیاں مل گئی ہیں، ان بیانات کی روشنی میں شہزاد اکبر و دیگر کیخلاف کارروائی آگے بڑھائی جائے گی۔...

فنڈز منتقلی کیس؛ شہزاد اکبر وطن واپس نہ بھی آئے تو ریفرنس دائر ہو جائے گا، نیب ذرائع نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر وطن واپس نہ بھی آئے تو ریفرنس دائر ہو جائے گا۔برطانیہ سے ریکور فنڈز کی بحریہ ٹاؤن منتقلی کے کیس میں اہم پیش ....

پی ٹی آئی حکومت نے ساڑھے 3 سال میں 43 ارب سے زائد قرض لیا 02/12/2022

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دور میں لئے جانیوالے قرضے اور اس پر شرح سود کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں۔ ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم درانی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس میں قرضوں اور سود کی تفصیلات پیش کرتے ہوئے بتایا گیا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے ساڑھے 3 سالہ دور حکومت میں 43 ارب سے زائد قرض لیا گیا۔...

پی ٹی آئی حکومت نے ساڑھے 3 سال میں 43 ارب سے زائد قرض لیا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دور میں لئے جانیوالے قرضے اور اس پر شرح سود کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں۔ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم درانی کی زیر صدارت قومی ....

بلوچستان میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان 02/12/2022

محکمہ تعلیم بلوچستان نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ محکمہ تعلیم بلوچستان نے سرد اور صوبے کے نسبتاً گرم علاقوں کےلیے الگ الگ سالانہ چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق صوبے کے سرد علاقوں میں سالانہ چھٹیاں 15 دسمبر سے 28 فروری تک ہوں گی جبکہ گرم علاقوں میں سالانہ چھٹیاں 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک ہوں گی۔...

بلوچستان میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان محکمہ تعلیم بلوچستان نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔محکمہ تعلیم بلوچستان نے سرد اور صوبے کے نسبتاً گرم علاقوں کےلیے الگ الگ سالانہ چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔اع....

دہشت گردی کی لہر؛ نيکٹا نے نیشنل کاؤنٹر ٹيررازم ڈيپارٹمنٹ بنانے کی تجویز دے دی 02/12/2022

نيکٹا نے نیشنل کاؤنٹر ٹيررازم ڈيپارٹمنٹ بنانے کی تجویز دے دی ہے۔ ملکی میں شروع ہونے والی دہشت گردی کی حاليہ لہر کے پیش نظر نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نيکٹا) نے نیشنل کاؤنٹر ٹيررازم ڈيپارٹمنٹ بنانے کی تجویز دے دی ہے، اور نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا رائے طاہر نے وزيراعظم شہبازشریف کو تجويز بھی بھجوا دی ہے۔ نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا رائے طاہر نے اپنی تجویز میں کہا ہے کہ نیکٹا کے زیر نگرانی وفاق کی سطح پر نیشنل سی ٹی ڈی بنایا جائے، نیشنل سی ٹی ڈی ملک بھر میں کارروائیاں کر سکے گی۔...

دہشت گردی کی لہر؛ نيکٹا نے نیشنل کاؤنٹر ٹيررازم ڈيپارٹمنٹ بنانے کی تجویز دے دی نيکٹا نے نیشنل کاؤنٹر ٹيررازم ڈيپارٹمنٹ بنانے کی تجویز دے دی ہے۔ملکی میں شروع ہونے والی دہشت گردی کی حاليہ لہر کے پیش نظر نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نيکٹا) نے نیشن...

حکومت فوجداری کارروائی چاہتی ہے تو تقاضے بھی سمجھے،جسٹس مظاہر 02/12/2022

سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی حکومتی درخواست پر سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کردی گئی ہے۔ آج بروز جمعہ 2 دسمبر کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ ( جج جسٹس اعجاز الاحسن ، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی، جسٹس منیب اختر اور جسٹس یحیٰی آفریدی) نے کیس کی سماعت کی۔ جہاں دونوں جانب سے دلائل دیئے گئے۔...

