Vật liệu xây dựng
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Vật liệu xây dựng, News & Media Website, Quetta.
زمینداروں کا احتجاج/قومی شاہراہیں بند
کوئٹہ ۔ زمیندار ایکشن کمیٹی کا لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج
کوئٹہ ؛ قلات کے قریب کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ احتجاجا بند
نیشنل کمیشن چاہلڈ پروٹیکشن،اجلاس ۔۔۔۔
کوئٹہ پی ڈی ایم سے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
کوئٹہ: مرکزی انجمن تاجران بلوچستان اور آٹا ڈیلر ایسوسیشن کی مشترکہ پریس کانفرنس
کوئٹہ: حکومت سرکاری آٹا فراہم نہیں کرتی تو صوبے میں قیمیت 20 ہزار روپے فی بوری تک پہنچ جائے گی، صدر انجمن تاجران
کوئٹہ: حکومت نے اب تک ایک بوری آٹا فراہم نہیں کیا، نجی طور پر پنجاب سے آٹا درآمد کررہے ہیں، صدر انجمن تاجران رحیم کاکڑ
کوئٹہ: حکومت ذخیرہ اندوزی کے نام پر چھاپوں کا سلسلہ بند کرے، گوداموں کو ڈی سیل کرے، رحیم کاکڑ
کوئٹہ: مزید تنگ کیا گیا تو آٹے کی سپلائی بند کردیں گے، رحیم کاکڑ
کوئٹہ: اوپن مارکیٹ میں 14 ہزار روپے کی آٹے کی بوری فروخت کررہے ہیں، صدر آٹا ڈیلر ایسوسیشن بلوچستان
کوئٹہ: حکومت پرمٹ دے کہ آسانی سے سندھ اور پنجاب سے آٹا درآمد کرسکیں، بلوچستان آٹا ڈیلر ایسوسیشن محمد عامر
سید ہادی بخاری سے زندگی کی کچھ دلچسپ موضوعات پر گفتگو اور سوچ و فکر کی حیرت انگیز باتیں ۔۔۔۔۔۔
کوئٹہ کی خوبصورتی کو چار چاند لگانے میں گل کاکڑ صاحب کا قدیم گھڑیوں کا میوزیم جو قابل تعریف ہے....
ایس آر کے سلمان کی خصوصی رپورٹ
کوئٹہ میں مسیحی برادری کی جانب سے مختلف گھروں میں کرسمس کے حوالے سے تقریبات کا اہتمام ۔۔۔۔۔
ملک بھر کی طرح کوئٹہ میں بھی مسیحی برادری کی جانب سے مختلف گرجا گھروں میں کرسمس کے حوالے سے تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے
چا چا کوئٹہ کی آگاہ نیوز سے کچھ دلچسپ گفتگو ۔۔۔۔
لائف انشورنس کیوں ضروری ہے؟؟؟ کچھ دلچسپ سوالات کے جوابات عوام کی درخواست پر ۔۔۔۔۔۔
مس اختر کی خدمات پر ایک نظر ۔۔۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری Qasim Khan Suri نے کہا ہے کہ آج بلوچستان کی اعلیٰ عدلیہ نے تاریخی فیصلہ دیا ہے سینیٹر اعظم خان سواتی کو انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا گیا ہے
کوئٹہ جمعیت کے ورکرز کنویشن میں مہاجرین کیلئے لائے گئے میٹس و شیٹس استعمال ہوگئے۔۔۔۔۔
Maulana Fazl ur Rehman Qasim Khan Suri
معروف ادیب شاعر و ریٹائرڈ بیوروکریٹ محترم جناب سرور جاوید صاحب کی خصوصی نشست اور ادب و ثقافت پر کچھ انمول الفاظ ۔۔۔۔۔۔
صحافی و میزبان، گلوکارہ رابعہ نذر اور عثمان فانی کی ایک دلچسپ نشست ۔۔۔۔۔
لٹل سٹارز پاکستان کی ایگزیکٹو ٹیم ہیڈ میڈم فرحت احمد ذیشان کی آگاہ نیوز سے خصوصی گفتگو ۔۔۔۔۔
پشین بچاؤ تحریک رہنماء و پی ٹی آئی ترجمان بلوچستان آصف ترین کی میڈیا سے گفتگو
چا چا کوئٹہ اور عثمان فانی کی دلچسپ گفتگو ۔۔۔۔۔۔۔
ملیئے کوئٹہ کے با صلاحیت نوجوانوں سے استاد سنیل خان اور بادل خان فن ء موسیقی کی دنیا میں بلوچستان کا نام اجاگر کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔
چا چا کوئٹہ سے کچھ دلچسپ گفتگو ۔۔۔۔۔۔
کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے استاد علی خان صاحب سے خصوصی نشست ۔۔۔۔۔۔ کلاسیکل موسیقی کے استاد سلام ہے
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے محمد قاسم سلیم راجپوت کنیڈین شہریت ملنے کے بعد کنیڈا کے لیے روانگی کی تیاری میں ۔۔۔۔۔۔
عبدالرزاق نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے راہیں جدا کرلیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گزشتہ سیزن میں عبدالرزاق کو سینٹرل پنجاب کا ہیڈ کوچ تعینات کردیا گیا تھا، حالیہ سیزن میں سینٹرل پنجاب کی ٹیموں کی سلیکشن کے معاملے پر آل راؤنڈر تنقید کی زد میں آئے تھے اور پاکستان جونئیر لیگ کی سلیکشن کے معاملے پر بھی عبدالرزاق پر کئی اعتراضات سامنے آئے تھے۔ پی سی بی ذرائع نے عبدالرزاق کے مستعفی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سابق آل راؤنڈر نے مختلف نجی چینلز کے ساتھ مصروفیات کے باعث استعفی دیا، پی سی بی میڈیا پالیسی کے تحت بورڈ کا کوئی ملازم میڈیا پر کام نہیں کرسکتا۔ مصباح الحق اور وقار یونس کے کوچنگ سے مستعفی ہونے کے بعد عبدالرزاق کو ایک سیریز کے لئے عبوری باولنگ کوچ بھی مقرر کیا گیا تھا۔
پاکستان جونئیر لیگ میں حیدر آباد ٹیم کے ساتھ ذمہ داریاں نبھاننے کے بعد عبدالرزاق سینٹرل پنجاب ٹیم کو جوائن نہیں کیا، سابق کرکٹر نے پاکستان جونئیر لیگ کی ٹیم حیدر آباد کے ہیڈ کوچ کے فرائض سرانجام دیئے تھے۔
عمران خان نے اپنی سیاست کے لیے خارجہ تعلقات کونقصان پہنچایا،وزیراعظم
: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان نے اپنے سیاسی مفاد کے لیے ملک کے خارجہ تعلقات کو نقصان پہنچایا۔وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹ میں کہا کہ عمران خان نے فنانشل ٹائمز کو انٹرویو میں غیرملکی سازش کے بیانیے کی تردید کی جس سے ان کا دوسرے ممالک سے پاکستان کے تعلقات کو خراب کرنے میں کردار واضح ہوگیا۔شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان نے یہ سب اپنے سیاسی فائدے کے لیے کیا۔ اپنی چالاکی اورغداری سے پاکستان کوناقابل تلافی نقصان پہنچانے والے پر قوم حیران ہے۔پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے گزشتہ روز انٹرویو میں کہا تھا کہ امریکی سازش کا معاملہ اب ختم ہوچکا ہے۔
برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ کنٹریز کی فہرست سے نکال دیا، بلاول
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ کنٹریز کی فہرست سے نکال دیا۔تفصیلات کے مطابق پرطانوی کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ نے فیصلے سے پاکستان ہائی کمشن کو آگاہ کر دیا ہے. کامن ویلتھ اینڈ ڈویلمنٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف میں منی لانڈرنگ اور انسداد دہشت گردی کے لیے گراں قدر اقدامات کئے ہیں۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہےکہ پاکستان کے لیے اچھی خبرہے کہ ایف اے ٹی ایف کے ایکشن پلان کی جلد تکمیل کے بعد برطانیہ نے پاکستان کو ’ہائی رسک تھرڈ کنٹریز‘ کی فہرست سے باضابطہ طور پر نکال دیا۔
سانحہ ماڈل ٹاؤن؛ دوسری جے آئی ٹی کی تشکیل کیخلاف لارجر بینچ تحلیل