حکومت فوجداری کارروائی چاہتی ہے تو تقاضے بھی سمجھے،جسٹس مظاہر سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی حکومتی درخواست پر سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کردی گئی ہے۔آج ....

وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ریٹائرمنٹ کی منظوری دیدی 02/12/2022

وزیراعظم شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کی منظوری دیدی۔ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے نئے آرمی چیف کی نامزدگی کے فوراً بعد قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کی درخواست دیدی تھی، جو جی ایچ کیو، وزارت دفاع سے پراسیس ہوتی ہوئی وزیراعظم آفس پہنچی جس کی شہباز شریف نے منظوری دیدی۔ یاد رہے کہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے اپریل 2023ء میں ریٹائر ہونا تھا۔ دوسری جانب لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس بھی قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں، وہ 27 اپریل 2023 کو ریٹائرڈ ہو رہے تھے۔

وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ریٹائرمنٹ کی منظوری دیدی وزیراعظم شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کی منظوری دیدی۔لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے نئے آرمی چیف کی نامزدگی کے فوراً بعد قبل ازوقت ریٹائر....

Mashriq Newspaper Today 02-12-2022 02/12/2022

Mashriq Newspaper Today 02-12-2022

Mashriq Newspaper Today 02-12-2022 Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

Daily Mirror Today Newspaper 02-12-2022 02/12/2022

Daily Mirror Today Newspaper 02-12-2022

Daily Mirror Today Newspaper 02-12-2022 Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

’اسرائیل کے لیے جاسوسی‘ کے الزام میں چار افراد کو سزائے موت 01/12/2022

ایران نے اپنے چار باشندوں کو ’اسرائیلی انٹیلیجنس ایجنسیوں‘ سے روابط اور تعاون میں سزائے موت سنائی ہے۔ عدلیہ کےمطابق ان پر ’چوری، املاک کی تباہی، اغوا، اور جعلی اعترافات‘ کے الزامات بھی ہیں۔ ایران کی اعلیٰ عدلیہ کے متعلق خبر دینے والی میزان نیوز ایجنسی کے مطابق اب عدالت نے اپنے بیان میں ان چاروں افراد پر دیگر الزامات بھی لگائے ہیں۔...

’اسرائیل کے لیے جاسوسی‘ کے الزام میں چار افراد کو سزائے موت ایران نے اپنے چار باشندوں کو ’اسرائیلی انٹیلیجنس ایجنسیوں‘ سے روابط اور تعاون میں سزائے موت سنائی ہے۔ عدلیہ کےمطابق ان پر ’چوری، املاک کی تباہی، اغوا، اور جعلی اعت...

ایلون مسک انسانی دماغ میں چپ لگانے کے منصوبے کے قریب پہنچ گئے 01/12/2022

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی کمپنی "نیورالنک "ایک سکے کے حجم کی کمپیوٹر چپ کو 6 ماہ کے اندر انسانی مریضوں کے دماغ میں نصب کرے گی۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق ، ایلن مسک نے گزشتہ روز کانفرنس کے دوران بتایا کہ انہیں توقع ہے کہ وائرلیس دماغی چپ کا انسانی کلینیکل ٹرائل 6 ماہ میں شروع ہوجائے گا، کانفرنس کے دوران ایلن مسک نے ایک ویڈیو بھی دیکھائی جس میں دو بندروں کو کمپیوٹر کا ماؤس استعمال کرتے دیکھایا گیا ، مسک کے مطابق چپ سے معذور افراد پھر حرکت اور بات کرنے کے قابل ہوجائیں گے۔

ایلون مسک انسانی دماغ میں چپ لگانے کے منصوبے کے قریب پہنچ گئے دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی کمپنی "نیورالنک "ایک سکے کے حجم کی کمپیوٹر چپ کو 6 ماہ کے اندر انسانی مریضوں کے دماغ میں نصب کرے گی۔نیویارک ٹائمز کے مطابق ، ایلن مسک ....

شاہ رخ خان کی مسجد حرام کی تصاویر اور ویڈیو سامنے آگئی 01/12/2022

بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی مکہ مکرمہ میں مسجد حرام میں لی گئی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بالی ووڈ کے کنگ خان اس وقت سعودی عرب میں موجود ہیں جہاں انہوں نے حال ہی میں اپنی فلم کی شوٹنگ مکمل کی ہے۔ فلم مکمل کرنے کے بعد انہیں مسجد حرام میں عمرے کی ادائیگی کرتے ہوئے دیکھا گیا اور موقع پر موجود لوگوں نے ان کی تصاویر اور ویڈیوز بنالیں جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔

شاہ رخ خان کی مسجد حرام کی تصاویر اور ویڈیو سامنے آگئی بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی مکہ مکرمہ میں مسجد حرام میں لی گئی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بالی ووڈ کے کنگ خان اس وقت سعودی عرب میں موجود ہیں جہاں انہ...

خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی کی 49 ویں برسی آج منائی جائیگی 01/12/2022

کوئٹہ : پشتون قومی تحریک کے رہنماءاور قومی آزادی ، جمہوریت ، سماجی انصاف کے علمبردار خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی کی 49ویں برسی آج 2دسمبر2022بروز جمعہ پشتونخوا وطن ، ملک کے مختلف شہروں اور بےرون ملک نہاےت عقےدت واحترام سے منائی جائےگی ۔اس سلسلے میں مرکزی جلسہ عا م آج دوپہر1:30بجے ایوب سٹیڈیم کوئٹہ مےں منعقد ہوگا ۔ جس سے پارٹی کے چےئرمےن محمود خان اچکزئی اور دےگر مرکزی وصوبائی قائدےن خطاب فرمائےنگے۔ملک کے مختلف اضلاع وشہروں اور بیرون ملک مےںتعزےتی رےفرنسز ، سےمےنارز و اجتماعات کا انعقاد ہوگا جس مےں خان شہےد کی قومی سےاسی ،جمہوری ، ادبی ، صحافتی اور پشتو لکھ دود کی خدمات ،جدوجہد اور قربانیوںپر انہےں زبردست خراج عقےدت پےش کیا جائیگا۔ جلسہ عام میں خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی کے قومی نظریات ،افکار پر کاربند رہتے ہوئے ان کے متعےن کردہ قومی اہداف کے حصول کےلئے جدوجہد تےز تر کرنےکی تجدےد عہد کی جائےگی۔اور مختلف اخبارات مےںخان شہےد عبدالصمد خان اچکزئی پر پروفےسروں، ادےبوں، کالم نگاروں کے مقالے شائع ہونگے جس مےں خان شہےد کی نظرےات وافکار اور قومی سےاسی جمہوری ادےبی خدمات اور قومی آزادی وبرابری ، جمہورےت ، سماجی انصاف کےلئے ان کی جدوجہد و قربانےوں پر روشنی ڈالی جائےگی اور مختلف ٹی وی چےنلز اور رےڈےو ز پر خصوصی نشرےات پےش کی جائےگی۔ بےان مےں تمام عوام ، شہرےو ں، سےاسی کارکنوں اور ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والوں سے اپےل کی گئی ہے کہ خان شہےد عبدالصمد خان اچکزئی کے شہادت کی برسی کے حوالے سے منعقدہ تعزےتی رےفرنس ، اجتماعات اور بالخصوص کوئٹہ کے مرکزی جلسہ عام مےں شرکت کرکے خان شہےد کی قومی ، وطنی ، ادبی ، علمی ،صحافتی اور قومی زبان پشتو کی لکھ دود کی خدمات پر شہےد رہنماءکو زبردست خراج عقےدت پےش کرےنگے ۔

خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی کی 49 ویں برسی آج منائی جائیگی کوئٹہ : پشتون قومی تحریک کے رہنماءاور قومی آزادی ، جمہوریت ، سماجی انصاف کے علمبردار خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی کی 49ویں برسی آج 2دسمبر2022بروز جمعہ پشتونخوا وطن ، ملک...