لاہور ہائیکورٹ میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کی تشکیل کے خلاف لارجر بینچ تحلیل ہوگیا۔بینچ کے ممبر جسٹس علی ضیا باجوہ نے سماعت سے معذرت کرلی۔ جسٹس علی ضیا باجوہ کا کہنا تھا کہ ذاتی وجوہات کی بنیاد پر بینچ میں شامل نہیں ہوسکتا۔چیف جسٹس امیر بھٹی کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے سماعت کی۔ چیف جسٹس امیر بھٹی نے کہا کہ آئندہ سماعت کے لیے نیا لارجر بینچ تشکیل دیں گے۔درخواست گزار خرم رفیق نے نیا وکیل کرنے کے لیے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی۔ درخواست گزار نے کہا کہ اعظم نذیر تارڑ کی جگہ نیا وکیل کرنے کی مہلت دی جائے۔اظہر صدیق نے موقف اپنایا کہ بینچ میں شامل ایک جج صاحب اس کیس میں وکیل رہے ہیں۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ یہ معاملہ عدالت کےعلم میں ہے آئندہ سماعت سے پہلے نیا بینچ تشکیل دیا جائے گا۔درخواست گزار نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کی تشکیل کو چیلنج کر رکھا ہے۔ مرکزی درخواست پولیس اہلکار رضوان قادر اور خرم رفیق کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔
توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان کو نوٹس جاری
سپریم کورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کو نوٹس جاری کردیا۔چیف جسٹس سپریم کورٹ عمرعطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن توہین کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے عمران خان ، فواد چوہدری اور اسد عمر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کی حکم امتناع کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم دیا۔عدالت نے ریمارکس دئیے کہ الیکشن کمیشن کا موقف ہے کہ بلدیاتی اورعام انتخابات کی تیاری کریں یا کیسز لڑیں ۔الیکشن کمیشن نے مختلف ہائی کورٹس میں زیرالتوا کیسز کو کسی ایک ہائیکورٹ میں منتقل کرنے کی درخواست کی ہے۔ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کےحکم سے کیسز یکجا کرنے کی عدالتی نظائر بھی پیش کیں۔
کسان پیکیج منظور، الیکشن کمیشن کی47ارب روپے گرانٹ موخر
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کیلیے47ارب روپے گرانٹ کی منظوری موخر کردی تاہم کسان پیکیج2022 کی منظوری دے دی۔وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت ہونیوالے ای سی سی اجلاس میں الیکشن کمیشن کو آئندہ عام انتخابات کے لیے47ارب روپے کی ٹیکنیکل سپلمنٹری کی منظوری سمری موخر کر دی گئی۔الیکشن کمیشن تکنیکی گرانٹ کی منظوری کے لیے دوبارہ سمری پیش کرے گا، تاہم ای سی سی نے کسان پیکج 2022کی منظوری دے دی، زرعی قرضوں کاحجم 1419 ارب سے بڑھاکر 1802 ارب روپے کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ڈی اے پی کھاد کی قیمت 13750روپے سے کم کرکے11250روپے کرنے کی منظوری دی گئی ، تین لاکھ ٹیوب ویلزکو سولر پر منتقل کرنے کے لیے بلا سود قرضے دینے کی بھی منظوری دی گئی ہے۔اجلاس میں وزیراعظم یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچر لون سکیم، ہائی اسپیڈ ڈیزل ،گیس آئل کی درآمد پر 16.75 ڈالر فی بیرل پریمیئم کی بھی منظوری دی گئی ہے۔دریں اثنا وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے پاکستان نے ہمیشہ افغان عوام کی حمایت کا عزم کیا ہے۔ وزیر خزانہ نے مشکل وقت میں افغانستان کی مدد کے لیے فریم ورک پر کام کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وزیر مملکت خارجہ حنا ربانی کھر کے ہمراہ دورہ افغانستان کی تیاریوں کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کی، اجلاس میں افغان قیادت کے ساتھ فیصلہ کن بات چیت کے لیے جامع ایجنڈے پر تبادلہ خیا ل کیا گیا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Quetta
Quetta
*فَبِاَیّ آلَا ِٕرَبِکُمَا تُکَذِبَانُ*� پس تم اپنے ربﷻ کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاٶ گے۔۔۔۔۔۔۔۔!