غلط پالیسیوں کی بدولت آج بلوچستان کے معاشی حالات بہتر کی بجائے ابتر ہوتی جارہی ہے ‘مولانا واسع 01/12/2022

کوئٹہ : جمعیت علماءاسلام بلوچستان کے صوبائی امیر ووفاقی وزیر ہاﺅسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام مرکزی قائد مولانا فضل الرحمن کا تاریخی استقبال کریں مولانا فضل الرحمن نے آئین قانون کی بالادستی کےلئے ہمیشہ کردار ادا کیا گیا ہے اور بلوچستان کا مقدمہ ہر وقت جمعیت علماءاسلام نے ہی لڑا ہے سابقہ حکمران نے ملک کو تباہی اور بربادی سے دو چار کر دیا جس کی وجہ سے ملک کے معاشی حالات کو بہتر کرنے میں وقت لگے گا 8 دسمبرکوکوئٹہ میں کنونشن ہوگا جس میں لاکھوں افراد شرکت کرینگے اور مرکزی امیر کے دورے کے موقع پر صوبے کے سب سے بڑے سیاسی اور قبائلی شخصیت جمعیت علماءاسلام میں شمولیت کرینگے ‘یہ بات انہوںنے صوبائی دفتر میں بات چیت کرتے ہوئے کیا صوبائی امیر نے مرکزی امیر کے دورہ کوئٹہ کے موقع پر مختلف کمیٹیوں کا جائزہ بھی لیا اور دورے کو کامیاب بنانے کا عزم کر رکھا اور تمام کارکنوں اور عہدیداروں کو ہدایت کردی کہ دورے کو ہر سطح پر کامیاب بنایا جائے انہوںنے کہا کہ اس وقت بلوچستان کے معاشی حالات انتہائی خراب ہو چکے ہیں اور صوبائی حکومت اپنے معاشی حالات غلط پالیسیوں کی وجہ سے اس دہانے پر پہنچا دیا ہے اب ان کی بہتری میں وقت لگے گا جب جمعیت علماءاسلام حکومت میں نہیں ہونگے تو صوبے کا یہ حالات ہے کہ آپ صوبے کے حکمرانوں سے معیشت بھی ٹھیک نہیں ہوسکتے ‘انہوںنے کہا کہ ہم سے کارکردگی کا پوچھنے والے ہماری 2017 کی کارکردگی سے جائزہ لیں، یہ بتایا جائے ملک کو مریض کس نے بنایا، کس نے غلط دوائیاں دیں آپ دو صوبوں کے وسائل استعمال کرکے ایک تقرری روکنا چاہتے تھے، وہ تو رک نہیں سکی، اب آپ اسمبلیاں توڑنے کی بات کرتے ہیں، اب آپ نئی بلیک میلنگ کررہے ہیں لیکن مقروض ملک کے اربوں روپے الیکشن پر خرچ کرنے کے بعد تفریق مزید بڑھے گی۔

غلط پالیسیوں کی بدولت آج بلوچستان کے معاشی حالات بہتر کی بجائے ابتر ہوتی جارہی ہے ‘مولانا واسع کوئٹہ : جمعیت علماءاسلام بلوچستان کے صوبائی امیر ووفاقی وزیر ہاﺅسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام مرکزی قائد مولانا فضل الرحمن کا تاریخی ....

Want your business to be the top-listed Media Company in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

بلوچستان بھر کی طرح ضلع قلعہ عبداللہ میں بھی آٹے کابحران، شہری مشرق سروے ٹیم میں پھٹ پڑے، صوبائی ِحکومت آٹے کی فراہمی کی...
ضلعی انتظامیہ چمن کی نااہلی اور غفلت نےچمن کے عوام کو احتجاج کرنے پرمجبور کردیا،کلی حاجی محمد عمر کالاپل یونین کونسل محم...
قلعہ عبداللہ ہسپتال مسائل سے دوچار،ڈاکٹرز غائب، ڈبلیو ایچ او محدود علاقوں تک محدود، کوڈ الاٹ نہ ہونے کی وجہ سے ادویات کم...
پاک فوج کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے 152 ونگ کرنل عمران کا شہداء کے قبروں پر حاضری، رپورٹ اسیر صحافی حسن اچکزئی
صوبائی دارلحکومت کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں ٹریفک۔جام تجاوزات کی بھر مار،ایس پی ٹریفک اور میٹروپولٹین کارپوریشن حکام نوٹس...
کوئٹہ میں بارش کا پانچواں سپیل میٹروپولٹین کی ناقص اقدامات، بلوچستان بھر کے متاثرین کو امداد نہ مل سکی، ٹینٹس اور راشن م...
حلقہ پی بی 41 عبدالخالق ہزارہ کااعلاقہ مسائلستان بن گیا، سڑکیں ناقابل سفر، ٹریفک جام ، ٹریفک۔حادثات واقعات روز کامعمول ب...
قلعہ عبداللہ میں منگل بدھ جمعرات کو بارشوں  نے بھی بڑی تباہی مچادی، ہزاروں ٹیو ب ویل ناکارہ، لاکھوں گھرمنہدم، توبہ اچکزئ...
قلعہ عبداللہ میں2 ڈیم ٹوٹ چکے، 12افراد جاں بحق، 9زخمی 1لاپتہ، مزیدبھی اطلاعات آرہےہی.  ، ڈیم سابقہ نمائندوں اور افسران ک...
محکمہ واسا کے خلاف حلقہ 49 کے رہائشی احتجاج پر اتر آئے, واسا ایس ڈی او نے کہاکہ یہ علاقہ پی ایچ ای کا ہےمزید دیکھئے#dail...
Pardes mein mera des K rang Brooklyn new york  mein jashan-E-azadi mela
Ilahania sahabazada khushkaba Press Conference Mashriq HD Quetta

Telephone

Address

Quetta
Quetta
87300

Other News & Media Websites in Quetta (show all)
Qüëttä Nêŵš Qüëttä Nêŵš
Quetta

کوئٹہ شہر کے ہر خبر پر نظر ۔صرف اور صرف کوئٹہ نیوز پہ

Hazara Timeline Hazara Timeline
Kirani Road, Hazara Town
Quetta, 08752

we are here are for all about Hazaras

pashtoo typist painter pashtoo typist painter
Quetta
Quetta, BPASHTOON

this page is about kid

Quetta view Quetta view
Quetta, DOCTOR

Humanity First ❤💝

Abdul Salam Tajik Abdul Salam Tajik
Quetta, 83700

Abdul Salam Tajik

Mir Bakhtiar Sumalani Mir Bakhtiar Sumalani
Sariyab Raod
Quetta

CHAIRMAN Youth Association Of Sariyab

Aftab Kakar Aftab Kakar
Quetta
Quetta

*فَبِاَیّ آلَا ِٕرَبِکُمَا تُکَذِبَانُ*� پس تم اپنے ربﷻ کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاٶ گے۔۔۔۔۔۔۔۔!�

Quetta Star Quetta Star
Quetta

PTI WORKER

Shahbaz khan 0fficial Shahbaz khan 0fficial
Quetta
Quetta, JANAHTWON

Daily Himmat Daily Himmat
Press Club, Shahrah Addalat Road
Quetta, 87300

Daily Himmat News

𝐌𝐲 𝐂𝐢𝐭𝐲 𝐍𝐞𝐰𝐬 𝐌𝐲 𝐂𝐢𝐭𝐲 𝐍𝐞𝐰𝐬
Quetta

All News And Vedio